JOURNALIST PANEL retweeted
نیشنل پریس کلب کے سینئر نائب صدر احتشام الحق کا ویڈیو بیان۔
پہلے کہا ریکارڈ نہیں ملا، پھر تصویر آگئی کہ ریکارڈ مل گیا، اب فرماتے ہیں بائیس سال کا ریکارڈ دو۔
اس رفتار سے تو جلد ہی مطالبہ ہوگا کہ قائداعظم کے دور کا ریکارڈ بھی پیش کیا جائے!
کیا دنیا کے کسی آئین یا اخلاقیات کےتحت کسی بھی تنظیم کے دو سال عہدیدار رہنے والے سے کوئی ذی شعور انسان 22 سال کا ریکارڈ مانگ سکتا ہے۔
#NPC
JOURNALIST PANEL retweeted
احتشام کیانی صاحب نے ایک حساس آئینی معاملے کو جذبات یا گروہی وابستگی کے بجائے قانونی اور آئینی زاویے سے دیکھنے کی قابلِ ستائش کوشش کی ہے۔ ایک سینئر کورٹ رپورٹر ہونے کے ناطے انہوں نے متعلقہ آئینی شق کا حوالہ دے کر بحث کو شخصیات سے نکال کر اصولوں اور قواعد و ضوابط کی طرف منتقل کیا ہے۔ نیشنل پریس کلب جیسے اداروں میں اختلافات کا حل بھی آئین، قانون اور اجتماعی دانش ہی میں پوشیدہ ہے۔ ان کی یہ تحریر سنجیدہ غور و فکر کی متقاضی ہے۔
یہ کوئی ضد یا انا کا مسئلہ نہیں آئینی معاملہ ہے، آئینی معاملات کو سمجھنے والے دیگر دوستوں کو بھی اپنی رائے ضرور دینی چاہئے۔
نیشنل پریس کے گورننگ باڈی کے دو ممبران کی تقرری پر تنازعہ اور اُس کا حل !!!
نیشنل پریس کلب کی گورننگ باڈی میں صدر کی جانب سے دو ممبران کی تقرری کے نوٹیفکیشن پر اختلاف گزشتہ کئی روز سے جاری ہے. ایک موقف یہ ہے کہ آئین میں صرف "نامزدگی" کا لفظ استعمال ہوا ہے اور تقرری کا ذکر نہیں چنانچہ آئین کی خاموشی کی صورت میں نامزدگی کے ساتھ تقرری کا اختیار بھی صدر کے پاس ہی سمجھا جائے گا. دوسرا موقف ماضی کی روایت پر مبنی ہے اُس کے مطابق صدر ممبران کو نامزد کرتا ہے جبکہ گورننگ باڈی اس نامزدگی کی منظوری دیتی ہے
اس تنازعے کے حل کیلئے میں بطور ممبر نیشنل پریس کلب غیرجانبدارانہ طور پر آئین کے اُس متعلقہ آرٹیکل کی طرف توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں جو اس تنازعے کا حل ہے. نیشنل پریس کلب کے آئین میں "گورننگ باڈی کے اختیارات" کے آرٹیکل 9، رول 15 میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ جہاں آئین خاموش ہو وہاں گورننگ باڈی کو صوابدیدی اختیار حاصل ہو گا کہ وہ آئین کی روح کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی اجتماعی دانش سے فیصلہ کرے گی جو جنرل کونسل کی منظوری سے مشروط ہو گا
مذکورہ آرٹیکل کی روشنی میں یہ تنازعہ ازخود دم توڑ جاتا ہے۔ یہ طے شدہ بات ہے کہ نیشنل پریس کلب کے آئین میں صدر کی جانب سے نامزد کردہ دو باڈی ممبران کی تقرری کا کوئی ذکر نہیں، بلکہ صدر کو صرف نامزدگی کا اختیار دیا گیا ہے تو ایسی صورت میں آرٹیکل 9، رول 15 کا اطلاق ہو گا اور گورننگ باڈی اجتماعی دانش اور اپنے صوابدیدی اختیار کو بروئے کار لاتے ہوئے تقرری کا فیصلہ کرے گی
JOURNALIST PANEL retweeted
اسلام آباد میں پی ایف یو جے کے زیراہتمام ”نیشنل جرنلسٹس کنونشن 2026“
#RIUJ #PFUJ #NJC2026 #FreedeomOfPress
JOURNALIST PANEL retweeted
اسلام آباد میں پی ایف یو جے کے زیراہتمام ”نیشنل جرنلسٹس کنونشن 2026“
#RIUJ #PFUJ #NJC2026 #FreedeomOfPress
JOURNALIST PANEL retweeted
اسلام آباد میں پی ایف یو جے کے زیراہتمام ”نیشنل جرنلسٹس کنونشن 2026“
