Idrees Chachar | ادریس چاچڑ (@MIdreesChachar) header
Idrees Chachar | ادریس چاچڑ (@MIdreesChachar) profile picture

YouTuber | Journalist | Digital Media Expert |

Pakistan
Joined October 2022
Photo by Idrees Chachar | ادریس چاچڑ (@MIdreesChachar)Photo by Idrees Chachar | ادریس چاچڑ (@MIdreesChachar)Photo by Idrees Chachar | ادریس چاچڑ (@MIdreesChachar)Photo by Idrees Chachar | ادریس چاچڑ (@MIdreesChachar)Photo by Idrees Chachar | ادریس چاچڑ (@MIdreesChachar)Photo by Idrees Chachar | ادریس چاچڑ (@MIdreesChachar)Photo by Idrees Chachar | ادریس چاچڑ (@MIdreesChachar)Photo by Idrees Chachar | ادریس چاچڑ (@MIdreesChachar)Photo by Idrees Chachar | ادریس چاچڑ (@MIdreesChachar)Photo by Idrees Chachar | ادریس چاچڑ (@MIdreesChachar)
کل کا دن میری صحافتی کیرئیر کا مشکل ترین دن تھا۔۔۔ ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے۔۔۔ کل ریاست نے اپنے نہتے لوگوں پر ظلم اور بربریت کی نئی تاریخ رقم کی۔
23
865
19
2,923
138,569
Idrees Chachar | ادریس چاچڑ retweeted
منصور علی شاہ ہی چیف جسٹس ہوں گے ؟؟؟
بریکنگ نیوز سب سے بڑی خبر صرف دنیا نیوز پر کچھ دیر بعد ۔۔۔
23
52
1
913
35,600
Idrees Chachar | ادریس چاچڑ retweeted
زندگی تیز، بہت تیز چلی ہو جیسے۔۔۔ 💔 گزشتہ تین برس سے احسن اور میں وی نیوز کے ساتھ وابستہ تھے۔ اس دوران احسن کو نہ صرف ایک محنتی، باصلاحیت اور اپنے کام سے مخلص انسان کے طور پر جاننے کا موقع ملا بلکہ ہمارے درمیان ایک ایسا رشتہ قائم ہوا جو کسی بھی پیشہ ورانہ تعلق سے کہیں بڑھ کر تھا۔ احسن میرے لیے محض ایک کولیگ نہیں بلکہ بھائی کی طرح تھا۔ میں ہمیشہ اس کی قابلیت، محنت اور اپنے کام سے لگن کا معترف رہا۔ ان تین برسوں میں شاید ہی کبھی ایسا ہوا ہو کہ میں نے احسن سے کوئی کام کہا ہو اور اس نے انکار کیا ہو۔ اس کے لہجے میں ہمیشہ احترام، رویے میں خلوص اور کام میں ذمہ داری کا احساس نمایاں رہا۔ احسن دل کا مریض تھا، ہارٹ کی ڈیوائس کا استعمال کرتا تھا لیکن اُس نے اپنی اس بیماری کو کبھی خود پر سوار نہیں ہونے دیا۔ ابھی گزشتہ ہفتے ہی کی تو بات ہے، احسن نے اچانک فون کیا اور کہا، "شہروز بھائی! طبیعت کچھ ناساز ہے، آپریشن کے سلسلے میں کراچی جا رہا ہوں۔" میں نے اسے ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا اور خدا کی مہربانی سے احسن کا آپریشن کامیاب ہوا اور وہ کراچی سے اپنے آبائی گھر واپس آگیا۔ دل میں یہی یقین تھا کہ احسن خیریت سے واپس آئے گا، پھر وہی ملاقاتیں ہوں گی، وہی باتیں ہوں گی اور ہم دوبارہ پہلے کی طرح کام میں مصروف ہو جائیں گے۔ اس دوران میں لمحہ بہ لمحہ اس کی صحت کے بارے میں خبر لیتا رہا۔ مگر کسے معلوم تھا کہ یہ رخصتی ہمیشہ کی جدائی میں بدل جائے گی۔ آج صبح ٹھیک 8 بج کر 32 منٹ پر ایک فون کال موصول ہوئی۔ دوسری جانب سے بتایا گیا کہ احسن اب اس دنیا میں نہیں رہا۔ یہ چند الفاظ تھے، مگر جیسے وقت ایک لمحے کے لیے تھم گیا ہو۔ یقین نہیں آ رہا تھا کہ جس شخص سے ابھی کل شام کو بات ہوئی تھی، وہ یوں اچانک ہم سب کو چھوڑ کر چلا جائے گا۔ دل آج بے حد اداس ہے۔ یقین جانیے، اس دکھ کو بیان کرنے کے لیے الفاظ کم پڑ رہے ہیں۔ اور جب احسن کی دو ننھی بیٹیوں کا خیال آتا ہے تو دل مزید بوجھل ہو جاتا ہے۔ ایک صرف چار سال کی ہے اور دوسری محض دو سال کی۔ ان معصوم بچیوں کو شاید ابھی یہ احساس بھی نہیں کہ ان کی زندگی سے باپ جیسا عظیم سایہ اٹھ گیا ہے۔ یہ سوچ کر دل تڑپ اٹھتا ہے کہ وہ ننھی آنکھیں اپنے بابا کو ڈھونڈیں گی، مگر اب ان کی ملاقات صرف یادوں میں ہوگی۔ احسن! ایک بہترین انسان، مخلص ساتھی اور قابلِ اعتماد بھائی تھا۔ احسن کی محنت، احسن کا خلوص اور اچھا رویہ ہمیشہ یاد رہے گا۔ اللہ تعالیٰ میرے بھائی احسن کی کامل مغفرت فرمائے، اس کی قبر کو نور سے بھر دے، اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اس کے اہلِ خانہ، بالخصوص اس کی دونوں ننھی بیٹیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اللہ ان بچیوں کا حامی و ناصر ہو اور لواحقین کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ احسن بھائی! تم جلدی چلے گئے یار۔😥 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ @AhsanJadooncxz @TararAttaullah
5
12
4
62
8,447
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون بہت تکلیف دہ خبر اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
میرا دوست میرا بھائی اس دنیا سے چلا گیا۔ 32 سالہ احسن جدون کا دل اسکا ساتھ چھوڑ گیا۔ احسن کی ایک بیٹی کی عمر چار سال دوسری بیٹی کی عمر ایک سال ہے۔ کیا شاندار انسان اور کمال سوشل میڈیا پروڈیوسر تھا۔ حق مغفرت فرمائے ! آمین انا للہ وانا الیہ راجعون
1
1
45
کامران بھائی وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے بعد ہر ناجائز کام جائز ہوگا۔۔۔
پروٹیکٹیو کسٹڈی کی آئین قانون میں کوئی اجازت نہیں، اور پھر وزیراعلی اور سپیکر سے کسی کو کیا مسئلہ ہوسکتا ہے، دراصل یہ اغواء ہے، سینیٹر قانون دان شبیر حسین گیگانی
109
وفاقی آئینی عدالت کا قیام کا تو یہی مقصد تھا جو پورا ہو رہا ہے۔۔۔ جہاں جہاں حاجی خاکی کو خطرہ محسوس ہوگا وہاں وہاں حاجی صاحب کی عدالت پیش پیش ہوگی۔۔۔
نوٹ کر لیں کہ وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کو کام سے صرف MPO 3 کے کیسز کی حد تک نہیں روکا بلکہ جن جن علاقوں میں فوج کو سول انتظامیہ کی مدد کے لیے بلایا گیا ہے ان تمام علاقوں میں پشاور ہائی کورٹ کا آرٹیکل 199 کے تحت دائرہ اختیار کو مکمل طور کر معطل کر دیا ہے۔ حد ہے ویسے
143
