Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌸
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕🌼
ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲🌼
#صباح_الخيرᅠ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
فرمان امیر المومنین مولا علی علیہ السلام.
اللّٰھُمَّ صَلِ عَلَی مُحَمَّدِِ وَّ آلِ مُحَمَّدِِ وَّ عَجِّل فَرَجَھُم
#ImamAli
Fatima.I retweeted
Replying to @IFatima514
وَعَلَــــــــــــيْكُمُ ٱلسَّــــــــــــلَامُ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ❤❣❤
Fatima.I retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر 🌿
دعا ہے کہ اس خوبصورت صبح کے صدقے ربِ کائنات آپ کے رزق، صحت اور خوشیوں میں بے پناہ اضافہ فرمائے۔ آمین۔
نبی کریم (ص) کا فرمان ہے:
"اے اللہ! میری امت کے لیے صبح کے وقت (کے کاموں اور رزق) میں برکت عطا فرما۔"
(من لا یحضرہ الفقیہ، جلد 3، صفحہ 163)
#صباح_الخير
Fatima.I retweeted
یا اللہ ! جو بیمار ہیں انہیں شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرما جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی مغفرت فرما آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Fatima.I retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر پیارے دوستوں !!
جمعہ مبارک🌹
کہ دو میرے ان بندوں سے !
جنھیں حالات ناممکن لگ رہیں ,
میں ہر شے پر قدرت قدرت رکھنے والا ہوں
بیشک 🤲
#جمعة_مباركة
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
السلام علیکم! صبح بخیر 🌿
دعا ہے کہ اس خوبصورت صبح کے صدقے ربِ کائنات آپ کے رزق، صحت اور خوشیوں میں بے پناہ اضافہ فرمائے۔ آمین۔
نبی کریم (ص) کا فرمان ہے:
"اے اللہ! میری امت کے لیے صبح کے وقت (کے کاموں اور رزق) میں برکت عطا فرما۔"
(من لا یحضرہ الفقیہ، جلد 3، صفحہ 163)
#صباح_الخير
Fatima.I retweeted
> *السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
> *صبح بخیر! جمعہ مبارک!* 🌅🤲
>
> اے اللہ! اس بابرکت جمعہ کے دن ہم سب کی دعائیں قبول فرما، ہمارے گناہ معاف فرما، ہمارے دلوں کو سکون دے اور ہمارے رزق میں برکت عطا فرما۔ آمین
#رازٍ_مومن
Fatima.I retweeted
Replying to @IFatima514
وَعَلَــــــــــــيْكُمُ ٱلسَّــــــــــــلَامُ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ❤❣❤
Fatima.I retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر زندگی !
اے ایمان والو !
رکو سجدہ کرتے رہوں
اور اپنے ہرور دگار کے عبادت میں لگے رہو اور نیک کام کرتے رہو تاکہ تم کامیاب ہو جاٶ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Fatima.I retweeted
السلام علیکم ♥️
صبح بخیر ☀️
فرمانِ رسولِ خدا ﷺ:
"بے شک اللہ مہربان ہے اور مہربانی کو پسند کرتا ہے، اور وہ نرمی پر وہ کچھ عطا فرماتا ہے جو سختی پر عطا نہیں فرماتا۔"
(الاصول من الکافی، ج 2، ص 119)
اللہ آپ کا آج کا دن آسان اور بابرکت بنائے۔ آمین! 🌿
Good Morning
#صباح_الخيـر
السلام علیکم ♥️
صبح بخیر ☀️
فرمانِ رسولِ خدا ﷺ:
"بے شک اللہ مہربان ہے اور مہربانی کو پسند کرتا ہے، اور وہ نرمی پر وہ کچھ عطا فرماتا ہے جو سختی پر عطا نہیں فرماتا۔"
(الاصول من الکافی، ج 2، ص 119)
اللہ آپ کا آج کا دن آسان اور بابرکت بنائے۔ آمین! 🌿
Good Morning
#صباح_الخيـر
Fatima.I retweeted
ہم غریبوں کو بھی کوئی فالو کریں@JunaidKhanPTI56👉🥺
فرمان امیر المومنین مولا علی علیہ السلام.
