Looking to connect with an artist in Lahore who can create a painting inspired by Wazir Khan Mosque and Basant. Any leads would be appreciated! RT for visibility. Thanks!
Yeh Chal Kya raha hy?
پاکستان کے ڈیجیٹل اور اطلاعاتی منظرنامے میں بیرونی فنڈنگ کے ممکنہ اثرات کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ SiasatGhar کی Foreign Funding Watch میں Media Matters for Democracy کی غیر ملکی فنڈنگ، بین الاقوامی اداروں سے روابط اور پاکستان کی ڈیجیٹل پالیسیوں پر اس کے مؤقف کے حوالے سے اہم سوالات اٹھائے گئے ہیں۔آزادی اظہار اور ڈیجیٹل حقوق کے نام پر کام کرنے والے اداروں کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی فنڈنگ کے ذرائع، بیرونی ڈونرز کے کردار اور اپنے ایجنڈے کے بارے میں مکمل شفافیت اختیار کریں۔پاکستان کی قومی خودمختاری، سلامتی اور مفادات کا تحفظ اولین ترجیح ہونا چاہیے۔ ہر ادارے کا احتساب شواہد، شفافیت اور قانون کے مطابق ہونا ضروری ہے
2
807
اختلاف واہ جی، پتا نہیں یہ سب سچ ہے اور کس کے بارے میں ہے؟
•پنجاب میں نندی پور اسکینڈل بھی ہوا تھا کیا 2014 میں، کون ایم ڈی تھا؟
•پنڈی میں رنگ روڈ اسکینڈل براستہ اٹک، اسکینڈل بھی ہوا تھا کیا 2021 میں، کون سیکرٹری تھا؟
•پٹرولیم میں تھرڈ پارٹی گیس اسکینڈل بھی ہوا تھا کیا+
ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کو ایک بار پھر عہدے سے ہٹا دیا گیا
کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت
نوٹیفکیشن جاری۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ ریاض پیرزادہ سے ان کے اختلافات تھے جس پر انھیں ہٹادیا گیا کل ریاض پیر زادہ نے وزیراعظم سے ملاقات بھی کی تھی۔۔
Thank you so much, love. I missed you a lot. Thanks for coming back. ❤️❤️
Replying to @ShahAmara_
@ShahAmara_ Amaaaarrrraaaaa!!!!!!
How are youuuu? I randomly stumbled upon your TikTok one night a while back and I absolutely loved that video. The Hindko, your vibe, the whole thing. Just EVERYTHING. ♥️
1
3
577
بھٹو دور میں ولی خان جس کمرے میں قید تھے ایک دن ملازم نے پوچھا خان صاحب آپ کو کونسا رنگ پسند ہے کمرے کو وہی رنگ دیں گے۔
ولی خان نے کہا یہ تو بھٹو سے پوچھیں کہ اسے کونسا رنگ پسند ہے کیونکہ مستقل تو اسی نے یہاں رہنا۔
بعد میں جب بھٹو قید ہوئے اور اسی کمرے میں قید ہوئے تب ولی رہا+
Sir, the entire city holds a special place in our hearts. Please stop cutting down trees anywhere in this city. Thanks
F-9 Park holds a special place in the hearts of everyone living in Islamabad.
Let me make it absolutely clear that Not a single tree will be cut 100% guaranteed. No new concrete structures.
Instead, we are planning better lighting, a beautiful lake, coffee shops, improved walkways, and the plantation of thousands of additional trees.
Our only goal is to make F-9 Park greener, safer, more beautiful, and more enjoyable for families and visitors.
instagram.com/reel/De4hL8FAc…
لوگوں پر حکومت کرنا آسان ہو جاتا ہے جب اُن کی تکالیف کو نظام کی خرابی کی بجائے اُن کی اپنی ناکامی کا نتیجہ بنا کر پیش کیا جائے۔
خود ترسی ایک بیماری ہے اسکا شکار افراد خود اصلاحی کیطرف مائل نہیں ہوتے انہیں دوسروں پر غصہ اور اپنے آپ پر ترس آتا ہے وہ اپنی زندگی میں جاری ناآسودگی کا ذمہ دار ہمیشہ دوسروں کو تصور کرتے ہیں اسی خودترسی کو قوم پرست راہنماؤں نے فروغ دیا ہے انہیں ووٹوں سے غرض ہے ناں کہ عوام کی اصلاح سے، اسکے برعکس وہ لوگ جو دوسروں کا مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے اپنے اصلاح کیطرف مائل ہوتے ہیں وہ دن بدن بہتری کیطرف مائل ہوتے ہیں اور وہی لوگ ترقی کرتے ہیں
گرفتاریاں اور اعلانات فوری طور پر کیے جا سکتے ہیں،اور انہیں ذرائع ابلاغ کے سامنے مؤثر انداز میں پیش بھی کیا جا سکتاہے۔اسکے برعکس،کامیاب قانونی کارروائی کے لیے مسلسل اور جامع تفتیش،ایسے ٹھوس شواہد کی فراہمی جو عدالتی جانچ پڑتال میں برقرار رہ سکیں مشکل۔ یہی وجہ ہے کہ عدالت ان کو+
NCCIA Lahore has arrested 04 suspects during a raid in a private society, Lahore, over an alleged illegal online betting operation targeting foreign citizens through online gaming platforms.
