
Members @TeamYoungstr Mazahmat meri soch hai, Kaptaan mera junoon
Adiala
Joined April 2025
- Tweets106K
- Following1.5K
- Followers1.6K
- Likes43.3K
Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ خیر کرے گا، بھروسہ صرف اللہ کی ذات پر ہے۔ 🤲🏻
باقی اللہ ہمیں ہر برے شر، برے لوگوں اور بری باتوں سے محفوظ رکھے، ہماری حفاظت فرمائے اور ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍✨
@TeamYoungstr
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
سن لو پاکستانیوں اج عمران خان اور ان کے فیملی جیل کاٹ رہے ہیں یہ اس خبیس انسان کی وجہ سے ہے ہیرا منڈی کی دلال نہ تو اج یہ دن نہ دیکھا لانت بیجوں اس دلال پر
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
#خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
عمران خان صرف ایک سیاسی رہنما نہیں، بلکہ انسانیت، اعلیٰ ظرف اور بے مثال صبر کی ایک زندہ علامت ہیں۔ شوکت خانم اور نمل جیسے منصوبوں سے ثابت ہوتا ہے کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی بلا تفریق انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کی۔
تمام تر سیاسی اور من گھڑت الزامات، سخت ترین مظالم اور ذاتی انتقام کا نشانہ بننے کے باوجود، انہوں نے کبھی اپنے اخلاقی معیار اور بلند ظرف کو گرنے نہیں دیا۔ وہ ہر ظلم کا مقابلہ انتہائی صبر اور پائیدار حوصلے کے ساتھ کر رہے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ بے بنیاد الزام تراشیاں اور فاشزم وقت کے ساتھ مٹ جاتے ہیں، لیکن عمران خان کی ایمانداری، انسانیت کا درد اور اصول پر مبنی کردار انہیں ہمیشہ تاریخ میں ایک عظیم انسان کے طور پر زندہ رکھے گا۔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
عمران خان پر جیل میں جسمانی تشدد کی تصدیق اپوزیشن لیڈر کررہا ہے۔ اگر اس سب کے باوجود تحریک انصاف اسمبلیوں میں بیٹھی رہتی ہے تو پھر بیرسٹر گوہر ، سلمان اکرم راجہ ، محمود اچکزئی سمیت اسمبلیوں میں بیٹھے تین سو لوگ عمران خان کے قتل کے سہولتکار ہوں گے۔
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
🔥 سچائی کی پہچان ہی یہی ہے کہ انسان نہ خوف سے جھکے، نہ دباؤ میں بکھرے، بلکہ ہر حال میں ڈٹ کر کھڑا رہے! 💪
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
وزیر اعظم عمران خان کے سامنے آرمی چیف اور ان کی ٹیم طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے تو ان کی شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی کے ساتھ ساتھ یہ توہین آمیز شرط بھی شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور یا تو ان کو سیکیوریٹی فراہم کی جائیگی یا ان کو اسلحہ سمیت آنے دیا جائیگا۔ میں نے سوال پوچھا کہ اول تو اس آبادکاری کا اُن ۷۰۰۰ سیکیوریٹی فورسز کے شہدا کے لواحقین کو کیا جواز فراہم کیا جائیگا جن کے عیال کے سروں سے فٹ بال کھیلے گئے، جن کے گلے کاٹے گئے؟ اے پی ایس کے معصوم بچوں کے لواحقین کو کیا جواب دیں گے جنہیں بے دردی سے شہید کیا گیا؟ اُن کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اب اُن کے قاتلوں کی آبادکاری کریں گے؟ جن کے گھروں کو آپ نے باقاعدہ مسجدوں میں یہ اعلانات کر کرکے مسمار کیا کہ یہ وطن دشمن اور قوم کے بیٹوں کے قاتل ہیں ان کے گھر آپ کس منہ سے خود تعمیر کریں گے؟ آرمی چیف اور اُن کی ٹیم کے پاس لفظوں میں ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا مگر اُن کی شکست خوردہ باڈی لینگیوج اُن کا وہ جواب تھا جس سے میں نے بہت عرصہ نظریں کترائیں۔ میرے ملک کی فوج کے سربراہ ایک ملیشیا کے ہاتھوں اتنے بے بس تھے یا ہمیشہ کی طرح ڈالری جنگ کی خواہش کے نشے میں اتنے مست تھے کہ اپنے جوانوں کے سر کاٹنے والوں کو ناصرف بنا کسی اکاونٹبلٹی واپسی کا راستہ دینے کی منصوبہ بندی کررہے تھے بلکہ ان کی لاشوں پر ان قاتلوں کے مسکن تعمیر کررہے تھے۔
