انشال جٹ🐅 retweeted
ایک تاثر یہ بن رہا ہے کہ چوہدری سالک کو پیچھے سے محسن نقوی کی سپورٹ ہے۔ وفاق میں محسن نقوی کافی با اختیار ہیں مگر پنجاب میں محسن نقوی کی نہیں چلتی ہے یہاں سارا کنٹرول مریم نواز کے پاس ہے اور مریم نواز اپنے اختیار میں کسی کو شیئر نہیں دیتیں۔ وہ ایک بہترین ایڈمنسٹریٹر ہیں اور پنجاب کو بہترین طریقے سے چلا رہی ہیں۔
انشال جٹ🐅 retweeted
آپ چوہدریوں کی تکلیف کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ
جو چوہدری وفاقی اور صوبائی وزارتیں بانٹا کرتے تھے آج انکے کہنے پر گجرات کا ڈی سی نہیں لگ رہا پھر کس بات کی چودھراہٹ رہی
اس لئے چوہدریوں نے مریم سرکار پر غصہ نکالا جبکہ مریم نواز پنجاب میں بہترین کام کر رہی ہیں، ضیغم خان
Bohat hi Farigh bowling line up hai Pakistan ki!
Bc Kesay select kar leta hai team? @AJavedOfficial
#PAKvsSL
1
146
انشال جٹ🐅 retweeted
میاں محمد نوازشریف پر راولپنڈی کے ایک گھر سے فائرنگ ہوئی تو بے نظیر بھٹو نے گاڑی میں بیٹھی ناہید خان کو کہا
"میری میاں نوازشریف سے بات کروائیں"
بات کرکے بے نظیر بھٹو کو تسلّی ہوئی تھی۔۔۔۔۔
بے نظیر پر حملہ ہوا اور انہوں نے کفن پہنا تو راولپنڈی کے لیاقت شہید ہسپتال میں سب سے پہلے میاں محمد نوازشریف پہنچے تھے,حالانکہ انہیں کہا بھی گیا تھا کہ
"آپ کو وہاں جیالوں اور جیالیوں کی جانب سے کسی ناخواشگوار ردعمل کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے"
لیکن میاں نوازشریف نے کسی کی نہ مانی اور ہسپتال پہنچ کر روتے جیالوں اور جیالیوں کو دلاسے دئیے۔۔۔۔اور خود بھی ان کے گلے لگ کر روتے رہے تھے۔۔۔
عمران خان کینٹینر سے سر کے بل گرے تو میاں نوازشریف فوری طور پر الیکشن کمپین روک کر ان کی عیادت کے لیے پہنچے تھے اور 3روز کے لیے اپنی الیکشن کمپین بھی ملتوی کردی تھی۔۔۔
لیکن جب میاں نواز شریف کی بیوی بیگم کلثوم نواز بستر مرگ پر پڑی تھی تو ایک امت مسلمہ کا نام نہاد لیڈر ہسپتال میں اپنے کارکنان کو بھیج کر ٹرولنگ کروایا کرتا تھا اور یہی نام نہاد لیڈر کے فالورز ہمیں اخلاقیات پر درس دیتے ہیں
اپنے اپنے ظرف اور کردار کا آئینہ ہے ہر شخص
@Pmln_Pak00
انشال جٹ🐅 retweeted
یہ ہیں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی بلاامتیاز عوامی خدمت سے کمائی گئی بے لوث محبتیں
انشال جٹ🐅 retweeted
CM Maryam Nawaz’s vehicle is literally locked in a sea of passionate supporters.
Absolute madness in Jhelum!
انشال جٹ🐅 retweeted
جیسے جیسے الیکشن قریب آ رہا ہے، بہت لوگوں کو تکلیف ہونا شروع ہو گئی ہے، کل میرے خلاف سب محاذ آرا تھے، کالعدم جماعتوں نے مل کر پورا زور لگایا لیکن اللہ کے فضل سے مسلم لیگ ن کی فتح ہوئی، مریم نواز
انشال جٹ🐅 retweeted
یقین جانیں نواز شریف چاہتا تو جرنل فیض باجوہ کی اینٹ سے اینٹ بجا سکتا تھا لیکن ایک طرف چائینیز کا سی پیک تھا دوسری طرف محب وطنی تھی جو اس مُلک کو کسی تباہی میں نہیں دیکھنا چاہتی تھی اب یہ عوامی محبت اس بات کی گواہی دے رہی ہے کہ اب کسی محسن نقوی کو سسٹم سے کھیلنے نہیں دیا جائے گا
انشال جٹ🐅 retweeted
یہ کوئی جلسہ گاہ نہیں ہے بلکہ یہ پنڈ دادن خان کا چوک للہ ہے جہاں وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ سڑک کا افتتاح کرنے کے بعد عوام سے بات چیت کر رہی ہیں۔
#MaryamNawazInJhelum
#JhelumMeiMaryam
انشال جٹ🐅 retweeted
Never seen an incumbent with the ability to pull crowds, it's always the opposition that people rally around.
Probably because people usually lose hope from those in power. This crowd around CM @MaryamNSharif shows that Punjab knows she has delivered for them.
انشال جٹ🐅 retweeted
یہ کوئی جلسہ گاہ نہیں ہے بلکہ یہ پنڈ دادن خان کا چوک للہ ہے جہاں وزیراعلی @MaryamNSharif سڑک کا افتتاح کرنے بعد عوام سے بات چیت کر رہی ہیں۔ 💚💚
انشال جٹ🐅 retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا جہلم پہنچنے پر پرتپاک استقبال , عوام کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور
#MaryamNawazInJehlum
#JehlumMeiMaryam
فیصل آباد آج صُبح سے شدید اسموگ کی لپیٹ میں!
سانس لینے میں بہت دشواری
@Marriyum_A
1
130
انشال جٹ🐅 retweeted
الحمدللہ! ساہیوال اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر محمد اسد حنیف اور راشد بشیر ورک کو مبارکباد ۔
ساہیوال اور گوجرانوالہ کے عوام نے ترقی، خوشحالی، خدمت اور تعمیر و ترقی کی سیاست کو اپنا ووٹ دیا ہے۔

















