Inayatullah Khan (@Inayat01) header
Inayatullah Khan (@Inayat01) profile picture

Member KP Parliament. Former Senior Minister for Local Government,Former Health Minister .worker of @JIPOfficial

Peshawar, Pakistan
Joined January 2014
اسلام آباد: نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ #لیوی_بھتہ_نامنظور #BhattaLevyNaManzoor
اسلام آباد: نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ کی پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے بعد اہم پریس کانفرنس۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ آج حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کا دسواں دور تھا۔ ہمارے سامنے عوام کو ریلیف دلانا اہم ترین معاملہ تھا۔ حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ عالمی صورتحال کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل میں مسائل ہیں۔ مذاکرات میں طے پایا ہے کہ جاری ریلیف کا دائرہ وسیع کیا جائے، جبکہ اسے جاری رکھنے کے لیے آئی ایم ایف سے بات کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ ہم نے تجویز دی ہے کہ ایک ہزار سی سی گاڑیوں اور زرعی شعبے کو بھی ریلیف اسکیم میں شامل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کا مطالبہ جائز ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ لیوی فوری ختم کی جائے اور عوام کو واضح ریلیف دیا جائے۔ حکومت اپنی عیاشیاں چھوڑنے کو تیار نہیں، جبکہ ایف بی آر کی ناکامیوں کا بوجھ بھی عوام پر ڈالا جا رہا ہے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ آج کے مذاکرات میں ایک معاہدے کی آؤٹ لائن طے کی گئی ہے، جس کے بارے میں حکومت آئندہ آگاہ کرے گی۔ اگلے بدھ یا جمعرات کو ہماری دوبارہ میٹنگ ہوگی۔ معاہدے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم اور امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کے درمیان ممکنہ ملاقات میں ہوگا۔ اس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ لانگ مارچ شروع کرنا ہے یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جماعتِ اسلامی کے احتجاج کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو بریک لگی اور ڈیزل پر 146 روپے جبکہ پیٹرول پر 120 روپے کا ریلیف ملا۔ جس دن محسوس ہوا کہ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، اسی دن مذاکرات سے باہر آ جائیں گے۔ اب مرحلہ حتمی اقدامات تک جا پہنچا ہے۔ #لیوی_بھتہ_نامنظور #BhattaLevyNaManzoor
2
8
248
آج کے مذاکرات میں ہم نے معاہدے کی آؤٹ لائن طے کی ہے حکومت ان آؤٹ لائنز کے بارے میں ہمیں آئندہ آگاہ کرے گی اس کے بعد ہم فیصلہ کریں گے کہ لانگ مارچ شروع کرناہے یا نہیں
6
10
228
قبائلی اضلاع کے 1,500 سکول بدامنی کی نذر ہو کر مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔ عنایت الله خان (امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواه شمالی ) #JamaateIslami #JIKPNorth
3
19
334
باجوڑ کو امن چاہیے عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی کے پی شمالی #JamaateIslami #JIKPNorth
12
18
268
قبائل کے بچے سکول کی گھنٹی نہیں ، توپوں اور فائرنگ کی آواز سنتے ہیں! عنایت الله خان (امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خوا شمالی )
7
12
285
پیٹرولیم لیوی کے اوپر جماعت اسلامی اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی لیاقت بلوچ کی سربراہی میں وزارت خارجہ پہنچ گئی
12
50
744
اسلام آباد: جماعت اسلامی اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ اسلام آباد: جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی لیاقت بلوچ کی سربراہی میں وزارت خارجہ پہنچ گئی #لیوی_بھتہ_نامنظور
اسلام آباد: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا معاملہ اسلام آباد: جماعت اسلامی اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ اسلام آباد: جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی لیاقت بلوچ کی سربراہی میں وزارت خارجہ پہنچ گئی اسلام آباد: کمیٹی میں سید فراست شاہ ، انجنیئر نصراللہ رندھاوا، سید فراست شاہ ، عنایت اللہ خان، ضیاالدین انصاری ایڈووکیٹ شامل اسلام آباد:حکومتی کمیٹی میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، احسن اقبال اور رانا ثناءاللہ شامل #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
6
175
