Pinned Tweet
"اپنی ماں کو مت بتائیں کہ آپ کو کس چیز سے دکھ ہوا ہے، کیونکہ وہ آپ سے دُگنی دکھی ہونگی۔"
کچھ لوگ ہمارے ساتھ تو ہوتے ہیں لیکن ہمارے حق میں نہیں ہوتے، وقت سب کی منافقت سامنے لے آتا ہے، وقت بتا دیتا ہے کہ کون وفادار ہے اور کون اداکار۔
#ms
4
12
229
میں نے تمہیں ڈپریشن دینے والے درندوں سے بچایا تھا ۔ تمہیں محبت دی، ایک نئی زندگی دی، ایک نئی پہچان دی، تمہاری ہر غلطی پہ کمپرومائز کیا۔ لیکن تم نے پھر وہی کیا جس سے تمہیں بچایا گیا تھا . تم میرے ہو کر بھی غیروں سے بات کرنے لگے، خوش رہو
#ms
6
15
680
اطالوی میں ایک کہاوت اکثر دہرائی جاتی ہے اور اس کہاوت میں بڑی حقیقت پوشیدہ ہے
کہ اگر تم مجھے کبھی بھی دھوکہ دینے والے ہو یا آئندہ کبھی بھی مجھے مایوس کرنے والے ہو، تو اس بات کو یقینی بنا لینا کہ تمہیں رہتی زندگی میری ضرورت نہیں پڑنے والی۔
تم کتنے ہی سمجھدار بن جاؤ ، اگر تم دل کے اچھے ہو تو بیوقوف ضرور بنو گے۔
#ms
Thank you waqas bhai
Very kind of you
Replying to @Msrajpot12
@Msrajpot12 happy birthday bro 🎂🎉🎁
Allah pak lambi Zindagi de aur sehat wali Abad raho again happy birthday khush raho ❣️
2
5
328
Thank you capt 💙
ہوتے ہیں کچھ لوگ جو زندگی میں کسی موڑ پر مل جاتے ہیں، ایک ہی پل میں کچھ نہیں سے سب کچھ بن جاتے ہیں، ہماری زندگیوں میں تو وہی انسان ہے، جنم دن بہت بہت مبارک ہو میرے بھائی۔ @Msrajpot12 اللہ سے دعا ہے کہ ہمارا ساتھ ہمیشہ قائم دائم رہے، آمین۔❤️
1
2
211
Thank you so much
Happy Birthday, @Msrajpot12
🤍 To the person who always tries to make me and my friend laugh With bala bala😂🫣Never change, stay the same! May Allah bless you with endless happiness Ameen! ✨
2
166
Thank you so much
Happy birthday mery bhai🎂🎂❤️. Hmesha khush rho or hasty khelty rho. ALLAH PAK ap ko sehat wali zindagi ata krey.
@Msrajpot12
1
3
173
Thank you so much
**Happy Birthday MS!** ❤️
@Msrajpot12
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور سکون سے بھر دے۔ آپ کے چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے، ہر دعا قبول ہو اور زندگی کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ خوبصورت ہو۔ اللہ آپ کو صحت، عزت اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔
آمین😇
1
2
98
تم کو دِقت ہے میرا ساتھ نبھانے میں اگر
تم میرا درد نہیں، اپنی سہولت دیکھو۔۔
#ms
3
11
267
سپردِ خاک مرا ، ایک ایک خط نہ کرے
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے
#ms
Happy birthday bro اللہ slamat rakhy
Khush raho or abaad raho
Bht sarii khushiya samiatoo🍰🎂🍰🧁
@Martin_sayss
ناممکن رکاوٹ نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔۔
بس ارادے کبھی مضبوط ہوتے ہیں اور کبھی کمزور۔
بات صرف اتنی سی ہے۔۔۔۔
5
9
409
اگر تمہیں مجھ سے بہتر مل جائے تو بے شک مجھے بھول جانا، اس دنیا میں ہر کوئی بہتر کا حقدار ہے، پھر تم کیوں نہیں..
#ms
5
10
376
M S retweeted
Replying to @Msrajpot12
کسی کو بدنام کرکے اپنا نام بنانے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ عزت کردار سے ملتی ہے، دوسروں کی تذلیل سے نہیں۔ وقت ہر چہرے سے نقاب اتار دیتا ہے، اس لیے خاموش رہنے والے کو کمزور اور بولنے والے کو سچا مت سمجھو۔ ہمارا ظرف یہ ہے کہ ہم کسی کی عزت اچھال کر اپنی عزت نہیں بناتے۔
"انسان بے غیرت ہو لیکن اس قدر بے غیرت نہ ہو کہ اپنا نام بنانے کے لیے آپ کو کسی کو بدنام کرنا پڑے۔ لیکن یاد رکھیں کہ آپ بدنام کر سکتے ہیں لیکن گمنام نہیں کر سکتے۔ میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ سب کی آنکھوں میں بستے ہو میرے دوست تم کس قدر سستے ہو۔
#ms
4
8
490








