Precious Imran retweeted
خاموشی گناہ ہے
علیمہ خان کی رہائی کے لئے سوشل میڈیا پر آواز اٹھائیں
فرض سمجھ کر ان کی رہائی کا مطالبہ کریں
کتنا بزدل ہے میرا دشمن
کہ نشانہ سادھے بیٹھا ہے میری دیش کی مظلوم ماؤں پر
@iPiansRTs
سپیس میں چہ میگوئیاں ہو رہی تھیں کہ محترمہ کا ماضی تو خالصتاً فسطائی درباروں کی قصیدہ خوانی سے جڑا ہے، یہ اچانک آئین اور عوامی حاکمیت کی چیمپئن کیسے بن گئیں؟ گلا کھنکھارا، چشمہ ناک پر جمایا، اپنی مشکوک ساکھ بحال کرنے کے لیے جذباتی انداز میں تقریر شروع کی۔۔لیکن نتیجہ صفر بٹا صفر۔
کل رات ہی کسی غیبی ’نرسری‘ سے سیدھا جمہوریت کے باغ میں پیراشوٹ کے ذریعے اتاری جانے والی خاتون سپیس میں نازل ہوئی۔
عوامی اور انقلابی نظر آنے کے شوق میں انہوں نے کلف لگا کھدر کا سوٹ تو پہن لیا تھا، مگر جلدی میں دوپٹے کے کونے سے جھولتا ہوا فوجی فاؤنڈیشن کا ٹیگ اتارنا بھول گئی تھیں۔
Precious Imran retweeted
Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan's condemnation statement from prison against Israel's war crimes in Gaza and the genocide of the Palestinians.
#GazaGenocide
Precious Imran retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر برطانوی سفیر اور پاکستانی صحافی کے درمیان گھل مل سے گئے کہ پہچانے ہی نہیں گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کو برطانوی سفیر کی جڑوا بہن بھی نصیب ہوجاتی تو وہ پوری دنیا میں رجیم چینج کردیتے
🤖 Made with AI
اللہ جانے کس کو شک تھا مِشعال کے عسکری ایجنٹ ہونے پر، لیکن اُس کی تقریر بھرپور نشر ہوئی اس کے زریعے۔
جتنے اس حماقت کے نُقصانات ہیں، اُن کے سامنے اُس کے چند چھوٹی موٹی خوشیوں والے فضائل گِنوانا اُس سے بھی بڑی حماقت ہے۔ یعنی کہ آگے یہ شاندار کام جاری رہے گا! عقل گھاس چرنے جا چُکی۔
Replying to @Waseelkhan10 @rectifier79 @SHABAZGIL @PTIofficial @Saqib7epro @maya_rz_a @786lovebird786 @Ali_Mrtxa @ChangingCInc @DrUzma_KhanPK @ahmad__bobak @Ik804Yasir
ہم خود ان فراڈیوں کو پلیٹفارم دیتے ہیں اور بعد میں خود ہی صفائیاں دیتے پھرتے ہیں
#ReleaseImranKhanNow
Precious Imran retweeted
ثانیہ مرزا کے استیفے کے بعد باقی کی مدت کے لیے اسے سینٹر کس نے بنوایا؟ ڈجی آئی ایس آئی فیصل نصیر نے
اسے عمران خان سے ملنے کی اجازت کون دیتا تھا؟ وہی جو بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملنے کی اجازت دیتے ہیں.
یہ بیانیہ کس کا چلاتی ہے؟ انھیں جرنیلوں کا جس کی یہ احسان مند ہے
یہ سب سے زیادہ تنقید کس پر کرتی ہے؟
پی ٹی آئی پر تاکہ اپس کی اختلافات اور دھڑے بازک کو فروغ دیا جائے
سب سے پہلے پی ٹی آئی میں 28 ترمیم پر ووٹ دینے کا دعویٰ اور صوبوں پر ووٹ دینے کا بینہ کس نے داغا؟ اس بوٹ پالشن نے
تو پھر اس کا عمران خان سے، مخلص پی ٹی آئی سے، حقیقی آزادی کی جدوجہد سے کیا تعلق.
یہ تو آئی ایس آئی کی ہالتو ہے.
اس کے بعد بھی اگر پی ٹی آئی والے اسے اپنا کہیں تو پھر یاد رکھیں :
دشمن کا ساتھ دینے کے لیے غدار ہونا ضروری نہیں،
بیوقوف ہونا ہی کافی ہے.( عربی کہاوت)
#ReleaseImranKhanNow
Precious Imran retweeted
پاکستان کے پورٹ سے کوئی بھی بحری جہاز بغیر کسی موڑ کے 32 ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرتا ہے اور روس تک پہنچ سکتا ہے۔
Precious Imran retweeted
Countless shattered dreams.