میرے حوالے سے ان کے اقدامات نئے نہیں۔ گذشتہ کئی سالوں میں میرے خاندان دوستوں اور ساتھیوں کو اغوا، لاپتہ، تشدد کرنے سے گرفتار کرنے، گھر توڑنے کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔ کل رات ان جرنیلوں کے مسلط کردہ ٹٹو کا بیان سُنا کے ایک ”مفرور” کے گھر کی خواتین سے دست درازی کرنا جائز ہے۔ میں اس تفصیل میں تو جاتا ہی نہیں کہ اِس ”مفرور“ کا اصل جرم کیا ہے مگر کل پہلی مرتبہ اپنی قوم کی زندگیوں کا سوال کرنے والوں سے ”آہنی ہاتھوں سے نبٹنے والی“ فوج کے آرمی چیف اور ان کی ٹیم کا شکست خوردہ انداز یاد کرکے ہنسی آئی۔ سیاسی مخالفین کے گھر توڑنے والوں، نہتی عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کا سامنا بندوقوں والوں سے ہوتا ہے تو اپنے اُن جوانوں کے خون کا بھی سودا کر آتے ہیں جن کی قربانیاں قوم کو ازبر کرا کرا کر اپنے ناجائز قبضے کا جواز ڈھونڈتے ہیں۔ خُدا کسی کو بے غیرت دشمن نہ دے۔
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
Replying to @LimitlessRebel
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
Media Talk after court hearing for Imran Khan’s sisters.
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
@ImranKhanPTI
کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کا
افتتاح
ان شاءاللہ 29/12/2026
@SKMCH
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
#FREEPALESTİNE
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
سر جھکانا سیکھا ہی نہیں جن کی رگوں میں شوکت خانم کے عزم کا خون ہو۔ ناحق قید، بے بنیاد پرچے اور جبر کے ہر امتحان میں چٹان کی طرح قائم رہنے کا نام ہی حریت ہے۔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
نِثار میں تِری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم، کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نِکلے
نظر چُرا کے چلے جسم و جاں بَچا کے چلے
___ ہے اہلِ دِل کے لیے اَب یہ نظم بست و کُشاد
___ کہ سنگِ وخشت مقیّد ہیں ، اور سگ آزاد
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ایس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔
ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جارہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔
بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہندوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال کر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔
فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔
ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں
آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر پابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟
میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
جیل میں بیٹھ کر بھی کھڑے ہیں اور عوام کے کھڑے ہونے کے انتظار میں۔ ان سب کا یقین اور ایمان ہے کہ عوام اٹھے گی
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
شرارا گلالئی @Shararti_Ai
نہ یہ اکاؤنٹ حیدر کا ہے نہ حیدر میرا کچھ لگتا ہے
نہ تمہارا مجھے کچھ سمجھنے سے مجھے فرق پڑتا ہے
نہ مجھے تمہارے اکاؤنٹ ریچ یا اے آئی ہونے سے فرق نہیں پڑتا ہے
نہ میں نے تمہیں ٹاؤٹ کہا نہ میرا کوئی مقصد ہے
