FIA Islamabad Zone (@IsbZoneFIA) header
FIA Islamabad Zone (@IsbZoneFIA) profile picture

Follow FIA Islamabad Zone for verified updates on operations, arrests, human smuggling, anti-corruption actions and public awareness.

Islamabad, Pakistan
Joined February 2026
Photo by FIA Islamabad Zone (@IsbZoneFIA)Photo by FIA Islamabad Zone (@IsbZoneFIA)Photo by FIA Islamabad Zone (@IsbZoneFIA)Photo by FIA Islamabad Zone (@IsbZoneFIA)Photo by FIA Islamabad Zone (@IsbZoneFIA)Photo by FIA Islamabad Zone (@IsbZoneFIA)Photo by FIA Islamabad Zone (@IsbZoneFIA)Photo by FIA Islamabad Zone (@IsbZoneFIA)Photo by FIA Islamabad Zone (@IsbZoneFIA)Photo by FIA Islamabad Zone (@IsbZoneFIA)
FIA Islamabad Zone retweeted
اسلام آباد میں غیر قانونی گردوں کی پیوند کاری کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب 5 ملزمان گرفتار اسلام آباد میں غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری کا منظم گروہ بے نقاب، ایف آئی اے کی بڑی کارروائی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اور HOTA کا پی ڈبلیو ڈی سوسائٹی میں مشترکہ چھاپہ غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار غیر قانونی گردے کی پیوندکاری کے عوض مریض سے 30 لاکھ روپے وصول کیے گئے، ایف آئی اے گردے کے ڈونر کو 4 لاکھ روپے دینے کا وعدہ، ایجنٹوں نے 60 ہزار روپے کمیشن رکھنا تھا بغیر طبی ڈگری اور اجازت نامے کے رہائشی مکانات میں گردوں کی پیوندکاری کیے جانے کا انکشاف تحقیقات میں جعلی ریفرل خطوط کے ذریعے ڈونرز کے ٹیسٹ کرانے کا انکشاف غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری کے لیے ٹشو ٹائپنگ، کراس میچ، PRA اور HLA ٹیسٹ میں مبینہ جعل سازی کی جاتی تھی غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری کا نیٹ ورک اسلام آباد، بحریہ ٹاؤن فیز 4 اور پشاور تک پھیلا ہوا تھا گروہ میں ایجنٹوں، ڈاکٹر، نرس، اینستھیزیا فراہم کرنے والے اور دیگر افراد کا گٹھ جوڑ تھا گرفتار ملزمان کا عدالت نے سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ایف آئی اے نے ملزمان سے 10 لاکھ روپے نقد برآمد کر لیے غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری سے حاصل آمدن سے خریدی گئی 8 کروڑ 75 لاکھ روپے مالیت کی دو جائیدادیں منجمد کر دی ملزمان کا میڈیا ٹاؤن اسلام آباد میں 6 کروڑ 25 لاکھ روپے مالیت کا مکان منجمد کیا گیا جناح گارڈن فیز ون میں 2 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کا مکان بھی منجمد کر دیا گیا ایف آئی اے نے ملزمان کی تین گاڑیاں بھی ضبط کر لیں
1
9
28
8,587
FIA Islamabad Zone retweeted
ڈائریکٹر ایف آئی اے نے طالبہ لائبہ اعجاز کی موت کامعاملے کا نوٹس لے لیا #ARYNews
5
17
4
64
7,439
FIA Islamabad Zone retweeted
اسلام آباد:لائبہ خودکشی کیس میں اہم حقائق سامنے آگئے لائبہ سے فراڈ کرنے والا ایجنٹ نہیں فراڈیہ نکلا خود کواعلی عدلیہ کا اکاونٹنٹ ظاہر کرکے لائبہ سے پیسے لیےگئے،ڈائریکٹر ایف آئئ اے اسلام آباد ندیم شہزاد بخاری فراڈیے شخص کے خلاف این سی آئی قانون کے تحت کاروائئ عمل میں لائے گی،ندیم شہزاد بخاری ڈائریکٹر ایف آئی اے سید ندیم شہزاد بخاری لواحقین کے گھر پہنچ گئے لائبہ کے والدین سے تفصیلی ملاقات فاتحہ خوانی تعزیت کی ان سے تحریری درخواست لی گئئ ہے اورمرتکب فراڈیے کیخلاف سخت کاروائئ کی جائے گی،ندیم شہزاد بخاری لواحقین کے دکھ میں برابر کےشریک ہیں اسے ٹیسٹ کیس بنایا جائے گا،ندیم شہزاد بخاری لواحقین سے تمام تفصیلات حاصل کی گئئ ہیں،ڈائریکٹر اسلام آباد ندیم شہزاد بخاری @MOIofficialGoP @FIA_Agency @IsbZoneFIA
1
2
8
527
FIA Islamabad Zone retweeted
Replying to @IsbZoneFIA
