حماد اظہر چگرا پیدا کرو شیر کا بچہ شیر پیدا نہیں ہوتا شیر بننا پڑتا ہے،
اپنے گھر سے نکلو اور عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک چلاؤ ہم تمہیں سکیورٹی دیں گے،
پارٹی کے نوجوانوں نے حماد اظہر سے روپوشی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا
#PTI_Folllowers@Hammad_Azhar