The team recovered 01 CPU, 01 laptop and 06 mobile phones containing data allegedly linked to the setup. The case has been registered under Sections 13, 14 and 16 of PECA 2016, read with Sections 419, 420 and 109 PPC. Further investigation is underway.
#NCCIA #NCCIALahore #OnlineBetting
کہیں آپ بھی انکم ٹیکس کا ہدف پورا کرنے کے لئے ملا نصرالدین کی حکمت عملی پر عمل پیرا تو نہیں؟ ہدف تو کسی صورت پورا نہیں ہو رہا لیکن آپ مصر ہیں کہ “سوچو، اگر ہو گیا تو”؟
ملّا نصر الدین جھیل کے کنارے بیٹھے چمچ بھر دہی پانی میں گھول رہے تھے۔ راہ گیر نے پوچھا: یہ کیا کر رہے ہو؟ فرمایا: دہی جما رہا ہوں۔ راہ گیر بولا: جھیل میں دہی نہیں جمتا۔ فرمایا: جانتا ہوں، مگر سوچو، اگر جم گیا تو !
jang.com.pk/news/1621027
اخبارمارکیٹ بند ہونے سے اس دور میں شہر بے خبر نہیں ہوتے۔ شہر اس وقت بے خبر ہوتے ہیں جب اخبار شائع ہونے کے باوجود اس میں کوئی خبر نہ ہو کیونکہ ہماری صحافت اب پریس ریلیزز اور اے پی پی کی شائع شدہ تصویروں پر منحصر ہے۔
دنیا کا پہلا بے خبر دارلحکومت
اسلام آباد نیوز پیپر مارکیٹ سیل کردی گئی ہے سی ڈی اے اس مارکیٹ کو سیل کرنے کی مختلف وجوہات بتا رہا لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ پوری دنیا میں جنگوں حتی کہ عالمی جنگ کے دوران بھی روزانہ اخبار میسر ہوتا رھا۔اسلام آباد میں اخبار میسر نہیں کیونکہ میونسپل کمیٹی کو مارکیٹ سے کوئی شکوہ ہے۔ میں عجائبات عالم کا مرکز ہیں۔کڑاہی گوشت دنبہ گوشت اور تلی مچھلی بہت دستیاب ہے۔
One of the best!
“There are crimes of passion and crimes of logic. The boundary between them is not clearly defined.”
—Albert Camus, The Rebel
قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی
مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر
حنا جاوید کو 20 اگست کو اسکے گھر میں بے رحمانہ طریقے سے قتل کیا گیا، 24 اگست کو @Rporwp بابر سرفراز الپا نے سی پی او @RwpPolice حسن مشتاق سکھیرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا، حنا جاوید کے قتل کو اسکے شوہر اور سسر نے خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش کی، آر پی او راولپنڈی نے یہ بھی بتایا کہ مقتولہ کے سسر نے پولیس کو کال کرکے بتایا انکے گھر میں چور گھس آئے ہیں، جب پولیس موقع پر پہنچی تو معاملہ چوری کا نہیں اندوہناک قتل کا سامنے آیا، پھر مقدمے میں نامزد مقتولہ کے گھریلو ملازم ذیشان ارشد کا پہلا بیان سامنے آیا کہ مقتولہ کے شوہر فیصل اصغر نے اسے حنا جاوید کو قتل کرنے کیلئے پیسے دیے تھے، پھر جب تفتیش آگے بڑھی تو مقتولہ کے اہلخانہ نے پولیس کی تفتیش پر تحفظات کا اظہار کردیا یہ تحفظات آج تک ختم نہیں کئے گئے، حنا جاوید قتل کیس کیلئے وزیر اعلٰی پنجاب @MaryamNSharif کی بنائی اعلی سطح کمیٹی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی CCD سہیل ظفر چٹھہ نے آج @BBCUrdu اردو کو دیے گئے موقف میں مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم مقتولہ کے شوہر فیصل اصغر کو بے گناہ قرار دے دیا ہے، حالانکہ DNA رپورٹ میں چار جگہ ملزم فیصل اصغر کے فنگر پرنٹ میچ کر گئے ہیں، مقتولہ حنا جاوید کے اہلخانہ کے مطابق حنا جاوید قتل کیس کی تفتیش کا سارا رخ گھریلو ملازم ذیشان ارشد کی طرف موڑ دیا گیا ہے، لہذا پولیس تفتیش پر عدم اعتماد کرتے ہوئے ہم اس کیس کیلئے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کرتے ہیں۔
میرے احباب نے تہذیب نہ سیکھی ہوگی
میرے ماحول میں انسان نہ رہتے ہوں گے
نورِ سرمایہ سے ہے روئے تمدّن کی جِلا
ہم جہاں ہیں وہاں تہذیب نہیں پل سکتی
مفلسی حسِّ لطافت کو مٹا دیتی ہے
بھوک آداب کے سانچوں میں نہیں ڈھل سکتی
ساحر لدھیانوی
بنیادی طور پر یہ کوئی جرم ہے ہی نہیں۔ اسی لئے جج نے ملزم کو ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔ اس پر نہ پیکا کی کوئی سیکشن لگ سکتی ہے اور نہ ہی پی پی سی کی۔۔۔۔سلام ہے ان تحقیقاتی اداروں کے قانونی فہم کو۔۔۔
The National Cyber Crime Investigation Agency (NCCIA), Islamabad, has registered FIR following an enquiry into the alleged misuse of Claude AI and digital communication platforms in connection with statements expressing an intention to kill a former girlfriend.