ویلڈن ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون شہزاد ندیم بخاری فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی، اسلام آباد زون *ایف آئی اے اسلام آباد زون کی تاریخی کامیابی — 92 نرسوں کو جعلی تجربہ سرٹیفکیٹس کے ذریعے سعودی عرب بھیجنے والے دو ملزمان کو اسپیشل کورٹ راولپنڈی نے مجموعی 41 سال قید اور 92 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی** اسپیشل کورٹ (سینٹرل) راولپنڈی کے جج عبدالرحمٰن محمد عارف نے مقدمہ نمبر 103/2024 (پولیس اسٹیشن ایف آئی اے اے سی سی اسلام آباد) میں دو ملزمان کو پاکستان پینل کوڈ، ایمیگریشن آرڈیننس 1979 اور پریونشن آف کرپشن ایکٹ 1947 کی متعلقہ دفعات کے تحت مجموعی طور پر 41 سال قید اور 92 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ یہ مقدمہ 92 نرسوں کو جعلی تجربہ سرٹیفکیٹس کی بنیاد پر سعودی عرب بھیجنے اور بعد ازاں ایک ماہ میں واپس ڈی پورٹ کیے جانے کے سنگین واقعے سے متعلق تھا۔ اس انتہائی اہم مقدمے کی پیش رفت رپورٹس باقاعدگی سے وزیراعظم آفس کو بھی ارسال کی جاتی رہیں۔ **ملزم نمبر 1 — غلام ذوالفقار علی عرف میاں ذوالفقار ولد دین محمد:** عدالت نے درج ذیل سزائیں عائد کیں (تمام سزائیں بیک وقت جاری رہیں گی): دفعہ 420 پی پی سی: 7 سال سخت قید + ایک لاکھ روپے جرمانہ، دفعہ 468 پی پی سی: 7 سال سخت قید + ایک لاکھ روپے جرمانہ، دفعہ 471 پی پی سی: 7 سال سخت قید + ایک لاکھ روپے جرمانہ، دفعہ 18 ایمیگریشن آرڈیننس 1979: 10 سال سخت قید + دو لاکھ روپے جرمانہ، دفعہ 22 ایمیگریشن آرڈیننس 1979: 10 سال سخت قید + دو لاکھ روپے جرمانہ۔ علاوہ ازیں عدالت نے دفعہ 544-A ضابطہ فوجداری کے تحت ملزم کو 92 متاثرہ نرسوں کو فی کس ایک لاکھ روپے کے حساب سے مجموعی طور پر 92 لاکھ روپے بطور معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا۔ یہ رقم ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد کے توسط سے متاثرین میں تقسیم کی جائے گی۔ **ملزم نمبر 2 — غلام فرید ولد محمد صادق:** دفعہ 18 ایمیگریشن آرڈیننس 1979 کے تحت 3 سال سخت قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ ملزم کو دفعہ 22 ایمیگریشن آرڈیننس 1979 بمع دفعات 420، 468 اور 471 پی پی سی کے الزامات میں شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا گیا۔ دونوں ملزمان کو سنٹرل جیل راولپنڈی کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ یہ تاریخی کامیابی ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون کی زیر نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹر افضل خان نیازی کی قیادت میں تفتیشی افسر سب انسپکٹر کاشف ریاض اعوان، سب انسپکٹر احتشام گونڈل اور اے ڈی لیگل سلاح الدین کی انتھک محنت، غیر معمولی ثبوت اکٹھے کرنے اور مضبوط چالان کی تیاری کا نتیجہ ہے۔ ایف آئی اے اسلام آباد زون کا یہ تاریخی فیصلہ ادارے کی پیشہ ورانہ صلاحیت، لگن اور محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ایف آئی اے کا عزم ہے کہ ایمیگریشن فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جاتا رہے گا۔
1
2
876
FIA Islamabad Zone retweeted
ویلڈن ڈائریکٹر @IsbZoneFIA زون شہزاد ندیم بخاری @IsbZoneFIA زون کی تاریخی کامیابی — 92 نرسوں کو جعلی تجربہ سرٹیفکیٹس کے ذریعے سعودی عرب بھیجنے والے دو ملزمان کو اسپیشل کورٹ راولپنڈی نے مجموعی41سال قید اور92لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی خصوصی 1/2 @FIA_Agency @MohsinnaqviC42
1
1
163
FIA Islamabad Zone retweeted
ایف آئی اے اسلام آباد @IsbZoneFIA زون میں خود احتسابی کا عمل جاری سنگین خلاف ورزیوں پر 10 افسران و اہلکار ملازمتوں سے برطرف 8 کی عہدوں سے تنزلی اور 58 کو دیگر سزائیں اچھی کارکردگی تین افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ بھی دیئے گئے. @FIA_Agency @MohsinnaqviC42
1
3
184
FIA Islamabad Zone retweeted
یف آئی اے اسلام آباد زون کا واضح موقف مسافر بغیر درست ویزا اور ایکسپائرڈ نائیکوپ کے پاکستان آیا — ایف آئی اے افسران نے قانون اور ایس او پیز کے مطابق فرض ادا کیا۔ مسافر نے خود ویڈیو بیان میں افسر پر حملے کا اقرار کیا اور غیر مشروط معافی مانگی. ایف آئی اے افسران نے ہر مرحلے پر پیشہ ورانہ فرض ادا کیا۔ #FIA_Islamabad_Zone #FIAPakistan #IIAPIslamabad #FIAImmigration
1
1
108
FIA Islamabad Zone retweeted
PUBLIC SERVICE MESSAGE | PUBLIC AWARENESS INITIATIVE by FIA Islamabad Zone 🚨 STAY ALERT. STAY INFORMED. STAY SAFE. Human smuggling, visa fraud, and deceptive travel agents can put your money, documents, and future at serious risk. ⚠️ Do not trust unverified travel agents or individuals promising illegal routes abroad. ⚠️ Never hand over your passport or important documents to unauthorized persons. ⚠️ Verify visa and travel-related information through official channels. ⚠️ Report suspicious activities and fraudulent agents to FIA. This public awareness initiative by FIA Islamabad Zone is part of the ongoing efforts being carried out under the direction of the Director General FIA and the supervision and guidance of the Director FIA Islamabad Zone, with a focus on protecting the public from human smuggling, visa fraud, and travel-related deception. Your awareness is your first line of protection. Choose legal. Choose safe. Choose wisely. #FIA #FIAIslamabadZone #PublicServiceMessage
1
1
73
FIA Islamabad Zone retweeted
Travelers at Islamabad International Airport commend FIA Immigration staff for their professionalism, efficiency and courteous conduct. FIA Islamabad Zone remains committed to delivering quality immigration services to all citizens. #FIA_Islamabad_Zone #FIAImmigration #IIAP #CitizenFeedback
1
1
100
FIA Islamabad Zone retweeted
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی، ڈی جی ایف آئی اے کی پالیسیوں کے مثبت نتائج آنا شروع! اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کے عملے کی پیشہ ورانہ کارکردگی، خوش اخلاقی اور مسافروں کے ساتھ تعاون کو سراہا جا رہا ہے,مسافروں نے امیگریشن افسران کے شائستہ رویے، سفری دستاویزات کی بروقت جانچ پڑتال اور تیز رفتار کلیئرنس پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ شہریوں کے مطابق امیگریشن کے عمل میں سہولت اور تعاون مسافروں کے لیے آسانی پیدا کرنے کے ساتھ پاکستان کا مثبت تاثر بھی اجاگر کر رہاہیں، ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی اعلیٰ قیادت، بالخصوص ڈی جی ایف آئی اے کی جانب سے ادارے میں پیشہ ورانہ رویے، عوامی سہولت اور بہتر سروس ڈلیوری پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، جس کے مثبت نتائج اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھی نمایاں دکھائی دے رہے ہیں۔ ایف آئی اے امیگریشن کا مسافروں کے ساتھ باوقار اور معاونانہ رویہ دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت پیغام لے کر جاتا ہے، جبکہ اپنے شہریوں کے لیے آسانی پیدا کرنا اور انہیں عزت و احترام کے ساتھ سہولت فراہم کرنا ہی اصل عوامی خدمت ہے۔ ویلڈن @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @FIA_Agency
10
5
17
1,515
Please visit the website of NPF-TAS (npftas.pk/) to see the list of successful candidates.
6
42
28,145
FIA Islamabad Zone retweeted
🚨 FIA Immigration IIAP Islamabad responds to baseless allegations. Passenger offloaded for attempting to travel on another family’s fraudulent UAE family visa. When stopped lawfully, resorted to threats & social media recording against FIA staff. All procedures strictly followed. DG FIA & Director FIA Islamabad Zone maintain zero tolerance against corruption. Facts speak louder than allegations. #FIA_Islamabad_Zone #FIAImmigration #VisaFraud #ZeroTolerance #FIAPakistan #IIAP
1
1
221
FIA Islamabad Zone retweeted
میلوڈی میں کل ایف آئی اے اسلام آباد آفس میں شکایت درج کروانے کا ایک بہترین نظام دیکھا، سوچا آپ سے شئیر کروں Lodge your complaint here Commendable setup by FIA Islamabad Centre!
