📢 Public Awareness Message: Your Safety is Our Priority
In case of emergency call 1122 or below mentioned numbers
Stay safe, stay prepared, and remember: MERC 1122 is always just a call away
MERC 1122: Saving Lives 24/7
@PakSarfrazbugti @dpr_gob @Dr_RubabaBuledi
ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سمیع الرحمٰن نے وزیرِ صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کو MERC 1122 کے ایمبولینس فلیٹ میں حال ہی میں شامل کی گئی جدید ALS ایمبولینسوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔
نئی ALS ایمبولینسوں کی شمولیت سے MERC 1122 کی ایمرجنسی میڈیکل رسپانس صلاحیت مزید مضبوط ہوگی۔
ڈی جی مرک 1122 زولفقار جتوئی ڈی جی صحت ڈاکٹر آمین مندوخیل کو مرک 1122 ہیڈ آفس میں نیے ایمبولینسز کی رونمائی اور ایمرجنسی رسپانس سوفٹویئر کے افتتاح کے موقع پر اعزازی شیلڈ دے رے ہیں
ڈی جی مرک 1122 زولفقار جتوئی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کو مرک 1122 ہیڈ آفس میں نیے ایمبولینسز کی رونمائی اور ایمرجنسی رسپانس سوفٹویئر کے افتتاح کے موقع پر اعزازی شیلڈ دے رے ہیں
@PakSarfrazbugti @bakhtkakar43 @jamalidmg @HealthDepartme5 @jam_kamal @Gov_Balochistan @cs_balochistan
ڈی جی مرک 1122 زولفقار جتوئی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کو مرک 1122 بلوچستان کے کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دے رے ہیں
@PakSarfrazbugti @bakhtkakar43 @jamalidmg @HealthDepartme5 @jam_kamal @ZiaKhanqta @CMOBalochistan @Gov_Balochistan @cs_balochistan
صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کو مرک 1122 میں ایمرجنسی رسپانس سوفٹویئر کی افتتاح کے موقع پر ڈی جی مرک 1122 اور مرک ہیڈ آفس کی ٹیم بریفنگ دی رہی ھے
@PakSarfrazbugti @bakhtkakar43 @jamalidmg @HealthDepartme5 @jam_kamal @ZiaKhanqta @CMOBalochistan @Gov_Balochistan @cs_balochistan
Medical Emergency Response Centers Balochistan retweeted
MERC 1122 since its establishment has been doing a great job and service, but very unfortunate their strength, capacity, requirements n facilities have not been upgraded and improved. We started this service and now many of these employees are facing salary shortages.
As we speak, they all are now getting training in islamabad too.
I hope the CM and CS will not only solve their salary matter, but improve their budgets, facilitate their centres, establish new places and enhance this whole organisation.
@PakSarfrazbugti @cs_balochistan
Medical Emergency Response Centers Balochistan retweeted
بلوچستان میں صحت کے شعبے کی تاریخ میں ایک سنگ میل!
آج چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے عوام کے لیے صحت کے اہم منصوبوں کا افتتاح فرمایا۔ یہ منصوبے صوبے بھر میں معیاری، فوری اور مفت طبی سہولیات کو ممکن بنائیں گے، خاص طور پر دور دراز علاقوں، خواتین، بچوں اور ہنگامی مریضوں کے لیے۔
ان کلیدی منصوبوں میں شامل ہیں:
1ٹراما ایمرجنسی اینڈ رسپانس انسٹیٹیوٹ (150 بیڈز، اسپنی روڈ، کوئٹہ)
2بینظیر ایمبولینس سروس برائے ہنگامی حالات (دور دراز علاقوں میں ماں کی اموات کا تناسب کم کرنے کے لیے خاص طور پر حاملہ خواتین اور ہنگامی مریضوں کی بروقت منتقلی)
3پیپلز ایئر ایمبولینس (پاکستان کی پہلی صوبائی سرکاری ایئر ایمبولینس)
4باچا خان میموریل اسپتال (50 بیڈز، خواتین و بچوں کے لیے)
5 164 بنیادی صحت مراکز کی بحالی
6سرکاری ملازمین کے لیے ہیلتھ انشورنس پروگرام
7حفاظتی ٹیکہ جات کے نظام کی مضبوطی
8چائلڈ لائف ایمرجنسی سروسز کی توسیع
9ہیلتھ انفارمیشن اینڈ ڈیجیٹلائزیشن یونٹ
10پیپلز ویلفیئر پروگرام (ادویات کی مسلسل فراہمی اور AI نگرانی)
11ڈرگ ریزسٹنٹ ٹی بی علاج مراکز (10 اضلاع میں)
آج کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے تمام سیاسی جماعتوں، وزراء، ایم پی ایز، سرکاری افسران اور تمام شراکت داروں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ آپ سب کے تعاون اور محنت سے یہ منصوبے عوام کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں۔
بلوچستان کی عوام کی صحت و فلاح ہم سب کی مشترکہ ترجیح ہے! 💙
#HealthBalochistan #BalochistanDevelopment #BilawalBhuttoZardari #BenazirAmbulance #PeoplesAirAmbulance #BalochistanHealth #PakistanPeoplesParty #HealthRevolution
MERC-1122: Saving Lives 24/7
@PakSarfrazbugti @bakhtkakar43 @jamalidmg @HealthDepartme5 @jam_kamal @ZiaKhanqta @HamzaShafqat @Advjalila @CMOBalochistan @Gov_Balochistan @cs_balochistan @ZahoorBuledi @Advjalila @Dr_RubabaBuledi @dpr_gob @Groupquetta @baluchexpress @MediaCellPPP
MERC 1122, Health Department, GoB has successfully commenced Benazir Ambulatory Services for Emergencies in Loralai, Zhob, Khuzdar, Turbet and D.M. Jamali districts. The Ambulatory Services will cater to the general emergencies and MNCH referral within assigned districts.
MERC-1122: Saving Lives 24/7
@PakSarfrazbugti @bakhtkakar43 @jamalidmg @HealthDepartme5 @jam_kamal @ZiaKhanqta @HamzaShafqat @MajidBuhair @Advjalila @CMOBalochistan @Gov_Balochistan @cs_balochistan @ZahoorBuledi @Dr_RubabaBuledi @dpr_gob @Groupquetta @baluchexpress
مرک 1122 بلوچستان کے ایمرجنسی اور ریسکیو سنٹرز نے عیدالفطر کے موقع پر عید کے تین دنوں میں *514* حادثات میں *714* لوگوں کو ابتدائی طبی امداد دی۔ مرک 1122 بلوچستان صوبے کے طول عرض میں واقع اپنے سینڑز سے 24/7 خدمات انجام دی رہی ھے۔
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں




















