Muhammad JAVED (@ja_ed1) header
Muhammad JAVED (@ja_ed1) profile picture

muhammad javed` Pakistan first.

Pakistan
Joined December 2019
Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)
میرے گھر انڈرائیو پر آنے والے ڈرائیور کو اٹھا لیا گیا ہے جو اکثر میرے گھر کام کے لئیے آ جاتا ہے میرےکزن کو اٹھا لیا گیا ہے جو میرے ساتھ دعا پر گیا میں آج اپنے وکیل کے گھر انکے ابو کی دعا کے لئیے گئی تھی انکے گھر گھسے ہوئے انکے گھر والوں کو پیٹا جا رہا ہے بچوں کو ڈرایا جا رہا ہے کوئی بتائے گا اس ملک میں کیا ہو رہا ہے اور صرف ایک عورت کے لئیے پورا سِسٹم کیسے ناچ رہا ہے؟ اسے کس نے پوچھنا ہے کوئی بتائے
115
1,521
35
4,655
68,967
Muhammad JAVED retweeted
حفیظ اللہ نیازی کے بعد کچھ اور اکاؤنٹ خود کو PTI کا ہارڈلائنر ظاہر کر کے یہ پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ "عمران خان " کی ڈیل ہو رہی ہے۔ ڈیل ہوئی تو ہم انکے مخالف ہو جائیں گے۔ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔ خان کے بڑے بڑے مخالف تھک رہے ہیں تو یہ سسرے کیا ہیں جن کا اپنا کوئی نڑی ڈٹہ نہیں خان کو جاننے والے ایسی چول مارنے کا سوچ بھی نہیں سکتے
30
268
6
909
13,525
Muhammad JAVED retweeted
⚠️شہزاد اکبر 28ویں آئینی ترمیم اور صوبوں کی حمایت پر سارے ابہام واضح انداز میں دور کرتے ہوئے ! عمران خان نے حمایت کردی ہے یہ تاثر پھیلانے والے عسکری ذرائع ہیں۔ تحریک انصاف اور عمران خان دو الگEntities وجود بنتے جا رہے ہیں ۔ اس کی بنیادی وجہ پی ٹی آئی کی وہ مذاکراتی پالیسی ہے جو عمران خان کے واضح مؤقف کے برعکس ہے۔ خان ہمیشہ کہتے رہے ہیں کہ عوام کے پاس جائیں، عدالتوں سے رجوع کریں۔ کسی تیسرے فریق کے سامنے سر جھکانے کا راستہ انہوں نے کبھی نہیں بتایا۔ احد خان نے بھی کہا ہے کہ جس رہائی اور سہولت کی بات آپ لوگ کرتے ہیں پہلے عمران خان سے پوچھیں کہ وہ چاہتے کیا ہیں۔ یہ سوال صرف ان کی بہنیں کر سکتی ہیں، لطیف کھوسہ یا شہزاد اکبر نہیں۔ یہ تبدیلی 28ویں آئینی ترمیم کی تیاری کا حصہ ہے، پی ٹی آئی کو پارلیمانی طور پر استعمال کیا جائے اور عمران خان کو اس عمل سے الگ رکھا جائے۔ پھر اپنی مرضی کے گواہ سامنے لائے جائیں کہ خان نے فلاں بات کی تھی۔ یہ ایک دھوکا ہوگا۔ اس کی تصدیق کا ایک سادہ طریقہ ہے: اگر عمران خان نے واقعی 28ویں ترمیم یا نئے صوبوں پر بات کرنے کی ہدایت دی ہے تو علیمہ خان کو رہا کریں، منگل اور جمعرات کی ملاقاتیں بحال کریں اور عمران خان کو اسپتال منتقل کریں۔ پھر معلوم ہو جائے گا کہ بات چیت کی گنجائش ہے یا نہیں۔ ان پابندیوں کے ہوتے ہوئے ان کی حمایت کا دعویٰ کیسے کیا جا سکتا ہے؟ محسن نقوی اس سسٹم کا چہرہ ہے، سسٹم خود خاموشی سے 28ویں ترمیم پر کام کر رہا ہے ۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی اسٹینڈ لینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں ۔ یاد رکھیں 28ویں ترمیم کے ٹانگے پر ہونے والی ہر سیاسی جماعت اپنی سیاسی شناخت کھو کر ٹانگہ پارٹی بن جائے گی ۔ عمران خان نے عوام کو سیاسی طور پر اس حد تک باشعور کر دیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دینے والی جماعت کے لیے اپنی سیاسی ساکھ برقرار رکھنا آسان نہیں ہوگا۔ آج پی ٹی آئی کے نام پر جو کچھ ہو رہا ہے، وہ عمران خان کی پی ٹی آئی نہیں۔ پی ٹی آئی عمران خان ہے، اس کے بغیر اس کی کوئی الگ سیاسی حیثیت نہیں۔ گن پوائنٹ پر کسی کو قید کر کے حمایت نہیں حاصل کر سکتے۔ صوبوں کا ایشو عوام اور سیاستدان کے بیچ ہے۔ یہ تیسرا گروہ جو نہ سیاستدان ہے نہ آئین کے مطابق عوام ہے 🔥۔ انکے کہنے پہ صوبے بنانا ایک غیر سیاسی غیر فطری عمل ہے۔ صوبے کوئی آمر نہیں بنا سکتا ۔محسن نقوی نے کہا ریفرنڈم کروا لیں آئین میں کسی ریفنڈم کی کوئی گنجائش نہیں ہے ریفرنڈم آمر کرواتے ہیں سیاستدان کو کیوں نہیں کروانے دیتے۔
9
364
3
963
14,087
Muhammad JAVED retweeted
بلاول زرداری نے آئینی عدالت بنائی تھی اب یہی آئینی عدالت انکا سندھ لیکر جائے گی ۔ محسن نقوی کی نظر وزیراعظم کی کرسی پر ہے۔ جبکہ پنجاب کے چیف منسٹر کی کرسی کے لیے محسن نقوی کے قریبی بہت بڑی کاروباری شخصیت ہے، سوٹ پہنتے ہیں بڑے ذہین فطین ہیں۔کا انتخاب کر لیا گیاہے ۔ مریم نواز کو غصہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔اگر آپکا فارم 45 کا اقتدار ہوتا آپ الیکشن لڑ کر جیت کر آئی ہوتی تو آپکا غصہ بجا تھا ۔ انکی چیز تھی انھوں نے دی اب وہ واپس مانگ رہے ہیں اس میں اتنا پریشان ہونے کی کیا بات ہے ۔ پہلے مریم نواز سلیکشن تھی اب سسٹم نے کوئی اور سلیکشن کر لی ہے ۔ بیرسٹر شہزاد اکبر
39
526
16
2,020
44,911
Muhammad JAVED retweeted
🚨 حبیب اکرم عمران خان اور لطیف کھوسہ کی conversation کے آئے عمران خان نے کہا 28ویں ترمیم out of Q ہے ان کو اندازہ ہی نہیں کہ سندھ اور خیبرپختونخوا میں لوگ کتنے حساس ہیں جس پر لطیف کھوسہ نے کہا کہ عمران خان صاحب آپ نے تو خود جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنایا تھا جس پر عمران خان نے کہا میں آج بھی اس پر قائم ہوں لیکن عوام کی منشاء کے مطابق ہونا چاہے اور ایک صوبہ میں نہیں ہونا چاہیے ۔ عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ ہم 28ویں ترمیم کی حمایت نہیں کر سکتے . حبیب اکرم
میری اب تک کی اطلاعات کے مطابق عمران خان نے ان لوگوں کے ارمان ٹھنڈے کر دیے ہیں جو لوگ بہت جلدی میں تھے کہ ہم 28ویں ترمیم میں ووٹ کریں گے صدیق جان
302
1
1,163
32,798
Muhammad JAVED retweeted
