Pinned Tweet
“Mairay Pakistanio, Over the course of the next three days, I kindly request your assistance in ensuring the safe delivery of my preferred candidate & their election symbols to your beloved relatives & trusted neighbours”.
AI generated message of Founding Chairman PTI & Former Prime Minister Imran Khan.
#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
I welcome all comments on my book, 'Media Under the Shadow of Death' and on the book launch whether its for or against as i believe criticism is the essence of journalism. If i have the right others too have the right. The book is available online or at Liberty and Saeed Book.
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
ایک صوبے کے وزیراعلی کو 16 دن سے جبری غائب رکھا ہوا ہے،اب سوچو عام پاکستانیوں کا کیا حال ہوتا ہو گا۔
پنجاب کے باسیو، ایویں خواہ مخواہ جعلی وزیر اعلی کو کیا تکلیف دینی۔۔۔ خود کو پڑی چپیڑوں کا ، لاتوں، مکوں اور۔ گھونسوں کا جواب خود ہی پورا کر لیا کرو۔۔
There & Then
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
I wish I could do more to support Imran Khan and his family. I won’t stop trying, but this Iran war is making everything harder 😔
I really hope Asim Munir strikes a deal with Imran Khan and PTI and stops this persecution
I have no horse in this race, it’s just heartbreaking to see such good people be treated so badly
I fkn hate politics
قوم کے بچوں کو پیٹ کی بیماری( بھوک) میں مبتلا کر کے ان کاموں پر لگا دیا ہے اب۔۔
لڑکوں کو مارکیٹوں میں بھیجو، لوگوں کو اختلافِ رائے کے فضائل سمجھاؤ، پھر مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف ویڈیو بیانات بھی ریکارڈ کرواؤ! جناب، یہ عوامی حمایت ہے یا ویڈیو بیانات کی فیکٹری؟یہ آج ایف سکس سپر مارکیٹ کی وڈیوں ہے۔ سنجیدہ احباب قیمتی رائے دے
#moulana #fazlurrehman #jui #pti
ان بے شرموں نے سستی شہرت نہیں بلکہ مہنگی بے عزتی اور بے غیرتی حاصل کرنی ہے اس لیے آج چار سال گزرنے کے بعد بھی یہ بے حس قابض مجرم عمران خان عمران خان کی رٹ لگائے ہوئے ہیں۔
جھوٹ ماردی اے۔۔۔
یہ کرسی اس نے اللہ کے احکامات کے خلاف جعلی اور دو نمبر طریقے سے لی۔ عوام کے مینڈیٹ کی توہین کرتے ہوئے اور انکی مرضی کو فوجی بوٹوں کے تلے روندوا کر لی۔
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
🇵🇰 Imran Khan's last sister still outside prison has a warning: if anyone claims he's cut a deal with the government, DON'T believe it.
Rubina Khan says her brother has been held in total isolation since December 2, 2025, while her 3 sisters sit behind bars.
With deal rumors swirling, she says it would be "very convenient" for someone to announce one on his behalf while all 3 are locked up.
She also accuses the government of trying to kill him behind bars by withholding urgent medical treatment, despite an August Supreme Court order to move him to hospital.
Until the family can actually see him, she won't trust anyone claiming to speak for him.
Source: Rubina Khan (FB) / Writer: Julie
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
ٹی وی پر سولہ سولہ سو (1600) ووٹ لینے والوں کو بٹھا کر آپ عوام میں نیک نامی نہیں کما سکتے۔ سچ تو یہی ہے۔
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
جس گورنر کو اپنے آبائی ضلع کے مسائل اور گورننس پر پالیسی سازی کا اختیار حاصل نہیں، کیونکہ وہاں تمام اختیارات گریڈ 20/21 کے افسر کے پاس ہیں، اسی گورنر کو 25 اضلاع کا چارج سونپ دیا گیا ہے۔ یہ کیسا نظامِ ہے؟
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
Imran Khan’s family is in Jail only because they have refused to bow to Dictator Asim Munir!
Everyone knows that there is no legit case against them.
