Junaid Pakistani🇵🇰 (@JunaidPakistan9) header
Junaid Pakistani🇵🇰 (@JunaidPakistan9) profile picture

Proud Muslim&Pakistani🇵🇰 || Writer || Youtuber || Blogger ||Proud member of GYA ||Islamist || Support Free Palestine || Support For Kashmiri Freedom Fighters

Joined April 2019
Photo by Junaid Pakistani🇵🇰 (@JunaidPakistan9)Photo by Junaid Pakistani🇵🇰 (@JunaidPakistan9)Photo by Junaid Pakistani🇵🇰 (@JunaidPakistan9)Photo by Junaid Pakistani🇵🇰 (@JunaidPakistan9)Photo by Junaid Pakistani🇵🇰 (@JunaidPakistan9)Photo by Junaid Pakistani🇵🇰 (@JunaidPakistan9)Photo by Junaid Pakistani🇵🇰 (@JunaidPakistan9)Photo by Junaid Pakistani🇵🇰 (@JunaidPakistan9)Photo by Junaid Pakistani🇵🇰 (@JunaidPakistan9)Photo by Junaid Pakistani🇵🇰 (@JunaidPakistan9)
Real Celebrations from our Kashmiri Brothers #INDvPAK
18
165
16
1,006
Junaid Pakistani🇵🇰 retweeted
"Why did Allama Iqbal proudly regard Maulana Rumi as his spiritual guide and mentor?" Prof. Dr. Saleem Mazhar (Vice Chancellor, University of Sargodha) sharing his views in a Seminar on “Mevlana Rumi & Allama Iqbal” For complete Video: youtu.be/LwCZWAr3BLA #MelvanaRumi
3
37
62
818
Junaid Pakistani🇵🇰 retweeted
نیزہ بازی عالمی کپ 2026ءہاشمی مملکتِ اردن 🇯🇴 شاندار انعقاد اور پُرتپاک مہمان نوازی پر ہاشمی مملکتِ اردن، بالخصوص شاہی عالی مرتبت شہزادی عالیہ بنت الحسین اوررائل اردنین ایکویسٹرین فیڈریشن کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں اس موقع پر ٹیم اردن کو عالمی کپ جیتنے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں
14
103
1
180
2,318
Junaid Pakistani🇵🇰 retweeted
خطبہ جمعہ: مسجد نوری آستانہ حضرت سلطان عبدالعزیزؒ، دربار حضرت سلطان باھُو، جھنگ
19
127
3
235
2,286
Junaid Pakistani🇵🇰 retweeted
- I am deeply grateful to Her Royal Highness Princess Alia bint Al Hussein for her gracious invitation and generous hospitality. It is a profound honour to be part of this magnificent equestrian occasion in Jordan. My sincere appreciation also goes to His Excellency Sheikh Mohammed bin Issa Al Fairuz, President of the International Tent Pegging Federation, for his dedication to the sport. I am confident that, under his distinguished leadership, tent pegging will continue to flourish and achieve even greater international success, InshaAllah. I also extend my heartfelt thanks to Major General Dr. Obeidallah Al-Maaytah,Head of the Jordanian Police, and Brigadier General Bader, and all officers and personnel for their exceptional efforts and professionalism. I am equally grateful to the people of Jordan for their warm welcome and generous hospitality. My warmest thanks to His Excellency Major General (Retd.) Khurram Sarfraz Khan, Ambassador of Pakistan to the Hashemite Kingdom of Jordan, for graciously joining us and honouring this special occasion with his presence. @PakinJordan #jordan #aqaba #tentpegging🐎