باجوڑ میں 6 سے 16 سال کی عمر کے 2 لاکھ 93 ہزار بچے اسکولوں سے محروم ہیں۔ عنایت الله خان (امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواه شمالی ) #Jamaateislami #JIKPNorth
6
7
225
ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس نامنظور امیر جماعت اسلامی کے پی شمالی عنایت اللہ خان
5
15
213
پاکستان میں 2 کروڑ 62 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، جن میں خیبر پختو نخوا کے 50 لاکھ بچے شامل ہیں۔ ملاکنڈ ڈویژن میں 10 لاکھ جبکہ قبائلی اضلاع میں 12 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ صرف ضلع باجوڑ میں 6 سے 16 سال کی عمر کے 2 لاکھ 93 ہزار بچے اسکول نہیں جا رہے۔
1
18
1
34
642
باجوڑ نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ سراج الدین خان کے بھائی معروف سماجی شخصیت پختون خان( زین العابدین) کا خاندان سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کااعلان
1
31
115
1,529
جماعت اسلامی کی جدوجہد کے نتیجے میں پیٹرول کی قیمتیں کچھ کم ہوئیں اور حکومت ریلیف دینے کے لئے تیار ہوئی ، ہم ابھی بھی اپنی بات پر قائم ہیں کہ پیٹرولیم لیوی کو کسی صورت میں قبول نہیں کیا جا سکتا
27
45
509
9 نومبریوم علامہ اقبال ؒ آپ آزادی وطن کے علمبر دار تھے اور باقاعدہ سیاسی تحریکوں میں حصہ لیتے تھے۔ آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر منتخب ہونے کے بعد آپ کا الہ آباد کا مشہور صدارتی خطبہ تاریخی حیثیت رکھتا ہے اس خطبے میں آپ نے پاکستان کا تصور پیش کیا۔ 1931ء میں آپ نے گول میز کانفرنس میں شرکت کر کے مسلمانوں کی نمائندگی کی۔ پاکستان کی آزادی سے پہلے ہی 21 اپریل 1938ء بمطابق 20 صفر 1357ھ ) میں علامہ انتقال کر گئے۔لیکن ایک عظیم شاعر اور مفکر کے طور پر قوم ہمیشہ ان کی احسان مند رہے گی۔ جس نے پاکستان کا تصور پیش کر کے برصغیر کے مسلمانوں میں جینے کی ایک نئی آس پیدا کی۔
12
16
267
باجوڑ، امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی عنایت اللہ خان المرکز اسلامی عنایت قلعہ میں نو منتخب امیر جماعت اسلامی ضلع باجوڑ کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
6
15
304
امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی عنایت اللہ خان کا رباط ضلع لوئر دیر کا دورہ۔
9
46
740
#چترال جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی کے امیر جناب عنایت اللہ خان، قیم صوبہ محمد حلیم باچا، نائب امیر صوبہ حنیف اللہ ایڈووکیٹ اور نائب قیم صوبہ عطاء اللہ نے نائب امیر صوبہ مغفرت شاہ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان کے گھر چترال پہنچ کر فاتحہ خوانی کی اور اہل خانہ سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مرحومہ کی مغفرت، بلندیٔ درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا کی گئی، جبکہ پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل اور اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق کی دعا بھی کی گئی۔
1
4
340
محترم عنایت اللہ خان صاحب، امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی، نے ایک روزہ دورۂ رباط کے موقع پر گانجلہ میں سید انور وہاب پاچا صاحب، سابق امیر جماعت اسلامی دیر پائین، کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر رباط میں ایوب حاجی صاحب کی بھی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر شادنواز خان، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی، سردار علی صاحب، ڈاکٹر خلیل صاحب اور دیگر معزز مشران بھی موجود تھے۔ یہ ملاقاتیں باہمی محبت، خلوص، اخوت اور بزرگوں کے ساتھ تعلق و احترام کی خوبصورت مثال ہیں۔ #TeamSM. #ShadNawazKhan.
15
48
699
ملاکنڈڈویژن میں ٹیکس کا نفاذ قبول نہیں۔ عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی
2
21
52
820
پاکستانی قوم ٹرمپ کی نوبل انعام کے لیے نامزدگی کی حامی نہیں اسلامی ممالک بیرونی مداخلت کی بجائے اپنے مسائل خود حل کریں۔مکہ دفاعی معاہدہ میں ایران، مصر و دیگر مسلمان ملکوں کو شامل کرنا چاہیے حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان
1
13
31
316
امیر مقام صاحب! پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر تشکر کے جلسے منعقد کرنا آسان ہے، لیکن ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا اصل ذمہ داری ہے۔ آپ نے کبھی اس خطے سے ناجائز ٹیکسوں کے خاتمے کے لیے مؤثر کردار ادا کیوں نہیں کیا؟
6
1
13
411