فیصل لودھی retweeted
مولانا صاحب کی گاڑی مسلمان تھی، رہا ہوگئی۔ ہماری گاڑیاں کافر تھی اس لیے دو سال سے مال غنیمت میں جمع ہیں۔
فیصل لودھی retweeted
مولانا کا ’’تتلیوں‘‘ والا بیان یاد ہے؟
آج جے یو آئی کی خواتین بھی میدان میں ہیں
کیا مولانا نے نامناسب جملے کہے تھے؟
کیا آپ سمجھتی ہیں کہ مناسب الفاظ کا انتخاب ہوسکتا تھا؟
خاتون رہنما سے میرا تلخ سوال، اور جواب سنیں!
فیصل لودھی retweeted
قادرمگسی نے وزیراعظم کو دھمکی دی کہ اگر کراچی صوبے کا مطالبہ کیا تو ان کا جہاز کراچی میں نہیں اترنے دیں گے، تاجروں کو بھی دھمکی دی کہ اگر سندھ میں نئے صوبوں کی حمایت کی تو آپ کا کاروبار بند کردیا جائے گا اور آپکو دبئی منتقل ہونا پڑے گا،ایسے لیڈر کو ریلی کی اجازت کیوں دی جارہی ہے؟ شرجیل میمن کا جواب
فیصل لودھی retweeted
🚨متحدہ عرب امارات کے ساحل پر حیرت انگیز بصری دھوکا، بحری جہاز پانی کے اوپر ہوا میں معلق دکھائی دینے لگا
اس مظہر کو سپیریئر میراج کہتے ہیں، جس میں فضائی درجہ حرارت کے فرق کی وجہ سے روشنی کی شعاعیں مڑ جاتی ہیں
فیصل لودھی retweeted
کیا سوال ہوا؟ صحافی
مجھ سے سارا دن ایک ہی سوال غیر مخصوص انداز میں مختلف درخواست سے ہوتا رہا کہ آخر یہ معاملہ کیا ہے آپ کو کیوں لایا گیا ہے؟تو میں نے کہا کہ ہم نے معدنیات فروشوں کا پردہ چاک کیا ہے، مولانا اسجد محمود کی گفتگو
فیصل لودھی retweeted
مولانا کا انقلاب شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو گیا 💀
سینیٹر کامران مرتضی کے مطابق مولانا اسلام آباد روانہ ہو چکے ہیں، مولانا کے بیٹے اسد محمود اور گاڑی بھی واپس آ گئی ہے، ڈرامہ ختم ہوا اس لیے کارکن بھی گھر کو جائیں 😂
فیصل لودھی retweeted
مولانا فضل الرحمان کے بیٹے منظر عام پر آگئے
میں صبح فیملی کے ہمراہ گھر پر موجود تھا کہ لوگ گھر داخل ہوگئے لوگوں نے چار اور چاردیواری پامال کی گئی ہمیں نہ نوٹس دکھایا نہ ہی کوئی اور دستاویز دکھائی۔میڈیا سے گفتگو
فیصل لودھی retweeted
بابا چڑی سائیں کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان ٹھوکر نیاز بیگ سے گھر واپس جانا چاہتا تھا، تو پولیس نے کہا کہ آپ گھر واپس چلے جائیں، تو مولانا نے اپنے کارکنوں سے کہا کہ مجھے گرفتار کر لیا گیا ہے، آپ لوگ گھر چلے جائیں، جس پر پولیس والوں نے کہا کہ ہم نے گرفتار نہیں کیا،
پاکستانیوں خود اندازہ لگاؤ کہ مولانا کتنی بڑی فلم ہے۔
فیصل لودھی retweeted
مولانا فضل الرحمان نے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ چلنے اور آئینی ترمیم کے لئے کردار ادا کرنے کافیصلہ کرلیا ہے
لحاظہ اختلافات ختم ہوگئے اور مولانا کے بیٹے کو بھی رہا کردیا گیا ہے اور گھر بھی ڈی سیل ہوجائے گا تو اس لئے احتجا ختم کردیں
سینیٹر کامران مرتضی کا اعلان
فیصل لودھی retweeted
میٹا کے چیف اے آئی آفیسر الیگزینڈر وانگ نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت تیزی سے ایسی صلاحیتیں حاصل کر رہی ہے جو اے آئی ریسرچ سمیت کئی پیچیدہ کام خودکار بنا سکتی ہیں۔ ان کے مطابق اصل خطرہ یہ ہے کہ اگر اے آئی کو بغیر مؤثر پابندیوں کے خود کو بہتر بنانے کی آزادی دے دی گئی تو انسانوں کے لیے اس پر کنٹرول برقرار رکھنا مشکل ہو سکتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ مستقبل کے فیصلوں کا اختیار مکمل طور پر اے آئی سسٹمز کے حوالے نہیں ہونا چاہیے۔
