Najmuddin retweeted
حکمرانوں کو سمجھنا چاہیے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام کیے بغیر جمہوری نظام مضبوط نہیں ہوسکتا۔ پارلیمنٹ کی آواز دبانے، اختلاف کو محدود کرنے اور سیاسی مخالفین کو دیوار سے لگانے کے بجائے عوام کے اعتماد کو بحال کرنا ضروری ہے!
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
Najmuddin retweeted
جمعیت علماء اسلام کا مطالبہ واضح ہے آئین کی بالادستی، پارلیمنٹ کا احترام، آزادیٔ اظہار کا تحفظ اور عوام کے ووٹ کی حرمت۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی آواز دبانے سے یہ اصولی مطالبات ختم نہیں ہوں گے۔ جدوجہد جاری رہے گی، ان شاءاللہ!
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
Najmuddin retweeted
نون غنون والو سنو!
یہ آپ ہی کاچہرہ ہےشرمائیےنہ آپ
آج آپ کامقابلہ ہے آپ ہی کے ساتھ
#NationStandsWith_Maulana
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_کی_للکار
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
Najmuddin retweeted
کیا تماشہ ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ آج کا پی ٹی آئی کا کوئی ایم این اے خطاب کر رہا ہے۔ پاکستان کی سیاست کی یہ روایت آج تک قائم ہے کہ اپوزیشن میں سب انقلابی بن جاتے ہیں اور اقتدار میں تلوے چاٹتے ہیں۔۔۔
انشا اللہ
چلیں بہن بھائیو
بسم اللہ کریں
تازہ ھیش ٹیگ
قائد جمعیت کے موقف کے مناسبت سے آج کا ہیش ٹیگ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
ساتھی ٹوئٹر (x) پر اپنی قوت اور وحدت کا مظاہرہ کریں۔ شکریہ
10
Najmuddin retweeted
تھکے تو نہیں ھو!!!!!
سوئے تو نہیں ھو!!!!
انکا باپ بھی ھمارا راستہ نہیں روک سکتا
#NationStandsWith_Maulana
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
Najmuddin retweeted
احباب یہ پوسٹ ضرور ریپوسٹ کریں..
👇👇
موبائل انٹرنیٹ پیکجزکےنام پرٹیلی کام کمپنیاں جس طرح صارفین کولوٹ رہی ہیں اوراربوں روپےماہانہ سادہ لوح شہریوں سےہڑپ کررہی ہیں اس معاملےکو بھی آج ٹیلی کام کی وزیرصاحبہ کےسامنےرکھ کردرخواست کہ ٹیلی کام کمپنیوں کالگام ڈالی جائے۔
آپ بھی اس لوٹ مارسےپریشان ہیں تو ری ٹوئٹ کریں
@ShazaFK
Najmuddin retweeted
آج شمالی وزیرستان کے غیور عوام نے جمعہ کی نماز سڑکوں پر ادا کر کے یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔
انہوں نے عزم کیا کہ اب کوئی طاقت انہیں اپنی سرزمین سے ہجرت پر مجبور نہیں کر سکتی۔
ہماری زندگی اور موت اب صرف وزیرستان میں ہوگی۔
Najmuddin retweeted
الحمدللہ ❤️
#TeamJUISindh
Najmuddin retweeted
اگر مولانا نے کہہ دیا تو ہم صف اول میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں
کیونکہ مولانا ہمارا امام ہے
#JUIRise4GazaPakistan
Najmuddin retweeted
مظلوم قومیتوں کی ترجمانی جمعیۃ علماء اسلام کے ابابیل کرتے رہیں گے ۔ ان شاءاللہ العزیز
الحمدللہ آپ کاوشیں
ٹرینڈ ٹاپ 1 پر
#JUIRise4GazaPakistan























