Imran Kaim Khani retweeted
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب زندہ باد! کراچی کا وہ شیر میئر جو منافقوں کے منہ پر سچ مار کر آتا ہے
تم سوا تین سال کراچی کو رلاتے رہے، اب ہمارے پیسے پر اپنی تختیاں لگا کر ہیرو بن رہے ہو؟ ڈوب مرو منافقو، کراچی تمہارا ڈرامہ جان چکا ہے
Imran Kaim Khani retweeted
بلاول بھٹو زرداری کے دوٹوک مؤقف نے سیاسی مخالفین اور بعض صحافی حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے، کہیں صفائیاں دی جا رہی ہیں تو کہیں چیخ و پکار جاری ہے۔ لگتا ہے بات دل پر لگ گئی ہے۔😆
#BilawalTheTrueStatesman
Imran Kaim Khani retweeted
ابھی سے اتنی گھبراہٹ؟ ابھی تو صرف ایک تقریر تھی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تو صرف سوال اٹھائے ہیں۔ جب دلیل کا جواب نہ ہو تو شور ہی مچایا جاتا ہے! ❤️🔥
@BBhuttoZardari #BilawalForPakistan
Imran Kaim Khani retweeted
سسٹم کولیپس ہوا نہیں بلکہ کولیپس کروایا گیا ہے اور اس کام میں میں ہم سب ذمہ دار ہین غلطیاں سب سے ہوتی ہیں لیکن اب وقت آگیا ہے کہ ان غلطیوں کو ٹھیک کیا جائے جو اعتماد ہمارے اداروں نے کھو دیا ہے اسے بحال کیا جائے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
Imran Kaim Khani retweeted
زبردستی سندھ کی تقسیم پر کراچی کی سڑکوں پر جو خون بہے گا، اس پر سوال پوچھا جائے گا۔ یہ خون خرابہ ایک شہر تک محدود نہیں رہے گا، کراچی میں ایک بھائی دوسرے بھائی کو قتل کرے گا۔بلاول بھٹو زرداری
Imran Kaim Khani retweeted
جتنے بھی ہمارے نمائندے ہو وہ بلاول بھٹو کے بیانیے کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں ، عوام کے مسائل حل کرنا ہماری زمیداری ہے، پیپلز پارٹی کراچی کے عوام کی خدمت کر رہے ہے، میئر کراچی
Imran Kaim Khani retweeted
عامر الیاس رانا صاحب ۔۔۔۔۔
آپ کہتے ہیں کہ آج ہی بلاول بھٹو صاحب سارے کام کردے یعنی گورنر صاحب سے استعفی لے مخصوص سیٹیں واپس کردے
بھائی بلاول بھٹو صاحب نے بال مقتدر حلقوں کے کورٹ میں پھینکی ہے
انتظار کرلیں ایک ہی تو لیڈر جو مقتدرہ سے سوال جواب کررہا ہے
عامر الیاس رانا، سینئر صحافی:
کیا ہی اچھا ہوتا کہ بلاول بھٹو آج اپنے گورنر کو کہتے کہ خیبر پختونخوا میں اپنے جبری آرڈرز واپس لیں، کیا ہی اچھا ہوتا اگر بلاول بھٹو آج پیپلز پارٹی کی جانب سے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں واپس کرنے کا اعلان کر دیتے۔۔ اب ایک بات واضح ہے، دو کیمپس بن چکے ہیں۔۔ وزیراطلاعات کا بلاول کے خلاف بیان وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں آ سکتا تھا۔ @RanaAamirilyas
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
Imran Kaim Khani retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کےتحت پی ایس63 میں عوامی تفریحی مقامات کی بہتری اور تزئین و آرائش کاسلسلہ جاری ہے
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو صاحب کی خصوصی کاوشوں اور پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں میر فضل ٹاؤن پارک کی تزئین و آرائش کاکام تیزی سےجاری ہے
Imran Kaim Khani retweeted
بلاول بھٹو زرداری کی باتیں سمجھنے کیلئے تمہیں پہلے جمہوری خودداری اپنے اندر پیدا کرنی ہوگی
#WeLoveBilawalBhutto
#BilawalTheTrueStatesman
#BilawalForPakistan
بلاول صاحب !29 چھاونیوں کو جلانے والا سیاسی قیدی کیسے ہو سکتا ہے؟میں نہیں مانوں گا،اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی پریس کانفرنس
#ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #News #PakistanUpdates #NewsUpdates #politicsnews
Imran Kaim Khani retweeted
Chairman @BBhuttoZardari will be speaking with Waseem Badami on ARY News shortly at 8:00 PM. Stay tuned!