فیصل لودھی retweeted
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر کسی بھی اختلاف کی آڑ میں اہلِ خانہ، بالخصوص خواتین، بچوں اور خاندان کے غیر سیاسی افراد کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔ سیاست کی تلخی کو اپنی معاشرتی روایات اور خاندانی اقدار کی حدیں پار نہیں کرنے دینی چاہییں۔
میں عمران خان صاحب کی تینوں بہنوں کے حوالے سے بھی کئی بار یہی بات کہہ چکا ہوں۔ آج مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خاندان کی خواتین کو سڑک پر دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔ مولانا صاحب کے اہلِ خانہ ہمارے اپنے ہیں۔ ان کی عزت و حرمت کا پاس رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
ایسے اقدامات معاشرے میں ایسی گہری تقسیم پیدا کرتے ہیں جسے بعد میں ختم کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ میری سب سے اپیل ہے کہ سیاسی اختلاف کو سیاست تک محدود رکھیں اور خاندانوں کو اس سے دور رکھیں۔
بیرسٹر گوہر علی خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
28 ویں ترمیم میں ووٹ کے بدلے بشری بی بی کیلئے علاج سمیت کوئی اور سہولت بھی نکل سکتی ہے لیکن پہلے ووٹ بعد میں ریلیف لیکن عمران خان کے حوالے سے خبر ہے کہ Out of Question ، اسکے علاوہ جیل میں عمران خان اور بشری بی بی کی ملاقاتیں ہفتے میں تین کر دی گئی ہے جو پہلے ایک ہوا کرتی تھی۔ منیب فاروق
@muneebfaruqpak
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
فیصل لودھی retweeted
محمود خان اچکزئی: مولانا فضل الرحمان جہاں بھی ہونگے میں ان کا ساتھی ہوں۔
مطیع اللہ جان: اگر وہ جیل گئے تو پھر؟
محمود خان اچکزئی: ہم سب جیل جائیں گے۔
مطیع اللہ جان: آپ خان کے لیے تو جیل گئے نہیں لیکن مولانا کے لیے جائیں گے 😅
فیصل لودھی retweeted
بھٹو صاحب اقتدار تھے بھٹو کے خلاف تشکیل کیا گیا قومی اتحاد کی سربراہی مولانا فضل الرحمان کے والد مفتی محمود کر رہے تھے بھٹو ان کے ساتھ مکالمہ بھی کر رہا تھا۔ مکالمہ کامیاب ہو گیا بھٹو نے اعلان کیا کہ کل ہم یاداشت پر دستخط کریں گے۔ وہ صبح نہیں آئی رات کو ہی بھٹو حکومت کا دھڑن تختہ کر دیا گیا۔ عصر رواں میں بھی حالات تیزی سے اس طرف گامزن ہیں۔ انتظار طویل نہیں ہو گا۔
فیصل لودھی retweeted
🚨ایک اطلاع یہ ہے کہ تیمور سلیم جھگڑا پر تشدد کر کے اس سے وڈیو بیان لینے کی کوشش ہو رہی ہے کہ وہ تحریک انصاف چھوڑ دے۔
یعنی خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف شیر افضل مروت، علی امین گنڈاپور، اور بیرسٹر سیف جیسوں کے حوالے کر دے۔ 😢
فیصل لودھی retweeted
یہ گفتگو سننے کے بعد میرا خون کھولتا ہے
جمعیت کے ساتھ جو آج ہمدردی دیکھاتا ہے میرا اسکا سر پھاڑنے کو دل کرتا ہے ۔























