A Reporter ___ President Rwp/ Islamabad Union of Journalists. ( RIUJ ) Ex SV President,National Press Club. Ex Secretary Parliamentry.R.A.

Islamabad, Pakistan
Joined December 2011
ٹھیک آج ہی کے دن، 5 برس قبل میں نے ایک ویڈیو سکینڈل بریک کیا، ایک حساس ادارے کا اعلیٰ افسر احتساب عدالت میں نواز شریف کے مقدمات سننے والے جج محمد بشیر سے ملاقات کر کے باہر نکلا اور میرے کیمرے کی زد میں آ گیا_سوالوں کے جواب دینے کے بجائے اسائنمنٹ ڈائری کے پیچھے منہ چھپا لیا 1/7
796
7,091
387
15,362
شکریہ کیف بھائی، شکریہ عاطف بھائی لاجواب محفل برپا کرنے کے لیے ___ بہترین دوستوں اور پروفیسر اشتیاق صاحب جیسی شخصیت سے ملاقات کروانے کے لیے بھی 🙏
چھوٹے بھائی آصف بشیر چوہدری @asifbashirch اور پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق صاحب کے سوال و جواب کی ریکارڈنگ کرتے ہوئے.
1
1
14
837
Asif Bashir Chaudhry retweeted
لیور کینسر میں مبتلا نیب کیس میں گرفتار قیدی کی میڈیکل گراونڈ پر ضمانت منظور نہ ہوسکی، قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا.اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت نیب کیس میں گرفتار ملزم دوران علاج پمز ہسپتال میں وفات پاگیا، ملزم مہدی خان شاکر لیور کینسر میں مبتلا تھا اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کیا گیا تھا، دوران علاج قیدی ملزم مہدی خان شاکر جان کی بازی ہار گیا، ملزم نے اس سے قبل میڈیکل گراونڈ پر ضمانت کی درخواست احتساب عدالت میں دائر کی تھی، ملزم کی ضمانت احتساب عدالت کی جج رخشندہ شاہین نے اکتوبر میں خارج کر دی تھی، ملزم نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا تھا، 15 اکتوبر کو جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس عمیر مجید ملک نے سماعت کی تھی، ملزم مہدی خان شاکر کا کیس ڈویژن بنچ میں 2 نومبر کو مقرر تھا والد صاحب پمز ہسپتال میں زیر علاج تھے لیکن جان کی بازی ہار گئے، والد صاحب کو گزشتہ روز آبائی گاؤں سمرالہ گجرات میں سپردخاک کردیا گیا ہے، مہدی خان شاکر مئی میں نیب کیس میں گرفتار ہوکر اڈیالہ جیل میں قید تھے، مہدی خان شاکر اسلام آباد کو آپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے سابق سیکرٹری تھے، بیٹے کا. موقف
2
23
2
50
8,129
آر آئی یو جے کا 3 نومبر کو پی ایف یو جے کی کال پر بھرپور احتجاج کا اعلان، جبری برطرفیاں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور میڈیا پر قدغنیں نامنظور
2
2
83
پی ایف یو جے کا 3 نومبر سے ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان 24 گھنٹوں کے احتجاجی موؤمنٹ کا آغاز 7نومبر کو کراچی پریس کلب پر احتجاجی کیمپ لگا کر کیا جائے گا میڈیا ورکرز وکلاء مزدور تنظیمیں سول سوسائٹی احتجاجی تحریک میں بھرپور حصہ ڈالیں حقوق لیکر دم لیں گے افضل بٹ
2
2
91
Asif Bashir Chaudhry retweeted
اسلام آباد کے سنڈے بازاروں کی بندش کے خلاف ایچ نائن بازار کے اسٹال ہولڈرز سراپا احتجاج، سی ڈی اے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ فائر سیفٹی یقینی بنائی جائے، مگر پورا بازار بند کرکے ہزاروں افراد کا روزگار ختم کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ @MohsinnaqviC42
2
1
5
327
یہ میرے خیال کی ریاضت ہے ___! جب بھی سوچا ___ تو چھو لیا تُم کو
2
9
33
1,534
Asif Bashir Chaudhry retweeted
دیکھنا یہہےکہہاکستان سے باہر جانے والے کن حالات میں ملک چھوڑ کر گئی_ باہر جانے والوں کی اکثریت مایوس ہو کر باہر گئی۔ نوجوانوں کو پاکستان میں اپنا مستقبل غیر محفوظ نظر آتا ہے، آصف بشیر چوہدری @asifbashirch
1
3
1
10
2,745
Asif Bashir Chaudhry retweeted
بھارت میں جاری احتجاج BJP کو سیاسی جھٹکا تو دے سکتا ہے لیکن بی جے پی کو انتخابی شکست نہیں دینا ممکن نہیں ہوگا، آصف بشیر چوہدری @asifbashirch
1
4
2,659
کہا گیا ہے سنا گیا ہے ___ کوٸی نہ بولے زباں درازوں کو مشورہ ہے کوٸی نہ بولے ہر ایک لب پر سوال کرتی ___ خموشیاں ہیں بس ایک ڈر ہے جو بولتا ہے ___ کوٸی نہ بولے خموشیوں کی زباں میں کہتےچلو جو قصہ تمہیں پتا ہے، مجھے پتا ___ کوٸی نہ بولے