اللّٰھُمَّ صَلِ عَلَی مُحَمَّدِِ وَّ آلِ مُحَمَّدِِ وَّ عَجِّل فَرَجَھُم
#ImamAli
Fatima.I retweeted
Replying to @IFatima514
وَعَلَــــــــــــيْكُمُ ٱلسَّــــــــــــلَامُ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ❤❣❤
Fatima.I retweeted
Replying to @IFatima514
وَعَلَــــــــــــيْكُمُ ٱلسَّــــــــــــلَامُ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ❤❣❤
Fatima.I retweeted
Replying to @Alg0rithm0fLife @nadiakhaan
مسئلہ یہ ہے کہ ہر وہ حدیث جس میں مولا علی علیہ السلام کی ولایت اور بعد از رسالت، خلافت کا بیان ہے، اسے تمام ناصبی اکابرین نے ضعیف کہہ کر مسترد کر دیا۔ یہی اموی اصول تھا کہ سرے سے انکار کر دیا جائے۔
ان غدیر کا انکار کرنے والوں سے کوئی پوچھے کہ جب تمام احکامات آ چکے تھےتواس مقام پر سورہ مائدہ کی آیت "يٰۤـاَيُّهَا الرَّسُوۡلُ بَلِّغۡ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَيۡكَ مِنۡ رَّبِّكَ ؕ وَاِنۡ لَّمۡ تَفۡعَلۡ فَمَا بَلَّغۡتَ رِسٰلَـتَهٗ ؕ وَاللّٰهُ يَعۡصِمُكَ مِنَ النَّاسِ ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يَهۡدِى الۡقَوۡمَ الۡـكٰفِرِيۡن" کے نزول کے بعد کونسا ایسا حکم دیا تھا کہ فورا" ہی سورہ مائدہ کی آیت "اَلْيَوْمَ اَكْمَلْتُ لَكُمْ دِيْنَكُمْ وَ اَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِيْ وَ رَضِيتُ لَكُمُ الْاِسْلَامَ دِيْنَا"نازل ہو گئی؟
یا تو مان لیں کہ یہاں مراد ولایت کا حکم پہنچانا تھا جس کا وزن اتنا ہے کہ تمام دین ایک طرف اور یہ ایک حکم دوسری طرف، تبہی دین کو کامل کر دیا۔
جیسے اللہ رب العالمين ہے، چاہے کوئی اقرار کرے یا نہ کرے، اسی طرح آقا رحمت اللعالمين اور خاتم النبیین ص ہیں، چاہے کوئی مانے یا نہ مانے۔ بالکل اسی طرح مولا علی ع امام العالمین ہیں۔ نہ ماننے سے ان کا جاتا کچھ نہیں، اور اگر مان لیں تو ان کا فائدہ کچھ نہیں۔دونوں صورتوں میں نقصان و فائدہ فقط انسانیت کا ہے۔ جنت و جہنم میں انسان جانے کا فیصلہ خود اپنا امام چن کر، کر لیتا ہے۔یہاں کسی سند کی ضرورت ہی نہیں۔جسے شک ہو تو وہ نہج البلاغہ میں خطبہ شقشقیہ جا کر پڑھ لے۔
Fatima.I retweeted
Replying to @nadiakhaan
محترمہ! آپ کی تحریر پڑھی۔ اختلافِ رائے ہر شخص کا حق ہے اور میں اس حق کا احترام کرتی ہوں، لیکن چند تاریخی اور حدیثی نکات کی تصحیح ضروری سمجھتی ہوں، کیونکہ شیعہ عقیدۂ امامت کو محض ایک بعد کی صدیوں کی ایجاد یا افسانہ قرار دینا علمی دیانت کے تقاضوں سے مطابقت نہیں رکھتا۔
سب سے پہلے غدیرِ خم کی بات کرتے ہیں۔
آپ کا دعویٰ ہے کہ پورے ذخیرۂ حدیث میں کوئی ایسی روایت موجود نہیں جو حضرت علی ابن ابی طالبؑ کی جانشینی پر دلالت کرتی ہو، حتیٰ کہ غدیرِ خم کی بھی نہیں۔
عرض ہے کہ جامع ترمذی، حدیث 3713 میں رسول اللہ ص کا فرمان موجود ہے:
مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ
یعنی جس کا میں مولا ہوں، علی بھی اس کے مولا ہیں۔
امام ترمذی نے اس روایت کو حسن غریب قرار دیا ہے۔ مسند احمد، حدیث 961 میں بھی واقعۂ غدیر کی تفصیل موجود ہے، جس میں حضرت علیؑ نے کوفہ کے مقامِ رحبہ پر لوگوں سے اس فرمان کی گواہی طلب کی اور متعدد صحابہ نے اس کی تصدیق کی۔
