کیونکہ سندھ پولیس پی پی کا وفادار ہےجبکہ KP پولیس آزاد تھی اور IGKP اسٹبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے
جب اسٹبلشمنٹ نے IGسندھ سے کپٹین صفدر پر چھاپے کا کہا اس نے انکار کردیا پھر IGکی تزلیل کی گئی تو پی پی کے وفادار پولیس افسران نے ہڑتال کردی
دوسری طرف عمران خان کی اس عمل میں صفر سپورٹ تھی
🚨🚨
پی ٹی آئی کی قیادت کچھ دلیری پیپلز پارٹی سے ہی سیکھ لے!!!
جب ایک بار آئی جی سندھ مشتاق مہر کے ساتھ مبینہ غیرمناسب رویہ اختیار کیا گیا تھا تو پوری سندھ پولیس چھٹی پر چلی گئی اور @BBhuttoZardari صاحب نے ایسا زبردست احتجاج کیا کہ اَس وقت کی اعلی ترین سیاسی و غیرسیاسی قیادت نے بلاول صاحب سے فوراٌ رابطہ کرکے صورتحال کو کنٹرول کیا اور پیپلز پارٹی کا احتجاج فیصلہ کَن ثابت ہوا۔
لیکن پی ٹی آئی کی اس نامعقول قیادت کی بزدلی کا عالم دیکھیئے کہ یہ آج تک اپنے منتخب وزیراعلی کو برآمد یا بازیاب نہ کرواسکے نہ آواز اٹھا سکے۔
عمران خان آپ کی تنظیم سازی پر میں حیران ہوں۔ اگر اس ٹیم کو لیکر آپ ۹۲ کا ورلڈ کپ کھیلتے تو پہلے میچ میں آپ کی ٹیم گھر چلی جاتی.
ریفرنس بلکل آئنی طریقہ سے دائر ہوا تھا، اگر اس میں کچھ بھی غیر آئنی تھا تو براہ مہربانی اس کی نشان دہی کریں۔ لیکن سب سی اہم بات یہ ہے کہ ریفرنس درست تھا یا نہیں، الزامات درست تھے یا نہیں۔ اور وہ بلکل درست تھے۔ فروعی معاملات مقدمے کی صحت کو مسترد نہیں کر سکتے۔
اگر آج بھی فوج عمران خان پر کوئ الزام لگائے اور مقدمہ کرے، تو اگر وہ الزام درست ہیں تو خان کو سزا ملنی چاہیے، صرف اس لئے کہ الزام فوج نے لگائے عمران خان کو بری الزمہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔
مقدمہ کے صحت سب سے زیادہ اہم ہے۔ اور یہی ہماری دلیل عمران خان کے کیس میں ہے، کہ فوج نے جو الزام لگائے وہ غلط ہیں، اور نہ وہ ان کو ثابت کر سکی ہے۔ کسی نے یہ نہیں بولا کہ عمران خان کے کیسز پھینک دینے چاہیے صرف اس لیے کہ الزامات فوج یا کسی نے بھی لگائے ۔
قاضی صاحب پر کیس درست تھا یا نہیں، یہ معلوم کرنا اس وقت ممکن نہیں تھا لیکن جس طرح ان کے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا تھا وہ طریقہ مشکوک تھا اور جہاں سے دائر کروایا گیا تھا اس سے بھی ریفرنس کی صحت اور نیت پر سوال کرنا لازم تھا۔۔۔
جعفری صاحب اپنی وضاحت خود اچھے سے دے سکتے ہیں لیکن آپ انکو غلط تب کہہ سکتے ہیں جب وہ کسی بات کے غلط ثابت ہونے پر بھی ڈٹے رہیں۔۔۔ کسی کی عقل پر بھی شبہ اور نیت پر سوال صرف تب جائز ہوتا ہے جب اسکی صیغہ موجود میں پوزیشن اصولوں پر مبنی نا ہو۔۔۔
معیز جعفری صاحب کل بھی درست سمت کھڑے تھے، آج بھی درست سمت ہی پر ہیں اور ٹریک ریکارڈ بتاتا ہے کہ وہ آنے والے کل بھی تاریخ کی درست سمت ہی کھڑے ہونگے۔۔۔ بہت سے لوگ کل غلط سمت کھڑے تھے، آج قبلہ درست ہے لیکن ٹریک ریکارڈ بتاتا ہے کہ وہ کل پھر غلط سمت بھی جا سکتے ہیں (دعا ہے کہ ایسا نا ہو)۔۔۔
@Jaferii
Pakistan’s hybrid regime has existed for decades, and the data leaves little doubt about its true purpose: it was built not to share power between civilians and the military, but to extract resources. In this arrangement, political elites are tasked with containing public anger while the military centralizes economic wealth, leaving the population disenfranchised and in disarray. The country is in turmoil because of this extraction model. Poverty climbs year after year for a simple reason that the system was never built to run a functioning society.
