کتاب زندگی (@KitabZindagi) header
کتاب زندگی (@KitabZindagi) profile picture

‏‏ایک پراجیکٹ جس کا مقصد کتب بینی کے رجحان کو فروغ دینا ہے۔ یہاں مختلف کتب سے اقتباسات اور دلچسپ و معلومات افزاء کتب پر تبصرے پیش کیے جائیں گے! #books #quotes

پاکستان
Joined December 2020
داڑھی والا
حسنین جمال @HusnainJamal کی کتاب داڑھی والا آپ کو اپنی علمیت کے بوجھ تلے دبانے کی بجائے، آپ کو اپنے ساتھ ساتھ لیے چلتی ہے۔ زبان سادہ اور دلچسپ مضامین، میرا تبصرہ 👇 youtu.be/b43mImPPJfE
بھارتی اس وقت کہتے تھے کہ جو بھی پاکستانی انڈیا میں آتا ہے، اس طرح اکڑ کر چلتا ہے جیسے ضیاءالحق یہی ہو 😂😂
جرنیلی سڑک کا سفر بہ ہمراہ رضا علی عابدی، اس وقت کی داستان جب بھارت دنیا کو CEOs ایکسپورٹ نہیں کرتا تھا اور پاکستانی بھارتیوں کی غربت کا مذاق اڑاتے تھے، youtu.be/69zQ6mflFmg
1
2
Anyone willing to participate?
What about a space session to talk on #Books? Will you love to participate? @rehmananwer @The_x2_ @Baig_Mughal6 @ShahAmara_ @readingum @Femillectual @ApkaUmar @fshaan_a @iaamir_khan @M_Qaddafi98
1
1
شفیق الرحمٰن سادہ سے الفاظ میں، ہنستے کھیلتے، زندگی کے نشیب و فراز پر اپنی رائے پیش کرتے ہیں۔ ان کے افسانے 'نیلی جھیل' کا ایک کردار رستم، قاری کو نیلی جھیل کے دوسرے کنارے کے استعارے کے ذریعے سرابوں کے پیچھے بھاگنے سے منع کرتا اور زندگی کی حقیقتوں کو تسلیم کرنے کی نصیحت کرتا ہے۔
2
"تمہیں لڑکیوں کے لباس میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے؟" کسی نے پوچھا۔ "لڑکیاں!" موڈی جونز نے جواب دیا۔ حماقتیں، شفیق الرحمٰن #شفیق_الرحمٰن #حماقتیں #اردوادب
1
2
کیا دوسرا کنارہ واقعی ایک فریب ہے؟ #ShafiqurRehman #Hamaqtain #KitabZindagi #اردو
1
2
Congratulations Yawar Abbas for winning this book 👍 #booksgiveaway #KitabZindagi
1
1
Well, this one goes to Sehr Malik. Congratulations!! #booksgiveaway #KitabZindagi
2
Congratulations Fatimah Razzaq on winning this book. #booksgiveaway #KitabZindagi
1
2
Guess what Shehzad Roy is pretending to read? 😁
Mashallah ...Beautiful weather in karachi ...
1
یہ مرد ایورسٹ پر چڑھ جائیں، سمندر کی تہہ تک پہنچ جائیں، خواہ کیسا ہی ناممکن کام کیوں نہ کر لیں' مگر عورت کو کبھی نہیں سمجھ سکتے۔ بعض اوقات ایسی احمقانہ حرکات کر بیٹھتے ہیں کہ اچھی بھلی محبت نفرت میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اور پھر عورت کا دل— ایک ٹھیس لگی اور بس گیا۔ شفیق الرحمٰن
3
5
چارلس ڈکنز کا یہ شاہکار ناول، A Tale of Two Cities جو انقلابِ فرانس کے پس منظر میں لکھا گیا تھا، میری لائبریری میں کم و بیش چھ سات برس سے موجود تھا۔ کئی دفعہ اس بھاری پتھر کو اٹھایا مگر چوم کر رکھ دیا۔
2
1
2
کچھ دن پہلے The Emperor of All Maladies شروع کی تھی، مگر انتہائی خشک ہونے کی وجہ سے ایسا محسوس ہوا جیسے کڑوا بادام کھا لیا ہو، منہ کا ذائقہ بدلنے کےلیے چارلس ڈکنز کا یہ شاہکار ناول پڑھنا اب مجبوری ہے۔ ویسے یہ ان چند ناولز میں سے ہے جن کے ابتدائی فقروں کی اپنی علیحدہ پہچان ہے!
” تمہیں معلوم ہے کہ آج میں سات ملاقاتیوں کو بغیر ملے واپس بھیج چکا ہوں؟“ ” جی ہاں' معلوم ہے! وہ ساتوں ملاقاتی میں ہی ہوں۔ میں سات مرتبہ آیا تھا۔“ پرواز، شفیق الرحمٰن
1
2