بلے والا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے لگا دیا۔ پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے کی واپسی اور الیکشن ایکٹ کے سیکشن 215 کی آئینی حیثیت کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ لارجر بینچ کی سربراہی جسٹس عابد عزیز شیخ کریں گے جبکہ جسٹس ملک وقار حیدر اعوان اور جسٹس ملک جاوید اقبال وینس بھی بینچ میں شامل۔ درخواست میں الیکشن ایکٹ 2017ء کے سیکشن 215 کو آئین کے آرٹیکل 17 سے متصادم قرار دیتے ہوئے اس کی آئینی حیثیت کو چیلنج کیا گیاتھا۔ بنیچ کی تشکیل ہو گئی مگر 26 اور 27 ویں آئنی ترامیم کے بعد فیصلے آئنی آتے ہیں اس لیے خیر کی امید نہ رکھی جائے
5
115
861
18,366
Muhammad JAVED retweeted
محمد مالک 🔥🔥🔥 پرائم منسٹر کے لیے ٹرسٹ اور charisma بڑا ضروری ہوتا ہے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر عمران خان کی سب سے بڑی کوالٹی یہ ہے کہ وہ ان پر عوام بہت ٹرسٹ کرتی ہے۔ اگر عمران خان بطور وزیراعظم عوام کو بولے کہ آپکو یہ قربانی دینی پڑے گی تو لوگ انکی بات تسلیم کرینگے اور قربانی دینگے بھی ۔۔ مریم ہو بلاول ہو یا کوئی اور ہو عوام انکی بات سننے کے لیے تیار ہی نہیں۔ عمران خان کی یہ بہت بڑی طاقت یہ ہے کہ لوگوں سے سب سے بہتر کام وہی شخص نکلوا سکتا ہے۔ اسکے مقابلے میں کوئی نہیں۔ ایسے شخص کو اقتدار میں لاکر ملک کو آگے بڑھانے کا تاریخی موقع ہے اور یہ وقت ضائع کرکے ملک کا ناقابل تلافی نقصان کیا جا رہا ہے۔
40
483
11
1,478
38,574
بریکنگ نیوز 🚨مشاہد حسین سید کا بڑا اعتراف، عمران خان نیازی ایک مرتبہ پھر سچا ثابت ہوگیا۔ ساری سٹوری کھل کر بتا دی 🔥🔥 باجوہ کی لڑائی عمران خان سے تھی باجوہ نے عدم اعتماد لائی اور ہم سب اسکے سہولت کار بنے۔ باجوہ چاہتا تھا عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرلے، امریکی کو فوجی اڈے فراہم کرے، جو کچھ ہم چاہتے وہ کرے تاکہ امریکہ اور سعودی عرب ناراض نہ ہو لیکن عمران نے باجوہ کو شٹ اپ کال دی۔ میں اپنا ضمیر ایمان بیچ کر اپنی قوم کے ساتھ غداری نہیں کرسکتا۔ اس ساری گیم میں فی ایم این اے کو دس دس کروڑ روپے انعام دیا گیا۔ ہر اُس قومی اسمبلی کے مبر کو بیرونِ ملک جائیدادیں بھی دی گئیں جو باجوہ کی گیم میں سہولت کار بنے۔
48
1,015
20
2,434
69,295
Muhammad JAVED retweeted
محسن نقوی نے دن میں کہا "کوئی ڈیل نہیں"، رات کو نواب شاہ پہنچ گیا دن میں محسن نقوی نے صحافیوں کو کہا، عمران خان کو کوئی ڈیل نہیں مل رہی، یہ قیاس آرائیاں 2-3 دن کی ہیں۔ اور رات کو وہی نقوی خصوصی طیارے سے نواب شاہ پہنچ گیا، زرداری ہاؤس میں 59 منٹ بند کمرے میں ملاقات کی، "اہم شخصیت کا پیغام" پہنچا دیا۔ سوال یہ ہے، دن کی بات سچی تھی یا رات کی ملاقات؟ مجھے نہیں لگتا عمران خان تسلیم کرے گا۔ دو وکیل کیسز کے بہانے پیغام لے کر گئے، ملاقات بھی ہوئی، لیکن دونوں مہرے اسٹیبلشمنٹ کے ہیں، اور پروٹوکول عمران خان کے نام کا لیتے ہیں۔ یہ مذاکرات نہیں، یہ ڈرامہ ہے۔ ایک طرف "مک مکا" کا غبارہ چھوڑا جا رہا ہے، دوسری طرف نواب شاہ میں زرداری کو ڈرایا جا رہا ہے کہ نئے صوبے، ریفرنڈم، 28 ترمیم پر مان جاؤ۔ جس نے چار سال جیل کاٹ لی، وہ اس غبارے پر نہیں بکے گا۔ جب تک خان خود نہ بولے، ہر خبر کو غبارہ سمجھو۔
21
197
3
789
37,133
Muhammad JAVED retweeted
نیا صوبہ بنانے کے لیے ریفرنڈم کی کوئی آئینی حیثیت نہیں بلکہ اس کیلئے درکار آئینی ترمیم کیلئے بھی پارلیمنٹ اور سینیٹ سے الگ الگ دو تہائی اکثریت لازمی ہے اس کے بعد بھی یہ منظوری کیلئے صدر کو نہیں بلکہ متعلقہ صوبائی اسمبلی کو جاتا ہے وہاں بھی دو تہائی اکثریت سے منظوری ضروری ہے۔ اس کے بعد اسے صدر کے دستخط کیلئے بھیجا جاتا ہے 🚦​اگر متعلقہ صوبائی اسمبلی دو تہائی اکثریت سے یہ بل منظور نہ کرے تو وفاقی حکومت یا پارلیمنٹ اکیلے نیا صوبہ نہیں بنا سکتی۔ رہی بات ریفرنڈم کی تو اس کے ذریعے محض عوامی رائے جانی جا سکتی ہے ​اگر کوئی حکومت ریفرنڈم میں عوامی ووٹ لے بھی لے تو بھی نیا صوبہ بنانے کے لیے آرٹیکل 239 کے تحت اسمبلیوں سے دو تہائی اکثریت کی آئینی ترمیم کا مرحلہ بہرحال پورا کرنا پڑے گا۔
34
139
2
448
6,106
Muhammad JAVED retweeted
ملاقات میں عمران خان نے لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر سے کہا مجھے پتا ہے آپ مجھ سے ملنے آرہے ہیں جب پوچھا گیا آپ کو خان صاحب کیسے پتا تو انہوں نے کہا میرے پاس جو ٹی وی ہے اس پر 3 نیوز چینلز آتے ہیں اور مجھے اب اخبار بھی مل رہا ہے ان سے پوچھا گیا کونسے خان صاحب نیوز چینلز آتے ہیں تو انہوں نے بتایا ایک Ptv ہے دوسرا Samaa tv ہے تیسرا geo news ہے Ptv وہ سرکار کی وجہ سے نہیں دیکھتے Samaa علیم خان کی وجہ سے نہیں دیکھتے geo news کو عمران خان دیکھتے ہیں عمران خان کا اخبار اور Tv اس لئے بحال کیا گیا ہے کہ ذرائع کہتے ہیں طاقتور لوگوں کی سوچ یہ ہے عمران خان کو باہر کی دنیا کا بھی آئیڈیا ہو عمران خان نے ان کو ہدایت دی میری فکر چھوڑیں بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق خط لکھیں بشریٰ بی بی یہاں آپریشن کے لئے نہیں مان رہی ہیں کیونکہ ڈاکٹرز ان کو کہہ چکے ہیں ڈر ہے کہ آنکھ کی بینائی نہ چلی جائے اسدطور
30
452
6
3,279
255,850
Muhammad JAVED retweeted
جنرل باجوہ نے مجھے خود کہا میں اس بات کا حلف دیتا ہوں کہ نواز شریف کی لندن میں 300 جائیدادیں ہیں کوئی اس بات سے انکار کر کہ دکھائے ہارون رشید
1
329
2
1,086
10,602
یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ جو ( لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشری بی بی سے )ملاقات ہوئی ہے یہ کوئی شہباز شریف نے نہیں کروائی ۔۔ یہ ملاقات "انھوں" نے کروائی ہے جن سے خود شہباز شریف پوچھتے تھے کہ میں ملاقات ہونے دوں یا نہ ہونے دوں ۔۔ ۔مطیع اللہ جان
