Behroz Khan (@KhanBehroz) profile picture

Retweets are not endorsements.

Joined April 2012
Photo by Behroz Khan (@KhanBehroz)Photo by Behroz Khan (@KhanBehroz)Photo by Behroz Khan (@KhanBehroz)Photo by Behroz Khan (@KhanBehroz)Photo by Behroz Khan (@KhanBehroz)Photo by Behroz Khan (@KhanBehroz)Photo by Behroz Khan (@KhanBehroz)Photo by Behroz Khan (@KhanBehroz)Photo by Behroz Khan (@KhanBehroz)Photo by Behroz Khan (@KhanBehroz)
Behroz Khan retweeted
🇵🇸Una activista decidió colarse en las vacaciones de unos turistas sionistas genocidas, que invadieron una playa en Costa Rica. Ella sosteniendo una bandera Palestina y un megáfono denunciando el genocidio en Gaza en sus narices, de los asesinos de niños y niñas Palestinos
237
2,217
29
6,440
56,243
Behroz Khan retweeted
BREAKING A journalist from ABC was fired from her job for publishing a report confirming Israel's use of hunger as a weapon in Gaza. In court, the judge ruled that her dismissal was illegal. In her victory speech, she said: "From 2023 until now, Israel has been using hunger as a weapon against civilians, and this is a deliberate and intentional use of starvation against people.
383
13,721
408
35,120
493,923
پہلی بات یہ ہے کہ پہلی جنگ عظیم میں 40 ہزار اور دوسری میں 50 ہزار پنجابیوں کے خون دینے والی بات غیرمصدقہ ہے۔ دوسری بات، پنجابی ان جنگوں میں انگریزوں کے اتحادی نہیں بلکہ غلام تھے۔ تیسری سب سے اہم بات کہ برطانیہ ان جنگوں کی وجہ سے عظیم نہیں بلکہ ان جنگوں کو وجہ سے زوال پذیر ھوا تھا
23
85
5
338
12,722
Behroz Khan retweeted
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اہلِ خانہ گھر سے روانہ مجسٹریٹ نے مولانا فضل الرحمان کے گھر کو سیل کر دیا اہلِ خانہ کو گھر خالی کرنے کے لیے صرف آدھے گھنٹے کی مہلت دی گپی پولیس مولانا فضل الرحمان کے زیر استعمال گاڑی بھی لے گئی
38
384
23
1,177
41,214
Behroz Khan retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر کے مناظر!اطلاعات ہیں کہ اُن کی گاڑی اور سامان لے جایا جا رہا ہے۔۔ اطلاعات کے مطابق گھر کے مالک کو نوٹسز کے باوجود پیش نہ ہونے کے بعد یہ کاروائی کی جا رہی ہے جبکہ جے یو آئی کا کہنا ہے کہ گھر کا مالک پہلے ہی زیر احراست ہے۔ حکومت کی جانب سے یہ اقدام انتہائی افسوسناک ہے۔ یاد رہے کہ ماضی میں مولانا ن لیگ کے اتحادی رہے ہیں اُسی پی ڈی ایم کے سربراہ بھی جس نے عمران خان کی حکومت بھی گرائی تھی۔
144
249
46
1,064
63,363
Behroz Khan retweeted
سہیل وڑائچ صاحب کے یہ اعداد مبالغہ ہیں۔ پہلی جنگ عظیم میں پنجاب سے تقریباً 3.2 لاکھ فوجی برطانوی ہندوستانی فوج میں گئے، جن میں سے تقریباً 13–15 ہزار شہید ہوئے (تازہ ترین ریکارڈز کے مطابق)۔ 40 ہزار کا اعداد غلط ہے۔ دوسری جنگ عظیم میں کل ہندوستانی فوجی ہلاکتیں تقریباً 87 ہزار تھیں، اس میں سے صرف پنجابیوں کی 50 ہزار ہلاکتیں بھی درست نہیں پنجابی فوجیوں نے ضرور بڑی تعداد میں حصہ لیا (خاص طور پر برما، شمالی افریقہ اور اٹلی میں) اور برطانوی فوج کا اہم حصہ تھے، لیکن وہ برابر کے اتحادی نہیں تھے بلکہ نوآبادیاتی رعایا تھے۔ انہیں کم تنخواہ ملتی تھی، اعلیٰ کمانڈ زیادہ تر برطانوی افسروں کے پاس تھی اور سیاسی حقوق نہیں تھے۔ پہلی جنگ کے بعد جلیانوالہ باغ کا قتل عام اور مسلسل غلامی ان کی “شراکت” کا صلہ تھا۔ “ہم نے مل کر دنیا فتح کی اور برطانوی بالادستی قائم کی” والا بیانیہ تاریخی حقیقت سے مطابقت نہیں رکھتا حقیقت یہ ہے کہ برطانیہ نے جنگ کے ابتدائی مراحل میں بہت سا علاقہ کھو دیا تھا (1940 میں فرانس کا سقوط، 1942 میں سنگاپور اور برما کی پسپائی وغیرہ)۔ اتحادی فتح میں دو طاقتوں کا کردار فیصلہ کن تھا سوویت یونین (روس) کا کردار 
1941 میں جرمنی کے سوویت یونین پر حملے کے بعد مشرقی محاذ جنگ کا سب سے بڑا اور خونریز محاذ بن گیا۔ جرمن فوج کی تقریباً 80 فیصد ہلاکتیں اسی محاذ پر ہوئیں۔ سٹالن گراڈ (1942-43) کا معرکہ موڑ کا مقام تھا جس نے جرمن پیش قدمی روک دی، پھر کورسک اور بعد میں برلن تک کا حملہ۔ سوویت فوج نے لاکھوں کی تعداد میں جانی نقصان برداشت کر کے جرمن فوج کا بڑا حصہ تباہ کیا۔ اگر مشرقی محاذ نہ ہوتا تو جرمنی اپنی تمام طاقت برطانیہ اور دیگر محاذوں پر مرکوز کر سکتا تھا، جس سے نتیجہ بہت مختلف ہو سکتا تھا امریکہ کا کردار 
امریکہ نے لینڈ-لیز کے ذریعے برطانیہ اور سوویت یونین کو بڑے پیمانے پر اسلحہ، ٹرک، ہوائی جہاز، خوراک اور سامان فراہم کیا، جس کے بغیر دونوں طاقتیں دیر تک نہیں لڑ سکتیں۔ پرل ہاربر کے بعد امریکی داخلے نے صنعتی طاقت کو جنگ میں شامل کیا۔ 1944 کے ڈی-ڈے نے مغربی محاذ کھولا، اور آخر میں جاپان پر ایٹم بموں نے جنگ ختم کر دی۔ امریکی صنعتی پیداوار اتنی بڑی تھی کہ اس نے اتحادیوں کو سامان اور فوجی طاقت میں برتری دے دی مختصر یہ کہ ہندوستانی/پنجابی فوج نے دیگر محاذوں پر اہم کردار ادا کیا اور قربانیاں دیں، لیکن برابر کی شراکت داری یا “دنیا کی فتح” نہیں تھی۔ برطانوی بالادستی نوآبادیاتی طاقت پر قائم تھی، اور دوسری جنگ عظیم کی فتح سوویت طاقت اور امریکی مدد کے بغیر ممکن نہیں تھی
پہلی جنگِ عظیم میں 40 ہزار پنجابیوں نے اپنا خون دیا۔ دوسری جنگِ عظیم میں 50 ہزار پنجابیوں نے خون دیا۔ تب جا کر دنیا پر ان( انگریز) کی حکمرانی قائم ہوئی۔۔ ہم اس وقت انگریز کے اتحادی تھے اور ہم نے اتحاد کے ساتھ ساری دنیا کو فتح کیا اور ساری دنیا میں انکی سپرمیسی بنائی: سہیل وڑائچ
17
12
3
69
10,484
Behroz Khan retweeted
سنیئے اسکی بات بھی۔ یہ کہ رہا ہے کہ مولانا کو غصہ اس بات کا ہے کہ انہیں بھی کیوں نہیں جتوایا گیا؟ اسے کہتے ہیں چھاج بولے تو بولے، چھلنی بولے تو کیا بولے۔ اب ن لیگ والے تو ایسے بول رہے ہیں جیسے یہ خود فارم 47 کے فراڑ سے جیت کر نہیں آئے۔ انکے تمام لیڈر لاہور میں ھار گئے تھے۔شہباز شریف بھی اگر جیتے تو ملک محمد احمد کے حلقے میں جاکر جیتے۔ اب ان سے کوئ پوچھے کے مولانا کو یہ غصہ 2 ڈھائی سال کے بعد کیوں آیا؟ مولانا سے پنگا مںہگاپڑے گا۔ وہ تو تمام سیاسی جمعتوں کی بقا کی جنگ لڑرہے ہیں۔ کیسے کیسے بالشتیئے ہمارے مقدر میں لکھے گئے ہیں جنکا کام صبح شام بوٹ پالش کرنا ہے۔
مولاناکوغصہ ہےکہ وہ جیت نہیں سکےتو انہیں جتوایاکیوں نہیں گیاانہیں حکومت کیوں نہیں دی گئی! طلال آپ کی بات نامکمل ہےوہ کہتے ہمیں ن لیگ کی طرح کیوں نہیں جتوایاگیا! شہزاد ن لیگ سےانکاکوئی مقابلہ نہیں وہ ایک ریجنل پارٹی ہے. طلال توآپ کونسانیشنل پارٹی ہیں! شہزاد
