M Mansha (@MManshak97) header
M Mansha (@MManshak97) profile picture

السلام وعلیکم اللہ سبحان تعالٰی ہم سب کو ایمان کی دولت سے مالا مال فرمائیں آمین ثم آمین دنیا اور آخرت میں ایمان اوربھلائی نصیب عطاء فرمائیں آمین

Ile-de-France, France
Joined August 2013
Photo by M Mansha (@MManshak97)Photo by M Mansha (@MManshak97)Photo by M Mansha (@MManshak97)Photo by M Mansha (@MManshak97)Photo by M Mansha (@MManshak97)Photo by M Mansha (@MManshak97)Photo by M Mansha (@MManshak97)Photo by M Mansha (@MManshak97)Photo by M Mansha (@MManshak97)Photo by M Mansha (@MManshak97)
🚨🚨 بریکنگ نیوز عمران خان نے شیخ وقاص کو صرف عہدے سے نہیں بلکہ پارٹی سے نکالنے کا حکم جاری کیا ہے فورا نئے نظریاتی بندے کو سیکرٹری اطلاعت لگائے تاکہ پارٹی کا بیانیہ اگے لے کر جا سکے عمران خان کے ہنگامی احکامات
58
1,206
10
4,856
171,498
بریکنگ نیوز 🔥 امریکہ سےبڑاحکم آ گیا،کانگریس مین گریک کیسرکابڑابیان۔ہم عمران خان اورسیاسی قیدیوں کی رہائی کاحکومت سےمطالبہ کرتے ہیں ۔فوراً انہیں رہا کیاجائے،اور تشدد بند کیا جائے ۔🚨
136
2,187
16
6,872
147,831
*ہمارے والد اس کرسی پر بیٹھ کر میری نانی کے ساتھ بہت مزاق کیا کرتے تھے اور ہم سب اس پر بہت ہنستے تھے لیکن اب یہ ساری یادیں بہت غمزدہ کرتی ہیں۔* *قاسم خان کے یہ الفاظ 💔*
1
22
124
1,527
سابق سٹار آل راؤنڈر عبدالرزاق کا اپنے انٹرویو میں کہنا ہے کہ "میں نے اپنی زندگی میں ایک ایسا شخص دیکھا ہے جس نے مجھے بہت متاثر کیا، اور وہ ہمارے لیجنڈ محمد یوسف ہیں۔ جب محمد یوسف اسلام میں داخل ہوئے، تو اس کے بعد ہم انگلینڈ کے دورے پر گئے۔ ہوٹل میں میرا کمرہ محمد یوسف کے کمرے کے ساتھ ہی تھا۔ دورے کے دوران ایک رات، رات کے آخری حصے میں مجھے ان کے کمرے سے کسی کے رونے کی آواز آئی۔ میں گھبرا گیا کہ خدا خیر کرے کیا ہوا ہے؟ میں اپنے کمرے سے باہر نکل آیا۔ مجھے محسوس ہوا کہ یہ محمد یوسف کی ہی آواز ہے۔ میں باہر لابی میں بیٹھ گیا اور تقریباً 20 منٹ تک وہاں بیٹھا رہا، اندر سے مسلسل رونے کی آواز آ رہی تھی۔ مجھے اندازہ ہو گیا کہ محمد یوسف اس وقت اپنے اللہ کے سامنے سجدے میں گر کر رو رہے ہیں۔ اگلے روز ہمارا میچ نہیں تھا بلکہ پریکٹس سیشن تھا۔ ہم سب گراؤنڈ گئے تو کوچ نے محمد یوسف کو نیٹ میں کافی دیر پریکٹس کرائی۔ تقریباً 3 گھنٹے کا سخت سیشن تھا، سب کھلاڑی تھک کر پانی پی رہے تھے لیکن محمد یوسف پانی نہیں پی رہے تھے۔ حالانکہ وہ رمضان المبارک کا مہینہ بھی نہیں تھا۔ میں پانی کی بوتل لے کر یوسف کے پاس گیا تو انہوں نے انکار کر دیا اور کہامیرا روزہ ہے'۔میں نے حیرت سے کہا: 'یوسف بھائی! رمضان تو ہے نہیں، پھر آپ کا روزہ کیسے ہے؟'