J.K (@Krum12) profile picture
Joined June 2009
Photo by J.K (@Krum12)Photo by J.K (@Krum12)Photo by J.K (@Krum12)Photo by J.K (@Krum12)Photo by J.K (@Krum12)Photo by J.K (@Krum12)Photo by J.K (@Krum12)Photo by J.K (@Krum12)Photo by J.K (@Krum12)Photo by J.K (@Krum12)
US Secretary of State Marco Rubio has said American forces will continue to target Iranian oil tankers in retaliation for attacks on their warships, adding that Washington aimed to “strangle” Tehran economically. 🔴 Follow our LIVE coverage: aje.news/1x182r
66
18
10
135
31,063
زندگی کی آخری پرواز اُڑانے سے پہلے چونسٹھ سالہ امریکی پائلٹ کی نصیحت
13
254
7
990
41,405
BREAKING: Democrat Chasity Martinez just defeated her Republican opponent in the Louisiana State House 60 Special Election by about 23 points. It’s s district that Trump won in 2024 by 13 points. That’s a huge 36 point swing in favor of the Democrats. Congratulations to Chasity Martinez!
1,050
10,174
391
78,739
1,973,008
Well… today the House Republicans will decide who their master is… you can’t serve two! Is it the South African Oligarch or the people that elected us? Time is ticking! Trump has made his decision…
5,859
6,614
671
35,478
2,034,323
Hope, Gus, Gwen — You are my whole world. I love you all so much.
2,324
9,307
556
139,772
2,798,342
Pakistan holds successful training launch of surface-to-surface ballistic missile Shaheen-II dawn.com/news/1853524India. YouIndia.You Are you going to use in Baluchistan or PKA.
37
Houthis, Yemen govt reach financial ‘de-escalation’ deal dawn.com/news/1847673 .Houthis and Yemen Govt. are both Muslims. The decisions by UN which is a non-Muslim accepted by both groups. The question is who is better? The non-Muslim or others? What a shame.
17
Why Pakistani Americans are signing up to Republican party dawn.com/news/1847463 Dear.You have no idea for republican agenda and mind set.If Pakistani switch then they will be cutting their own legs.
16
Muharram 9 processions conclude peacefully in KP dawn.com/news/1846216 .Person is gone 900 years ago.But these fools act like it happened yesterday.The Horse with fake blood of hussain.What a Joke.
13
Govt to ban PTI, seek Article 6 proceedings against Imran, others dawn.com/news/1845974 .Tarrar is one of the stupid guy in Sharrif Governmrnt.What an Ignorant.
14
Caretakers banned X on issues of ‘compliance’, says info minister Tarar .These are the seeds of Dirty army.
5
Realist ideology applied here.
The ‘easy’ way… 😐
2
10
3,952
یہ تصویر ہمارے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے قاتل سید اکبر ولد ببرک خان زدران کی ہے۔ کیا آپ کو پتا ہے ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت گزشتہ دنوں 106 سال کی عمر میں وفات پا گئی آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی تو وہ شخصیت اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے 1951 میں ہمارے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا لیاقت باغ راولپنڈی میں قتل کیا تھا. اس سید اکبر کو تو موقع پر ہی پکڑنے کی بجائے قتل کیا گیا تھا مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر الاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اُس وقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اُس وقت 8 سال کا تھا، آج بھی 85 سال کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیر ہے کیونکہ جو گھر اس کو اور اسکی ماں کو الاٹ کیا گیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور انکا بچپن وہاں گزرا اِسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی سے انکی ماں نے شادی کر لی اور اسکے ہاں 5 بچے یعنی 4 بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ہوئی، 8 بھائی اور ایک بہن والا کنبہ نہایت خوشحال زندگی گزارتا رہا, بالآخر دلاور خان کی شادی بھی اسکے دوسرے پاکستانی والد بدل زمان خان نے اپنی رشتہ دار سے کروائی جو 7 بچوں یعنی 4 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ماں ہے، سید اکبر (لیاقت علی خان کا قاتل) کے باقی 3 بیٹے یکے بعد دیگرے امریکہ میں سیٹل کرا دیئے گئے دلاور خان شادی کے کچھ عرصہ بعد کابل گیا، بقول اس کے اپنی آبائی زمینیں دیکھنے اور اپنی بیوی اور ایک ہی بیٹا جو اس وقت تھا اس کو ماں کے پاس چھوڑ رکھا تھا 8 سال بعد واپس آیا اور بیوی بچے کو بھی لے گیا مگر کچھ عرصہ آتا جاتا رہا اور بالآخر پچھلے 50 سال سے مستقل اپنے ذاتی گھر میں مقیم ہے. الاٹ ہوا گھر ماں نے فروخت کر دیا اور دوسرے خاوند کے بچوں کے ساتھ نئے بنگلوں میں رہائش پذیر ہو گئی اور بالآخر دنیا سے رخصت ہو گئیں امید ہے آپ لوگوں کو پہلے وزیرِ اعظم کے قتل کے بارے میں کچھ تو سمجھ آئی ہو گی؟ لیاقت علی خان کو جس نے شہید کیا اس قاتل کی بیوہ کو وظیفہ دیا جاتا رہا؟ اور وزیر اعظم لیاقت علی خان کی بیوہ رعنا لیاقت علی خان کی پینشن حکومت پاکستان کی جانب سے روک دی گئی؟قاتل سید اکبر کے بیٹے امریکہ گئے اور وہاں کاروبار کر کے کروڑ پتی بنے، جبکہ بھارت میں ہزاروں ایکڑ زرعی زمین سینکڑوں ملازم اور کروڑوں روپے ملک پاکستان کی خاطر ٹھکرا کر ہجرت کرنے والے نواب لیاقت علی خان کے بچے ان کی شہادت کے بعد سکول کی فیسوں اور روٹی کے چند نوالوں کو ترستے رہے. *سید اکبر کو قتل کر کے کیس ختم/ خراب کرنے والے ڈی ایس پی کو خانیوال میں مخدوم پور پہوڑاں روڈ پر ایک چک میں 10 مربع زرعی اراضی سے نوازا گیا اسکی اولادیں بھی آج عیش کر رہی ہیں یاد رہے لیاقت علی خان کو جب شہید کیا گیا تو وزیر اعظم پاکستان تھے مگر انکی شیروانی کے نیچے موجود بنیان کئی جگہ سے پھٹی ہوی تھی لیاقت علی خان کے قتل کی کامیاب سازش کے بعد آج تک پاکستان کے ساتھ یہی کھلواڑ کھیلاجا رہا ہے
353
3,520
132
6,484
371,759
Replying to @ImranARaja1
Mujhee African language bhe atee heye.. LANAT @CMShehbaz & tumheen select kernay waly Khenzeer Muneeray Dellay per. LANAT @OfficialDGISPR 🖐
1
1
21