8
128
2
351
7,196
🔴 کوئٹہ، بلیلی؛ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی پارٹی وفد کے ہمراہ احتجاجی دھرنے میں شرکت، شرکاء سے اظہارِ یکجہتی، جمعیت علماء اسلام کے مرکزی قائد مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی پارٹی کے وفد کے ہمراہ دھرنے کے مقام پر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے شرکاء سے اظہارِ یکجہتی، اس موقع پر اے این پی ضلع کوئٹہ کے صدر ثناء اللہ کاکڑ ودیگربھی موجود تھے۔
17
78
3
422
9,650
If Sindhis & the Baloch are not contesting for Karachi’s ownership between them, the others settled over there should not claim ownership to it. Your demand for Hazara Province is your right, but it’s important to note that why & who initiates such debates at a particular moment?
My two cents as someone who genuinely likes ANP a lot: Small provinces favour ANP, ideologically and politically. ANP has long been the party of good governance and pragmatism, besides its standard cultural progressivism. Pakhtunkhwa in smaller units would heavily favour ANP in the Peshawar Valley, Swat, and Central Pakhtunkhwa specifically where ANP’s ideology is the ideology of the masses. Regions like Hazara will forever remain deadweight for ANP - to illustrate ANP’s candidate from Haripur won less than 250 votes in 2024 and over 7000 in the 2026 bye elections on a non-ANP ticket. More Pashtuns live in Karachi than they live in Pakhtunkhwa (fact check this I may be wrong) - and they are integral to Karachi’s businesses and culture. There even is a Karachiised Pashto accent - and Karachi, whether you like it or not, IS divided on ethnic lines. ANP remains immensely popular in Katti Pahari and Al Asif and WILL win major seats if Karachi is a province - in addition to already having won in Central Pashtunkhwa. That, in my humble political strategic calculus, is a major increase in power share compared to whatever is possible in the current setup. A Pakistan where ANP’s ideology holds political power is a good Pakistan and allows for a good politics to take root. This is precisely what my opinion has been for over two years privately, and this is what I am putting out publicly.
4
309
Behroz Khan retweeted
پشاور ٹول پلازہ میدان جنگ بن گیا جمعیت کے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے شدید سرد رات میں واٹر کینن کا استعمال
12
182
10
627
30,396
Looks like Bruce Lee & voice like Ahmad Zahir. RIP facebook.com/share/r/1CC2Rg9…
6
709
طالب چارواکیه ستاسو په امارت کې هر تن خانته شریعت، عدالت او قاضي دے ګني داسې ويډيو کول او خؤرول نه افغانيت دے او نه هم اسلام دے. دا تش ځناورتوب دے.
eyes say what words cannot Under Taliban rule Afghan women remain silenced denied education, and stripped of basic dignity. This video isn’t just one girl’s pain, it’s the quiet suffering of an entire generation. When will mercy come?
