Umar - عمر (@mianumarjamil) header
Umar - عمر (@mianumarjamil) profile picture

My Interest in Politics Started with Sir PM Imran Khan , will end with him ❤️🇵🇰

United kingdom
Joined January 2015
Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)
جب اپکا لیڈر اپکے کام کی خود تعریف کریں ❤️ خان صاحب کو یہ تصویر بہت پسند ائی تھی میری خواہش کی انکو یہ گفٹ دونگا الحمداللہ میری خواہش پوری ہوگئی 😍🥳 شکریہ وزیراعظم عمران خان 🤲🏻❤️
189
1,955
30
12,838
2,217,662
Umar - عمر retweeted
گرفتار ہونے سے کچھ دن پہلے مجھ پر جب پولیس نے تشدد کیازبیر خان میرے ساتھ ہسپتال میں موجود تھے جب پولیس نے مجھے اریسٹ کیا تو کچھ خاص دوستوں میں یہ سب سے پہلے تھانے میں عدالتوں میں یہاں تک کہ جیل میں پہنچنے والوں میں سے ہیں ایسے مخلص دوستوں کی قدر کرنی چاہیے جو ورکروں کی قدر کرتے
9
15
3
31
793
Umar - عمر retweeted
کتنی افسوس ناک اور تشویشناک صورتحال ہے کہ ایک ایسا شخص جس نے شوکت خانم بنا کر ہزاروں لوگوں کی جانیں بچانے میں اہم کردار ادا کیا، آج خود علاج کی سہولیات سے محروم ہے! عمران خان صاحب نے اپنے وکیل کے ذریعے فیملی کو پیغام بھجوایا کہ ان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ گیا تھا اور اکثر بڑھ جاتا ہے۔ پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ انسانی حقوق کی کس طرح خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ وہ سابق وزیراعظم ہیں، ایک قومی لیڈر ہیں، لیکن انہیں علاج معالجے کی سہولت فراہم نہیں کی جا رہی۔ آخر ان کا بلڈ پریشر بار بار کیوں بڑھ رہا ہے؟ یہ صورتحال کئی سوالات اور خدشات کو جنم دے رہی ہے۔ خان صاحب ورزش کرتے ہیں، صحت کا خیال رکھتے ہیں اور ان کے پاس بلڈ پریشر چیک کرنے کی مشین بھی موجود ہے۔ پھر آخر ایسا کیا مسئلہ ہے جس پر وضاحت نہیں دی جا رہی؟ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان صاحب کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق فوری طور پر شفاء اسپتال منتقل کیا جائے اور ان کا مکمل علاج کروایا جائے۔بشریٰ بی بی کی آنکھ میں بھی تکلیف ہے، سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن کسی بھی انسان کی صحت اور زندگی کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہیے۔ پی ٹی آئی قیادت کو بنیادی طبی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ کچھ رحم کریں، کچھ خیال کریں، حالات اچھے نہیں ہیں۔ آج جو کچھ ہو رہا ہے، کل اس کے نتائج بھی سامنے آ سکتے ہیں۔ عمران خان صاحب اور تمام سیاسی قیدیوں کو فوری طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور انہیں اسپتال منتقل کیا جائے! اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی #StopRiskingKhansLife
5
7
383
بشریٰ بی بی ایک گھریلو خاتون ہیں، انہیں سیاست سے بالاتر ہو کر بنیادی انسانی حقوق اور بہترین طبی سہولیات ملنی چاہئیں۔ ان کی آنکھوں کی بینائی کا مسئلہ سنگین ہونا اور دوبارہ آپریشن کی تجویز انتہائی تشویشناک ہے۔ ایک خاتون کی صحت اور زندگی کو سیاسی اختلافات کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔ ان کے علاج میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔ @soulful7867 @ImranKhanPTI @salmanAraja
11
15
441
کتنی افسوس ناک اور تشویشناک صورتحال ہے کہ ایک ایسا شخص جس نے شوکت خانم بنا کر ہزاروں لوگوں کی جانیں بچانے میں اہم کردار ادا کیا، آج خود علاج کی سہولیات سے محروم ہے! عمران خان صاحب نے اپنے وکیل کے ذریعے فیملی کو پیغام بھجوایا کہ ان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ گیا تھا اور اکثر بڑھ جاتا ہے۔ پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ انسانی حقوق کی کس طرح خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ وہ سابق وزیراعظم ہیں، ایک قومی لیڈر ہیں، لیکن انہیں علاج معالجے کی سہولت فراہم نہیں کی جا رہی۔ آخر ان کا بلڈ پریشر بار بار کیوں بڑھ رہا ہے؟ یہ صورتحال کئی سوالات اور خدشات کو جنم دے رہی ہے۔ خان صاحب ورزش کرتے ہیں، صحت کا خیال رکھتے ہیں اور ان کے پاس بلڈ پریشر چیک کرنے کی مشین بھی موجود ہے۔ پھر آخر ایسا کیا مسئلہ ہے جس پر وضاحت نہیں دی جا رہی؟ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان صاحب کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق فوری طور پر شفاء اسپتال منتقل کیا جائے اور ان کا مکمل علاج کروایا جائے۔بشریٰ بی بی کی آنکھ میں بھی تکلیف ہے، سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن کسی بھی انسان کی صحت اور زندگی کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہیے۔ پی ٹی آئی قیادت کو بنیادی طبی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ کچھ رحم کریں، کچھ خیال کریں، حالات اچھے نہیں ہیں۔ آج جو کچھ ہو رہا ہے، کل اس کے نتائج بھی سامنے آ سکتے ہیں۔ عمران خان صاحب اور تمام سیاسی قیدیوں کو فوری طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور انہیں اسپتال منتقل کیا جائے! اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی #StopRiskingKhansLife
3
20
32
2,364
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم راولاکوٹ کی سنگین صورتحال: تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کے نام اوپن لیٹر محترم سربراہانِ سیاسی جماعت! السلام علیکم! راولاکوٹ سے موصول ہونے والی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ وہاں جس انداز میں حالات کو طاقت کے ذریعے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، نہتے اور پُرامن شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جا رہا ہے اور قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیں، وہ ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کے لیے باعثِ اضطراب ہے۔ ان حالات پر خاموشی اختیار کرنا کسی صورت مناسب نہیں۔ یہ امر انتہائی افسوسناک ہے کہ اپنے ہی شہریوں کے ساتھ تصادم کی صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔ ریاست کا بنیادی فرض اپنے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور ان کے جائز مسائل کا حل تلاش کرنا ہے۔ طاقت کا بے دریغ استعمال مسائل کو حل کرنے کے بجائے مزید پیچیدہ اور سنگین بنا دے گا۔ ہمیں یہ بھی سمجھنا ہوگا کہ راولاکوٹ میں ہونے والے واقعات صرف آزاد کشمیر تک محدود نہیں رہیں گے۔ ان کے اثرات پاکستان کے عالمی تشخص اور مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے اصولی مؤقف پر بھی مرتب ہوں گے۔ دنیا بھر میں مقیم کشمیری شدید اضطراب اور تشویش کا شکار ہیں اور سوال کر رہے ہیں کہ پُرامن دھرنے کے شرکاء کے خلاف طاقت کا استعمال کیوں کیا جا رہا ہے؟ جب امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات ممکن ہیں، عالمی جنگوں اور بڑے تنازعات کے بعد بھی مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کیا جا سکتا ہے تو اپنے ہی شہریوں، اپنے ہی لوگوں اور اپنے ہی عوام سے بات چیت کیوں ممکن نہیں؟ آخر مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے میں کیا رکاوٹ ہے؟ محترم سربراہانِ جماعت! یہ وقت سیاسی مصلحتوں، جماعتی اختلافات اور خاموشی کا نہیں بلکہ قومی، سیاسی اور انسانی ذمہ داری ادا کرنے کا ہے۔ میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ فوری طور پر آگے بڑھیں، مشترکہ لائحہ عمل اختیار کریں اور حکومت و جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان بامقصد مذاکرات کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔ ہم سب کی اولین ترجیح انسانی جانوں کا تحفظ، خون ریزی کا فوری خاتمہ اور حالات کو مزید بگڑنے سے بچانا ہونی چاہیے۔ طاقت کے استعمال کو فوری طور پر روکا جائے اور تمام فریقین کو مذاکرات کی میز پر لایا جائے تاکہ مسائل کا پُرامن اور قابلِ قبول حل نکل سکے۔ آئیے! سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر انسانیت، امن اور اپنے عوام کے حق میں آواز بلند کریں۔ تاریخ ہمیں ہمارے عہدوں یا سیاسی وابستگیوں سے نہیں بلکہ مشکل وقت میں ادا کیے گئے کردار سے یاد رکھے گی۔ مجھے امید ہے کہ آپ اس اپیل کو سیاسی بیان کے بجائے ایک قومی اور انسانی ذمہ داری سمجھتے ہوئے فوری عملی اقدامات کریں گے۔ والسلام سردار عبد القیوم نیازی صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر
17
537
6
1,497
21,527
کنول شوزب وہ بہادر خاتون ہیں جو مشکل ترین حالات میں بھی عمران خان اور تحریکِ انصاف کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے۔سوچی سمجھی سازش کے تحت کنول شوزب اور تحریکِ انصاف کی دیگر خواتین کے خلاف جعلی اکاؤنٹس، من گھڑت کہانیوں اور AI سے تیار کردہ تصاویر کے ذریعے کردار کشی کی مہم چلائی جا رہی ہے۔ ایسی گھٹیا حرکتوں میں ملوث عناصر کو بے نقاب کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔تحریکِ انصاف کی خواتین قوم کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ہیں۔ان کی عزت و احترام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ ان کی جدوجہد، حوصلے اور قربانیوں کو سلام۔اختلافِ رائے ضرور کریں، مگر خواتین کی عزت اور وقار کو نشانہ نہ بنائیں۔ @ImranKhanPTI @KanwalMna
5
4
21
805
عمران خان صاحب کی مسلسل خراب صحت اور ہائی بلڈ پریشر کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ سیاسی اختلافات اور انتقام اپنی جگہ، لیکن کسی کی صحت اور زندگی کو خطرے میں ڈالنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ عمران خان کو فوری طور پر بہترین طبی سہولیات، ذاتی معالجین تک رسائی اور مکمل علاج کی سہولت فراہم کی جائے۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر بلا تاخیر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ انسانی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ @ImranKhanPTI
21
36
501
Umar - عمر retweeted
30دن جیل میں گزارنے کے بعد وہ اپنے گھر واپس آگئے ہیں۔سید عبد الوہاب شاہ گھر واپس پہنچ گئے!حقیقت میں وہ ایک پی ٹی آئی ٹائیگر ہیں! ان کا عزم، بہادری اور ثابت قدمی قابلِ احترام ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ سلامت رکھے اور حق و انصاف کے راستے پر کامیابی عطا فرمائے۔ آمین!
1
7
1,689
آج رہا ہونے والے نوشہرہ کے ان پی ٹی آئی کارکنان اور ان کے اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد۔ یہ افراد غیر قانونی 3MPO احکامات کے تحت قید میں رکھے گئے تھے۔ بیرسٹر سرور مظفر شاہ نے ان کا مقدمہ پشاور ہائی کورٹ میں کامیابی کے ساتھ پیش کیا. احمد خان، محمد ایاز، احمد علی عظمت ثاقب جان اختر زیب
1
6
21
668
Umar - عمر retweeted
Strongly condemn
ظلم کی انتہا، گزشتہ شب میرے خاندان پر قیامت ڈھا دی گئی۔ گزشتہ رات 9:20 بجے سے 12:45 بجے تک ملاکنڈ انتظامیہ کے اہلکاروں، نقاب پوش اہلکاروں اور نامعلوم افراد پر مشتمل تقریباً 50 سے 70 افراد، 15 سے 25 گاڑیوں کے ہمراہ میرے گھر، حجرے، اور میرے بھائیوں، چچا زاد اور دیگر رشتہ داروں کے گھروں پر چھاپے مارتے رہے۔ گھروں کے دروازوں اور تالوں کو توڑا گیا۔ بیرونِ ملک مقیم بھائیوں کے گھروں کے تالے توڑے گئے، اور گھریلو سامان کو نقصان پہنچایا گیا۔ گھر میں نصب تمام سیکیورٹی کیمرے توڑ دیے گئے اور تین گھروں کے ڈی وی آر بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ سب سے زیادہ افسوسناک اور قابلِ مذمت پہلو یہ ہے کہ میرے ضعیف العمر والدہ، جو کینسر کی مریضہ ہیں اور جن کے دل میں دو اسٹنٹ ڈالے جا چکے ہیں، اب اوپن ہارٹ سرجری کی منتظر ہیں، ان کا بھی کوئی لحاظ نہیں کیا گیا۔ معذور چچا زاد بھائی کو زمین پر گرا دیا گیا، جبکہ نویں جماعت میں زیرِ تعلیم ان کی بھتیجی کے ساتھ بھی مبینہ طور پر تشدد کیا گیا۔ آخر ایک بزرگ، بیمار خاتون، بچوں اور معذور افراد کا کیا قصور تھا؟ انہیں سردی میں بے گھر کرنا، خوف و ہراس پھیلانا اور مبینہ طور پر لاٹھیوں سے تشدد کرنا نہ صرف انسانی اقدار بلکہ قانون اور پشتون روایات کے بھی منافی ہے۔ اس کارروائی میں میرے بھائی محمد اکرام غازی اور بھتیجے کو بھی اپنے ساتھ لے جایا گیا۔ آخر ہمارا قصور کیا ہے؟ کیا اس ملک میں منتخب عوامی نمائندوں اور عام شہریوں کے گھروں، بزرگوں، خواتین اور بچوں کے بنیادی حقوق کا کوئی احترام باقی نہیں رہا؟
