Khursheed Rasool Baloch retweeted
کشمیر میں خواتین پہ بھی شیلنگ کی جارہی ۔
یاد رے ان خواتین نے 9 مئی نہیں کیا تھا ۔
اب عاصم منیر TV پہ آکر عورتوں کی عزت پہ بھاشن دے گا ۔ بےغیرت
Khursheed Rasool Baloch retweeted
یہ وہ مناظر ہیں جہاں سے گھروں میں گھسنے کی ابتداء کی گئی اور تب مولانا بھی خاموش رہے...
Khursheed Rasool Baloch retweeted
جتنے اس وقت پاکستان کے زمیندار پریشان ہیں شاید ہی کوئی طبقہ پریشان ہو
ڈیزل شدید مہنگا ۔۔۔کھاد بہت مہنگی۔۔ فصل کی کاسٹ بہت زیادہ اور انکم بہت کم ۔۔خدا کے لیے کماد کے کاشتکاروں پر رحم کریں ۔۔۔۔ یہ ایک زرعی ملک ہے اور تمام کاروبار کاروں کی امدن کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں ۔۔کاشتکار خوشحال ہوگا تو تمام طبقے خوشحال ہوں گے
Khursheed Rasool Baloch retweeted
روس میں 6.7 شدت کا طاقتور زلزلہ، لاس اینجلس بھی لرز اٹھا
روس کے جزیرہ نما کامچٹکا میں 6.7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق زلزلے کا مرکز ییلیزوو شہر سے تقریباً 62 کلومیٹر شمال مغرب میں اور گہرائی 191 کلومیٹر تھی۔ابتدائی جائزے کے مطابق زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی کا خطرہ کم ہے۔ تاحال کسی بڑے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی جبکہ سونامی وارننگ سینٹر نے بھی سونامی کا خطرہ مسترد کر دیا ہے۔
دوسری جانب امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے قریب بھی 5.0 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 4.5 شدت کا ایک اور جھٹکا بھی محسوس کیا گیا۔
ماہرین کے مطابق دونوں زلزلوں کے درمیان کسی براہ راست تعلق کا سائنسی ثبوت موجود نہیں۔
#Earthquake #Russia #Kamchatka #LosAngeles #EarthquakeNews #USGS
Khursheed Rasool Baloch retweeted
29 نومبر سے مکمل ہڑتال اور 3 دسمبر کو راولاکوٹ کی طرف کفن پوش مارچ ۔۔
روک جرنیلا روک ۔۔۔
Khursheed Rasool Baloch retweeted
پتہ ابھی تک ایم کیو ایم کو بھی نہیں ہے، صرف وہی بول رہے ہیں جو بتایا گیا ہے۔
چلیں میں آپ کو بتا دیتا ہوں۔ سندھ چار ٹکڑے، پنجاب چار ٹکڑے، خیبرپختونخواہ تین ٹکڑے، اور بلوچستان تین ٹکڑے
پھر ملک بھی ٹکڑے ٹکڑے
Khursheed Rasool Baloch retweeted
پنجیڑہ🚨
سہولت کاروں کی سو سالہ زندگی سے اس بچے کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے
سامنے اسلحہ سے لیس پاکستانی فورسز کھڑی ہیں اور کشمیری بچہ پرجوش نعرے لگا رہا ہے✊🏻🚩
ملک میں تم دیکھنا انقلاب آئے گا
Khursheed Rasool Baloch retweeted
ن لیگی وزیر رانا سکندر نے فضل الرحمٰن صاحب پر الزام عائد کیا ہے کہ،
"اربوں روپے کا شاہانہ طرز زندگی، مہنگی گاڑياں کیسے آئیں؟
فضل الرحمٰن صاحب کے گھر دن میں تین بار مونال سے کھانا آتا تھا، جو ہم بھی افورڈ نہیں کرتے۔
اگر یہ مدرسوں کے پیسے سے آیا ہے تو اللّه آپ کو پوچھے گا"
ن لیگ پہلے تو میاں صاحب اور ان کی بیٹی کا حساب دے جو کبھی گڑیا بن جاتی ہیں تو کبھی سب کی ماں ہونے کا دعوٰی کرتی ہیں۔ کبھی کہتی ہیں کہ میری لندن تو کیا، پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے۔
اور اب جب مستقبل میں احتساب کا خطرہ پڑ گیا ہے تو اپنا بزنس خود کرنے کے اعلان ہو رہے ہیں۔
فضل الرحمٰن کا احتساب ضرور کیا جاۓ۔ ہر شخص کا احتساب ہونا چاہئے لیکن کم از کم ان کے ہاتھوں نہیں جو خود عدالتی سطح پر آمدن سے زائد اثاثہ جات کے چیمپئن قرار دیے جا چکے ہیں۔
نو سال پہلے کھپ پڑی رہی کہ میاں صاحب نے لندن فلیٹس کیسے خریدے؟ رسیدیں ہی نہ ملیں آج تک اور جناب نے اپنے خاندان کے ساتھ مل کر اس کیس کا فیصلہ انہی لندن فلیٹس میں بیٹھ کر سنا، جن کا حساب کتاب ہی نہیں تھا۔
