LongLivePak retweeted
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو ریاستی ملازموں نے اغواہ کر لیا۔ قصور یہ کہ آواز اٹھاتی ہے۔ قصور یہ کہ کل جو تم نے تین شہید کیے ان کی لاشیں لے کر بیٹھی تھی۔
ایسے سچ دب نہیں سکتا، ایسے تحریکیں نہیں رُکتیں۔
#BalochGenocide
#BalochistanIsBleeding
LongLivePak retweeted
The arrest of Dr. Mahrang Baloch, a Nobel Peace Prize nominee from Pakistan, serves as yet another reminder to the world that the Pakistani military junta has little regard for human rights and democracy. In its relentless pursuit of control over the country, the regime continues to apply military solutions to political problems. The provincial government in Balochistan, in particular, is installed and completely controlled by the military. This approach only exacerbates the fragmentation of an already divided society and further endangers the fragile federation.
LongLivePak retweeted
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے!
#StopBalochGenocide
LongLivePak retweeted
لیڈرشپ کو جگائیں 🚨
یہ وہی بہادر ورکرز ہیں جو 26 نومبر کو بھاگنے کی بجائے ڈٹ کر عمران خان کی رہائی کے لئے فرنٹ سے لیڈ کر رہے تھے
لیکن اس رمضان کے مہینے میں بھوکے پیاسے رکھنے کی وجہ سے آج پیشی کے موقع پر سب کی حالت کافی خراب تھی
ان ورکرز کے لیے سب آواز اٹھائیں
LongLivePak retweeted
لاشیں نوچنے والے گدھ آج کل بلوچستان میں گھوم رہے ہیں 🚨
خدا ہمیں ہمارے محافظوں سے محفوظ رکھے ❤️🩹
#BalochistanIsBleeding
Free @MahrangBaloch_
LongLivePak retweeted
سریاب دھرنے میں کچھ نقاب پوش اندھا دھند فائرنگ کررہے ہیںجس سے کئی افراد زخمی ہوچکے ہیں اور پولیس کی وردی میں دکانیں جلائے جارہے ہیں ۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے کو متنازعہ کرنے کیلئے ریاستی ادارے اس حد تک گرِ رہے ہیں لیکن ہمارے پر امن احتجاجوں کو اس طرح کے ہتھکنڈوں سے متنازعہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔
LongLivePak retweeted
The massive violation of human rights in #Pakistan must stop. Imran Khan must be freed. Pakistanis deserve better. @ImranKhanPTI @POTUS
teapawt.net/amnestysasia/status/19…
PAKISTAN: The series of unlawful detentions across Balochistan are part of a disturbing pattern of targeting Baloch activists and dissidents in violation of Pakistan’s human rights obligations. Yesterday, central organizer for the Baloch Yakjehti Committee, Beberg Baloch, and his brother Hammal Baloch were taken by Counter Terrorism Department officials from their home in Quetta. On the same day, Ilyas Baloch, the Vice Principal of Bolan Medical College, was detained for resisting a raid on the college’s girls’ hostel.
Further, five family members of the forcibly disappeared, including two women, Saeeda Baloch and Nazia Baloch, have been detained since 19 March. The ruthless repression against those seeking answers on the fate of their loved ones shows the authorities’ cruel disregard for the suffering of the families of forcibly disappeared.
Amnesty International calls on the authorities in Balochistan to refrain from unlawful detentions and immediately release all those detained solely for exercising their human rights.
LongLivePak retweeted
26 نومبر کو عمران خان کی رہائی کے لیے ڈٹ کر فرنٹ سے لیڈ کرنے والے بہادر کارکنان رمضان کے مہینے میں بھوک پیاس کیوجہ سے آج عدالتی پیشی کے موقع پر اس تشویشناک حالت میں تھے، یزید اور اس کے پیرو کاروں کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنے گریبانوں میں بھی جھانکنے کی ضرورت ہے
LongLivePak retweeted
آج صبح 5:30 بجے پولیس اور دیگر ریاستی اداروں نے دھرنے پر حملہ کر دیا، مظاہرین سے شہداء کی لاشیں چھین لیں اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما، ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو ان کے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ شہید نوجوانوں کی لاشیں بھی زبردستی اپنی تحویل میں لے لی گئیں۔ اس کے علاوہ، خواتین اور بچوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کیا گیا۔
ریاست بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے اور بلوچستان میں پہلے سے بھڑکتی آگ کو مزید ایندھن فراہم کر رہی ہے۔ ایسے وحشیانہ اقدامات سے لوگ خوفزدہ نہیں ہوں گے بلکہ مزید مزاحمت اور انتشار جنم لے گا۔
LongLivePak retweeted
کوئٹہ میں جبری گمشدگیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر عاصم منیر کی فورسز نے قیامت ڈھا دی۔ براہ راست فائرنگ کی سے معصوم بچوں سمیت کئی لوگوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات آرہی ہیں۔
کیا یہی وہ " تھوڑی سی پاور" ہے جو عاصم منیر مانگ رہا تھا؟
ہر آنے والا دن اس احساس کو مستحکم کررہا ہے کہ پاکستان پر ہلاکو، چنگیز یا ہٹلر نما جانور کا قبضہ ہوچکا ہے اور وہ اندھا دھند عوام کو اپنا نشانہ بنا رہا ہے۔
LongLivePak retweeted
’جب میرے والد کی لاش آئی تو اس پر موجود سفید لباس پھٹا ہوا تھا، آدھی قمیص پھٹی ہوئی تھی۔ ان کی لاش اسی حالت میں پھینکی گئی تھی۔ وہ ناقابلِ برداشت تھا۔ بہت تکلیف دہ رات تھی۔ جس کے بارے میں شاید میں نے سوچا تھا کہ اس کی صبح کبھی نہیں آئے گی۔ اُس وقت میں نے سوچا کہ اگر میں بھی اپنے والد کے ساتھ مر جاتی تو بہتر ہوتا۔ کیونکہ اس حقیقت کو قبول کرنا ناقابلِ برداشت تھا۔ اس حقیقت کو تسلیم کرنا دنیا کا سب سے مشکل کام تھا۔ سب سے مشکل یہ تھا کہ وہ اب دنیا میں نہیں رہے۔ اور دوسرا یہ کہ انھیں بے رحمی سے قتل کیا گیا۔‘ ماہرنگ بلوچ
LongLivePak retweeted
آج صبح 5:30 بجے کا وقت جب سیکیورٹی فورسز نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو انکے دیگر ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے شہید نوجوانوں کی لاشیں بھی اپنی تحویل میں لے لیں جبکہ خواتین اور بچوں پر بدترین کریک ڈاؤن کیا گیا۔
#StopBalochGenocide
LongLivePak retweeted
الفاظ ختم ہو گے ہیں!





