اب اختلاف اس بات پر ہو سکتا ہے کہ لفظِ مولا کی تعبیر کیا ہے، لیکن یہ کہنا کہ غدیر کی کوئی روایت ہی موجود نہیں، خود اہلِ سنت کے حدیثی ذخیرے سے مطابقت نہیں رکھتا۔
ہم اہلِ تشیع اس فرمان کو رسول اللہ ص کی جانب سے حضرت علیؑ کی ولایت، امامت اور جانشینی کے اعلان کے طور پر سمجھتے ہیں۔ آپ اس تعبیر سے اختلاف کر سکتی ہیں، لیکن ہمارے عقیدے کو بے بنیاد قرار دینے سے پہلے اس استدلال کا علمی جواب دینا ضروری ہے۔
دوسری بات، آپ نے سلمان فارسیؓ، ابوذر غفاریؓ اور دیگر اصحاب کا حوالہ دیا ہے۔ تو پھر یہ بھی دیکھیے کہ صحیح مسلم، حدیث 2408 میں خود حضرت زید بن ارقمؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ص نے غدیرِ خم کے مقام پر کتاب اللہ اور اپنے اہلِ بیت کے بارے میں امت کو تاکید فرمائی۔
کیا اہلِ بیتؑ سے تمسک کی یہ تاکید ہمارے لیے غیر اہم ہے؟ اور کیا یہ سوال اٹھانا غلط ہے کہ رسول اللہ ص کے بعد ان کے مقام، حقوق اور دینی رہنمائی کو کس طرح سمجھا گیا؟
تیسری بات، صحیح بخاری ہی کی روایت 4240، 4241 میں حضرت عائشہؓ سے منقول ہے کہ حضرت علیؑ نے حضرت ابوبکرؓ سے گفتگو میں فرمایا کہ آپ نے خلافت کے معاملے میں ہم سے مشورہ نہیں کیا، جبکہ ہم اپنے قرابتِ رسول ص کی وجہ سے اس معاملے میں اپنا حق سمجھتے تھے۔
یہاں میں آپ کی توجہ ایک اہم بات کی طرف دلانا چاہتی ہوں: اگر حضرت علیؑ کے نزدیک اس معاملے میں کوئی حق یا اعتراض موجود ہی نہیں تھا تو پھر صحیح بخاری میں ان سے منسوب یہ گفتگو کیا معنی رکھتی ہے؟
یہ روایت اپنے آپ میں پورے شیعہ عقیدۂ امامت کو ثابت نہیں کرتی، لیکن یہ ضرور ثابت کرتی ہے کہ قیادت کے معاملے پر اختلاف کو محض بعد کی صدیوں کی اختراع قرار نہیں دیا جا سکتا۔
چوتھی بات، سیدہ فاطمہ الزہراؑ کا خطبۂ فدک۔
بی بی فاطمہ الزہراؑ کا خطبہ محض فدک کی زمین یا وراثت کا مطالبہ نہیں تھا۔ اس میں قرآن، نبوت، اہلِ بیتؑ کے مقام، عدل اور رسول اللہ ص کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال پر ایک گہرا احتجاج موجود ہے۔
یہ خطبہ تیسری صدی ہجری کے مؤلف ابن ابی طاہر طیفور کی کتاب بلاغات النساء میں محفوظ ہے۔ اس کی تمام عبارتوں اور اسناد کی صحت پر اہلِ علم میں بحث ہو سکتی ہے، لیکن اسے تاریخی اعتبار سے سرے سے غائب یا جدید زمانے کی ایجاد کہنا بھی درست نہیں۔
بی بی فاطمہؑ کے احتجاج کو سمجھنے کیلئے ہمیں یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ رسول اللہ ص کی وفات کے فوراً بعد اہلِ بیتؑ کو کن حالات کا سامنا کرنا پڑا۔ جس خاتون کے بارے میں رسول اللہ ص نے اپنی رضا و ناراضی کو اپنی رضا و ناراضی قرار دیا، ان کے موقف کو تاریخی مطالعے میں محض ایک معمولی خاندانی اختلاف بنا دینا بھی انصاف نہیں۔
اور پھر حضرت علیؑ کی پوری زندگی ہمارے سامنے ہے۔ ان کا علم، ان کا کردار، ان کی قربانیاں، ان کی شجاعت اور سب سے بڑھ کر انکا تصورِ عدل۔
ہمارے نزدیک امامت محض سیاسی اقتدار کی منتقلی نہیں بلکہ ایک الٰہی منصب ہے۔ اسی لیے اسے ملوکیت یا موروثی بادشاہت کے ساتھ خلط ملط نہیں کیا جا سکتا۔ امام کا تعین ہمارے عقیدے میں نسبی اقتدار کی بنیاد پر نہیں بلکہ نصِ الٰہی اور رسول اللہ ص کی رہنمائی کی بنیاد پر ہے۔