2
72
521
9,054
Muhammad JAVED retweeted
شمشاد خان کی تاریخی باتیں🔥🔥 سب لوگوں کو یہ ویڈیو ضرور دیکھنا چاہیے جیسے ہی خان صاحب وزیراعظم بنے تھے قوم میں ایک احساس ذمہ داری آیا تھا انہوں نے کوئی آرڈر پاس نہیں کیا تھا لوگ خودبخود قانون کے مطابق چلنا شروع ہوگئے تھے دفاتر میں حاضریاں لگتی لوگوں نے پیلمٹ پہننا شروع کردیا ٹریفک قوانین کا احترام شروع ہوگیا ۔ عوام میں انکی پذیرائی تھی یہ ایک ایسا پازیٹو چینج آیا تھا جو اس سے پہلے اور انکے بعد کبھی نہیں دیکھا۔ عمران خان کو میں نے بتایا تھا کہ آپکو vultures نے گھیر رکھا ہے انہوں نے یہ بات تسلیم کی ۔ مجھ سے کسی نے پوچھا تھا کہ پاکستان کیسے ٹھیک ہوگا اور اس راستے پر آئے گا جو مفکر پاکستان کا تھا تو میں نے بتایا اس ملک کو کوئی "پاگل" شخص ہی ٹھیک کرسکتا ہے اور وہ پاگل شخص عمران خان آگیا ہے جو اپنے نظریے اور پاکستان کی محبت اور عوام کے لیے کچھ کرنے کے لیے پاگل پن کی حد تک جاسکتا ہے۔ عمران خان کی حکومت غلط طریقے سے ہٹوائی گئی جوبائیڈن نے کہا تھا ہمیں پاکستان کا یہ وزیراعظم پسند نہیں ہے اور پھر وہ شخص ہٹایا گیا۔ انکو جب پتہ چل گیا کہ عمران خان ان سے کنٹرول نہیں ہوگا اور وہ روایتی سیاست دان والی سوچ نہیں رکھتا تو انکو نکال دیا گیا۔ دنیا کی واحد مثال ہے جس برے طریقے سے خان صاحب کو رکھا جارہا ہے نیلسن منڈیلا ہی ایسے رہا تھا۔ خان صاحب کی پارٹی کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے پارٹی تو ختم نہیں ہوتی لیکن ملک ختم ہو جائے گا ان حرکتوں سے
26
622
5
1,508
25,627
Muhammad JAVED retweeted
ملاقاتیوں نے بالآخر بتا دیا کہ عمران خان جیل میں خوش ہیں اور خود ہی رہا نہیں ہونا چاہتے ۔ خان صاحب نے کہا کہ شہباز شریف جس طرح عاصم منیر کی قیادت میں ملک کی معیشت اور دفاع کو نانگا پربت کی بلندیوں تک لے گئے ہیں ایسے میں وہ باہر آ کر ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتے خان صاحب نے 28 اور 29 ویں ترمیم کے علاؤہ نئے صوبے بنانے کی شدت سے حمایت کی۔ البتہ خان صاحب نے بشری بی بی کی رہائی کا مطالبہ کیا تاکہ بنی گالہ میں کھڑکیوں کے پردے تبدیل کروا سکیں جو ایک سال میں میلے ہو گئے ہونگے ۔ اگر ملاقاتی جان پر کھیل کر اڈیالہ نہ۔جاتے تو ہمیں کیسے پتہ چلتا کہ خان صاحب کیا کہہ رہے ہیں ۔ شکریہ ملاقاتیو۔۔ ہور دند کڈھو
47
460
8
1,510
19,575
Muhammad JAVED retweeted
