اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ

Joined February 2024
السلام علیکم صبح بخیر زندگی صبح کا آغاز ایک خوبصورت دعا کے ساتھ: یا اللہ! آج کے دن ہمارے رزق میں برکت عطا فرما، ہمارے دلوں کو سکون دے اور ہمیں ہر آفت سے محفوظ رکھ۔ آمین یا رب العالمین!
41
18
68
657
يَا سَرِيعَ الرِّضَا اغْفِرْ لِمَنْ لَا يَمْلِكُ إِلَّا الدُّعَاءَ : اے جلد راضی ہونے والے! اسے بخش دے جو دعا کے سوا کسی چیز کا مالک نہیں ہے۔ ​ O He whose pleasure is quickly achieved, forgive him who owns nothing but supplication! Good morning
1
2
4
30
Hurain 💞حورین retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ ) یا رب! اس صبح کی پہلی گھڑی میں ہمیں بھی ہر لمحہ اپنی یاد اور تسبیح میں مشغول رکھ۔ ہمارے دل کو دنیا کی غفلتوں سے پاک کر کے اپنی محبت سے بھر دے، آمین!
20
7
19
105
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی! 🌸 اللہ آپ کی صبح کو نور، دل کو سرور اور دن کو خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
13
12
20
119
Good morning! Every sunrise is a beautiful reminder of God’s love, grace, and endless blessings. Trust His timing, embrace His peace, and let your faith bloom today.
24
16
38
497
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر جب دنیا سے تھک جاؤ تو اللہ کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہو جایا کرو، کیونکہ دنیا والے تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے۔
34
27
86
633
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ : خبردار! اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔ Unquestionably, by the remembrance of Allah do hearts find peace. ​حوالہ (Reference): (سورۃ الرعد: 28)
8
16
36
374
The hidden talent we never reconize and appriciate. What a! Creative mind he has.
10
12
16
433
What a! Acrobatic performance that is. Skill matters here its not easy to perform.
13
16
29
597
Hurain 💞حورین retweeted
السلام علیکم، صبح بخیر نئی صبح، نئی امیدوں اور خوبصورت دعاؤں کے نام اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ آپ کے دل سے ہر غم اور ہر پریشانی دور فرما دے۔ آپ کی آنکھوں میں ہمیشہ خوشیوں کے خواب سجائے رکھے۔ آپ کے رزق، صحت اور عمر میں برکت عطا فرمائے۔ آمین!
10
5
17
145
Hurain 💞حورین retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤️ صبح بخیر زندگی 💚 🤲 یا اللہ! جیسے تو نے قرآن میں ہر مشکل کو آسان کیا ویسے ہی ہماری زندگی کی ہر مشکل کو آسان فرما یا اللہ! ہماری دعاؤں کو قبول فرما ہم سب کی پریشانیاں دور فرما ہمارے نصیب میں خیر لکھ دے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🤲
32
14
49
242
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤️ صبح بخیر زندگی 💚 🤲 یا اللہ! جیسے تو نے قرآن میں ہر مشکل کو آسان کیا ویسے ہی ہماری زندگی کی ہر مشکل کو آسان فرما یا اللہ! ہماری دعاؤں کو قبول فرما ہم سب کی پریشانیاں دور فرما ہمارے نصیب میں خیر لکھ دے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🤲
32
14
49
242
اپنی پہچان کو لوگوں کی رائے نہ بنانا، ہر بدلتے لہجے کو اپنی خطا نہ سمجھنا، جو تم ہو، اُس وجود کی عزت کرنا سیکھو، کسی کے بدلنے پر خود کو سزا نہ دینا، تمہاری ذات کسی کی توجہ سے کم نہیں ہوتی۔ xitter.cf/i/spaces/1aJbdEWLzdBKX – at Al Madinah Al Munawwarah, Kingdom of Saudi Arabia

35
134
105
850
کھوئی ہوئی چیزوں سے زیادہ پائی ہوئی نعمتوں کا شُکر ادا کریں زندگی آسان لگے گی۔ #Zero2Hero xitter.cf/i/spaces/1aJbdEWLzdBKX

48
118
97
995
Hurain 💞حورین retweeted
> Please Follow Me Sadaqat Horizon ❤️ > 🔁 Follow Back 💯 > 🥺 Need Followers, Please Help Me, Friends! 🤝❤️ > 🌍 #Zero To Hero 🌎 > 👥 Followers Space 🚀💖 > ✨ Let's Grow Together! 🔥 xitter.cf/i/spaces/1aJbdEWLzdBKX

31
112
93
740
Hurain 💞حورین retweeted
کتنـے خوبصـورت ہـوتـے ہیـں نـا وہ لـوگ جـو سمجھتـے بھـی ہیـں اور سمجـھاتـے بھـی ہیـں Let's connect with each other and be engaged in #zero2hero xitter.cf/i/spaces/1aJbdEWLzdBKX

35
123
108
624
Hurain 💞حورین retweeted
शीशा वो पत्थर संग - संग रहे,बात नहीं है,घबराने की! शर्त केवल इतना है, कि ज़िद ना करें दोनों टकराने की !! xitter.cf/i/spaces/1aJbdEWLzdBKX

44
150
114
1,200
Hurain 💞حورین retweeted
INTERNATIONAL FOLLOWERS GAIN SPACE #Zero2Hero 🇮🇳❤️🌍 xitter.cf/i/spaces/1aJbdEWLzdBKX

118
212
5
199
3,062
Hurain 💞حورین retweeted
Welcome 😊 Grab running space with reposting manner for own mission 📯📯🪴🪴 xitter.cf/i/spaces/1XxygwqzeXPGM

76
132
3
118
1,681
لشکر بھی تمہاراہے سردار بھی تمہاراہے تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبارا بھی تمہاراہے
2
11
1
23
423
Hurain 💞حورین retweeted
کتنے خوبصورت ہوا کرتے تھے بچپن کے وہ دن جب صرف انگلیوں کو ملانے سے دوستی پھر سے پکی ہو جاتی تھی۔ ❤❤ xitter.cf/i/spaces/1XxygwqzeXPGM

66
108
2
100
1,579