میں گواہی دیتا ہوں
اللّہ ﷻ ایک ہے
اس کے سوا کوئی معبود نہیں
اس کا کوئی شریک نہیں
حضرت محمد ﷺ
اللّٰہ کے بندے اور اللّٰہ کے رسول ہیں
اور میں گواہی دیتا ہوں کہ
حضرت محمد ﷺ پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا گیا
محمد ﷺ اللّٰہ ﷻ کے آخری نبی ہیں
محمدﷺ کے بعد کوئی پیغمبر نہیں آئے گا
Furqan Malik Phularwan🌹❤(Backup Account ) retweeted
اسلام آباد اکارڈ کا نغمہ بھی ریلیز ہوگیا۔
سب دوست لازمی شئیر کرتے جائیں۔
آج بہت عرصے بعد کلیجے میں ٹھنڈک پڑی ہے۔
اتنی ٹھنڈک تو دس مئی کو بھی نہیں پڑی تھی۔
آج ہم نے دس مئی سے زیادہ بڑا کام کر دکھایا ہے۔
*وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ*
شکریہ پاکستان ۔۔۔ شاباش پاکستان
*الحَمْدُ ِلله* دنیا میں ہر جگہ پاکستان ہی پاکستان 🇵🇰
*ہور کوئی ساڈے لائق* ۔۔
جب پوری دنیا تماشائی تھی ایک ہی ملک امن کیلئے بے شمار کوششوں میں مصروف تھا
اللہ نے کامیابی دی
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
1
17
Furqan Malik Phularwan🌹❤(Backup Account ) retweeted
رسول پاک کے خاندان سے قرآن کا حافظ سید سپہ سالار ہے وہ حیدر کی للکار ہے۔ وہ بنیان مرصوص ہے وہ صبح کے وقت یلغار کرنے والا ہے وہ فالمغیرات صبحا کا سپاہی ہے۔
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
⚔️🇵🇰⚔️
شہزادے سید عاصم منیر کے لئے کوئی ایک جملہ ؟
دیکھتا ہوں میرے اکونٹ پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چاہنے والے کتنے ہیں
1
20
ایک جملہ اس ببر شیر کی مسکراہٹ کے لیے ؟
#syedasimmuneer #Trending #IndiaPakistanWar2025 #Pakistan #PakistanIndianWar #PakArmy #PakFoujPaindabad #MothersDay #ceasefire #PakistanZindabad #Furqanmalik #Phularwan
1
37
Furqan Malik Phularwan🌹❤(Backup Account ) retweeted
Furqan Malik Phularwan🌹❤(Backup Account ) retweeted