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
عمران خان ناحق جیل میں ہیں ان تک پہنچنے والی معلومات پر چند لوگوں کی اجارہ داری تھی اور ان کی ذمہ داری صرف سچ پہنچانا تھی۔مگر وہ اپنی لابیوں اور ذاتی پسند ناپسند کے حساب سے سب کرتے رہے، اب اس کی قیمت پوری جماعت کو چکانا پڑ رہی ہے۔ آج کا تنظیمی انتشار، گروہ بندی اور عہدوں کی جنگ ان شخصیات کے اس طرزِ عمل پر سنگین سوالات اٹھاتی ہے جنہیں خان کا اعتماد حاصل تھا، جوابدہی بھی انہی کی سب سے زیادہ بنتی ہے۔ المیہ یہ ہے کہ عہدوں اور لابیز کی دوڑ میں عمران خان کی رہائی کی جدوجہد ہی پسِ پشت چلی گئی۔
بات یہ نہیں کہ خان نے کیا فیصلے کیے، سوال یہ ہے کہ عمران خان تک سچ کتنا پہنچایا گیا
لیکن ن لیگ کو مٹھے اور کبیرے کے ساتھ تصویریں بنوانی چاہیں
تحریکِ انصاف کی قیادت کو شوکت بسرا کی اس زبان درازی پر انہیں جواب دہ ضرور ٹھہرانا چاہیے۔ @salmanAraja @BarristerGohar
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
ایک لڑکا ہے اس کا نام ہے حسنین رفیق ، صحافی ہے۔ آپ سب اسے جانتے ہیں۔ جو عوام دیکھنا چاہتے ہیں وہ دکھاتا تھا۔ وہ کسی کالج بیکری فارمیسی والے سیٹھ کا نوکر نہیں۔ ساری زندگی کرائے کے گھر میں رہا ، اپنا گھر بنایا جو فوج نے تڑوا دیا۔ لاپتہ ہے۔ اس پر بدترین تشدد کی بھی اطلاعات ہیں۔
لیکن مشکل میں عاصمہ شیرازی اور حامد میر ہیں؟ جنکے گھروں کی مالیت کھلا کھلا بیس تیس کروڑ ہے؟ یعنی پریشانیاں وہ جھیل رہے ہیں جو بیس تیس لاکھ ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں؟ جو چینل مالک کا پریشر گروپ ہیں؟ یعنی یہ جو کررہے ہیں وہ مشکل ہے تو جو حسنین رفیق کررہا تھا وہ آسان ہے؟
سٹے سٹرانگ حسنین رفیق ۔ سٹے سٹرانگ آزاد صحافت ، سٹے سٹرانگ مزاحمت ، سٹے سٹرانگ انکار ۔ چاپلوسی مردہ باد ۔ منافقت مردہ باد۔ حرام خوری مردہ باد۔ سیٹھ کے نوکر مردہ باد۔
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
🇵🇰 Imran Khan’s 3 sisters have already spent OVER A MONTH behind bars, and Pakistan just found a way to keep them there until at least November 26.
Punjab’s government has EXTENDED the detention of Aleema Khan, Uzma Khan and Noreen Niazi by ANOTHER 30 days, under a public order law normally aimed at people seen as threats to public peace.
Their family asked a court to free them, but the judge threw the case out over a paperwork issue.
Meanwhile, a terrorism court has pushed back its verdict against Aleema yet again, to November 26, the same day her detention ends.
Whether that timing is a coincidence is anyone’s guess, but there are fears Aleema could be arrested again in the terrorism case as soon as her detention ends.
3 sisters with no political roles, held under one law until another can take over. Is this how justice works in Pakistan now?
Sources: @WaqasAwan666, @writetofahim / Writer: Julie
ُاس پورے کلپ کے سب سے بہترین جملے۔۔
عون چوہدری: کیا کریں ہم، پی ٹی آئی کو لے آئیں؟؟
ارشاد بھٹی: پی ٹی آئی کو جہاں ہے وہیں چھوڑیں، آپ لوگ اللہ
کا واسطہ ہے ہماری جان چھوڑ دیں🙏
یہ ریکارڈ پر رہے گا، کُنڈی یہ کونسا قانون ہے کہ کسی کے پیچھے اُسکے خاندان کے باقی لوگوں کو ازیت دی جائے۔ تُم اور تمہارے جیسے باقی قابض مجرم مستقبل میں یہ سب بھگتیں گے اور کسی پاکستانی کو ےُم لوگوں پر تھوڑا سا بھی رحم نہیں آنا۔