4
1,007
ده یوه کور دونده زور ورکړی وو؟ 😂😂 موږ کندهاریانو راشد خان ته پرون هم کور ورکې، سبا یې هم ورکوو، بله ورځ یې هم ورکوو! چې د چا خواه بدیږی، سل وارې دې خواه بده سي! راشد خان د دې وطن ستوری، ویاړ او اتل دی! 🫵💯👑🇦🇫❤️
9
26
198
8,082
Behroz Khan retweeted
Anushka afridi 👏🏻@Fareedafridi22 #afghangirls
7
32
2
364
11,301
Behroz Khan retweeted
پاکستان میں ہم پشتونوں کو باقائدہ پلاننگ کے تحت نشانہ بنایا جاتا ہے۔ یہ پنجاب پولیس کا سابق اہلکار بھی کلے عام کہہ رہا ہے کہ جب وہ پولیس میں تھے تو سارا الزام بے گناہ پشتونوں پر لگاتے تھے۔ آپ سوچ سکتے ہیں کتنے بے گناہ پشتونوں کو انہوں نے گرفتار کیا ہوگا۔ یہ سب کچھ پنجاب اور اسلام آباد میں پشتونوں کے ساتھ ہو رہا ہے پھر ہمیں کہا جاتا ہے کہ پشتون کارڈ مت استمال کرو۔
انہوں نے پنجاب کو ایک الگ ریاست بنایا ہوا ہے جہاں ہم پشتونوں کو غیر ریاستی عناصر سمجھا جاتا ہے۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی پولیس کو بھی چاہیے کہ پنجاب سے آنے والی ہر گاڑی، جو ان صوبوں کی حدود میں داخل ہو، اس کی قانونی جانچ پڑتال اور مسافروں کے شناختی کارڈ کی تصدیق کرے۔ اگر قانون نافذ کرنا ہے تو سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔ کسی ایک صوبے یا علاقے کے لوگوں کے لیے الگ قانون اور دوسروں کے لیے الگ قانون نہیں ہونا چاہیے۔
4
135
6
228
5,929
Behroz Khan retweeted
ولې له اړمنو افغانانو سره مرسته مهمه ده؟ له راشد خان څخه یې واورئ.
4
18
2
265
8,753
که دواړو يوبل خوښوي او عمر يې هم د واده دے نو بد پکې څه دي؟ د خوښې اجازت خو اسلام هم ورکوي او زمونږ په قدرونو کې شامل ده چې بچو ته د خوښې د واده کولو د فيصلې حق ورکړو. که د افغان په صفت يې ونازوئ نو ډېر به وي او دا هلک هم پښتون ښکاري. که پښتون نه هم وي د خوښې د واده حق لري.
مهم خبرتيا ! دغه پاکستانى چې د هوايې ويزي پاسپورټ له طريقه کابل ته راغلۍ دى له دغه ځاى څخه دغه ځوانه انجلۍ تښتولې ده. غواړي دکندهار سپين بولدک له لارې پاکستان ته وتښتوي. ټول مجاهدين چک پاينټونو کې خبر اوسئ
1
4
1,292
Behroz Khan retweeted
د افغانستان راشد خان🇦🇫 هغه لوبغاړی چې نه يواځې افغانستان يې په کرکټ کې د نړۍ سيال کړ، بلکې په سختو ورځو کې يې د مظلومو افغانانو لاس ونيوو او د هغوی ملاتړ يې وکړ. #ABN | #Afghanistan | #RashidKhan | #ICC | #AfghanistanCricket
12
18
234
9,426
The #taliban’s biggest problem is that these groups would not be in #Madrid if they had allowed girls to go to school and women to have a name, voice and place in society! Sadly, #Afghan political groups are blind to their own doings, one bends down and then other bends the people and takes away from their progress just because they are in power and they can! When will we learn?
په مادرید کې سره دغه کدرونه راټول سوي او حقونه غواړي زما پوښتنه بیا دا ده چې په مادرید کې دوی ته د کوم حق کمی دی چې دوی یې غواړي؟
25
17
3
117
8,089
راشد خان محبوبیت بیشتری از هبت‌الله دارد. یکی از رویدادهایی که کمتر کسی به مفهوم عمیق و واقعی آن پرداخت، موضوع خانه‌ای مفشن است که در شهر قندهار به راشد خان تحفه داده شد. این تنها یک تحفه نبود، بلکه تحقیر نمادین هبت‌الله و رمهٔ او نیز بود. این خانه نه به دم‌ودستگاه انتحاری‌ها (که استشهادی‌شان می‌خوانند)، نه به کدام فرمانده طالبان که اکنون سلطهٔ قندهار دست‌شان است، و نه به اطرافیان ملا هبت‌الله، بلکه به ستارهٔ کریکت افغانستان داده شد. مالک خانه به‌صورت نمادین به همهٔ طالب‌ها پیام داد که قندهاری ها الزاماً همه طالب و هبتی و شامل تشکیلات جهالت و تبعیض نیستند. جالب است که به راشد خان اجازهٔ حضور در میدان داده نشد؛ وگرنه جای شک نیست که تعداد علاقه‌مندان او بیشتر از مقتدیان هبت‌الله در عیدگاه می‌بودند. روند سبز افغانستان (رسا) این اعتراض معنادار تاجر قندهاری را می‌ستاید. اعتراض بر ضد هبت‌الله و رمهٔ او به انواع و اقسام مختلف شدت یافته است و یکی از آن‌ها همین بود.
10
26
3
173
9,213