Pinned Tweet
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
واہ، کیا دن تھے وہ۔ جب ایک راہ چلتا رینڈم بندہ جس کی کوئی پہچان ہی نہ کرائی جائے مستند ثبوت ہوا کرتا تھا، جب ایک ادنیٰ پٹواری صحافی انٹیلیجنس اداروں کے مبینہ ملازم کا دن دہاڑے تعاقب کر سکتا تھا کیمرے سمیت۔ اب نہ کیمرے ہیں، نہ پٹواری صحافی، نہ انٹلیجنس ملازمین۔ افسوس۔
کیونکہ سندھ پولیس پی پی کا وفادار ہےجبکہ KP پولیس آزاد تھی اور IGKP اسٹبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے
جب اسٹبلشمنٹ نے IGسندھ سے کپٹین صفدر پر چھاپے کا کہا اس نے انکار کردیا پھر IGکی تزلیل کی گئی تو پی پی کے وفادار پولیس افسران نے ہڑتال کردی
دوسری طرف عمران خان کی اس عمل میں صفر سپورٹ تھی
🚨🚨
پی ٹی آئی کی قیادت کچھ دلیری پیپلز پارٹی سے ہی سیکھ لے!!!
جب ایک بار آئی جی سندھ مشتاق مہر کے ساتھ مبینہ غیرمناسب رویہ اختیار کیا گیا تھا تو پوری سندھ پولیس چھٹی پر چلی گئی اور @BBhuttoZardari صاحب نے ایسا زبردست احتجاج کیا کہ اَس وقت کی اعلی ترین سیاسی و غیرسیاسی قیادت نے بلاول صاحب سے فوراٌ رابطہ کرکے صورتحال کو کنٹرول کیا اور پیپلز پارٹی کا احتجاج فیصلہ کَن ثابت ہوا۔
لیکن پی ٹی آئی کی اس نامعقول قیادت کی بزدلی کا عالم دیکھیئے کہ یہ آج تک اپنے منتخب وزیراعلی کو برآمد یا بازیاب نہ کرواسکے نہ آواز اٹھا سکے۔
عمران خان آپ کی تنظیم سازی پر میں حیران ہوں۔ اگر اس ٹیم کو لیکر آپ ۹۲ کا ورلڈ کپ کھیلتے تو پہلے میچ میں آپ کی ٹیم گھر چلی جاتی.
Humera retweeted
US Senator-elect @AbdulElSayed on sending US funds to international law violators such as Israel, Egypt and Pakistan, to @ABC
“how do we make sure that we're holding ourselves accountable to international law? And it's not just about Israel. I take the same approach to Egypt where my family immigrated from. I take the same approach to Pakistan”, El-Sayed says, adding, “ think we need to be the first among equals to make sure that we are enforcing international law. And when we are are giving money to a country that is using our money to violate international law”.
There is no power on earth that can undo Pakistan." Quaid-e-Azam
Challenge accepted!
PML-N, PPP & Co
#kashmir
#balochistan
#KPK
ساری دنیا پاکستان کی دشمن ہے یہودی،صیہونی طاقتیں ہمارے خلاف ہیں
اور حقیقت یہ ہے کہ ہمارا ایک بھی طرز عمل ایسا نہیں ہے کہ جسکو دیکھ کر ہم کہہ سکیں کہ ہم اس ملک کی بقا اور ترقی چاہتے ہیں
الیکشن چوری،مسلسل پولیٹیکل انجنئیرنگ،ہر ادارے میں مداخلت،عدالتوں پر قبضہ، جوابدہی کا ڈر نہیں
اس لئے پی ٹی آئی والا محاذ ہی کھولے رکھا جائے اور انہیں کو کرش کیا جائے
بےفکر رہیں،سب کو معلوم ہے کہ یہ نوراکشتی ہی ہے، پیٹ پھاڑنے والی،سڑکوں پر گھسیٹنے والی،پی ٹی آئی کی گورنمنٹ ختم کرتے ہی مولانا کے اندر کا انقلابی جاگ اٹھا ہے 🙂
Humera retweeted
یہ گزشتہ روز دھرنے پر کریک ڈاؤن کے دوران مارے جانے والے تین کشمیری نوجوانوں کی لاشیں ہیں۔کبھی یہ جوان بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مارے جانے کے بعد پاکستانی پرچم میں لپٹنا پسند کرتے تھے اور آج یہ لاشے کشمیری پرچم میں لپٹے ہیں۔ جب آپ کے غصے اور انا میں کمی آ جائے تو سوچیے گا کہ آپ کشمیر میں کیا کچھ کھو چکے ہیں۔
وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا
کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا
Humera retweeted
مخصوص نشستوں والے کیس میں PTI جسٹس امین الدین صاحب کی عدالت کو مسلسل کہتی رہی کہ فلاں فلاں ہمارا MNA ہے مگر وہ نہیں مانے۔
اب JUI نے اسی امین الدین کی عدالت سے کہا کہ صدف احسان ان کی سینیٹر نہیں ہے مگر امین الدین صاحب نے فیصلہ دیا کہ نہیں وہ تمہاری سینیٹر ہے۔
سب کہو سبحان اللہ
والدین کی بجائے اداروں کو کیوں نا کہا جائے کہ آپ کو دیکھ کر لوگوں کو تحفظ کو احساس ہونا چاہئے ناکہ کسی سرپھرے غنڈے موالی کا، کہ جسکو دیکھتے ہی لوگ اور بچے اپنے آپ غیر محفوظ سمجھیں
انہوں نے صاف لکھا ہے کہ گرفتار ہونے والے نے کوئ مزاحمت نہیں کی مگر اسکے باوجود پولیس نے مارا
Humera retweeted
Rubina Khan’s statement on her sister Uzma Khan @DrUzma_KhanPK
“I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist."
Rubina Khan
6th November 2026
Negligence towards someone’s medical care is indefensible
#FreeImranKhanAndFamily
#imrankhan
Humera retweeted
بندہ جب آپ کے ذاتی مخالفین کیخلاف تھا تو ’’جرات اور حق گوئی‘‘ کی علامت تھا، اب بندہ گھٹیا اور غلیظ ہو گیا ہے۔ اصل میں بندہ پہلے دن سے ہی ایسا تھا، تب غلاظت اور گھٹیا پن آپ کو اچھا لگ رہا تھا، کانوں میں رس گھول رہا تھا
ایک صحافی کی طرف سے @MoulanaOfficial کے خلاف کیا گیا ٹوئیٹ اس حد تک گھٹیا اور غلیظ ھے کہ مجھے خود کو صحافی کہتے ہوئے بھی شرم آ رہی ہے !



















