Comrade_From_Karakoram retweeted
5 نومبر 2026
آج راولاکوٹ میں پاکستانی فورسز کی صبح سے جاری جارحیت، بربریت اور قتل و غارت پر سردار امان خان کا پیغام۔
#RightsMovementAJK
Comrade_From_Karakoram retweeted
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر راولاکوٹ میں پاکستانی فورسز کا ایک گھر پر ڈاراون حملہ چار بچے بھی شہید ہو گیے
#StpoKillingInPOJK
Comrade_From_Karakoram retweeted
کچھ لوگ سمجھتے ہیں ستم کر کے جییں گے
کچھ سوچ رہے ہیں کہ یہ اب ڈر کے جییں گے۔
ہم اکبر و عباس کے حقدار ہیں شوکت
اپنا یہ عقیدہ ہے کہ ہم مر کے بھی۔
گلگت بلتستان کے حقوق کی خاطر چٹان کی طرح کھڑے رہنے والے کامریڈ اصغر شاہ
#GBRejectLandReformsAct – at Karachi, Pakistan
Comrade_From_Karakoram retweeted
Our activist Gulzadi Baloch has been forcibly taken by police and CTD personnel from Quetta. Her whereabouts remain unknown for now.
This is yet another act of state repression targeting peaceful activists and voices of resistance. We strongly condemn this illegal detention and demand her immediate release.
We urge the international community and human rights organizations to take urgent notice.
#ReleaseBYCLeaders
No to Oppression, No to Pakistan’s Tyranny!
#StopBalochGenocide
Comrade_From_Karakoram retweeted
آج کراچی میں ڈاکٹر مہرنگ بلوچ سمیت دیگر ساتیھوں کی بازیابی کے لیے احتجاجی ریلی کا اعلان کیا گیا تھا احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی پولیس کی باری نفری آئی اور ہمیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور سمی دین سمیت دیگر ساتیھوں کو گرفتار کر کے لے گئے .
Comrade_From_Karakoram retweeted
بنوں میں نہتے مظاہرین پر پاکستانی دھشتگرد قاتل فوج کی فائرنگ واضع دیکھی جاسکتی ہے البتہ اگر مظاہرین نے بندوق پکڑی ھوتی تو ان فائرنگ کرنے والے فوجیوں نے اپنی بندوق نیچے رکھ کر پتلون اتار کر اپنا منہ دیوار کر طرف کرلینا تھا
#StateAttackedBannuPeaceMarch
Comrade_From_Karakoram retweeted
خوف کا ختم ہونا "عقل" کے حصول کی نشانی ہے۔خوف میں مبتلا شخص کبھی بھی عاقل نہیں بن سکتا۔
کھرمنگ
احتجاجی ریلی شاہراہِ کرگل کی طرف نعرہ بازی کرتے ہوئے آگے بڑھ رہی ہے
Comrade_From_Karakoram retweeted
گلگت بلتستان کے وسائل پر ناحق قبضے کے خلاف اسلام اباد میں احتجاج کرنے سے پہلے گلگت کے 15 نوجوان گرفتار کر لئے گئے۔
اسلام آباد استعمار آباد بن چکا ہے
طاقت کے زور پر مکمل بدمعاشی کر کے مغرورانہ انداز سے محکوم قومیں کچلے جا رہے ہیں۔
ظلم کے سامنے محکوم قوموں کی مزاحمت جاری رہیگی۔
Comrade_From_Karakoram retweeted
گلگت بلتستان کے زمینوں پر ریاست پاکستان کے فوج مسلسل قبضہ کر رہے ہیں۔
گلگت بلتستان کے 20 مختلف ریسٹ ہاؤسز اور 16 فارسٹ نرسریوں کو ایک معاہدہ تحت پاک فوج کے حوالہ کر دیا گیا۔
#gilgitbaltistan #watan #gbwantautnomy – at Punjab, Pakistan
Comrade_From_Karakoram retweeted
70سال کشمیر کے نام پر بڑی بجٹ کھانے والوں کی بندوقیں آج انہی کشمیریوں کی طرف ہے۔
کیا یہی تمہاری وہ دفاع ہے جو تم کشمیر کی کر رہے ہو۔
#RightsMovementAJK
Comrade_From_Karakoram retweeted
تازہ اپڈیٹ
مظفرآباد سی ایم ایچ میں اس وقت 180زخمی 12کی ڈیتھ ہو گئی📷
مظفرآبادیوں کے خون کا حساب چاہئیے، کوئی بھی انٹری پوائنٹ سے باہر نہیں جانا چاہئیے۔
#RightsMovementAJK #Muzaffarabad #Kashmir #AzadKashmir
Comrade_From_Karakoram retweeted
ہم تمہارے 9 مٸ کا ماتم نہیں منا سکتے کیونکہ تم ہماری نسلوں کو برباد کرنے پہ تولے ہو۔
رات کو شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے سکول کو بارودی مواد سے اڑایاگیا ہے۔ یہ بے شرم حکمران طبقہ اور یہ جرنیل گریسی کی باقیات پشتون وطن میں اندھیرا پھیلانا چاہتے ہیں
#StopStateTerrorism
Comrade_From_Karakoram retweeted
ہنزہ :
گلگت بلتستان میں گندم کی کٹوتی، قیمتوں میں اضافے اور ٹیکسیز کے نفاذ کے خلاف علی آباد ہنزہ میں احتجاج ۔
Comrade_From_Karakoram retweeted
گلگت بلتستان کے حالات کو احسن طریقے سے ٹھیک کرنے کی بجاٸے، پیچیدہ حالات سے فاہدہ اُٹھا کر مزید فوج بھیجی گٸی ہے تاکہ وہاں کی معدنیات اور زمینوں پر مزید قبضہ کیا جا سکیں ۔
Comrade_From_Karakoram retweeted
ایمان مزاری کسی نت نئے FIR میں دوبارہ گرفتار،علی وزیر جوڈیشل ریمانڈ، اور PTMکے 8 کارکن مزید 4 دن جسمانی ریمانڈ.
امریکن ریمنڈ ڈیوس کے معاملے میں ڈرپوک جنرل اس کی رہائی کےلئے سرتوڑ کوشش کر رہے تھے مگر بات جب نہتے شہریوں کی آئی تو گرفتاری پر گرفتاری,جسمانی ریمانڈ اور تشدد شروع کیا۔
Comrade_From_Karakoram retweeted
2دِنوں سے مسلسل کریک ڈاؤن، بند راستے، سینکڑوں گرفتاریوں کے باوجود بہت بڑی تعداد میں لوگ جلسے میں شریک ہوے۔
ترنول سے سپریم کورٹ کی طرف روڈ ریاست نے مکمل طور پر بند کیا تھا لہذہ جہاں روڈ بند تھا وہاں ہی جلسہ کیا۔
جلسے شرکاء کے جذبے اور حوصلوں کو سلام۔
دوستوں=>جدوجہد جاری رکھینگے
Comrade_From_Karakoram retweeted
ہنزہ ، آٹے کی قلت کے خلاف خواتین سڑکوں پر نکل آئیں ، شہید امیر حیات چوک گنش میں احتجاج شروع
#WheatCrisis #Hunza #GilgitBaltistan
@GilitBaltistan @azeem_hunzai @Rohshan_Din @SafiullahBaig14

























