
You only loose when you give up. Strictly NO DM❌❌❌ #IK101
Japan
Joined March 2023
- Tweets36.9K
- Following1.5K
- Followers2.7K
- Likes29.7K
Dr.M&M PTI retweeted
یا اللہ کوئی تو تیرا پسندیدہ بندہ ہو گا ان میں سے کسی کی تو دعا سن لے پلیز
🥺😢🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🤲🏼🤲🏼🤲🏼
#FreeImranKhan
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Dr.M&M PTI retweeted
ہم مولانا کو سیریس لینے ہی لگتے ہیں کہ مولانا بتا دیتے ہیں کہ میں پہلے والا مولانا ہی ہوں۔ مجھے ڈٹے ہوئے دیکھنا تم لوگوں کی خواہش ہی رہ جائے گی۔
Dr.M&M PTI retweeted
گرفتاری اس کو کہتے ہیں جس طرح عمران خان کو گرفتار کیا گیا،میں نے تو زندگی میں ایسی گرفتاری کبھی نہیں دیکھی آپ کہیں کہ آئی جی مجھے گرفتار آکرنے آئے ہیں،لیکن آپ کو بولے کہ جاؤ پہلے تھوڑی سی تقریر کرلو اور لوگوں کو مسکرا کر بتاؤ کہ میں گرفتار ہو چکا ہوں آپ احتجاج ختم کردو۔😂
Dr.M&M PTI retweeted
کل جب مجھ پہ ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے تھے،
تم تماشائی بنے بیٹھے تھے، تالیاں بجا رہے تھے۔
میری آہوں پہ تم جشن مناتے رہے،
میرے زخموں پہ تم قہقہے لگاتے رہے۔
میں نے تب بھی کہا تھا، ذرا وقت کا انتظار کرو،
ظلم کی اس آندھی پہ اتنا بھی اعتبار نہ کرو۔
آج جب وہی طوفان تمہارے در پہ آ گیا،
تو تمہیں بھی عدل و انصاف کا خیال آ گیا؟
میں نے کل بھی کہا تھا، آج بھی یہی کہتا ہوں،
چراغ سب کے بجھیں گے، ہوا کسی کی نہیں!
✍️ Pablo Picasso the Great
🤖 Made with AI
Dr.M&M PTI retweeted
علیمہ خان کے سامنے ایک آفر رکھی گئی ہے ایک کنڈیشن رکھی گئی ہے
آپ پی ٹی آئی کی چیئرمین بن جائیں جیسے کہا جائے ویسے چلیں اور اگر علیمہ خان یہ ساری کی ساری چیزیں سنبھالتی ہیں تو شاید تحریک انصاف کے کارکنان بھی اس پر مان جائیں کہ ہاں عمران خان کی بہن ہے ہمیں عمران خان کی بہن کے اوپر کسی قسم کا کوئی شک نہیں ہے لیکن علیمہ خان کسی صورت ماننے کو تیار نہیں
سنیے مزید تفصیلات🛑
Dr.M&M PTI retweeted
The myth of Karachi collecting or generating 70% of Pakistan tax revenues.
It’s a concoction of MQM generally.
Factually, Karachi generates only 20-25% of national GDP actually.
Collection is NOT EQUAL to generation.
And even the collection is NOT 70%
The official stats..
Dr.M&M PTI retweeted
یہ یہ یہ کر کے دکھاؤ @MaryamNSharif 🤣🤣🤣🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾
#FreeImranKhan
#نومبر26_کے_شہداء_کا_حساب_دو
#گولی_کیوں_چلائی
Dr.M&M PTI retweeted
بکنے والے تو بکتے رہیں گے،
ہم نے اپنا وقار نہ بیچا۔
اندھیروں سے سمجھوتا کر کے،
اُجالوں کا اعتبار نہ بیچا۔
یہ گانا ان کے لیے ہے جو بکے نہیں۔ 🔥
RT کریں، آواز بنیں۔
Follow • Share • Speak Up
AI Satire Art | @aussiemughal
#HaRDTaLK #WaqarNaBecha #AussieMughal #PTI #ViralSong
Dr.M&M PTI retweeted
#NeverForgetNeverForgive
26/11 💔💔😭keh Mazloom Masoom Shaheedon ka khoon muaf nahi kiya Jaye ga .