29
110
1
184
1,984
Junaid Pakistani🇵🇰 retweeted
نومبر 2026ء ایڈیشن "جھنگ ریلی نمبر" سلطان العارفین کی سرزمین بنی ریسر کی میزبان پاکستان کا پہلا اردو موٹر اسپورٹس ٹیم سلطان کا ہارس پاور میگزین۔ . . . #horsepower #teamsultan #motorsport #urdu #HorsePowerMagazine #October2026 #MotorsportsPakistan #race #Pakistan
50
99
558
Junaid Pakistani🇵🇰 retweeted
اقبال کے ہاں نوجوان اور نوجوانی کا جو تصور ہے، اس میں سب سے پہلی بات یہ ہے کہ نوجوان جذباتی طور پر ذمہ دار ہو، جذباتی طور پر مستحکم ہو اور جذباتی طور پر خودمختار (Emotionally Sovereign) ہو- جب اقبال انسان کی مکمل آزادی کی بات کرتے ہیں تو اس آزادی میں صرف بیرونی غلامی سے نجات شامل نہیں، بلکہ سیاسی، نفسیاتی اور جذباتی قید سے نجات بھی شامل ہے- مکمل لیکچر: اقبال اور جذباتی خودمختاری (ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد، 8 دسمبر 2025)
11
90
1
169
1,458
Junaid Pakistani🇵🇰 retweeted
چھٹے یومِ فتح کے موقع پر برادر ملک آذربائیجان کی عوام اور قیادت کو مبارکباد۔ آذربائیجان کی آزادی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے یہ دن نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ یوم فتح اس بات کی بھی نشاندہی ہے کہ دشمن کے خلاف جنگیں قومی یکجہتی، عزم اور حوصلے سے لڑی جاتی ہیں۔ اس جدوجہد کے دوران پاکستانی قوم نے آذربائیجان کو ہر ممکن سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت فراہم کی اور ان شاءاللہ آئیندہ بھی مشکل کی ہر گھڑی میں دونوں ممالک کا باہمی تعاون جاری رہے گا۔ 🇵🇰🤝🇦🇿 @presidentaz @AzerbaijanMFA @AzEmbPak #Azərbaycan #8Noyabr #ZəfərGünü
19
111
3
187
2,142
نومبر 1947 تاریخ کا وہ دن ہے جب جوناگڑھ پر طاقت کے ذریعے قبضہ کیا گیا۔ دستاویزِ الحاق ایک تاریخی اور قانونی حقیقت ہے، جبکہ جوناگڑھ کا تنازع آج بھی منصفانہ حل کا منتظر ہے۔ پائیدار امن کے لیے ضروری ہے کہ انصاف، حقِ خودارادیت اور بین الاقوامی قانون کو مقدم رکھا جائے #Junagadh
9 نومبر، یومِ سقوطِ جوناگڑھ 14 ستمبر 1947 کو نوابِ جوناگڑھ نے پاکستان سے الحاق کی دستاویز پر دستخط کیے۔ اگلے روز قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان کی جانب سے یہ الحاق قبول کیا۔ اس کے تقریباً 8 ہفتے بعد، 9 نومبر 1947 کو بھارتی افواج نے ریاستِ جوناگڑھ پر قبضہ کر لیا۔ پاکستان کا مؤقف واضح ہے کہ دستاویزِ الحاق جوناگڑھ پر اس کے جائز قانونی دعوے کی بنیاد ہے اور بھارت کا جاری قبضہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان نے یہ معاملہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھایا، جہاں 18 فروری 1948 کو اس پر باقاعدہ بحث ہوئی۔ سلامتی کونسل کی 2026 کی فہرست میں وسیع تر عنوان پاک بھارت مسئلہ درج ہے۔ جوناگڑھ کا معاملہ آج بھی تصفیہ طلب ہے۔ آج ہم جوناگڑھ کے لیے انصاف اور اس معاملے کے پُرامن تصفیے کے مطالبے کا اعادہ کرتے ہیں۔ جنوبی ایشیا کی آنے والی نسلیں پائیدار امن کی حق دار ہیں۔ اس امن کے لیے ضروری ہے کہ دہائیوں سے زیرِ التوا تنازعات کو سنجیدہ مکالمے اور بین الاقوامی قانون کی بنیاد پر منصفانہ طور پر حل کیا جائے۔ #یوم_سقوط_جوناگڑھ #Junagadh
22
Heartfelt congratulations to the brotherly nation of Azerbaijan on Victory Day! A proud symbol of courage, resilience, and national unity. May Pakistan-Azerbaijan friendship grow stronger with each passing day. 🇵🇰🇦🇿
Zəfər Günün mübarək, #Azərbaycan! 🇦🇿🇦🇿🇦🇿 Happy Victory Day, #Azerbaijan! 🇦🇿🇦🇿🇦🇿 #Azərbaycan #8Noyabr #ZəfərGünü #Azerbaijan #8November #VictoryDay
14
Junaid Pakistani🇵🇰 retweeted
بھکر: دربار عالیہ مرشدآباد شریف میں عرس کی محفل سے خطاب کرتے ہوئے
22
149
3
282
2,597
Junaid Pakistani🇵🇰 retweeted
جس میں حیا نہیں اُس میں ایمان کہاں ہو گا ؟ امیر الکونین، ص : 185-184، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) alfaqr.net sultanbahoo.net
9
66
2
182
1,517
Junaid Pakistani🇵🇰 retweeted
اے ایمان والو ! (اپنے) عہد پورے کرو۔ (سورۃ المائدہ، آیت : 01) sultanbahoo.net alfaqr.net
3
53
120
1,018
Junaid Pakistani🇵🇰 retweeted
پہلوانی یہ نہیں ہے کہ آپ اپنی زبان کو بے لگام چھوڑ دیں۔ جس پہلوان کے اختیار میں آدھی چھٹانگ کی زبان نہیں ہے آپ اسے طاقتور مانیں گے؟ وہ کیسا طاقتور و بہادر ہے جو اپنی زبان کو اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کی اطاعت میں استعمال کرنے کا ہنر نہیں جانتا؟ پھر اس کے باقی اعمال کی اصلاح کہاں جائے گی جس کی ایک زبان بھی اس کے اپنے اختیار میں نہیں ہے- مکمل مضمون: قولِ سدید : انسانی معاشرے میں آدمی کے انفرادی کردار کا نصاب (ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل، جنوری 2018
26
172
4
263
3,074
Junaid Pakistani🇵🇰 retweeted
خطبہ جمعہ: مسجد نوری آستانہ حضرت سلطان عبدالعزیزؒ، دربار حضرت سلطان باھُو، جھنگ گفتگو کے اہم نکات: •اللہ تعالیٰ نے کائنات کو ایک نظم ومیزان کے تحت قائم فرمایا ہے- ارشاد ربانی ہے: "بیشک ہم نے ہر چیز ایک اندازہ سے پیدا فرمائی "(القمر:49) " •"اور ہم نے آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے بیکار نہ بنائے "(سورہ ص:27) یعنی کائنات کی تمام مخلوقات ایک خاص مقصد اور نظام کے تحت پیدا کی گئی ہیں- اقوامِ متحدہ کےادارے International Ecosystem Management کی 2017 ء کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی 75 فی صد غذائی فصلوں کا انحصار چھوٹی مکھیوں اور پولی نیشن پر ہے- یوں بظاہر چھوٹی مخلوقات بھی انسانی زندگی اور فطرت کے توازن کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتی ہیں- • پہاڑوں اور درختوں کی کٹائی سے نہ صرف درخت متاثر ہوتے ہیں بلکہ ان سے وابستہ مخلوقات کے مسکن بھی تباہ ہوتے ہیں- لہذا ہاؤسنگ سوسائٹیز اور ترقیاتی منصوبوں میں ماحولیاتی توازن کا خیال رکھنا انتہائی ضروری ہے- •تفریح اور نمائش کے لیے بڑی تعداد میں پرندوں کو شکار کے نام پہ مارنا یہ بے رحمی کی علامت اور نمائندگی ہے-مومن پہ لازم ہے کہ اللہ کی مخلوق کو مٹانے والا نہ بنے بلکہ رحم کرنے والا اور حفاظت دینے والا بنے- • حضور نبی اکرمﷺ نےچیونٹی ،شہد کی مکھی ،ہدہد اور چڑیا کو قتل کرنے سے منع فرمایا ہے(سنن ابی داؤد)- • اولیاء اللہ کا پیغام مخلوق خدا سے محبت سکھاتا ہے- ہر انسان اپنے قبیلے ،رنگ و نسل،مذہب اورعقیدے کی بنیاد پہ ایک دوسرے سے محبت کرتا ہے- اولیاء اللہ کی قبیل ذاکرینِ الٰہی ہیں- چنانچہ اولیاء اللہ زمین پہ موجود ہر اُس چیز سے محبت کرتے ہیں جو اللہ کی تسبیح بیان کرتی ہے جیسے چیونٹیاں-
42
162
9
286
2,443
Junaid Pakistani🇵🇰 retweeted
Inshallah Tomorrow آٹھواں سالانہ سلطان انٹرنیشنل نیزہ بازی ٹورنامنٹ 2026ء . . . سلطان انٹرنیشنل نیزہ بازی ٹورنامنٹ 2026ء — روایت، مہارت اور جوش و جذبے کا حسین امتزاج! . #SultanInternationalTentPeggingTournament2026 #horses #international #TentPegging #NezaBaazi #teamsultan
4
54
1
101
814
Junaid Pakistani🇵🇰 retweeted
The Beauty of Horses 🤍 . Elegance, power, and pure grace — captured in every frame. ✨📸 . Sultania Awan Photography . . . #SultaniaAwanPhotography #WhiteHorse #BeautifulHorse #HorsePhotography #Equestrian #HorseLovers #HorseRiding #NobleHeritage #HorseLoversPakistan
2
25
42
265
Junaid Pakistani🇵🇰 retweeted
خطبہ جمعہ: مسجد نوری آستانہ حضرت سلطان عبدالعزیزؒ، دربار حضرت سلطان باھُو، جھنگ گفتگو کے اہم نکات: •موسمیاتی بحران کا ایک بڑا سبب جہاں اقتصادی انقلاب ہے وہیں اس دنیا میں رہنے کی حد نہ جاننا ہے، جس کا سبب اخلاقی انحطاط ہے۔ بدقسمتی سے متشدد مُلائیت کے سبب ہمارا اخلاقیات سے تعلق منقطع ہو گیا ہے۔ضبطِ نفس کی تربیت سے انسان فطرت کے میزان اور احکامِ الٰہی پہ چل سکتا ہے ۔ حضرت سلطان باھُوؒ فرماتے ہیں: باجھ فقیراں کِسے نہ ماریا باھُوؒ ایہو چور اندر دا ھُو •ضبطِ نفس کی متضاد سرکشی اور حرص ہیں اور اس کے سبب انسان ضرورت سے زائد پیداوار کی لالچ کرتا ہے جس سے نعمتوں کی فراوانی اور پھر بے قدری اور ضیاع جنم لیتا ہے جس سےمحرومی پیدا ہوتی ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق دنیا میں ایک ارب کھانوں کے برابرخوراک روزانہ ضائع ہوتی ہے۔ اسی طرح پانی کا ضیاع معمول بن چکا ہے۔ •سورہ الانعام(آیت 141) میں اللہ تعالیٰ نے اجناس و کھانے پینے کی اشیاء کا ذکر فرما کر حکم دیا کہ اسراف نہ کرو ۔ چنانچہ اسلامی ماحولیاتی اخلاقیات میں اولین چیز “اسراف” در اصل اپنی حد جاننا ہے ۔ •سورہ الرحمٰن(آیت ، 8-9) میں اللہ تعالیٰ نے میزان قائم فرمانے، تولنے میں بے اعتدالی نہ کرنے اور وزن کو قائم کرنے کا بیان فرمایا ہے۔ یہ احکامات تجاوز سے منع کرتے ہیں ۔ میزان کا تعلق بھی “حد” جاننے سے ہے ۔ آج کے دور میں میزان کی تطبیق ہے کہ فطری نعمتوں میں حد سے تجاوز نہ کیا جائے اور ان کے حقوق و حدود کا خیال رکھا جائے۔ •حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالی عنہ جب وصال فرمانے لگے تو اپنے اونٹ کی جانب دیکھا اور فرمانے لگے کہ میں نے جتنا عرصہ تمہیں رکھا ہے تمہاری حیثیت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالا ،چنانچہ قیامت کے دن اپنے رب کے حضور میرے خلاف شکایت نہ کرنا ۔ چنانچہ جب زمین پر اس کی اپنی فطری صلاحیت سے بڑھ کر پیداوار بڑھانے کیلئے مضر زہریلی کھادوں اور مضرِ ماحول کیمیکلز کا بوجھ ڈالا جاتا ہے ، جس کے نتیجے میں قدرتی توازن، آبی وسائل اور جانداروں کی ہلاکت کے اسباب پیدا ہوتے ہیں، تو ایسا طرزِ عمل قرآنِ مجید کے بیان کردہ اصولِ میزان اور اعتدال کے خلاف ہے۔ •حضور نبی اکرمﷺ نے فرمایا کہ اگر قیامت بپا ہونے لگے اور تمہارے ہاتھ میں کھجور کا ننھا پودا ہو تو اُسے لگا دو۔ ایسا کرنے والا شخص سرمایہ دار کی نظر میں نفع حاصل نہیں کر سکتا، لیکن یہ اللہ تعالی کا حکم ہے۔ اسی اخلاقیات پہ محض صارف کی بجائے عارف پیدا ہوتے ہیں۔ چنانچہ دنیا میں جہاں ہمارا کردار صارف کا ہے وہیں عارف کا بھی ضروری ہے۔ •سلطان الفقر حضرت سلطان محمد اصغر علی صاحبؒ نے اصلاحی جماعت کی بنیاد اسی اصول پہ رکھی کہ ضبطِ نفس کی تعلیم عام کی جائے اور اخلاقیات و روحانیت کی تربیت کو معمول بنایا جائے۔
26
153
6
263
2,534
(1/4) Annual Urs Mubarak Sultan ul Faqr Hazrat Sultan Muhammad Asghar Ali Sb RA on Thursday, Oct 22, 2026 at Shrine Of Hazrat Sultan Bahoo RA, Distt Jhang Pakistan. Organized By: Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen. alfaqr.net sultanbahoo.net
11
96
1
168
1,260
Junaid Pakistani🇵🇰 retweeted
Part 4 youtu.be/P2rt_m_TCVo?si=Duku… Maaye (ماۓ) माये – A Heart Touching Song by Raja Hamid Ali |Music 2026 Experience the deep emotions of love, memories, and the priceless bond of a mother through Maaye, beautifully presented by Raja Hamid Ali. राजा हामिद अली की खूबसूरत आवाज़ में पेश किए गए गीत माये के ज़रिए प्यार, यादों और माँ के साथ जुड़े अनमोल रिश्ते की गहरी भावनाओं को महसूस करें। Let the soulful voice and heartfelt musical expression take you on an emotional journey. If you love meaningful songs, soulful music, and heart-touching melodies, this song is for you. Maaye (ماۓ) माये Singer: Raja Hamid Ali Poet: Raja Ali Dop: Ali Haider & M. Naveed Video Edit: Ab Rehman Mani Music & Production: Sufi Vibes Studio #Maaye #RajaHamidAli #HeartTouchingSong #MaaSong #MotherLove Special Thanks to AI and All Social Media Platforms
13
22
184