زاہد شریف بھائی یہ الثشریف کے چاپلوس صحافی ہیں۔۔ ان کا کوئی قصور نہیں۔۔۔ ان کی ہر خبر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہے۔۔۔
اشفاق بھائی جان غلطیاں ہرکسی سے ہوتی ہیں، اگلے دن آپ نے چیف جسٹس عالیہ نیلم کو مسٹر جسٹس لکھا تھااورآج معمر رانا کو اداکارہ لکھا ہوا ہے، وہ اداکار ہے۔ جبکہ خاتون کوصرف 28سال بعد خلع لینے کاخیال آیا ہے، حیرانگی کی بات ہے
107
چ صحافی۔۔۔
اہم خبر جسٹس مسحن اختر کیانی کے استعفی کے پیچھے کا پلان ملاحظہ فرمائیں۔ پلان یہ تھا کہ جج صاحب سپریم کورٹ بار کے الیکشن سے ایک روز قبل استعفی دیں گے اور استعفے میں کہانی بھی لکھیں گے اور پھر سپریم کورٹ کے ووٹرز متاثر ہوکر انڈیپینڈنٹ گروپ کے خلاف ووٹ دیں گے اس طرح ایک تحریک کی شکل بن جائے گی لیکن استعفی میں درج کی گئی کہانی کمزور اسکرپٹ کے باعث کامیاب نہ ہوسکی اور وکلا میں پذیرائی نہ ملنے کی وجہ سے ووٹرز کو متاثر نہ کرسکی ۔ اور یوں انڈیپینڈنٹ گروپ نے کلین سویپ کردیا
1
4
242
Idrees Chachar | ادریس چاچڑ retweeted
آج وہ بھی صدیق جان پر تنقید کر رہے ہیں جنکے بڑے صدیق جان کی خبروں پر اپنے پروگرامز ڈیزائن کرتے رہے۔ TV سکرین سے چمٹا رہنے والا ہر فرد صحافی نہیں ہوتا۔ صحیح غلط کی پہچان اور درست مؤقف پر کھڑا ہونا بھی ایک شرط ہے۔
64
1,106
11
5,518
77,230
سرکاری حاجن
صدیق جان !تم نے ماضی میں بھی میرے بارے کئی جھوٹ بولے ہیں جو میرے پاس محفوظ ہیں لیکن اب نہیں۔ کل شاہ زیب کے شو پر سوالات اور موضوع تحریک انصاف کی سیاست پر تھا جس کے جواب دیے۔ اب میں تمہاری طرح کارکن تو ہوں نہیں سوال کچھ ہو اور جواب کچھ اور۔ باقی آبپارہ سے لگتا ہے دوبارہ ٹھڈے پڑ گئے ہیں جو گِل بھگوڑے کے ایجنڈے پر واپس آ گئے ہو یا دونوں اُنہی کے ایجنڈے پر ہو۔
67
Idrees Chachar | ادریس چاچڑ retweeted
جسٹس محسن اختر کیانی انتہائی قابل اور دلیر جج تھے انکے جانے سے یقیناً عدلیہ ایک قابل اور بہترین جج سے محروم ہو گئی. جسٹس محسن اختر کیانی اپنے آرڈر پر عمل درآمد کروانا جانتے تھے انکی عدالت میں جب کیس لگتا تو درخواست گزار اور فریقین پوری تیاری کے ساتھ پیش ہوتے، انکے لاہور جانے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے حکم پر عمل درآمد ہی نہیں ہوتا ججز کافی غصے میں دکھائی دیتے ہیں ابھی دو روز قبل جسٹس اعظم خان نے نام لیے بغیر عدالت میں یہ ریمارکس دیے کہ ہمارے ساتھی ججز جب کسی افسر، سیکرٹری کو طلب کرتے تھے تو میں اس چیز کو نا پسند کرتا تھا لیکن اب اندازہ ہوا کہ وہ ججز ٹھیک کرتے تھے یہاں تو کوئی آرڈر مانتا ہی نہیں...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان نے نام لیے بغیر ریمارکس میں کہا کہ ہمارے ساتھی ججز پہلے جب کسی سیکرٹری یا کسی افسر کو طلب کرتے تھے تو میں اس چیز کو صحیح نہیں سمجھتا تھا لیکن اب مجھے اندازہ ہوا ہے کہ وہ ٹھیک طلب کرتے تھے یہاں تو عدالتی حکم پر عمل درآمد ہی نہیں ہوتا..