brief.pk/p/how-money-moves-i…
Replying to @SaleemFarrukh @brief_pk
Uncle you want more journalists kidnapped? This is a ridiculous demand from you. You are comparing a powerful government with and independent journalists and instead of questioning the government you question journalists? Unbelievable and shameful.
It’s a fair request, but there are two reasons for our anonymity:
1. The violent, authoritarian rule of the military state. We have to protect our sources and writers.
2. We do not operate on Pakistani taxpayer funds, meaning we do not owe public transparency. Conversely, the military and parliament are funded by the public yet they misuse taxpayer money, drain the resources of a poor nation, take out crippling government loans, and push the financial burden onto everyday citizens while offering zero transparency themselves.
Thank you.
Replying to @brief_pk
Brief demands transparency from Pakistan's powerful institutions........good......we all should........yet Brief's own editorial leadership and ownership are not readily identifiable. In my book, transparency is most persuasive when it begins at home.
The future is here .. EVs ka tsunami araha hay ..
AkbaR retweeted
ہم بھی بڑے تجربہ کار ہیں ۔
جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیرِ دفاع بن جاتے ہیں۔ اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے، آج وہ معتوب ہیں اور وہ ملک میں جلسہ نہیں کر سکتے ، اجتماع نہیں کر سکتے۔
لیکن اللہ کی زمین وسیع ہے۔ بے شک ایک جگہ سے روکیں گے تو دوسری جگہ بیٹھ جائیں گے ۔ مولانا فضل الرحمان
AkbaR retweeted
جو آپ کو گالیاں دیتے تھے وہ آج وزیراعظم اور صدر بن کر ایوان اقتدار میں بیٹھے ہیں۔ اور جو کہتا تھا ملک بھی میرا، فوج بھی میری وہ آج معتوب بن گیا ہے ، مولانا فضل الرحمن
AkbaR retweeted
جو آپ ( فوج ) کو گالیاں دیتا ہے وہ صدر بن جاتا ہے جو آپ کو گالیاں دیتا ہے وہ وزیراعظم اور وزیر اعلی بن جاتا ہے جو آپ کو گالیاں دیتا ہے وہ وزیردفاع بن جاتا ہے اور جو کہتا ہے فوج بھی میری ہے ملک بھی میرا ہے وہ معتوب ہے اور ملک میں جلسہ نہیں کر سکتا ! مولانا فضل الرحمان ۔۔
Day 48.
24 hours ago, my family raised the alarm. My mother, @DrUzma_KhanPK, has a replaced heart valve, her blood pressure is rising in Kot Lakhpat Jail, and she is not receiving treatment.
Since then, there has been no word from the jail, no word from the authorities, and no cardiologist.
My mother and my aunts, @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK, all around 70, have been held for 48 days under a detention law, without charge. Their brother, @ImranKhanPTI, is in solitary confinement with his blood pressure at 192.
The state holds them. The state is responsible for their health.
Let her see her cardiologist. Charge them or release them.
#FreeImranAndFamily
AkbaR retweeted
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔“
- عمران خان
وفاقی (غیر آئینی) عدالت کی پہلی شرمناک سالگرہ اور اس کا حقیقی چہرہ!