انہوں نے ایسا جواب دیا جو میرے دل کو چھو گیا! محمد یوسف نے کہا: 'بس اب میں ایک دن روزہ رکھوں گا اور ایک دن نہیں رکھوں گا۔ کیونکہ جب میں مسلمان نہیں تھا، تو اتنے سال میں نے روزے نہیں رکھے۔ مجھے ڈر ہے کہ کہیں آخرت میں مجھ سے اس بارے میں سوال نہ ہو جائے۔ اب مجھے یہ تو معلوم نہیں کہ میں نے کتنے سال روزے نہیں رکھے، لیکن جب تک زندہ ہوں، ہفتے میں چار روزے ضرور رکھوں گا۔' میں نے اپنی زندگی میں اگر کسی کو دین پر اتنے کامل طریقے سے چلتے دیکھا ہے تو وہ محمد یوسف تھے، اور وہ آج بھی ہر ہفتے میں چار دن روزہ رکھتے ہیں۔ #cricket #pakistancricket #PCB
54
465
10
3,165
94,656
*قصہ مختصر* *نا عمران خان ہار ماننے والا ہے* *نا بہنیں ساتھ چھوڑنے والی ہیں🩵🤲✌🇧🇫*
1
15
35
499
M Mansha retweeted
اہم ترین 🚨 عظمٰی خان کے شوہر پنجاب اسمبلی کے باہر PTI ایم پی ایز کے ساتھ عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے احتجاج کر رہے ہیں
26
2,174
6
6,929
30,930
M Mansha retweeted
ایک پڑھا لکھا باشعور خاندان ایک بے حس قوم کے پیچھے رل گیا🥺
41
141
6
508
4,422
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف 🔥🔥 جنرلز کو شرم کرنی چاہیے ۔ لوگ پاکستان سے زیادہ افغانستان کو محفوظ سمجھتے ہیں. کہتے ہیں افغانستان میں حالات خراب ہیں ۔ لیکن ہمارے اپنے ٹرک ڈرائیور کہتے ہیں کہ جب ہم افغانستان میں ہوتے ہیں تو خود کو محفوظ سمجھتے ہیں اور جیسے ہی پاکستان میں آتے ہیں تو خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگتے ہیں۔ ہمیں اپنی جان سے زیادہ رشوت کا خطرہ ہوتا ہے۔ یہ سنتے ہی ڈی جی آئی ایس پی آر اور جنرلز کو اپنا سر شرم سے جھکا لینا چاہیے۔ جنرلز کی باتیں سنیں, ان کی بڑھکیں سنیں اور ان کے کرتوت دیکھیں۔
9
81
308
14,998
بیرسٹر شہزاد اکبر🚨🚨 میں عینی شاہد ہوں میرے پاس مزید گواہ ہیں انکے نام نہیں بتاؤں گا ورنہ وہ مارے جائیں گے میں 2021 سے باجوہ کی جاسوسی کر رہا تھا میری یہ ذمہ داری لگائی گئی تھی حفیظ شیخ کو اسلام آباد کی سینٹ کی سیٹ ہروانے کے تمام کردار ایک ایک چیز عمران خان کو بتا دی تھی میں عینی شاہد ہوں کہ ابھی روس نے یوکرائن پر حملہ نہیں کیا تھا تو مشاورت ہوئی تب باجوہ نے کہا وزیراعظم عمران خان آپ کو روس ضرور جانا چاہیے اور عمران خان روس گئے تو امریکہ میں اسی باجوہ نے جا کر عمران خان کو اینٹی امریکہ بیچنا شروع کر دیا ۔
13
629
5
2,161
82,756
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عاصم منیر کا ایک ایسا کارنامہ جس کی قیمت اب پورا پاکستان ادا کرے گا ۔!!!🔥🔥🛑🛑 اس وقت ایران اور امریکہ کی جنگ چل رہی ہے ۔ امریکہ کے قریبی ممالک نے بھی خود کو اس جنگ سے دور رکھا ۔ سوئٹزرلینڈ نے یہاں تک کہا کہ فضائی حدود بھی استعمال نہیں ہونے دیں گے ۔ وجہ واضح تھی : کہ توانائی کا بحران اپنے شہریوں پر نہیں آنے دینا ۔ لیکن پاکستان میں عین اسی حساس وقت میں عاصم منیر نے ایران کا بارڈر بند کر دیا ۔ پاکستان اپنی تیل و گیس کی ضرورت کا تقریباً 70 فیصد ایل پی جی سے پورا کرتا ہے ۔ جس میں سے 50 فیصد ایران سے آتی تھی ۔ اب وہ سپلائی مکمل بند ہو چکی ہے ۔ ایل پی جی کی قیمت پہلے ہی جنگ کی وجہ سے 200 روپے تک پہنچی تھی ۔اب 600 روپے سے زائد ہو چکی ہے, اور آنے والے دنوں میں مزید بڑھے گی ۔ افغانستان کا بارڈر بھی بند کر دیا گیا ۔ آلو سمیت کئی فصلیں براستہ افغانستان سینٹرل ایشیا جاتی تھیں ۔ اب سپلائی چین مکمل طور پر ٹوٹ گئی ۔ کسان تباہ ہو گئے ۔ ایران اور افغانستان دونوں طرف تجارت بند ۔ بھارت پہلے سے بند, چین کی طرف ہمارا کچھ نہیں جاتا کیونکہ ہمارے پاس کچھ ایسا ہے ہی نہیں جو ہم چین کو بھیجیں ۔ غریب اور مڈل کلاس دونوں عاصم منیر کے اس فیصلے کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں ۔, شہباز گل🚨🚨
7
281
5
819
21,109
جو بات ہے
62
516
10
1,902
12,298
M Mansha retweeted
Absloutly right ....
11
55
2
178
1,550
M Mansha retweeted
رپورٹر کا سوال: کیا اگلا نمبر آپ کا ہے؟ شہید ارشد شریف کا جواب : یہاں کسی کو پتہ نہیں ہوتا اگلا نمبر کس کا ہے، جو رات قبر میں ہوگی وہ قبر سے باہر نہیں ہو سکتی 💔
37
1,352
20
3,970
29,927
اگر عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنے تو میں خود چل کر جاونگا پاکستان کا دورہ کرنے،،،،، روسی صدر پیوٹن،، ظفر ہلالی کا دعوٰی
122
1,812
15
6,886
50,465
سیکٹر کمانڈر، کور کمانڈر کے احکامات پر تحریک انصاف خیبر پختونخواہ میں الیکٹڈ ایم پی اے ایز کو یہ ٹارگٹ مشن دیا گیا ہے کہ آپ اپنا نیا صوبائی صدر اور چیف منسٹر نامزد کریں۔ آپکی سسٹم میں واپسی کا واحد طریقہ یہی ہے۔ سہیل آفریدی مراد سعید جنید اکبر سلمان اکبر راجہ اب قابل قبول نہیں ہیں ۔ علی امین کا نام اس لیے سامنے آتا ہے کہ جب آپ کسی کے در پر جا کر بیٹھتے ہیں، اسکے ہاتھ سے کھاتے ہیں تو فیصلہ بھی وہی کرے گا۔ علی امین کو سمجھنا چاہیے کہ آخری موقع پر آپکے بدلے کوئی اور نامزد ہو جائے اسی لیے راجہ صاحب فرسٹریشن میں یہ منصوبہ لیک کیا ہے۔ سلمان اکرام خود ہمت کرنے کے بجائے چاہتے ہیں کہ سوشل میڈیا کا رینک اینڈ فائل ورکر ہے وہ اس گروہ سے حساب لے سوشل میڈیا کی چڑھائی کے بعد عین ممکن ہے یہ معاملہ رک جائے ۔ راجہ صاحب یہ کھل کر نہیں کہہ سکتے کہ یہ سب کچھ سیکٹر کمانڈر اور کور کمانڈر کے حکم پر ہو رہا ہے کیونکہ یہ فیلڈ مارشل کی خواہش ہے ۔ راجہ صاف کی غلطی یہ ہے انھوں نے کمزوری دیکھائی،مشعال کو نکالنے کا دو ٹوک حکم عمران خان نے دیا ۔ آپ نے اور بیرسٹر گوہر نے اسکو نہیں نکالا، ماضی میں اس قسم کی غداریوں کو برداشت کیا گیا ۔ یہ لوگ عمران خان سے ملاقاتوں کا لیبل لگا کر سب کر رہے ہیں تحریک انصاف صرف عمران خان کا نام ہے۔ اسکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا ۔