4
22
2
96
8,851
Idrees Chachar | ادریس چاچڑ retweeted
ابھی ٹوئٹر دیکھا تو پتا چلا حامد میر صاحب کے پیسے لے کر ٹوئٹس کرنے کے بیان پر وہی سارے صحافی ان پر ٹوٹ پڑے ہیں جو پیسے لے کر ٹوئٹس کرتے ہیں 😅
37
1,000
8
5,316
29,237
Idrees Chachar | ادریس چاچڑ retweeted
پنجاب کی وزیراعلیٰ کی وضاحت فضول ہے، کیونکہ اس سے کچھ دیر قبل وہ پیٹرول سٹیشن کے ملازم پر تشدد کرنے والے پر پولیس حراست میں جوابی تشدد کی ویڈیو پوسٹ کر چکی ہیں۔ یہ مائنڈ سیٹ ہے۔ پنجاب میں سی سی ڈی کے ذریعے ”انصاف“ اور پیرا فورس کے ذریعے قانون کا نفاذ اس کی واضح مثالیں ہیں کہ اب تشدد کو ”محکمہ جاتی“ بنایا جا چکا ہے۔
17
76
4
263
12,755
Idrees Chachar | ادریس چاچڑ retweeted
یعنی اگر صحافی یہ پوچھے کہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ اور اسمبلی کا سپیکر 13 دن لاپتہ ہے، بتائیں وہ کہاں ہے؟ تو وہ صحافی ”مقبول بیانیے“ کا شکار ہو گیا، وہ کسی پارٹی کا ترجمان ہو گیا۔ سبحان اللہ۔ میڈیا میں الطاف حسین کا نام لینے پر پابندی لگائی گئی تب بولے۔ نواز شریف کو تاحیات نااہل کرنے کا عدالتی کھیل کھیلا گیا تب بولے۔ اب عمران خان اور اُن کی جماعت کے ساتھ بھی وہی ہو رہا ہے تو خاموش رہیں۔ اگر، مگر - چونکہ، چنانچہ کریں، کیوں بھئی؟ جو گزشتہ کل غلط تھا اور اُس کو غلط کہا، تو آج بھی غلط ہے، اور کہتے رہیں گے۔
11
407
9
1,414
19,513
Idrees Chachar | ادریس چاچڑ retweeted
معزز چیف جسٹس صاحب میں نےآپ کو12 جولائی 2022 خط لکھا تھا میری جان کوخطرہ ہے مجھے تحفظ دیں! معزز چیف جسٹس صاحب آپ مجھےتحفظ نہ دےسکے میں شہید ہوگیا۔ آج میری شہادت کو چار سال ہو گئے ہیں اب تو مجھے انصاف دے دیجئے۔ انصاف کا طالب آپ کی قوم کا ارشد شریف
10
511
3
1,335
14,160
Idrees Chachar | ادریس چاچڑ retweeted
سینئر صحافی مطیع اللہ جان صاحب کے طرز کلام یا الفاظ کے چنائو پہ اعتراض کیا جاسکتا ہے جیسا کہ کسی کے حوالے سے بھی ایسا اعتراض کیا جاسکتا ہے لیکن مطیع اللہ جان صاحب کبھی بھی مقبول بیانیے کے ساتھ نہیں گئے بلکہ ہمیشہ اصولوں کے ساتھ کھڑے ہوئے، ہمیشہ جمہوریت، انسانی حقوق، میڈیا کی آزادی کے لئے جدوجہد کی۔ پی ٹی آئی کے دور میں جنرل باجوہ اور اس وقت کی ہائبرڈ حکومت پہ کھلے عام تنقید کی، قاضی فائز عیسی کے ریفرنس معاملے پہ قاضی کے لئے آواز بنے، پانامہ کے ہنگامے میں چھپے ہاتھوں کو بے نقاب کرتے رہے۔ ہمارے کئی سینئر صحافی جنہیں پی ٹی آئی کے دور میں فوجی مداخلت، عدالتی مداخلت پہ بڑے اعتراضات تھے، ججوں کو تنقید کا نشانہ بناتے تھے ان میں سے زیادہ تر نے توبہ تائب کرتے ہوئے فوج سے رجوع کیا اور اپنا قبلہ درست کیا۔ وہ اب پی ٹی آئی کے خلاف جاری ریاستی جبر کو جسٹیفائی کرتے نظر آتے ہیں، نہ اب ان کے لئے انسانی حقوق کوئی مسئلہ ہیں اور نہ ہی انہیں اب کوئی جمہوریت یا جمہوری روایات کی کچھ فکر، نہ انہیں فوجی مداخلت پہ بھی کوئی اعتراض ہے اور نہ انہیں عدلیہ تباہی پہ کچھ رنج یا دکھ لیکن مطیع اللہ جان ان سب سے کل بھی الگ تھا اور آج بھی الگ ہے اسی لئے پی ٹی آئی دور میں بھی مقدمے بھگتا رہا اور آج بھی ایک جعلی مقدمے کو بھگت رہا ہے، نوکری اس کی چھین لی گئی ہے لیکن وہ اپنی لگن اور ایمانداری سے اپنا صحافتی کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ مطیع اللہ جان مقبول بیانیے نہیں بلکہ ہمیشہ اصولوں کے ساتھ کھڑا ہونے والا شخص ہے۔ مطیع صاحب کے طرز کلام پہ اعتراض کیجیے کھل کر کیجئیے لیکن اسے مقبول بیانیے کے لئے بکنے والا لغو الزام تو نہ دیں۔ @Matiullahjan919
30
358
10
1,936
27,319
میڈم یہ انصاف نہیں قتل ہے۔۔۔ جس طرح یتیم بچے کے قتل کو جسٹیفائی نہیں کیا جاسکتا اسی طرح اس کو بھی۔۔۔ مہذب معاشروں میں انصاف عدالتوں سے ملتا ہے۔۔۔ کسی شاہی فرمان یا دربار سے نہیں۔۔۔ آپ کو بھی شرم نہیں آنی چاہیے۔۔۔ اور اپکی میڈم کو بھی۔۔۔
This quoted post is unavailable.
1
27
ایک منتخب ایم این اے کی اس طرح سے گرفتاری۔۔۔ کیا یہ سب دیکھ کر سرمایہ کاری آئے گی؟؟
پی ٹی آئی ایم این اے مولانا نسیم شاہ کی گرفتاری کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
1
6
195
فوری طور پر
وزیر اعلی سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی کے 11 اکتوبر لاپتہ ہونے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ نے "فوری طور" پر کل 20 اکتوبر کے لیے درخواستیں مقرر کر دیں
1
115
صدیق جان ایک کیفیت کا نام ہے۔۔۔۔
یہ صدیق جان کیا ہے؟ اسلام آباد میں سینئر اینکر پرسن کی جانب سے کہا جاتا ہے ان کا بندہ ہے، ان کی طرف سے فہرست جاری ہوئی کہ سہیل آفریدی سے تنخواہ لیتے ہیں، پی ٹی آئی کے قریب چند صحافیوں سے سنا کہ خیبرپختونخوا ہاوس میں اسپیشل رہائش دی گئی ہے، مشعال یوسفزئی کے بارے جو تاثر ہے اس کے مطابق اب ان کا ماننا ہے کہ شاید خٹک صدیق جان کو اجلاس لنک پرسنا رہے تھے! طے کر لیں بھائی کیا ہے صدیق جان؟
76
Idrees Chachar | ادریس چاچڑ retweeted
اہم سوالات کامران مرتضیٰ اٹھا رہے ہیں
گورنر راج کے معاملے میں وزیراعظم کی سمری نہیں بلکہ گورنر کی رپورٹ بنیادی اہمیت رکھتی ہے جوکہ غائب ہے، متعلقہ دستاویزات پارلیمان میں بھی پیش نہیں کی گئیں، جے یو آئی رہنما سینیٹر کامران مرتضی
8
706
2
3,048
29,053