4
1
19
2,562
سہیل آفریدی اعصاب کی جنگ جیت گئے اور سیاست بھی بچا لی ____! طاقتوروں کو خوش کرنے کے لیے ایمرجنسی لگانے والوں کی خوشی عارضی ہے کیونکہ یہ سلسلہ آگے بھی بڑھے گا_ خیبر پختونخواہ میں حالات مزید خراب ہوتے نظر آ رہے ہیں خدا ہی رحم کرے_
13
30
1
182
5,310
🚨صحافیوں اور ورکرز کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور صحافیوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی سینیئر اینکر پرسن ابصا کومل (@AbsaKomal) کو آف ایئر کیے جانے کے خلاف راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کا بول نیوز کے دفتر کے سامنےاحتجاجی مظاہرہ۔
8
2
10
6,770
میڈیا ہاوسز میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی، جبری برطرفیوں اور سینیئر اینکر ابصا کومل کو آف ایئر کیے جانے کے معاملے پر بروز بدھ دن 12 بجے احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے ____ آر آئی یو جے کا اعلان
3
5
181
کس ادارے نے ورکرز کی کتنی تنخواہ دبا رکھی ہے آر آئی یو جے نے رپورٹ جاری کر دی ___! سینیئر اینکر ابصا کومل کو آف ایئر کرنے والےادارے سمیت تمام متعلقہ اداروں کے باہر 30 ستمبر سے احتجاج ہو گا اور اس کی ابتداء ہو گی دن ساڑھے 12 بجے بول نیوز سے___تمام صحافیوں سے شرکت کی درخواست__!
4
27
35
3,937
میڈیا ہاوسز میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی، جبری برطرفیوں اور سینیئر اینکر ابصا کومل کو آف ایئر کیے جانے کے معاملے ہر متعلقہ اداروں کے باہر بروز بدھ دن 12 بجے احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے ____ آر آئی یو جے کا فیصلہ #Riujprotest
1
7
6
979
Asif Bashir Chaudhry retweeted
صحافیوں کو کسی شخصیت یا جماعت سے ذاتی نفرت یا اختلاف کی بنیاد پر کسی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کرنی چاہیے۔ صحافت کا بنیادی اصول آئین، قانون، جمہوری اقدار اور عوام کے حقِ معلومات کا دفاع ہے، نہ کہ ذاتی پسند یا ناپسند۔
5
13
489
Asif Bashir Chaudhry retweeted
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 گورنر راج کی باز گشت تو۔ و رہی ہے لیکن گورنر راج لگانے کا آئینی طریقہ کار کیا ہو گا ؟ ارٹیکل 232 اور ارٹیکل 234 میں کیا فرق ہے !! @asifbashirch @Afzalbutt01 @BBhuttoZardari @FarhanKVirk @FiazMahmood dailytimes.com.pk/1557508/pt…
2
3
150
مونچھ بھی گئی ____ اب داڑھی بھی گئی سنتے ہیں اسلام آباد سمیت سارے عوامی ایوان بھی زد پہ ہیں ____ صورتحال ایک مشہور گانے والی بن چکی_ _ یہ گھر میرا گلشن ہے ______ گلشن کا خدا "حافظ" _____!
10
25
9
251
124,520
Asif Bashir Chaudhry retweeted
زندگی کے میلے میں ۔۔۔ #AboutToday
9
8
1
89
3,299
Asif Bashir Chaudhry retweeted
عجب کرپشن کی گجب کہانی : کل جیو نیوز پر اور پھر TalkShock پر وزارت خارجہ کی رپورٹ کی روشنی میں بتایا کہ کسطرح عوام سے سرکاری کاغذات کی تصدیق کے لیے مبینہ طور 12 ارب روپوں کا ٹیکہ لگایا گیا ۔اس مبینہ کرپشن میں سیکرٹری خارجہ آفس سمیت دفترخارجہ کے اہم افسران ملوث تھے ۔ آج وہ تحقیقاتی رپورٹ تیار کرنے والی ٹیم کے سربراہ ڈی جی آڈٹ ڈاکٹر احمد علی سروہی کو پچھلی تاریخ میں معطل کردیا گیا ۔ یعنی جس نے کرپشن کی نشاندہی کی اسے ہی معطل کردیا گیا ۔ کیا اس معاملے میں وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی خاموشی ان کی نیم رضامندی یا سرپرستی کی علامت تو نہیں ؟ شاید وہ امریکہ کے سفر میں ہوں انہیں پتہ نہ ہو ؟ پھر بھی امید رکھتے ہیں کہ وہ ایکشن ضرور لیں گے ۔آج کا TalkShock بھی ضرور دیکھیے گا @CMShehbaz @MIshaqDar50
45
456
33
901
42,132
Asif Bashir Chaudhry retweeted
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی کال پر اور آئی یو جے کا بھوک ہڑتالی کیمپ۔۔۔۔ مرتی ہوئی میڈیا انڈسٹری کو بچانے کے لیے اپنے حصے کی شمع جلانی ہو گی ۔۔۔۔۔ راولپنڈی اسلام یونین آف جرنلسٹ کی بات آگے بڑھانی ہو گی ۔۔۔۔۔ @Afzalbutt01 @asifbashirch
1
3
96