According to the FIR, the accused allegedly used the AI platform to seek ideas related to committing murder. The allegations are subject to investigation and legal proceedings.
NCCIA emphasizes that artificial intelligence tools and digital platforms must be used responsibly and must not be misused in connection with threats, intimidation, or criminal activity.
NCCIA remains committed to addressing emerging cyber-enabled threats, protecting citizens, and ensuring accountability through lawful investigation.
#NCCIA #NCCIAIslamabad #CyberCrime
😊😊
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت قیمتی پتھروں و جواہرات کے شعبے کی ترقی اور ان کی برآمدات میں اضافے کے لیے اقدامات کے حوالے سے اجلاس
وزیراعظم نے آئندہ ہفتے قیمتی پتھروں و جواہرات کیلئے سینٹرز آف ایکسیلینس کے قیام اور شعبے کی ترقی کے حوالے سے اقدامات کا جامع لائحہ عمل مرتب کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی۔ ساتھ ہی ساتھ ان کا کہنا تھا کہ خطے کے دوسرے ممالک کی طرح قیمتی پتھروں و جواہرات کے لیے برانڈ پاکستان پر کام کریں۔
اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ آزاد جموں و کشمیر اور اسلام آباد میں منصوبے کے لیے زمین کی نشاندہی کی جا چکی ہے، قیمتی پتھروں و جواہرات کے حوالے سے نشاندہی شدہ علاقوں کی جیولاجیکل میپنگ مکمل ہو چکی ہے۔ گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور خیبر پختونخوا میں 8 نئے بلاکس کے قیمتی پتھروں کی دریافت کے حوالے سے مزید کام کے لیے نشاندہی کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں سینٹر آف ایکسیلینس کی تعمیر تک اسے متبادل جگہ پر مکمل طور پر آپریشنل کر دیا جائے گا۔ حسین آباد اسکردو میں سینٹر آف ایکسیلینس منصوبے کے لیے 4.8 کنال زمین منتقل ہو چکی ہے، تعمیراتی کام جلد شروع کر دیا جائے گا۔
5
363
اور پھر یہی بندہ صحافیوں سے پوچھتا ہے ثبوت کہاں ہے؟ آپ کی حکمتِ عملی ہی کھلِ عام قتل و غارت ہے۔ اس سے بڑا ثبوت کیا ہو کہ آپ اپنے منہ سے کہہ رہے ہیں۔
میں نے کہا ایک ہزار بندہ مار دیو، ٹھیک ہو جائیں گے۔ انٹرویو میں بیٹھا ہوا ہوں، چیئرمین FPSC کے سامنے، یونیفارم میں بیٹھا ہوا ایک کپتان کہہ رہا ہے کہ ایک ہزار بندہ مار دیو۔
کہتے ہیں، "پتا کیسے لگے گا کہ کیہڑا ہزار مارنا ہے؟" میں نے کہا، "ایجنسیوں کول ساری ڈیٹیل ہے کہ کون کڈا گندا ہے، کون کڈا چنگا ہے۔ ایہدے ڈیژین (decision) کرنا ہے۔" آئی جی لیاقت علی ملک کی وڈیو مل گئی۔۔
Yes, IHC took the cognisance of the matter and after protracted legal battle and threadbare discussion gave a nod to NCCIA to carry on their operation to curtail this menace of illegal cyber activities.
5
577
Syed Khurram Ali was posted for fire fighting in the NCCIA. He was posted when the agency was in complete ruin and disarray. It was he whose tactful strategy ultimately debunked the mafia running the call centres and finally demolished the whole facade of multilayered CC scam.+
























