Pinned Tweet
میر عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے
میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے
#غزوہ_ھند
جوئیہ بھاؤ retweeted
ایسا ممکن ہی نہیں ہے۔ کیونکہ
مجھے کافی چھوٹی عمر میں پتہ چل گیا تھا کہ میں ٹھیک ہوں اور باقی سب غلط۔ 😂
جوئیہ بھاؤ retweeted
خوشحال خان نے رمشا خان کی ایکٹنگ چھڑوا دی۔ خود ابھی بھی ایکٹر ہے۔
دین مذہب بیوی پر تھوپ دیا اپنے لیے کوئی خاتون نامحرم نہیں اس کیلئے۔
رمشا خان کی زندگی روبوٹس کی طرح ہے۔ نسوار خور خوشحال پٹھان سے شادی کر کے زلیل ہو رہی ہے بیچاری۔
مزید گہرائی میں تجزیہ نہیں کروں گا۔
جوئیہ بھاؤ retweeted
پتہ سارا سارا دن کیسے فضول سیاست کی نظر کر دیتے لوگ۔
جن کو پیسے ملتے انکی سمجھ آتی یہ مفت میں وقت کا ضیا سمجھ سے باہر
جوئیہ بھاؤ retweeted
ایک میاں بیوی اپنی سواری، کھوتی کے ساتھ سفر پر تھے۔ دونوں کھوتی پر بیٹھ گئے، لوگوں نے کہا کھوتی پر ظلم ہو رہا ہے، دونوں نیچے اترے تو کہا کھوتی کا کیا فائدہ، بیوی کو اوپر بٹھایا تو کہنے لگے رن مرید ہے، خود بیٹھا،تو کہا بیوی پر ظلم ہو رہا ہے۔
لوگ خوش نہیں ہوتے ان کی پرواہ مت کریں۔
Ye to @Sananjatt sahb hain
2
92
السلام علیکم
تمام معزز ٹوئٹر صارفین و قارئین سے مؤدبانہ التماس ہے کہ مغلظات/گالیاں ٹوئٹ کرنے سے اجتناب فرمایا کیجئے۔ کچھ لوگ باوضو ہو کر بھی ٹوئٹر پر جلوہ افروز ہوتے ہیں اور آپکی گالیاں ایسے لوگوں کے جذبات و احساسات و وضو کو مجروح کرنے کا باعث بنتی ہیں
جوئیہ بھاؤ retweeted
اللہ ہمارے دشمنوں پر رحم کرے اس بار ہم نے نہیں کرنا
جتنی اذیت درد تکالیف تحریک انصاف اور اس کے کارکنان نے برداشت کیں، ان کو لفظوں میں بیان کرنا ناممکن ہے۔ آپ کے گریبان کو جس نے ناجائز ہاتھ ڈالا، یا جس نے آپ کے منہ پر تھپڑ مارا دھمکیاں دیں۔ سب کو یاد کریں۔ اس بار ظالم ختم ہوگا۔
جوئیہ بھاؤ retweeted
عمران خان کی اصل قوت اس کا ضبط اعصاب، عزم اور بے خوفی ہے۔ سچائی کی سب سے بڑی طاقت یہی ہے کہ آدمی انجام سے باخبر ہو کر بھی باطل کے سامنے سر نہ جھکائے۔ آج کے عہد میں شاید ہی کوئی شخص ہو جسے موت کا خوف یوں مغلوب ہو وہ دونوں جہانوں کی عافیت پر یقین رکھنے والا، دلیر انسان ثابت ہوا ہے۔
جوئیہ بھاؤ retweeted
تین آدمیوں میں کھڑے ایک جوکر کی تصویر یاد آگئی۔ آپ بھی وہی جوکر ہیں۔ پلیز اپنا نام انکیدو یا "وہ" دوست جو آپ کو یاد آ رہا ہے اسکے ساتھ مت لکھا کریں۔ شاعری وغیرہ چھاپیں۔ اور بھی دکھ ہیں زمانے میں سیاست کے سوا۔ تباہی جی۔



