خیر سے رسیدیں وہ ہیں جو آج تک نہ ملیں، لیکن کیس بھی بند کروا دیے گئے۔ اور الٹا پاکستان کے ایماندار ترین لیڈر پر 200 جھوٹے مقدمے بنا کر ناحق قید کر دیا گیا۔
پاکستان میں تو بیشتر اعلٰی عہدیداران کا کوئی حال نہیں۔ اب یہی ہے کہ اللّه ان کے ظلم سے نجات دلواۓ ہمارے ملک کو اور یہ واپس انسانی معاشرہ بنے۔
Khursheed Rasool Baloch retweeted
جب عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں 28ویں آئینی ترمیم پر کسی بھی قسم کی بات چیت کو مسترد کر دیا ہے تو بس پھر معاملہ وہیں ختم ہو جاتا ہے۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان (29 نومبر 2026)
Khursheed Rasool Baloch retweeted
عمران خان کے بعد سب سے زیادہ کسی نے اس نظام کو ٹکر دی ہے تو وہ تحریک انصاف کی خواتین ہیں ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزاحمت کا آغاز اس دن کیا تھا جب ان کی گاڑی کو لاہور میں ڈنڈوں سوٹوں سے توڑا گیا تھا عمران خان کی بہنوں نے مزاحمت کی تاریخ رقم کی ان بہنوں پر ٹھنڈا پانی پھینکا گیا ان پر فزیکلی تشدد کیا گیا گرفتار کیا گیا
عمران ریاض خان
Khursheed Rasool Baloch retweeted
یہ ایک تصویر باقی تمام جماعتوں کی 80 سال کی مزاحمت پہ بھاری ہے جب ایک سیاسی ورکر بندوقوں کی چلتی گولیوں کے سامنے ایک خاتون کی ڈھال بن گیا اس سے پہلے ایسی بہادری صرف تاریخ کی کتابوں میں پڑھی تھی
Khursheed Rasool Baloch retweeted
ہیڈ فون لگا کر سنیں۔ کوئی سنائے ان حکمرانوں کو۔ لوگوں کی تباہی ہو گئی ہے۔
Khursheed Rasool Baloch retweeted
دنیا کی تاریخ میں انوکھا واقعہ ہو گیا
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے مولا فضل الرحمن کو کہا مولا صاحب you are under arrest a اور مولانا نے حراست کے دوران ہی کارکنان سے سیاسی خطاب کر ڈالا جو نشر بھی ہوا
مولانا کے گھر کو جو کارڈن آف کیا گیا وہ عام سا تھا اگر مولانا نکلنا چاہتے تو نکل سکتے تھے مولانا ایسے ہاوئس اریسٹ ہوئے کہ پہلی مرتبہ ہاوئس اریسٹ میں ہی کسی نے لاہور بار سے HD کوالٹی میں آن لائن خطاب کر ڈالا ، جہاں مولانا ٹھہرے تھے وہاں انٹرنیٹ تک بند نہیں کیا گیا مولانا کے ڈنڈا بردار لوگ بھی نظر نہیں آئے ، مولانا فضل الرحمن کو خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کا متبادل بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
بیرسٹر شہزاد اکبر کی تفصیلی گفتگو
مولانا کی گرفتاری یا عیاری ، مولانا اس وقت بھرپور اسٹیبلشمنٹ کے مخالف دیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں مولانا پر اعتماد کا فقدان ہے ملا ملٹری آلائنس MMA کے دوران مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کی بھرپور سہولتکاری کی تاریخ کے اوراق اٹھا کر دیکھ لیں مولانا کی جانب سے سے اسٹیبلشمنٹ کی خدمت کے اوراق بھرے پڑے ہیں
بیرسٹر شہزاد اکبر
Khursheed Rasool Baloch retweeted
Replying to @Ibrahim___Yemen
شكراً جزيلاً لك يا أخي إبراهيم ناجي. بارك الله فيك.
Khursheed Rasool Baloch retweeted
Replying to @DrUzma_KhanPK
28 ویں غیر آئینی ترمیم اپنا قبضہ بڑھانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کا نیا ایجنڈا ہے۔ عمران خان کسی صورت نہ اِس کی حمایت کرے گا نہ اِس ووٹ چور جعلی اسمبلی کو legitimacy دیگا۔
#IslamabadMassacre
Khursheed Rasool Baloch retweeted
Replying to @DrUzma_KhanPK
As long as I live. I will not let you forget November 26th,
Imran Khan




