ایک سال مکمل ہونے پر اگر کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو یہ محض التوا، عوامی ریلیف کی منسوخی اور سیاسی مقاصد کا مجموعہ نظر آتی ہے۔
عدالت نے عمران خان کی شفا انٹرنیشنل منتقلی کے معاملے کو التوا میں ڈالا، 9 مئی کے مقدمات کی واپسی کے حکومتی عمل میں رکاوٹ ڈالی، اور القادر ٹرسٹ کیس میں بغیر نوٹس دیے درخواست مسترد کی۔ مزید یہ کہ پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر کے خیبر پختونخوا کے شہریوں کے بنیادی حقوق کو انتظامیہ کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا۔
عدالتیں انصاف کی ضامن ہوتی ہیں، انتظامیہ کے فیصلوں پر مہر تصدیق ثبت کرنے کے لیے نہیں۔
#StopRiskingKhansLife
#ShiftImranKhantoHospital
AkbaR retweeted
ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے تھری MPO کے تحت گرفتار کارکنوں کے کیسوں کو سننے سے انکار کردیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی/بابر سلیم سواتی بازیابی کیس کو بھی ایک طرف رکھ دیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے گورنرراج/ایمرجنسی نفاذ پر بھی اپنے دروازے بند کر لئیے اور ماشاءاللہ اس سب کے پیچھے وفاقی آئینی عدالت۔۔۔
ماشاءاللہ ہم غریبوں کے ٹیکسوں پر موجیں کرتی عدلیہ۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
AkbaR retweeted
وزیر اعلی سہیل آفریدی، سپیکر بابر سلیم سواتی اور صوبائی صدر جنید اکبر اب باقاعدہ مسنگ پرسن شمار کئے جائیں
پشاور ہائیکورٹ نے کازلسٹ سے ان کی بازیابی کی درخواستوں پر سماعت ختم کردیں
AkbaR retweeted
Salman Safdar adv has submitted an affidavit in the Islamabad High Court stating that Bushra Bibi eyes appeared to be an extremely vulnerable condition.
"To me, she appeared to be visually impaired"
AkbaR retweeted
یہ گزشتہ روز دھرنے پر کریک ڈاؤن کے دوران مارے جانے والے تین کشمیری نوجوانوں کی لاشیں ہیں۔کبھی یہ جوان بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مارے جانے کے بعد پاکستانی پرچم میں لپٹنا پسند کرتے تھے اور آج یہ لاشے کشمیری پرچم میں لپٹے ہیں۔ جب آپ کے غصے اور انا میں کمی آ جائے تو سوچیے گا کہ آپ کشمیر میں کیا کچھ کھو چکے ہیں۔
وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا
کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا
AkbaR retweeted
Either Maryam Nawaz has never been to Europe, or she is simply ignorant. Decorating horses and installing LED lights do not make a city European. Europe is about a strong GDP per capita, quality education, accessible healthcare, employment opportunities, and low poverty rates.
AkbaR retweeted
عمران خان صاحب کی صحت سیاست سے ہٹ کر ایک انسانی معاملہ ہے۔ عمران خان بطور قومی ہیرو پاکستانی قوم کے دلوں میں بستے ہیں۔عمران خان صاحب کے بلڈ پریشر کا 192 تک جانا انتہائی خطرناک ہے۔ تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ خان صاحب کی صحت کیلئے آواز بلند کریں۔ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فی الفور عمل کیا جائے۔ ان کے ذاتی معالجین کو ان تک رسائی دی جائے اور انکے تمام ٹیسٹ ایسی لیبارٹری سے کروائے جائیں جس پر خان صاحب اور ان کے خاندان کو اعتبار ہو۔
اگر خان چلتی حکومت "مہنگائی اور معیشت" ٹھیک کرنے کے بہانے گرا کر عوام کو بتائے کہ میں نے معیشت ٹھیک کرنے کے لئے چلتی حکومت گرائی ہے اور حکومت ملتے ہی ڈبل مہنگائی کردے ڈبل بے روزگاری ریکارڈ غربت کردے تو پھر آپکا خاموش ہونے والوں سے سوال بنتا ہے ورنہ یہ اعتراض احمقانہ ہوگا
AkbaR retweeted
اندھی عدالتیں قیدی جج انصاف کے قتل میں پیش پیش۔
وفاقی غیر آئینی عدالت کے فیصلے کے بعد گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی کی بازیابی سمیت سینکڑوں مقدمات پشاور ہائیکورٹ کی کاز لسٹ سے ڈیلیٹ کر دیے گئے۔
اس وقت خیبرپختونخوا سرزمین بے آئین بن چکی ہے کسی کو بھی اٹھا لو کوئی نہیں پوچھے گا۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو























