Anxiety says: “You’re running out of time.”
Allah says: “Indeed, with hardship comes ease.” (Qur’an 94:6)
6
136
Shaher Bano retweeted
I will tell you again and again, ALLAH MOVES MOUNTAINS!!!!!!!!!!!!!!! Just prayyyyyyy and have Tawakkul!!!!!!!!!!!!!!!!
Shaher Bano retweeted
Miracles happen through faith. What seems impossible to you is always possible for Allah. Keep your Tawakkul strong, trust His timing, and let Allah make it happen.
I will tell you again and again, ALLAH MOVES MOUNTAINS!!!!!!!!!!!!!!! Just prayyyyyyy and have Tawakkul!!!!!!!!!!!!!!!!
Shaher Bano retweeted
مولانا اسعد محمود اور 8 ارب روپے کے مبینہ گڈ ول کمیشن کا معاملہ
سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود پر بطور وزیر این ایچ اے کے ٹھیکوں میں مبینہ مداخلت اور مالی بے ضابطگیوں کے الزامات۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے پانچ سڑکوں کے منصوبوں، جن کی مجموعی مالیت 6.70 ارب روپے بتائی گئی، مبینہ طور پر ایک ہی کمپنی سلطان محمود اینڈ کمپنی جوائنٹ وینچر کو دیے گئے۔
بعض منصوبوں کے ٹھیکے سرکاری تخمینوں سے 51 سے 55 فیصد تک زائد قیمت پر منظور کیے جانے کا دعویٰ۔
قریشی موڑ تا مریالی سڑک کا سرکاری تخمینہ 14 کروڑ 52 لاکھ روپے تھا، جبکہ منظور شدہ ٹھیکہ مبینہ طور پر 76 کروڑ 59 لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا، یعنی 427 فیصد اضافہ۔
خضدار تا ژوب دو رویہ شاہراہ کے تین پیکجز بھی اسی کمپنی اور اس کے جوائنٹ وینچر کو دیے جانے کا دعویٰ، جن کی مجموعی مالیت 23.27 ارب روپے بتائی گئی۔
ایک مبینہ خط مورخہ 7 اگست 2023 میں کمپنی کی جانب سے اسعد محمود کی مداخلت کے نتیجے میں 29.97 ارب روپے کے ٹھیکے ملنے اور 8 ارب روپے بطور گڈ ول کمیشن ادا کرنے کا ذکر۔
مبینہ طور پر 3.50 ارب روپے پہلی قسط اور 4.50 ارب روپے دوسری قسط کے طور پر ادا کیے جانے کا دعویٰ۔
این ایچ اے کے ریکارڈ اور نیب تحقیقات کے حوالے سے مزید چار منصوبوں کے 19.28 ارب روپے کے ٹھیکے امان اللہ خان اور ان کے کاروباری ساتھیوں کو دینے کا معاملہ بھی اٹھایا گیا۔
ٹھیکیدار امان اللہ کا اسلام آباد کے سیکٹر G-6/4 میں واقع مکان نمبر 7 سے تعلق بھی سوالات کی زد میں ہے، جسے مولانا فضل الرحمن کے ذاتی استعمال میں بتایا گیا ہے۔
اسعد محمود کی چار کنال کے مکان نمبر 11 میں مبینہ زیر تعمیر ملکیت، لگژری گاڑیوں اور پاکستان پوسٹ میں 4,252 مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ بھی زیر بحث ہے۔
ایف آئی اے کے بعد نیب کی جانب سے 10 نومبر کو پیش نہ ہونے پر اسعد محمود کو 13 نومبر 2026 کے لیے دوسرا طلبی نوٹس جاری کیے جانے کا دعویٰ۔
اہم سوالات:
کیا 49 ارب روپے کے سرکاری ٹھیکوں کا فرانزک آڈٹ ہوگا؟
8 ارب روپے کے مبینہ گڈ ول کمیشن کی رقم کہاں گئی؟
سلطان محمود اینڈ کمپنی کے مبینہ کلیئرنگ اکاؤنٹس کی تحقیقات کب ہوں گی؟
ٹھیکیدار امان اللہ اور مولانا فضل الرحمن کے زیر استعمال مکان کا باہمی تعلق کیا ہے؟
پاکستان پوسٹ میں 4,252 مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کا ذمہ دار کون ہے؟
کیا اسعد محمود 13 نومبر کو نیب کے سامنے پیش ہوکر ان الزامات کا جواب دیں گے؟
اب عوامی مطالبہ یہ ہے کہ تمام ٹھیکوں، مبینہ کمیشن، مالی لین دین، جائیدادوں اور پاکستان پوسٹ کی بھرتیوں کا غیر جانبدارانہ فرانزک آڈٹ کیا جائے اور متعلقہ دستاویزی ریکارڈ عوام کے سامنے لایا جائے۔
Still exploring crypto assets one at a time? 🪙
It's time to discover a simpler way.
With KoinBX Crypto Baskets and Coinsets, explore curated collections of crypto assets, all in one place. 🧺
✅ Discover curated collections
✅ Explore multiple crypto assets
✅ Find collections that match your interests
🧺 Ready to explore?
👉 Crypto Baskets: koinbx.com/crypto-baskets
👉 Browse All Coinsets: koinbx.com/crypto-baskets/al…
#KoinBX #CryptoInvesting #Coinsets
1
177

































