
#FreeImranKhan, Speaking out against injustice, censorship, and the loss of fundamental rights. Fighting for real freedom, real expression!
Joined July 2023
- Tweets44K
- Following2.2K
- Followers740
- Likes45K
Justice For IK retweeted
NO ELECTORAL MANDATE. YET POWER BEYOND THE ELECTED.
From political crackdowns at home to sensitive diplomacy in Washington and Tehran, Mohsin Naqvi is everywhere. But who gave him this extraordinary power? Is he Asim Munir’s man, the establishment’s political fixer, or a player in a much bigger game?
Who does Mohsin Naqvi really answer to? And whose interests does he serve?
Watch. Connect the dots. Draw your own conclusions.
#FreeKhanFreePakistan
Justice For IK retweeted
Senator ChrisVan Hollen has strongly raised his voice for Imran Khan and the situation in Pakistan.
@ChrisVanHollen @AbdulElSayed
The American public spoke clearly last week. They rejected Trumpism. But we have yet to earn our mandate. That will require bold leadership.
I called on Sen. @ChrisVanHollen to lead our caucus as a candidate back in April because he leads with courage and experience. We need both right now. Which is why I’m proud to stand with him in his bid to lead our Senate majority.
Justice For IK retweeted
🚨 عمران خان کے بیٹے قاسم خان انٹرنیشنل فورم پر صحیح طریقے سے اپنے والد کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں
Justice For IK retweeted
عمران خان بتاتے ہیں کہ شوکت خانم ہسپتال کے پروجیکٹ کی شروعات میں ان کے والد (اکرُم اللہ خان نیازی) بطور چیئرمین رضاکارانہ طور پر پورا وقت دیتے تھے کیونکہ ان کا انجینئرنگ کا پس منظر تھا۔ تاہم، ایک وقت ایسا آیا کہ ان کی وجہ سے فیصلوں میں تاخیر ہونے لگی جس سے پروجیکٹ کی لاگت بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ اصول اور پروجیکٹ کے مفاد کی خاطر عمران خان کو اپنے والد سے بھی درخواست کرنی پڑی کہ وہ چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ان کے اور ان کے خاندان کے لیے نہایت تکلیف دہ تھا، لیکن ادارے کے فائدے اور شفافیت کے لیے یہ قدم اٹھانا ضروری تھا
اس کے علاوہ وہ اپنے کزن ماجد خان کا بھی ذکر کرتے ہیں کہ جب وہ خود کپتان بنے تو فارم اور پرفارمنس کی بنیاد پر انہیں ماجد خان کو ٹیم سے ڈراپ کرنا پڑا، حالانکہ وہ انہیں اپنا ہیرو اور بڑا بھائی مانتے تھے یہ ضرور سننا 👇🏻👇🏻
Justice For IK retweeted
عائشہ ثاقب عمر 14 سال رینجرز کی گولیوں سے شہید اور عائشہ کی 12 سالہ بہن شدید ذخمی
حکمرانو یہ ظُلم جس کا شکار ہمارے معصوم بچے ہو رہے ہیں یہ قابل معافی نہیں
Justice For IK retweeted
اچھا دو وکیل ملاقات کرنے گئے ، اور کچھ ہوا یا نہیں ہوا ، دوسرے وکیل کی جگہ اپنے دھڑے کے وکیل کی کنوینئر شپ کی منظوری ضرور لے آئے ہیں۔ پھر کہتے ہیں ان مفاد پرستوں پر تنقید نہ کرو۔
Justice For IK retweeted
فوج اس آئینی ترمیم کو متفقہ قومی آئینی ترمیم بنانا چاہتی ہے جس میں سبھی سیاسی جماعتوں کی شرکت سو فیصد ہو کیونکہ فوج کو معلوم ہے یہ کس قدر نازک معاملہ ہے۔ اسی لیے کسی کو دبایا جارہا ہے ، کسی کو تراہیا جارہا ہے اور کسی کو لبھایا جارہا ہے۔ مقصد ایک ہی ہے۔
Justice For IK retweeted
عمران خان نے پارلیمنٹ کے اندر کسی بھی قسم کےتعاون،قانون سازی میں شراکت سے انکار کردیا ہے
Justice For IK retweeted
"میرے شوہر سابق ایم پی اے ،صدر PTI لاہور میاں اکرم عثمان کے 3 ایم پی او کے تحت نظر بندی کے احکامات میں دو مرتبہ توسیع کی گئی۔دوسری 30 روزہ نظر بندی کے حکم کی مدت بھی ختم ہو چکی ہے اور گزشتہ پانچ روز سے وہ غیر قانونی حراست میں ہیں۔ آج عدالت نے بھی رہائی کا حکم دیا ہے، میں توقع کرتی ہوں انہیں آج رہا کر دیا جائے گا"۔
مریم کلثوم اکرم
#FreeKhanFreePakistan
Justice For IK retweeted
ملاقاتیوں نے بالآخر بتا دیا کہ عمران خان جیل میں خوش ہیں اور خود ہی رہا نہیں ہونا چاہتے ۔ خان صاحب نے کہا کہ شہباز شریف جس طرح عاصم منیر کی قیادت میں ملک کی معیشت اور دفاع کو نانگا پربت کی بلندیوں تک لے گئے ہیں ایسے میں وہ باہر آ کر ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتے
خان صاحب نے 28 اور 29 ویں ترمیم کے علاؤہ نئے صوبے بنانے کی شدت سے حمایت کی۔
البتہ خان صاحب نے بشری بی بی کی رہائی کا مطالبہ کیا تاکہ بنی گالہ میں کھڑکیوں کے پردے تبدیل کروا سکیں جو ایک سال میں میلے ہو گئے ہونگے ۔
اگر ملاقاتی جان پر کھیل کر اڈیالہ نہ۔جاتے تو ہمیں کیسے پتہ چلتا کہ خان صاحب کیا کہہ رہے ہیں ۔
شکریہ ملاقاتیو۔۔ ہور دند کڈھو
Justice For IK retweeted
”عمران خان 3 سال سے جیل میں قید ہیں مگر انہوں نے کسی بھی معاملے کو رہائی کیلئے بہانہ نہیں بنایا۔ تمام تکالیف اور فسطائیت کے باوجود وہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ انہی عدالتوں سے اپنے کیسز کا سامنا کرکے رہائی لیں گے۔ اسٹبلشمنٹ، عمران خان کو اعصابی طور پر شکست دینے میں ناکام ہوئی، اس لیے اب انہیں جسمانی طور کمزور کرنے کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ سوال یہی ہے کہ انہیں جیل میں ایسا کیا دیا گیا کہ ان کا بلڈ پریشر کا مسئلہ بدستور ہے۔“ عمران ریاض خان
Justice For IK retweeted
🚨ایک منصوبے کے تحت ہماری نسل کشی جاری ہے وزیراعظم کو خط لکھنی والی 11 سالہ بچی کو آج قابض فورسزز نے مار دیا 💔
Justice For IK retweeted
BREAKING:
The Maldives government has submitted a bill to Parliament to permanently ban Israelis from entering the country.


