Imran Kaim Khani retweeted
ہم سب کو جان سے پیارا بلاول بھٹو ہمارا
#WeLoveBilawalBhutto
#BilawalForPakistan
Imran Kaim Khani retweeted
اس ملک میں ہر وزیراعظم کو جیل جانا پڑتا ہے،کیا ہر وزیراعظم چور ہے یا تمام سیاسی انتقام کا شکار ہیں۔PTI کو کچھ مشکلات سسٹم کی وجہ سے ہیں، جبکہ کچھ اپنی غلطیوں اوراپنے کیے گئے اقدامات کی وجہ سے بھی ہین
میں چاہتا ہوں کہ آئندہ اس ملک کا کوئی وزیر اعظم بنے اور اسے جیل نہ جانا پڑے
Imran Kaim Khani retweeted
وزیراعظم پاکستان نے مظفرآباد میں بیٹھ کر میرپور کے رٹھوعہ ہریام پل کا آن لائن افتتاح کر دیا۔جدید ٹیکنالوجی کا دور ہے صاحب ماننا پڑے گا.😂🤣
Imran Kaim Khani retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن اور حکومتِ سندھ کی خصوصی کاوشوں کے تحت میئر حیدرآباد جناب کاشف علی شورو کی محنت اور پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما محترمہ سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں پی ایس 63 میں واقع میرفضل ٹاؤن پارک کی تزئین و آرائش کا کام اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے
Imran Kaim Khani retweeted
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کاوشوں سے اور پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں خواجہ کالونی کی اسٹریٹ نمبر 11 اور 12 میں پیور بلاک کی تنصیب کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔
@KashifShoroPPP
@jamkhanshoro @humia_naqvi
#MayorOfHyderabad #KashifShoro
Imran Kaim Khani retweeted
وزیرِمملکت وضاحت کریں کہ ستائیسویں آئینی ترمیم سیاسی اتفاقِ رائے کے بجائے عددی اکثریت کے بل بوتے پر کیوں منظور کی گئی؟ شازیہ مری
نظام کی ناکامی کی بات ہم نے نہیں کی، شازیہ مری
سیاسی ری سیٹ کی بات ہم نے نہیں کی،شازیہ مری
صوبوں کی تقسیم کی بات ہم نے نہیں کی،شازیہ مری
یہ بات انہوں نے کی ہے، شازیہ مری
ہم نے صرف اپنی رائے دی ہے، کیا اب اظہارِ رائے پر بھی پابندی ہے؟ کیا یہ بھی ہمارا حق نہیں؟شازیہ مری
جمہوریت میں بولنے کا حق صرف حکومت کا نہیں، اپوزیشن کا بھی ہے۔ اختلافِ رائے جمہوریت کا بنیادی حق ہے، کوئی جرم نہیں، شازیہ مری
بلاول بھٹو زرداری آئین کی بالادستی کا مطالبہ کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی کے لیے کسی سیاسی رعایت یا خصوصی مراعات کا نہیں،شازیہ مری
وزراء دوسروں کو پارلیمانی جمہوریت کا درس دینے سے پہلے بتائیں کہ اپوزیشن کو پارلیمان میں اس کی جائز نمائندگی اور آواز سے کیوں محروم رکھا جا رہا ہے؟ شازیہ مری
اگر اٹھارہویں آئینی ترمیم اتنا بڑا تاریخی کارنامہ ہے تو وفاقی حکومت صوبائی خودمختاری اور صوبوں کے آئینی مالی حقوق پر سوالات کیوں اٹھا رہی ہے؟ شازیہ مری
پیپلز پارٹی سیاسی جوڑ توڑ یا غیر آئینی راستوں سے صوبوں کی تقسیم پر یقین نہیں رکھتی۔ نئے صوبوں کا قیام صرف آئینی طریقہ کار اور قانون کے مطابق ہونا چاہیے،شازیہ مری
وزیرِمملکت وضاحت کریں کہ وہ سندھ کی تقسیم کی بات سندھ کے عوام اور ان کے منتخب نمائندوں کو اعتماد میں لیے بغیر کیوں کر رہے ہیں؟ شازیہ مری
سندھ اسمبلی متعدد مرتبہ آئینی طریقے کے زریعئے، سندھ کی تقسیم کو مسترد کر چکی ہے،شازیہ مری
چیئرمین بلاول نے واضح کیا ہے کہ نظام خودبخود نہیں گرا بلکہ جمہوری اداروں کو کمزور کرنے والوں نے اسے اس نہج تک پہنچایا ہے، شازیہ مری
پیپلز پارٹی اپوزیشن کے لیے کوئی خصوصی رعایت نہیں مانگ رہی بلکہ مطالبہ کر رہی ہے کہ سیاسی قیدیوں، پارلیمانی نمائندگی اور جمہوری حقوق کو آئین پاکستان کے مطابق یقینی بنایا جائے، شازیہ مری
