Replying to @waqas_amjaad
فلسطین سے 3 ھزار بچے آئے ھیں اگر کسی نے بچہ گود لینا ھے تو مفتی صاحب کے اس نمبر پر رابطہ کر لے جزاک اللّہ خیرا
51
فلسطین سے 3 ھزار بچے آئے ھیں اگر کسی نے بچہ گود لینا ھے تو مفتی صاحب کے اس نمبر پر رابطہ کر لے جزاک اللّہ خیرا
2
71
✿دل چــــاہتــــا ہــــــے ڪچـــــھ ایســــا لڪھــــوں لفظــــوں ڪــــی آہیــــں نڪلیــــں قلــــم ســـــے خــــون ٹپڪـــے ڪـــاغــــذ پــــر درد بڪھــــرـــــے
اور غفلتـــــ میـــــــں پــــڑـــــے حڪمــــرانــــوں ڪــــی خــــامــــوشــــی ٹــــوٹــــے
#FreePalenstine
1
47
*عورت کے بارے میں مشہور ہے!!!! کہ تم اسے خوبصورت کہو وہ خوبصورت ہوتی چلی جائے گی تم اسے اچھا کہو وہ اچھی ہوتی جائے گی مگر جب تم اس میں عیب نکالتے ہو چھوٹی غلطی کو بڑی بناتے ہو اسکے لباس کھانے روز مرہ کے کاموں میں عیب نکالتے ہو تو تم اسے دن بدن عیب دار کرتے جاؤ گے*
2
4
68
ہر انصافین اس ٹرینڈ کو جوائن کرے اور زیادہ سے زیادہ ٹویٹ اور ری ٹویٹ کریں تاکہ پورے پاکستانیوں کو پتہ چلے کہ ہماری سیاسی جماعت اور انتخابی نشان کون سا ہے
#بلے_باز
1
1
45
یہ جو بے ساختہ سے ہیں قہقہے
میرے دل کو لگتے ہیں بوجھ سے
وہ جو اپنے آپ میں مست ہو
مجھے اس ہنسی کی تلاش ہے💝
2
9
192