November 26 will forever be remembered as a dark day for humanity. The blood of the martyrs will not go in vain.
#IslamabadMassacre
The myth of Karachi collecting or generating 70% of Pakistan tax revenues.
It’s a concoction of MQM generally.
Factually, Karachi generates only 20-25% of national GDP actually.
Collection is NOT EQUAL to generation.
And even the collection is NOT 70%
The official stats..
When Cambodia jailed its opposition leader, Brussels made it pay.
Cambodia, September 2017. Opposition leader Kem Sokha is arrested in a midnight raid and charged with treason. Two months later the Supreme Court dissolves his party, and in the 2018 election the ruling party wins every seat in parliament.
Brussels did not call it a domestic matter. Cambodia had duty-free access to the EU market on condition that it respected human rights. In February 2020, the European Commission ruled that Cambodia had broken that condition, citing its attacks on the political opposition. From August 2020, about a fifth of Cambodia's exports to the EU lost their duty-free access.
Pakistan's GSP+ status comes from the same EU system, on the same condition: honour UN human rights conventions. A UN body has ruled my uncle @ImranKhanPTI's detention arbitrary. The UN's human rights chief has called for his release. His sister @Aleema_KhanPK is still in jail after her detention order expired.
The conditions are written and the precedent is set. Brussels, enforce your own terms.
#prisoner804 #FreeImranAndFamily
@EU_Commission @eu_eeas @kajakallas @Trade_EU @MarosSefcovic @EP_HumanRights @EP_Trade
Precious Imran retweeted
سچ سننا بیرسٹر گوہر صاحب کو ناگوار گزرا، نتیجتاً انہوں نے مجھے بلاک کر دیا۔
لیکن بیرسٹر گوہر صاحب! یاد رکھیے، کسی کو بلاک کرنے سے سچ دبایا نہیں جا سکتا، نہ ہی سوال کرنے والوں کی آواز خاموش کی جا سکتی ہے میں نے سچ لکھا ہے جو حقیقت ہے
اپ کو جب عدالت میں پیش ہونے کا کہا گیا تو اپ ایک تاریخ میں بھی پیش نہ ہوئے عدالت نے شہداء کا کیس خارج کر دیا اسی سلسلے میں جب اپ کی رہائش گاہ پر ہماری اپ سے ملاقات ہوئی تو اپ کے یہ الفاظ تھے کہ اپ کا ہی بھائی شہید نہیں ہوا اور بھی بہت ہیں شریک جرم نہ ہوتے تو مقبری کرتے ہم اپنے شہداء کو خود انصاف دلوائیں گے انشاءاللہ
Precious Imran retweeted
فرہاد صاحب مجھے سیدھا برسٹ مارا ہے۔اگر میں مر گیا تو خان کو بتانا کہ ہم اس کے لیے آئے تھے ہم نے اس کے لیے گولی کھائی ہے"۔چھبیس نومبر دو ہزار چوبیس کو میں نے پولی کلینک میں کیسے مرتے اور تڑپتے ہوئے لوگوں کو دیکھا۔وہ ویڈیوز جو میں نے پہلے کبھی شئیر نہیں کیں۔
youtu.be/FL-96XOkDuU?si=bST2…
Precious Imran retweeted
یہ بچہ انیس ستی شہید جسے رینجرز نے ناحق گولی مار کر شہید کر دیا تھا اسلام آباد میں ۔ایک عمارت کو نقصان پہنچانے پر تیس تیس سال کی سزائیں ۔لیکن ایک نوجوان بچے کو شہید کر دینے پر ترقیاں اور میڈلز یہ ہے انصاف پاکستان میں
Precious Imran retweeted
میرا بیٹا شہید انیس ستی 26 نومبر کو گھر سے نکلا تھا یہ کہہ کر یا تو میں شہید ہو جاؤں گا یا عمران خان کو رہا کروا کر اوں گا۔
اور وہ شہید ہو گیا۔
والدہ شہید انیس ستی۔
Precious Imran retweeted
اٹک سے تعلق رکھنے والے ۲۶ نومبر کے سانحے میں شہید ادریس کی بہادر صاحبزادی نے اپنے والد کی شہادت کے بعد عمران خان کے نام خصوصی پیغام دیا تھا۔
#IslamabadMassacre



