آپ نے شیعہ حدیثی کتب کے چوتھی صدی ہجری میں مرتب ہونے کو اس مسلک کے وجود میں آنے کی دلیل بنایا ہے۔ تو گزارش ہے کہ کسی کتاب کی تدوین کی تاریخ اور اس میں موجود روایات یا عقائد کی ابتدا کی تاریخ دو مختلف چیزیں ہیں۔
الکافی کی تدوین امام کلینیؒ نے کی، جن کا انتقال 329 ہجری میں ہوا۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس میں موجود تمام روایات اور عقائد اسی صدی میں ایجاد ہوئے۔ اس کتاب کے مصنف نے اپنے سے پہلے کے راویوں اور علمی ذخیرے سے استفادہ کیا۔ یہی اصول دیگر حدیثی مجموعوں کے مطالعے میں بھی ملحوظ رکھنا چاہیے۔
Fatima.I retweeted
Replying to @Alg0rithm0fLife @nadiakhaan
ایک اور بنیادی بات عرض کروں گی۔
ہم اہلِ تشیع حضرت علیؑ کی امامت کے قائل ہیں، لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم ہر اس مسلمان کی توہین کرتے ہیں جو اس عقیدے سے اتفاق نہیں کرتا۔ ہم اختلافِ عقیدہ اور توہینِ عقیدہ کے درمیان فرق سمجھتے ہیں۔
امت کا اتحاد یقیناً ضروری ہے، لیکن اتحاد کا مطلب یہ نہیں کہ تاریخی سوالات پر خاموشی اختیار کر لی جائے یا اپنے عقیدے کی بنیادوں سے دست بردار ہو جائیں۔ اتحاد انصاف، احترام اور ایک دوسرے کے مؤقف کو سمجھنے سے پیدا ہوتا ہے، تاریخی اختلافات کو قالین کے نیچے چھپانے سے نہیں۔
اور آخر میں ایک بات بہت وضاحت سے کہنا چاہتی ہوں:
ہماری بحث حضرت علیؑ کی فضیلت سے شروع ہو کر ان کی امامت پر ختم نہیں ہوتی؛ بلکہ ہم اس بنیادی سوال پر کھڑے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد امت کی دینی قیادت کا حق کس کے پاس تھا؟
ہمارے لیے غدیر محض ایک تاریخی اجتماع نہیں، ایک عہد ہے۔ ہماری نظر میں حضرت علیؑ محض ایک عظیم صحابی نہیں، بلکہ امیرالمؤمنین، امامِ اول اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے برحق جانشین ہیں۔
ہماری عقیدت کی بنیاد کسی مولوی، کسی جدید مفکر یا کسی مخصوص سیاسی نظریے پر نہیں، بلکہ قرآن، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات اور اہلِ بیتؑ کی سیرت پر ہے۔
میں آپ کے عقیدے کو تبدیل کرنے کی کوشش نہیں کر رہی اور نہ ہی کسی مسلکی مناظرے کی خواہش رکھتی ہوں۔ ہر شخص اپنے مطالعے اور فہم کے مطابق اپنا مؤقف رکھنے میں آزاد ہے۔
لیکن اتنی گزارش ضرور ہے کہ جس عقیدے کو آپ غلط سمجھتی ہیں، پہلے اس کے اصل مصادر، دلائل اور تاریخی پس منظر کو دیانت داری سے پڑھیے۔ کسی روایت کے مفہوم سے اختلاف اور اس روایت کے وجود ہی سے انکار دو الگ باتیں ہیں۔
اختلاف کیجیے، مگر تاریخ کو اپنی پسند کے مطابق حذف کرکے نہیں۔ حضرت علیؑ سے محبت پر اتفاق ممکن نہ ہو تو کم از کم ان کے حق میں موجود تاریخی شہادتوں کو تسلیم کرنے کا ظرف تو ہونا چاہیے۔
والسلام
السلام علیکم ♥️
صبح بخیر 🌹
فرمانِ نبوی (ﷺ) :
"جاهل لوگوں میں علم کا طالب ایسے ہے جیسے مردوں میں زندہ ہو۔"
(کنز العمال، حدیث: 28726)
علم کی جستجو اور حصولِ علم ہمیں زندگی کی اصل روح سے جوڑتا ہے۔ ✨
Good Morning
#صباح_الخير