Dr.M&M PTI retweeted
It was Imran Khan who helped end the forced cremation policy against Muslims, Hakeem reminds Sri Lanka’s Parliament, calling for a debate on his release
Full Story: newswire.lk/yn57
Dr.M&M PTI retweeted
عاصم منیر کی ناپاک فوج 26 نومبر کی رات کو جب شہیدوں کی لاشوں کو ہسپتالوں کی چھتوں پر پھینک کے چھپا رہی تھی تو اس کی انسوسٹیگیشن کرنے پر Matiullah کو گرفتار کیا گیا تھا 🚨
یہ سب اس لئے کیا گیا کہ شہیدوں کی لاشیں اتنی زیادہ تھیں کہ انہیں ایک ہی رات میں نامعلوم مقام پر لے کر جانا ناممکن تھا، اعداد کے مطابق 26 نومبر کی رات کو 1700 پاکستانیوں کو عاصم منیر اور اس کی فوج نے قتل کیا 🥺
دس دنوں تک یہ لاشیں ڈھوتے رہے اور نامعلوم مقامات پر لے جا کر ان کو کیمیکل سے decompose کرتے رہے یہ حرامی فوجی ۔ انسانیت کی اتنی بے حرمتی کسی غیر مسلم ملک میں نہیں ہوتی 😭😭
#IslamabadMassacre
Dr.M&M PTI retweeted
Replying to @Iklikeminded
اس قوم کو دنیا میں ایک باعزت قوم بنانیں اور جہالت سے نکالنے کی ذمہ داری بے شک ایک مشکل مرحلہ ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں.
اس کیلئے ہمیں ان سب شعبدہ بازوں سے قوم کو پاک کرنا ہوگا, شعور اجاگر کرنا ہوگا.
قرآن اور سیرت نبوی کیا کہتی ہے اسکی تعلیم ہر مسلمان کو خود اسکی جدوجہد کرنی ہو گی.
القادر یونیورسٹی اسی سوچ کا نتیجہ ہے جو عمران خان کی سوچ تھی جسکی سزا آج اسکو مل رہی ہے “ کیوں شعور کو اجاگر کرنا چاہ رہا تھا”
Dr.M&M PTI retweeted
ماں جی انیس سچ کہہ رہا تھا نہ اُس نے آپ سے جھوٹ بولا نہ ہی اپنے لیڈر سے بے وفائی کی 💔🥲🙏
اللہ آپ کو صبر دے ماں جی جب تک ہم آپ کے بیٹے زندہ ہیں اپنے بھائی انیس کے ناحق قتل کا حساب لیتے رہیں گے 🙏
Dr.M&M PTI retweeted
جس گھر میں باپ نہ لوٹے، وہاں شام نہیں اترتی! #IslamabadMassacre
وہ شام سے پہلے نکلتے ہوئے مسکرایا تھا، بچوں سے کہا تھا، جلد واپس آؤں گا، ننھے ہاتھوں نے دامن پکڑ کر روکا تھا، اس نے وعدہ کیا تھا، پھر کھلونا لاؤں گا۔
اب کھلونا الماری میں خاموش پڑا ہے، بچوں کا سوال ہر روز نیا کھڑا ہے، گھر میں گھڑی چلتی ہے، وقت نہیں گزرتا، باپ کے بغیر بچپن کبھی پورا نہیں ہوتا!
کسی بچے کا بچپن سوالوں میں قید نہ رہنے دو؛ ہر متاثرہ خاندان کو حقیقت اور انصاف تک رسائی دو!
#November26Tragedy #JusticeForNovember26 #خاموشی_نہیں_انصاف_چاہیے #قوم_شہداء_کو_نہیں_بھولے_گی

























