ہمنہ🌸 (@Humna87785) header
ہمنہ🌸 (@Humna87785) profile picture

خُوبصُــــــــــــــــورَت* ہونا اَچّھا ہے، لیکِن! *اُچّھـــــــــــــــــــــا* ہونا، *بہت ہی خُوبصُورَت ہے•••* 🌹💐🌹

Joined January 2023
Photo by ہمنہ🌸 (@Humna87785)Photo by ہمنہ🌸 (@Humna87785)Photo by ہمنہ🌸 (@Humna87785)Photo by ہمنہ🌸 (@Humna87785)Photo by ہمنہ🌸 (@Humna87785)Photo by ہمنہ🌸 (@Humna87785)Photo by ہمنہ🌸 (@Humna87785)Photo by ہمنہ🌸 (@Humna87785)Photo by ہمنہ🌸 (@Humna87785)Photo by ہمنہ🌸 (@Humna87785)
ہمنہ🌸 retweeted
🔴 رفح میں فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد یہودیوں نے پیپسی کی طرف سے اسرائیل کو دئیے گئے ایک ارب ڈالرفنڈ کا جشن منایا...!! پیپسی اور کوکا کولا کا ہمیشہ کے لیے بائیکاٹ کریں۔ teapawt.net/khdiiga94/status/18031…
110
5,380
126
7,032
377,069
ہمنہ🌸 retweeted
میدان عرفات میں آخری نبی، محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری 632 عیسوی کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔ *۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔ *۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔ *۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو، *۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔ *۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔ *٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔ *۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔ *۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔ *۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔ *۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔ *۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔ برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔ *۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔ *۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔ *۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔ *۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔ *پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*، *۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔ : اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔
3
27
1
71
3,948
مجھے یقین ہے اس فلسطینی ماں کے درد نے پورے عرش کو ہلا دیا ہو گا، لیکن افسوس زمین پر رہنے والے 57 اسلامی مردہ حکمرانوں و جرنیلوں کو جگا نہ سکی،💔😭 تمام تر سخت سے سخت آزمائشوں کےباوجود، یہ لوگ مضبوط پہاڑوں اور چمکتے ستاروں کیطرح اس سرزمین پر ثابت قدم ہیں
33
1,288
27
1,616
24,667
لگاؤ سب اپنی اپنی ڈی پی بھردو اپنے سوشل میڈیا کو اس کلپ سے
98
8,010
192
13,334
360,205
ہمنہ🌸 retweeted
جناب وزیر اعلیٰ پنجاب اربوں روپے پولیس پر لگا کر جرائم نہیں رک رہے محکمہ پولیس کو کب پرائیوٹ کرینگے؟
19
19
4
136
9,713
اس آیت سے قادیانیوں سمیت بہت سے لوگوں کو شدید تکلیف پہنچتی ہے شیر کر انکے تکلیف میں اضافہ کرے خاتم النبیین محمدﷺ ❤ teapawt.net/KaliwalYam/status/1760…
42
2,570
38
4,814
91,894
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔
21
1,134
6
5,546
58,176
متفق تو ریٹویٹ #سلیکٹڈ_حکومت_نامنظور
161
12,605
76
21,430
327,490
ہمنہ🌸 retweeted
سپریم کورٹ نے اتنی بڑی واردات ڈال دی کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دی ۔۔۔۔ لیکن ہم سوشل میڈیا کے ذریعے پورے پاکستان کو دکھائیں گے ۔۔۔ ختم نبوت پے ڈاکہ کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ۔۔۔۔ قادیانی کافر ہیں teapawt.net/Sh_am_92/status/176021…
نواز شریف نے کچھ سال پہلے کہا تھا کہ قادیانی بھی ہمارے بہن بھائی ہیں ۔۔۔۔ اور سپریم کورٹ نے آج قادیانیوں کو اپنا قرآن اور عبادت گاہیں تعمیر کرنے کی اجازت دے دی ۔۔۔۔۔۔۔
66
2,148
25
2,346
65,923
ہمنہ🌸 retweeted
کیمرج کے طالب علم کا عظیم میسچ اللہ سب کو بمع انکی اولاد کو اسی طرح ہدایت دے منقول
71
2,409
31
5,780
127,787
ہمنہ🌸 retweeted
Looooty ki video last tak deky
197
4,581
80
10,808
145,695
خان کی پشاوری چپل لوٹا وسیم قادر
6
18
4
528
ہمنہ🌸 retweeted
شکلیں یاد کرلو،ڈاکہ ڈال کر خوشیاں منا رہے ہیں. بائیکاٹ کرو انکا انکے ڈراموں کا بہ شرم بہ غیرت لاشوں کی سیاست کرنےوالوں کے ساتھ کھڑے ہو کر جشن منا رہے ہو؟ کراچی والوں آپ کے حق پر ڈاکہ ڈالا ہے انھوں نے. #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
368
1,227
76
1,934
143,780
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ. ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ اپنے حصے کا کنکر مارتے جائیں ہاتھی مرتا ہے یا نہیں یہ کعبہ کے رب پر چھوڑ دیں،بے شک اللہ بہتر تدبیر کرنے والا ہے .. #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور @ImranKhanPTI @PTIKarachi_ #PS125 #FauziaSiddiqui
38
492
6
1,300
15,174
ہمنہ🌸 retweeted
جتنے لوگوں نے وسیم قادر کو ووٹ دیا ہے وہ وسیم قادر کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج کےلیے پہنچیں۔ یہ آپ کے لیے ٹیسٹ کیس ہے۔ اگر آپ یہ ٹیسٹ کیس ہار گئے تو باقی امیدواران کےلیے بھاگنا آسان ہوجائے گا۔ نکلو باہر !!!!
953
16,074
232
46,141
697,437
چیف الیکشن کمشنر شفاف الیکشن کرانے میں ناکامی اور جعلی نتائج کے اجرا پر فوری طور پر استعفی دیں
598
8,569
187
31,275
528,824
ہمنہ🌸 retweeted
مصدقہ ذرائع کیمطابق عاصم منیر باز نہیں آیا، عوامی مینڈیٹ چوری کرنے کی مکمل تیاری ہے۔ آپ کو اپنے ایم این ایز اور ایم پی ایز کی حفاظت کرنا ہوگی، اور ان کو باور کرانا ہوگا کہ آپ سے غداری کی صورت میں آپ انہیں چھوڑیں گے نہیں
337
8,643
52
28,087
468,927
پنجاب بھر سے مشکوک اطلاعات موصول ہو چکی ہیں۔ لہازا آج کے تمام احتجاج موخر کئے جاتے ہیں اور آج صرف رٹرننگ افسروں کے دفاتر کے باہر پرامن احتجاج ہوں گے جہاں نتائج تبدیل کئے گئے۔ خاص طور پر ایسے عناصر سے ہوشیار رہیں جو توڑ پھوڑ یا جلاؤ گھراؤ کی کوشش کریں۔حماد اظہر
64
6,004
31
17,943
238,052
جو RO دھاندلی میں ملوس پے اس پر ہمارے امیدوار فوری FIR درج کروائیں۔ میرا یہ پیغام تمام امیدواروں تک پہنچا دیں۔
417
16,785
175
45,825
876,188
یہ جس نے بھی ویڈیو بنائی ہے یہ ابتک کا بہترین کام ہے اس ویڈیو کو وائرل کر دیں تمام اُمیدوار اس ویڈیو کو عدالت میں پیش کریں اس ویڈیو میں پاکستان کی اہم تاریخ ریکارڈ ہو گئی ہے
163
14,742
263
21,401
532,737