5
7
1
54
4,664
FIA Islamabad Zone retweeted
اسلام آباد ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی جی ٹین پاسپورٹ آفس کے باہر بڑی کارروائی،پاسپورٹ آفس کے باہر ایجنٹ مافیا کا منظم نیٹ ورک بے نقاب، تین ملزمان گرفتار،مرکزی ملزم جعلی پتے پر ترجیحی پاسپورٹ بنوانے کے عوض فی کیس بیس ہزار لیتا تھا،گرفتار ملزم نصیر واٹس ایپ کے ذریعے ٹوکن نمبرز پاسپورٹ اہلکار رضا کو بھجواتا تھا،پاسپورٹ اہلکار رضا ایزی پیسہ سے بھاری رقوم وصول کرتا رہا،عدالت نے گرفتار ملزمان کا تفتیش کے لیے دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا،ایف آئی اے کی شہریوں کو سرکاری خدمات کے لیے ایجنٹ مافیا سے بچنے کی ہدایت، @FIA_Agency @IsbZoneFIA
1
3
125
FIA Islamabad Zone retweeted
آئیسکو افسران کی جانب سے آڈٹ رپورٹ اپنے حق میں مرتب کروانے کے عوض رشوت دینے کے مقدمے میں سپیشل جج سنٹرل راولپنڈی نے پانچوں ملزمان کو 17،17 سال قید بامشقت کی سزا سنائی، جبکہ برآمد شدہ ایک کروڑ چار لاکھ پچھتر ہزار روپے سرکاری خزانے میں ضبط کرنے کا حکم بھی دیا مقدمہ ایف آئی اے اسلام آباد سرکل میں درج کیا گیا تھا ۔ ائیسکو افسران نے ایف آئی اے ٹیم کو متعدد بار ڈیل کی آفر کی مگر ایف آئی اے ٹیم ڈٹی رہی اور ٹھوس شواہد کے ساتھ مقدمہ کی تفتیش کی اور دو سال بعد اب ملزمان کو سزا سنا دی گئی ہے ویلڈن ایف آئی اے ٹیم @FIA_Agency @MohsinnaqviC42 @GovtofPakistan
5
9
1,091
FIA Islamabad Zone retweeted
سیکٹرایف سیون ون میں ایف آئی اے کا گھر پر چھاپہ #Islamabad #FIA #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews
1
3
1,353
FIA Islamabad Zone retweeted
ISLAMABAD: The Federal Investigation Agency (FIA), in a joint operation with the Human Organ Transplant Authority (HOTA), has dismantled an alleged illegal human placenta processing and export network during a raid in Islamabad's F-7 sector. Five suspects, including Chinese nationals, were arrested while large quantities of fresh, dried and processed human placenta, along with processing equipment, were seized. According to FIA, the placenta was allegedly collected from hospitals in Peshawar, Rawalpindi and Lahore, falsely declared as sheep organs and exported abroad, including to Vietnam. The seized samples have been sent to PIMS for forensic examination, while further investigations are underway. Disclaimer: The information in this report is based on the official statement and preliminary investigation of the Federal Investigation Agency (FIA). All allegations are subject to investigation and judicial proceedings. The suspects are presumed innocent unless proven guilty by a court of law. #Islamabad @FIA_Agency
23
39
11
82
13,598
FIA Islamabad Zone retweeted
ایف آئی اے کا سیکٹر ایف 7/1میں چھاپہ !انسانی اعضاکی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث 5 ملزم گرفتار #FIA #Islamabad #BreakingNews
2
8
1,590
FIA Islamabad Zone retweeted
FIA arrested Human Organ Smuggling Gang from a house located in F7 Islamabad. The Gang was involved in smuggling human organs, specifically human placenta. As per FIA, the human placenta processing unit was installed in that house, in which the alleged smugglers use to process and dry human placenta to export it illegally.
2
13
71
5,724
FIA Islamabad Zone retweeted
Replying to @IsbZoneFIA
@IsbZoneFIA کی* وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسانی اعضاء کی غیر قانونی پراسیسنگ فیکٹری کا انکشاف - ہیومن پلیسینٹا بیرون ملک اسمگل کرنے والا گینگ گرفتار* سیکٹر ایف سیون اسلام آباد میں واقع ایک گھر غیر قانونی پراسیسنگ کے لیے مکمل پلانٹ قائم پایا گیا3چینی اور2پاکستانی گرفتار
1
4
383