نہ ہی میرا تم سے کوئی ذاتی مسئلہ ہے
تم نے سارہ کا نام استعمال کرکے حیدر پر جھوٹے الزامات لگا کر شدید بےغیرتی دکھائی ہے
میں نے تمہیں جھوٹا اور بےغیرت نہ صرف کہا ہے بلکہ ثابت بھی کیا ہے
تم ایکسپوز کرنے کی کوشش میں خود بےنقاب ہوگئے
تم اوقات دکھانے کو کوشش میں خود ننگے ہوگئے
اب کیونکہ تم ذلیل ہورہے ہو تو فیس سیونگ کے لئے الزام لگا رہے ہو کہ ارتغرل کا اکاؤنٹ کمپنی کا ہے
تم صرف الزام ہی لگا سکتے ہو ثابت کرنے کے لئے ثبوت چاہئیے ہوتا ہے
ایک بار پھر سے الزام لگاؤ میں ثابت کرکے تمہیں پھر سے ذلیل کروں گا
حیدر کو گرانے کی کوشش میں خود گرتا جارہا اور ذلیل ہوتا جاریا ہے
حیدر اپنے مرشد کی طرح نیک اور سچا ہے اسی لئے اللہ تمہیں ذلیل کروارہا ہے
میں تو بس ذریعہ ہوں الحمدللہ
جھوٹوں اور بےغیرتوں پر اللہ کی لعنت ہو
بےغیرت شرارا گلالئی @Shararti_Ai
آپ بھی انتہائی بےغیرت ہیں اور آپ کے ساتھی بھی انتہائی بےغیرت ہیں
اسے کہتے ہیں ثبوت
یہ رہا سارہ کا میسج جس میں اس نے حیدر کو چھوٹا بھائی کہا ہے
تمہیں کیا لگا تم اے آئی بناتے ہو تو سارہ کا نام استعمال کرکے سعید فیملی پر الزامات لگاؤ گے تو ہم یقین کرلیں گے
یہ ثابت ہوگیا کہ سعید فیملی کیونکہ عمران خان کی فیملی کی مخلص اور وفادار ہے اسی لئے کچھ لوگوں کو بہت چبھ رہے ہیں
جس طرح عمران خان کو گرانے کی کوشش میں بےغیرت خود گررہے ہیں ذلیل ہورہے ہیں
اسی طرح مرشد کے مرید کو گرانے کی کوشش میں خود گررہے ہیں ذلیل ہورہے ہیں
بےغیرتوں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہو
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
خان صاحب کی بہنوں کی نظر بندی میں توسیع کھلم کھلا فاشزم اور سیاسی انتقام ہے بغیر کسی جرم کے خواتین کو نظر بند رکھنا اور انسانی حقوق کے تمام قوانین کی دھجیاں اڑانا انتہائی شرمناک اور ناقابلِ برداشت ہے اس ظلم و ناانصافی کو فوری بند کیا جائے.
عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں اس بزدلانہ اور فاشسٹ عمل کا فوری نوٹس لیں۔
@UNHumanRights @amnesty @HRW
#ReleaseImranKhanSisters #HumanRightsViolation
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
اگر تبصرہ کرنے کی یہی صورتحال رہی تو وہ دن قریب ہے جب بھٹی صاحب کو مینٹل خانے منتقل کر دیا جائیگا !!!!
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
السلام علیکم، صبح بخیر
نئی صبح، نئی امیدوں اور خوبصورت دعاؤں کے نام اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ آپ کے دل سے ہر غم اور ہر پریشانی دور فرما دے۔ آپ کی آنکھوں میں ہمیشہ خوشیوں کے خواب سجائے رکھے۔ آپ کے رزق، صحت اور عمر میں برکت عطا فرمائے۔ جو دعائیں آپ خاموشی سے مانگتے ہیں، اللہ انہیں قبول فرمائے۔ آپ کا ہر آنے والا دن گزشتہ دن سے بہتر ہو۔ زندگی میں محبت، سکون اور کامیابی ہمیشہ آپ کا مقدر بنے۔ اللہ پاک آپ کو اور آپ کے پیاروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
خوش رہیں، مسکراتے رہیں، اور دوسروں کی خوشیوں کی وجہ بنیں۔ صبح بخیر!
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#متاعِ_دل
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
تمہیں اپنی زندگی کے لیے صرف ایک ہی شوق چننے کی ضرورت نہیں۔ فلسفہ سیکھو، مصوری کرو، لکھو، چیزیں بناؤ، ستاروں کا مطالعہ کرو، کچھ وقت کے لیے جنگلوں میں گم ہو جاؤ۔ پھر اگلے سال کسی بالکل ہی انوکھی چیز کے جنون میں مبتلا ہو جاؤ۔
ایک ہی راستہ تو گاڑیوں کے لیے ہوتا ہے، انسانوں کے لیے نہیں۔
اپنی زندگی کو تجسس، جستجو اور نت نئی دلچسپیوں سے بھرپور بنانے کے پیچھے بھاگو۔