سندھ وفاق کو تقریباً 585 ارب روپے کی اضافی مالی معاونت فراہم کرتا ہے، اس کے باوجود وفاقی حکومت صوبے کی کارکردگی پر سوالات اٹھاتی ہے، شازیہ مری
سندھ کی حکمرانی پر لیکچر دینے سے پہلے وزیر مملکت وفاق کے صوبوں کے مالی اور آئینی حقوق پورے نہ کرنے پر جواب دیں، شازیہ مری
وفاقی حکومت صوبوں کے وسائل لے کر، صوبائی خودمختاری کو کمزور کر کے اور پھر ہر انتظامی مسئلے کا ذمہ دار صوبوں کو قرار نہیں دے سکتی، شازیہ مری
بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمان سے سیاسی مکالمے اور سیاسی نظام میں بہتری کے لیے نئے راستے کی بات کی ہے۔ حکومت ذاتی حملوں کے بجائے جمہوری مکالمے کا جواب دے، شازیہ مری
آئین کوئی سیاسی نعرہ نہیں کہ جب چاہا استعمال کر لیا اور جب اپنے مفاد کے خلاف ہوا تو اسے نظرانداز کر دیا، شازیہ مری
وزیر مملکت ذاتی حملوں اور سیاسی تمثیلوں کے پیچھے چھپنے کے بجائے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے آئینی مؤقف کا جواب، شازیہ مری۔
پیپلز پارٹی پارلیمان کی بالادستی، صوبائی خودمختاری، آئینی جمہوریت اور پاکستان کے عوام کے حقوق پر یقین رکھتی ہے، شازیہ مری
چیئرمین پی پی پی نے ہمیشہ عوام کے مسائل پر توجہ دینے پر زور دیا ہے، شازیہ مری
بلاول صاحب نے بار بار کہا کہ مہنگائی ، غربت اور بیروزگاری ہمارا مسئلہ ہے نہ ایک دوسرے سے سیاسی انتقام لینا. شازیہ مری
@ShaziaAttaMarri
Imran Kaim Khani retweeted
حکومت نے اب مجھ سےلڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے،بلاول بھٹو
#HumNews #FaislaAapka #BilawalBhutto #Exclusive #PPP #AsmaShirazi
@BBhuttoZardari
@asmashirazi
Imran Kaim Khani retweeted
اگر فیصلہ ہو گیا ہے کہ صوبے تو بننے ہی بننے ہیں تو میری رائے پر قیامت کیوں ہے۔ "کُن فیکوُن" کی طاقت تو صرف اللہ تعالی کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔
اگر آپ نے فیصلہ کر لیا تو پھر آپ بنائیں لیکن اس کے اثرات ہوں گے وہ فیس کرنا پڑیں گے۔۔۔
چیرمین بلاول بھٹو زرداری
Imran Kaim Khani retweeted
حکومت سے رابطے نہ ہونے کا شکوہ نئے صوبوں اور ریفرنڈم کے معاملے کے تناظر میں تھا۔ صوبوں کے حوالے سے نہ کل، نہ آج اور نہ ہی اس دوران کوئی رابطہ ہوا ہے۔
میٹ دی پریس میں میری گفتگو صرف اسی ایک معاملے تک محدود نہیں تھی بلکہ صحافیوں کے مختلف سوالات کے جواب میں کئی اہم قومی اور بین الاقوامی امور پر بھی بات ہوئی۔ عالمی حالات کے باعث دنیا کی معیشت گہرے اثرات سے دوچار ہے، لیکن میری اصل فکر پاکستان اور اس کے عوام ہیں، جو مہنگائی، غربت اور بے روزگاری جیسے سنگین مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ موجودہ صورتحال میں ایسے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے کہ عوام کی معاشی مشکلات میں کمی آئے گی، بلکہ خدشہ ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ مشکلات مزید بڑھ سکتی ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جیو نیوز کے پروگرام میں آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو۔
@BBhuttoZardari
Imran Kaim Khani retweeted
بلاول بھٹو زرداری: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
اگر فیصلہ ہو گیا ہے کہ صوبے تو بننے ہی بننے ہیں تو میری رائے پر قیامت کیوں ہے۔ "کُن فیکوُن" کی طاقت تو صرف اللہ کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔ آپ بنائیں اور پھر اثرات دیکھیں۔
@BBhuttoZardari
#FaislaAapKaWithBilawal
Team Hum News
@MediaCellPPP @PPP_Org

