5
396
2
1,620
40,487
M Mansha retweeted
عدم اعتماد کی رات عمران خان نے اچانک میری طرف موڑ کر کہا، عمران کوئی رہ تو نہیں گیا؟ تو میں کچھ بول نہیں پایا شہید ارشد شریف نے عمران خان کو جواب دیا، خان صاحب اب کوئی نہیں رہ گیا 💔
33
1,175
3
4,547
43,939
نجم سیٹھی کی خبر ہر بات کرنا ضروری ہے ۔کہ اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ تحریک انصاف کو ختم کرنا ہے۔ یہ خبر درست ہے لیکن یہ فیصلہ آج کا نہیں یہ فیصلہ اس دن ہو گیا تھا جب عاصم منیر کو ریٹائر ہونے کے باوجود نواز شریف نے اسی شرط پر آرمی چیف بنایا گیا تھا کہ وہ تحریک انصاف کا خاتمہ کرے گا ۔ یاد رکھیں عمران خان ہی تحریک انصاف ہے تحریک انصاف میں پہلے بھی بہت لوگ آئے گئے۔ اب جو تحریک انصاف کو ختم کرنے کا ٹاسک ہے وہ عمران خان کو عوام کی یاداشت میں سے باہر نکالنا ہے۔ اس پر عملدرآمد 2025 سے ہی شروع ہو گیا تھا کہ عمران خان کو عوام سے دور کر دیا جائے۔عمران خان نے پارٹی کا آخری فیصلہ سہیل آفریدی کو وزیراعلی بنانے کا کیا اسکے بعد ایک سال سے عمران خان کی کسی سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی ۔ شہزاد اکبر
17
1,515
4
4,651
76,817
M Mansha retweeted
دنیا کا سب سے بڑا فتنہ،فتنہ دجال استغفرُللہ الذی لا الہ الاھو الخی القیوم واتوب الیہ
100
599
8
1,766
99,545
عمران خان کے حقیقی کارکنان کو سہیل آفریدی کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ اگر وہ نہ ہوتے یا لانگ مارچ کا اعلان نہ کرتے تو ہمیں کیسے معلوم ہوتا کہ خیبرپختونخوا میں تحریکِ انصاف کے 92 ایم پی ایز نہیں، بلکہ صرف 21 ایم پی ایز ہیں! جی ہاں! عمران خان کی رہائی کے لیے صرف 21 ایم پی ایز نے سہیل آفریدی کو ہر ممکن تعاون اور سپورٹ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی ، جبکہ باقی 71 ایم پی ایز نے ہاتھ کھڑے کر دیے تھے کہ وہ عمران خان کی رہائی کے لیے نہ کوئی سپورٹ دے سکتے ہیں، نہ تعاون کر سکتے ہیں، نہ اخراجات اٹھا سکتے ہیں اور نہ ہی کارکنوں کو لانے کی ذمہ داری لے سکتے ہیں۔ ان کا مؤقف تھا کہ جو کچھ بھی کرنا ہے، سہیل آفریدی اپنی ذمہ داری پر کریں یہاں تک کہ ان 71 ایم پی ایز نے لیڈرشپ سے رابطہ تک منقطع کر دیا تھا بہرحال، ایسے غداروں کی حکومت سے بہتر ہے کہ حکومت ہی نہ ہو! جہاں عمران خان کے لیے جگہ نہیں، وہاں ہمیں بھی ان چہروں کو دیکھنے کا کوئی شوق نہیں! @Asaddawarpti
20
289
4
824
23,020
🚨عمران خان کے سامنے اب وزیر اعظم صدر کی کرسیاں بے معنی ہو چکی ہیں عمران خان ان عہدوں سے بہت بڑا بن گئے ہیں پی ٹی آئی کیوں اتنی مضبوط ترین بن چکی ہیں ؟ جتنا مار کھاتے ہیں پی ٹی آئی پھر کھڑی ہو جاتی ہیں آخر کیا وجہ ہے ؟ صحافی ایثار رانا صاحب 💯👍
4
59
1
183
2,791