3
9
491
Umar - عمر retweeted
🚨 Imran khan’s Life At Risk
4
7
338
Umar - عمر retweeted
سب سے پہلے آپ تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کٹھن وقت میں میری آواز بن کر میرا ساتھ دیا اور میرے حق میں صدائے احتجاج بلند کی جس اکاؤنٹ کو میں نے بڑی محنت سے پروان چڑھایا تھا آج اسے حذف کر دیا گیا ہیں شاید بااثر حلقوں کا خیال تھا کہ ایک طالب علم کا اکاؤنٹ ختم کرکے اس کی آواز بھی دبا دی جائے گی مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اکاؤنٹس ختم کیے جا سکتے ہیں نظریات نہیں آوازیں دبائی جا سکتی ہیں مگر حق کی صدا کبھی خاموش نہیں ہوتی میں نے کبھی لائکس فالوورز یا شہرت کے لیے کام نہیں کیا میرا مقصد ہمیشہ حق گوئی اور اپنے فرض کی ادائیگی رہا ہے ان شاءاللہ اب ایک نئی شروعات پہلے سے زیادہ عزم حوصلے اور استقامت کے ساتھ ہوگی اس مشکل وقت میں جناب میاں علی اشفاق جناب عمران ریاض بھائی ذیشان عزیز جناب طارق متین صدیق جان سہراب برکت شاکر محمود اعوان زعیم لغاری رائے غلام علی اور تمام صحافیوں کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری اور میرے اہلِ خانہ کے لیے آواز بلند کی بالخصوص ان تمام احباب کا ممنون ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی محبت اور حمایت سے مجھے حوصلہ دیا آپ کی محبت میرے لیے اعزاز نہیں ایک امانت اور ذمہ داری ہے جہاں بھی وطنِ عزیز پاکستان کو ہماری ضرورت ہوگی ہم پہلی صف میں کھڑے ہوں گے ہمارا مقصد ہمارا نظریہ اور ہماری جدوجہد کسی ایک اکاؤنٹ کی محتاج نہیں پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
423
1,824
112
5,881
181,799
🚨 راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی و سینئر نائب صدر شمالی پنجاب چوہدری جاوید کوثر گرفتار۔ تحصیل گوجر خان سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری جاوید کوثر کو راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر سے پولیس نے گرفتار کر لیا۔ چوہدری جاوید کوثر جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدالت کے روبرو پیشی اور حاضری کے لیے آئے تھے، تاہم عدالت سے باہر نکلنے پر پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔
2
42
84
4,003
Umar - عمر retweeted
عمران خان صاحب پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ اور ملک کے سابق وزیراعظم ہیں۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن کسی بھی سیاسی رہنما کے ساتھ جیل میں ناروا، غیر انسانی اور غیر منصفانہ سلوک کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ جیل سے ان کی صحت کے حوالے سے سامنے آنے والی تشویشناک اطلاعات انتہائی باعثِ تشویش ہیں اور اس حوالے سے شدید تحفظات پائے جاتے ہیں۔ عمران خان صاحب، نورین نیازی صاحبہ اور شاہ محمود قریشی صاحب کو قانون کے مطابق تمام بنیادی سہولیات، معیاری طبی علاج، اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین تک مکمل رسائی فراہم کی جائے۔ اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب، نورین نیازی صاحبہ اور شاہ محمود قریشی صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین ثم آمین۔ #LetPakistanSeeImranKhan
2
118
1
317
3,480
Umar - عمر retweeted
ٹرمپ میرے ہار مسئلہ حل نہیں ہو ریا شہبازا
2
6
452
Umar - عمر retweeted
یہ ہائی بلڈ پریشر معمول کی بات نہیں، بلکہ یہ اس تنہائی کا براہِ راست نتیجہ ہے۔ اگر اسے جلد رہا نہ کیا گیا تو وہ اسی کوٹھری میں دم توڑ دیں گے عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا ٹویٹ 💔
7
27
585
Umar - عمر retweeted
گرینڈ اپوزیشن الائنس کے اجلاس کے بعد قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری دیگر اپوزیشن قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
1
2
12
460
Umar - عمر retweeted
*انّا للہ و انّا الیہ راجعون* پاکستان تحریک انصاف لاہور کے سینئر رہنما *منصور علی خان* کے والدِ گرامی کے انتقالِ پر دلی رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ #imrankhanPTI
4
1
8
668