Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3) header
Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3) profile picture

Alhumdulillah Married🫰🕊 Turning dreams into reality, one day at a time.🫠

Lahore, Pakistan
Joined August 2023
Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)
Maa phir Maa hee hoti hai... there is no comparison ❤️
1
5
1,496
میرا دل چاہتا ہے کہ میری امی مجھے دوبارہ ملیں اور میں اپنی امی کو بتاؤں کہ ماؤں کے بغیر زندگی بڑی مشکل ہے بڑے دکھ اپنے سینے میں دفن کرنے پڑتے ہیں ماں کے بغیر کوئی اپنا نہیں ہوتا😣
2
2
27
"ماں" ہم جیسے لوگوں کی آدھی باتیں تو اس فقرے پہ ختم ہو جاتی ہیں کہ اگرامی ہوتیں تو سب ٹھیک ہوتا۔۔
1
1
18
Kaash... Kaash koi mera bhi hota Jo kehta Mat roya kar tere rone sai mujai bhi Takleef hoti hai...🌚
20
یا الله بیٹیوں کے نصیب لکھتے وقت اپنی رحمتوں کے سارے دروازے کھول دینا، کیونکہ بیٹیاں خوش نصیب ہوں تو صرف ایک زندگی نہیں کئی گھر آباد ہو جاتے ہیں۔🤲❤️
2
87
**Happy Birthday MS!** ❤️ @Msrajpot12 اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور سکون سے بھر دے۔ آپ کے چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے، ہر دعا قبول ہو اور زندگی کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ خوبصورت ہو۔ اللہ آپ کو صحت، عزت اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین😇
1
3
237
اگر یہ دنیا میری ہوتی تو ساری دنیا تمہیں دے دیتا 🌚
1
2
113
پھر ایک دن قبر کی مٹی خرید لے کی مجھے میرا یقین کرو مجھ پہ اپنی عمر سے زیادہ پریشانیاں ہیں.🍁
1
4
106
100 ابو بكر مل کر بھی ایک سالار سکندر کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ وہ اپنی مثال آپ ہے اور ہمیشہ سے ایسا ہی ہے، اس لیے مہربانی کر کے ان دونوں کا آپس میں موازنہ نہ کریں۔ عمیره احمد
1
2
90
منافقت...! دوسروں کو مصیبت میں دیکھ کر کہنا جیسی کرنی ویسی بھرنی اور خود پہ مصیبت آئے تو کہنا اللہ اپنے نیک بندوں پہ آزمائش بھیجتا ہے یہ منافقت کا اعلی ترین درجہ ہے۔۔۔🕊
1
1
2
78
Asad Yaqoob🕊 retweeted
Assalam o alaikum اللہ پاک سب مسلمانوں کی پریشانیاں دور فرمائے آمین ثم آمین Good morning #اردو_زبان
4
6
22
302
زبر دستی کی نیکیوں سے سکون کی دوریاں بہتر ہیں.💯
1
1
65
رب نے اسے اتنا پیار بنایا ہے، کہ دل کرتا ہے بس دیکھتا ہو دیکھتا ہی رہوں!❤️
1
53
صدمہ اعتبار ٹوٹنے کا نہیں ہوتا، صدمہ تو اس بات کا ہوتا ہے کہ جسے ہم نے کبھی اپنے خلاف سوچا بھی نہیں، وہی ہمیں سب سے گہرا زخم دے جاتا ہے۔ پھر انسان بدلتا نہیں، بس خاموش رہنا اور لوگوں سے فاصلہ رکھنا سیکھ جاتا ہے۔
3
57
کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف یاد بننے کے لیے آتے ہیں، ہمیشہ ساتھ رہنے کے لیے نہیں۔
2
2
107
زندگی ہونٹ پہ بکھری مسکراہٹ سے بہت مختلف ہے۔🫥
1
48