Rebel Pulse (@R__Pulse) header
Rebel Pulse (@R__Pulse) profile picture

Driven by passion, fueled by defiance. Not here to fit in, here to stand out.

Joined February 2026
Photo by Rebel Pulse (@R__Pulse)Photo by Rebel Pulse (@R__Pulse)Photo by Rebel Pulse (@R__Pulse)Photo by Rebel Pulse (@R__Pulse)
کیا ڈر ہے جو نور کی چاہت میں ہم کو بھی شبِ غم کھا جائے کچھ لوگ تو ایسے ہوں گے جو صبحِ درخشاں دیکھیں گے"
8
1
40
1,394
Rebel Pulse retweeted
امریکی مفادات کا تحفظ کرنے والے جرنیلوں نے اپنا نام ریاست رکھا ہوا ہے🔥 انور مقصود
2
160
1
678
3,972
عوامی ایکشن کمیٹی ڈڈیال نے کل مکمل ہڑتال کی کال دے دی مظفرآباد کے بعد اب میرپور ڈویژن میں بھی ہل چل شروع
50
264
2,618
مورخ جب بھی راولاکوٹ کی تاریخ لکھے گا، قلم کانپے گا، آنکھیں اشکبار ہوں گی اور سر فخر سے بلند ہوگا۔ 💔 راولاکوٹ! 🏴🥹
18
80
1,523
کمانڈر فاروق سمیت اپنے شہدا؀ کی قبروں پر بھی نہیں جا سکا۔اور نہ ہی جاؤ گا جب تک جیت کر نہیں آتے یا ہماری بھی لاشیں آئیں گئی_سردار امان کشمیری
1
180
1
534
4,499
کشمیر کا پہاڑوں میں جب تک ایک بھی زندہ ہے ، جب تک ایک بھی غیرت مند کشمیری زندہ ہے ہم تمہارے سامنے سر نگوں نہیں ہوں گے ۔ سردار امان کشمیری
1
62
152
1,911
Rawlakot_🍁
207
2
620
5,502
امریکہ ایران سے، روس یوکرین سے اور پاکستان راولاکوٹ سے جنگ لڑ رہا ہے۔
3
102
417
2,969
💔 مظفرآباد جاگ اٹھا! راولاکوٹ کے مظلوموں کے حق میں عوام سڑکوں پر، ظلم کے خلاف کشمیری متحد! ✊🏴
32
1
181
2,155
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر پورا مظفرآباد مکمل شٹرڈاؤن ہو چُکا ہے اور عوام سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں
2
68
2
329
2,898
دھرنے میں مستقل بیٹھے ہوئے لوگ اپنے اپنے علاقے کے نمائندہ کارکن ہیں۔ اور ہر کارکن کی آواز پر لبیک کہنے کے لیے 50 لوگ ہر وقت اپنے گھروں میں تیار بیٹھے ہوتے ہیں۔گزشتہ رات کے مناظر عملی مثال ہیں🍁۔
22
90
1,819
5 نومبر راولاکوٹ میں جو فورسز کی طرف سے ہمارے نوجوان شہید اور زحمی ہوئے یہ لسٹ ہے ان کی 😭
102
256
2,373
*🍁 ہم لڑیں گئے ساتھیو ہر اداس موسم سے،* *راولاکوٹ*✌️
77
259
2,264
تاک میں #دشمن بھی تھا 🇮🇳 اور #پشت پر احباب بھی 🇵🇰 تیر پہلے کس نے مارا یہ #کہانی پھر سہی #کشمیر 💔🤲🏻
18
51
1,468
نازل کر اب عیسیٰ کو، اب بھیج خدایا مہدی کو دیکھ دجال آزاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال ہوئے یعنی جب ظلم حد سے بڑھ جائے، جب معصوموں یعنی پھولوں کا حال برا ہو جائے، تو دل کہتا ہے کہ یا اللہ اب عیسیٰ اور مہدی کو بھیج دے۔ یہ مایوسی نہیں ہے، یہ اللہ سے امید کی آخری پکار ہے۔ #Rawalakot
17
51
1,455
آج کشمیر میں حالات انتہائی خراب ہیں ابھی ایک صحافی دوست نے یہ ویڈیو بھجوائی اور دعوہ کیا کہ احتجاج کے آغاز سے لے کر ابتک ایسا خوفناک حملہ پہلے نہیں ہوا۔
147
3,356
40
8,001
96,478
خواجہ مہران کا سچا اور گرجدار خطاب لیکن تم نے کشمیر کہ مظلوم لوگوں پر گولیاں چلائی ہیں اور ان کو شہید کیا یہ بالکل سچ ہے #RightMovementAjk
227
2
508
4,750
Rebel Pulse retweeted
🚨 SOS | URGENT: RAWALAKOT UNDER HEAVY GUNFIRE Rawalakot Update – 11:20 PM (Pakistan Time) Alarming reports indicate that Pakistani security forces are continuing sustained gunfire in Rawalakot, with heavy use of light machine guns (LMGs) reportedly targeting areas where peaceful protesters have gathered. Civilian lives are in immediate danger. The firing must stop NOW! JKJAAC urgently calls for an immediate ceasefire, protection of civilians, safe access for ambulances and medical personnel, and independent international monitoring. The world must not remain silent while peaceful protesters face heavy gunfire. #JKJAAC #RightsMovementAJK #AJK #HumanRights #Kashmir @ICRC @UNHumanRights @ifrc @FilippoGrandi @jagan_chapagain @MamadouSowICRC @IFRCAsiaPacific @swiss_un @FranceskAlbs @Francescorocca @UNReliefChief @hrw @OHCHRAsia @HRCP87 @CommissionerHR @volker_turk @UNinPak @jayshreebajoria @AJEnglish @caroline_gm_d @amnesty @amnestysasia @FCDOGovUK @JaneMarriottUK @ukinpakistan @Irenekhan @HelleLyngSvends @UNPeacekeeping @BattsetsegBatm2 @USAmbUN @VietNam_UN @Imran_HussainMP @Lacroix_UN @omctorg @UN_HRC @Ginitastar @AminaJMohammed @uninvhrc @Faytuks @ReutersAsia @ElianPeltier @mehdirhasan @EUPakistan @KaroblisR @baysontheroad @Azadeh_Moshiri @commonwealthsec @SGCommonwealth @SDoughtyMP
1
84
3
129
2,901
حوصلہ رکھیں پونچھ کی مٹی میں مزاحمت ہے، اس سرزمین کو بندوقوں اور گولیوں کے زور پر فتح نہیں کیا جا سکتا۔ ان سے پہلے آنے والوں کے غرور بھی خاک میں ملے ہیں، ان شاء اللہ ان کا غرور بھی ٹوٹے گا۔
1
18
97
1,799
راولاکوٹ کو میدانِ جنگ بنا دیا گیا، بارود کی بارش، گولیوں کی گھن گرج جاری ہے، مگر عوام کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔ اتنی شدید ریاستی طاقت کے باوجود عوام ایک انچ پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ تاریخ اس استقامت کس صدیوں یاد رکھے گی۔
61
169
1,818