جس کیس کا فیصلہ حکومت ، الیکشن کمیشن ، پولیس ، ایف آئی اے یا نیب میں سے کسی نے بھی کرانا ہو اس کیس کو پہیے لگ جاتے ہیں نظام انصاف سمیت سب فوری متحرک ہو جاتے ہیں زندہ مثال ملاحظہ ہو یہ معاملہ تو پہلے کا تھا لیکن الیکشن کمیشن نے اپریل 2022 میں قرار دیا کہ سینیٹ الیکشن ویڈیو اسلینڈل میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی اور پی ٹی آئی کے دو سابق اراکین اسمبلی فہیم خان اور جمیل خان بدعنوانی کے مرتکب ہوئے ہیں اس لئے ان کے خلاف اسلام آباد سیشن کورٹ میں کرمنل کاروائی ہو گی اسلام باد سیشن کورٹ میں کیس شروع ہو گیا آج سماعت تھی آئندہ تاریخ 17 دسمبر پڑی ہے گویا ساڈھے چار میں کیس آگے نہیں بڑھ سکا نا ہی نظام انصاف کو نا ہی الیکشن کمشین کو اس میں جلدی ہے کیونکہ اس میں کمپلنیٹ الیکشن کمیشن ہے دوسری جانب اکتوبر 2022 میں اسی الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف فوجداری کاروائی کا فیصلہ دیا سیشن کورٹ میں اسی الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف دسمبر میں کمپلینٹ فائل کی اور پھر الیکشن کمیشن اس کیس کے پیچھے پیچھے تھا نظام انصاف بھی تیزی میں تھا بغیر شفاف ٹرائل اگست 2023 میں عمران خان کے خلاف فوجداری کیس کا فیصلہ آتا ہے آج تک عمران خان اس کیس میں گرفتاری کے بعد جیل میں قید ہیں
1
138
1
638
23,236
Muhammad JAVED retweeted
موجودہ پی ٹی آئی 1979 کے دور کی پیپلز پارٹی بن چکی ہے ۔ خان کی موت کی منتظر ہے خان فٹ نہیں بیمار ہیں آنکھ اور بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے بلڈ پریشر کی وجہ مسلسل قید تنہائی ہے نہ کہ بیرسٹر سلمان صفدر کے بقول بشری بی بی کی بیماری ۔ ماں مر جائے جو PTI قیادت منہ سے کچھ پھوٹے یا کچھ کرے
35
550
5
1,382
11,142
Muhammad JAVED retweeted
ضبطِ غم نے بچا لیا ورنہ ہم کوئ داستان ہو جاتے نوشی گیلانی
29
73
1
386
6,395
Muhammad JAVED retweeted
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان کے ساتھ لڑائی میں جو مشکلات سامنے آ رہی ہیں وہ اس وجہ سے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ کسی جاگیردار یا سرمایہ دار سے لڑی اور وہ انھیں کنٹرول کر لیتی تھی لیکن عمران خان کے ساتھ لڑائی میں عمران خان کی فیملی نے مثال قائم کردی ہے جو سامنے آتا ہے وہ پہلے سے زیادہ زور دار اور طاقتور انداز میں ڈٹ جاتے ہیں، عمران ریاض خان
7
825
2
2,747
15,940
Muhammad JAVED retweeted
اسٹبلشمنٹ اور مولانا فضل الرحمان آپس میں سینگ پھنسا چکے ہیں یہ صورتحال اتنی سنگین پہلے کبھی پیدا نہیں ہوئی تھی مولانا پر ہر قسم کا حملہ کیا جا رہا ہے فیلڈ مارشل جنہوں نے اس فوج کی 70 اسی سال کی محنت داؤ پر لگوادی سنٹرل پاکستان پنجاب Gt روڈ بیلٹ پر فوج مقبول تھی فیلڈ مارشل نے اس پوری فوج کو پٹواریوں کی محبت میں غیر مقبول کروا دیا آج جب فیلڈ مارشل کے سینگ پھنستے ہیں مولانا کے ساتھ تو وہی پٹواری ان کا ساتھ نہیں دے رہے شہزاد اکبر
13
349
3
1,690
123,198