گلگت بلتستان میں مزاحمتی سیاست کے علمبردار کامریڈ احسان علی ایڈووکیٹ بِلامقابلہ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین مُنتخب!
#SaveGilgitBaltistan #GilgitBaltistan
@SafiullahBaig14 @AzharUddinSays @azeem_hunzai
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا احسان علی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں اہم اجلاس کا انعقاد! آئندہ کے لائحہ عمل سمیت دیگر امور پر تفصیلی بحث و تمحیص کیا گیا۔
#GilgitBaltistan #AntiColonialStruggle
1
168
ہمیں کوئی ایسا بندر نہیں ملتا جس میں بندر پن نہ ہو، کوئی ایسا کتا نہیں مل سکتا جس میں کتا پن نہ ہو، کوئی ایسا گھوڑا نہیں ملتا جس میں گھوڑا پن نہ ہو۔ لیکن یہ انسان ہے کہ جو ایسے مل جاتے ہیں کہ جن میں انسانیت نہ ہو!
~ مرتضیٰ مطہری
#Dehumanisation
3
152
Progressive Gilgit Baltistan retweeted
11 سالہ فلک نور اغوا کو 51 دن گزر گئے۔
والدین غم سے نڈھال۔
بیٹی کی واپسی کا انتظار۔
گلگت بلتستان پولیس پر عدم اعتماد
#JusticeForFalak – at Sindh, Pakistan
آج رات 8 بجے معصوم فلک نور کی بازیابی کے لیے ٹیوٹر پر ٹرینڈ چلایا جائے گا۔ ٹرینڈ کا حصہ بن کر آواز اٹھائیں۔
#JusticeForFalak
@Rohshan_Din @SafiullahBaig14 @azeem_hunzai @MJibranNasir @ammaralijan
بجلی کی طویل دورانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف گلگت شہر کے عوام الناس سراپا احتجاج
#GilgitBaltistan #ProtestAgainstElectricityLoadshedding
@SafiullahBaig14 @Rohshan_Din
Progressive Gilgit Baltistan retweeted
چیف صاحب!
گلگت بلتستان کےعوام جانتے ہیں کہ وہ پاکستان کامسلط کردہ غیرآیٰینی نوآبادیاتی نظام کاشکار ہیں
آپ ریاست پر قابض حکمران اشرافیہ سے یہ سوال پوچھیں کہ
کیا GB پاکستان کامفتوحہ خطہ ہے؟
اور اب تکUNCIPکے قرادادوں کےتحت عوام بنیادی حقوق اوراندرونی خودمختاری سے کیوں محروم ہیں؟
کشمیر اور گلگت بلتستان کا جو حصہ ہمارے پاس ہے وہاں ریفرنڈم کرالیں۔
(چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ)
#GilgitBaltistan #GBWantAutonomy #CJPRemarks #Plebicite
3
9
236
حالیہ عوامی تحریک میں حلقہ 3 دنیور سرگرم رہنماؤں کو ایس سی او کی درخواست پر گرفتار اور ان کے خلاف سنگین نوعیت کے ایف آئی آرز درج کئے گئے ہیں جس کی ہم بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
#GilgitBaltistan
نگر سے ہزاروں افراد پر مشتمل قافلہ گلگت کی طرف رواں دواں!
#GBWantAutonomy
نگر سے 30 ہزار افراد پر مشتمل قافلہ پیدل گلگت کی طرف رواں دواں!
#GBWantAutonomy #GilgitBaltistan
@a_siab @ammaralijan @AsadAToor @HamidMirPAK @MJibranNasir
یادِ شہداء سکردو کے مقام پر عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر " جی بی اسمبلی ختم کرو" کے نعرے بلند کرتے ہوئے!
#GBWantsAutonomy #Gilgit_Baltistan
گلگت گھڑی باغ پر عوام کا سونامی!
#GBWantsAutonomy #GilgitBaltistan
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت کے چارٹر آف ڈیمانڈز!
#GBWantAutonomy #Gilgit_Baltistan
علی آباد ہنزہ سے ہزاروں افراد پر مشتمل قافلہ گلگت کی طرف روانہ!
#GilgitBaltistan #GBWantAutonomy
غذر یاسین سے عوام الناس کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر گلگت کی طرف رواں دواں
#GBWantAutonomy #GilgitBaltistan
عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر علی آباد ہنزہ میں جمع! تھوڑی دیر بعد گلگت کی طرف فقید اُلمثال قافلہ گلگت کی طرف روانہ ہوگا۔
#GBWantAutonomy #GilgitBaltistan
@HamidMirPAK @a_siab @harf_e_nagufta @MJibranNasir
آج دوسرے روز بھی گلگت بلتستان میں ہڑتال ، ایس کام موبائل سروس بند ، گلگت کی طرف مختلف اضلاع سے قافلے روانہ ہونے کے لیے تیار!
#GBWantAutonomy #GilgitBaltistan
چلو چلو گھڑی باغ گلگت چلو ہم اپنی بقا کی جنگ لڑنے نکلے ہیں۔ آؤ ہمارے ساتھ چلو ✌️
#GBWantAutonomy #GilgitBaltistan