#RIUJ #PFUJ #NJC2026 #FreedeomOfPress
JOURNALIST PANEL retweeted
It was an ultimate honor to moderate a session on such important topic " Women Journalist in Digital Era : Opportunities, Risks and Transformation" with such a diverse panel during National Women Journalist Convention 2026 organized by PFUJ and RIUJ
@OfficialPfuj
@riuj2026
JOURNALIST PANEL retweeted
اسلام آباد میں پی ایف یو جے کے زیراہتمام ”نیشنل جرنلسٹس کنونشن 2026“
#RIUJ #PFUJ #NJC2026 #FreedeomOfPress
JOURNALIST PANEL retweeted
کامیاب کنونشنزکے انعقاد پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس خاص طور پر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی جملہ قیادت اور کارکن دلی مبارکباد کے مستحق ہیں
@Afzalbutt01 @asifbashirch @riuj2026 @pfujkuj @PFUJPK
#RIUJ #PFUJ #NJC2026 #FreedeomOfPress
JOURNALIST PANEL retweeted
3rd National Journalists Convetion 2026 , Islamabad
organised by #PFUJ & #RIUJ
#NJC2026 #Journalists @Nayyer_Aliz @Afzalbutt01 @pfujpakistan @riuj2026
JOURNALIST PANEL retweeted
اسلام آباد میں پی ایف یو جے کے زیراہتمام ”نیشنل جرنلسٹس کنونشن 2026“
#RIUJ #PFUJ #NJC2026 #FreedeomOfPress
JOURNALIST PANEL retweeted
اسلام آباد میں پی ایف یو جے کے زیراہتمام ”نیشنل جرنلسٹس کنونشن 2026“
#RIUJ #PFUJ #NJC2026 #FreedeomOfPress
JOURNALIST PANEL retweeted
اسلام آباد میں پی ایف یو جے کے زیراہتمام ”نیشنل جرنلسٹس کنونشن 2026“ کے دوران سینیر جرنلسٹ شہزادہ زوالفقار گفتگو کر رہے ہیں
#RIUJ #PFUJ #NJC2026 #FreedeomOfPress
JOURNALIST PANEL retweeted
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ)کے زیراہتمام نیشنل ویمن جرنلسٹس کنونشن 2026 کے موقع پر
#RIUJ
#PFUJ
#NJC2026
#NWJC2026
#FreedeomOfPress
JOURNALIST PANEL retweeted
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل ویمن جرنلسٹس کنونشن 2026 کے موقعے پر صحافی ثناء ہاشمی کے تاثرات !
#PFUJ
#NJC2026
#FreedeomOfPress
#RIUJ
#NWJC2026
JOURNALIST PANEL retweeted
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل ویمن جرنلسٹس کنونشن 2026 کے موقعے پر صحافی اور اینکر پرسن منیزے جہانگیر کے تاثرات !
#PFUJ
#NJC2026
#FreedeomOfPress
#RIUJ
#NWJC2026
JOURNALIST PANEL retweeted
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل ویمن جرنلسٹس کنونشن 2026 کے موقعے پر سینیئر صحافی سوہنی پارس کے تاثرات !
#PFUJ
#NJC2026
#FreedeomOfPress
#RIUJ
#NWJC2026
JOURNALIST PANEL retweeted
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل ویمن جرنلسٹس کنونشن 2026 کے موقعے پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نائب صدر سحرش قریشی کے تاثرات !
#PFUJ
#NJC2026
#FreedeomOfPress
#RIUJ
#NWJC2026
JOURNALIST PANEL retweeted
G5iO Analytics| Digital Journalism:
G5iO analyses How Top Pakistani Vloggers Leverage Thumbnails to attract viewers and potentially spread misinformation. #DigitalJournalism #Pakistan (g5io.org/opinion-dynamics/di…)













































