ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
Replying to @Tang0_76
وہی سُسرا، جس کی جنم کنڈلی یکم اپریل فُول کی
عزت مٹی دھول کی
حیاتی منڈم
اور انشاءاللہ بعد اذ موت ڈائریکٹ
واصلِ جھنم
یعنی کے ہمارے ہر لُلّ عزیز میاں قائدِمُوتَرّم صاحب
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
نعیم کے ہاتھ بجلی کی تاروں سے چُھو گئے تھے، ایک کٹ چکا ایک ڈیڈ ہے، کام کرنا محال ہو چکا اور بچے پالنے کی ذمہ داری ابھی تک نعیم پر ہی ہے،
سات ہزار مدد پہنچ گئی
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
سُنبل کے شوہر طویل عرصہ گردوں کے عاضہ میں مبتلا رہنے کے بعد چل بسے اور جوان جہان بیوہ دنیا میں دھکے کھانے کیلئیے اکیلی رہ گئی
تین یتم بچوں کو لیکر کبھی اس شہر کبھی اُس قریہ گھومتی رہی،
پندرہ ہزار مدد پہنچائی
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
ان آج کل کی ماڈرن جنانیوں کو بندہ خصی یا دیوث مطلب cuckold ٹائپ کا چاہئے ، اس کے سامنے جدھر مرضی رانڈ پنا کریں مرد کو اعتراض نہ ہو بس ،
پین چود گشتیاں
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
یہ چار بہنوں کی بڑی بہن ہیں، مطلقہ ہیں، والد فالج زدہ بے بس مریض ہیں، بہنیں گھر میں چھوٹے موٹے کام مزدوریاں کر کے گھر چلاتی اور والد کا علاج کرانے کی کوشش کرتی ہیں
پندرہ ہزار مدد پہنچ گئی
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
میرے سارے پُتر غریب اور چھوٹے چھوٹے بچوں والے ہیں، میرے گردے فیل ہوئے تو سب نے جو ہو سکا، کیا، لیکن یہ مرض مہنگا ہے، میراکسی سرکاری ہسپتال میں نمبر نہیں لگا، میں رُل گئی تھی، جب سے آپنے مجھے اس پرائیویٹ ہسپتال میں داخل کرایا ہے میرے آرام سے ڈائیلسس ہو جاتے ہیں
تیس ہزار پہنچا دیا
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
اس بچے کی یہ حالت اسدن ہوئی تھی جس دن اسکے والد کا مرڈر اسکے سامنے ہوا، بچہ کومہ یا سکتہ میں گیا، آجتک واپس نہیں آیا
بیوہ مجیداں بی بی کی دس ہزار مدد
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
مہوش کا شوہر اِنکا گردوں کا مسئلہ شروع ہوتے ہی بیوی بچے چھوڑ کر بھاگ گیا تھا، بعد ازاں بھابیوں نے ماں باپ کے گھر بھی ٹِکنے نہیں دیا، پرائیویٹ ڈائیلسس اور کرائے کا گھر، مہوش کو بچوں کے سکول نکا بھی بہت فکر رہتا ہے
15 ہزار سپورٹ کی گئی
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
فِلموں، ڈَراموں میں اَبُوبَکَّر جَیسے دَلّے کو گلورِیفائی کَرنے والی رَنّوں کو اَیسے ہی کَھسَم وارہ کھاتے ہَیں جو رَنّ کی طَرف سے بُلائے گَئے یار کے ہَمراہ رَنگ رَلِیاں مَنانے کے دَوران ہال میں اَکیلے ہی لُڈّو بِچھا کَر مُکَمَّل اِنہماک کے ساتھ سانپ سِیڑھی کھیلتے رَہیں۔
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
گلشن چھ بچوں کی ماں ہے، غریب کرائے کے کمرے میں رہتی، ایک حادثہ چہرہ بری طرح جُھلس گیا، اتنا کہ کسی کے گھر برتن مانجھنے بھی نہیں جا سکتی
دس ہزار مدد پہنچ گئی
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
یہ تین یتیم بچے ہیں ، نانی کے پاس رہتے ہیں، نانی اپنی بیوہ بیٹی کو دوبارہ بیاہ کر بچے خود پال رہی ہے لیکن بیماری میں محنت کرنے کے باوجود بچوں کے خرچے پورے نہیں کر سکتی
دس ہزار مدد پہنچائی
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
ساری زندگی نمازیں پڑھائیں، بچوں کو قُران پاک پڑھایا، اللّہ اپنے مقربین کی آزمائش لیتا ہے، پچھلی عمر نابینا ہو گئے
حافظ صاحب کو دس ہزار پہنچایا گیا
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
اس بیوہ کی ایک دفعہ منتھلی بند کر کے کسی اور کو دی تو یہ اگلے دن ہسپتال پہنچ گئی تھی، بی پی لو ہو گیا، ہاتھ پاؤں لرزتے تھے اور ایک ہی ریکوئسٹ - میرا خرچہ بند نہ کرنا، میرے سات یتیم بچے ہیں
دس ہزار پہنچ گیا
اوہ ۔۔۔
آج (پھِر) کانوں تک مَنڈَس تُناس ڈِنر ٹھونس لیا ! 😢
پی ایس : اچھا چلو کل سے پکی ڈائٹِنگ ۔۔۔۔ او کے ! 🤌🥹
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
یہ آپا اب گردوں والے ہسپتال سے شالامار ہسپتال منتقل ہوئی ہیں، جہاں انکی ان گنت بیماریوں کو ایگزامن کیا جا رہا ہے
آنکھیں، جگر، ٹانگیں سب کچھ خستہ حالت میں، دل کی تکلیف بھی ہو گئی ہے، ڈائیلسس بھی جاری ہیں
بیس ہزار پہنچایا
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
تیرہ سال ماں کے ڈائیلسس ہوتے رہے، ان بچیوں کا والد اپنے سارے سورسز بیچ بیچ کر بیوی کے علاج کراتا رہا، اب وہ فوت ہو چکیں، اب دادی کو سٹیج فور کینسر ہے اور بچیوں کا باپ مآں کے علاج کیلئیے بھاگ رہا ہے
دس ہزار مدد پہنچی
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
میں بھی بیوہ ہوں اور میری بیٹی خالدہ بھی بیوہ ہے، اسکے تین بچے میں سنبھالتی ہوں، خالدہ کانپتی ہے، کانپتے ہوئے لوگوں کے کام کرتی ہے، کیا کریں؟ ہمارا کوئی کمانے والا ہے ہی نہیں،
دس ہزار مدد پہنچائی
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
صفیہ بی بی، ڈائیلسس مریضہ،
پُتر میں اس بیماری اور مہنگے علاج کے ہاتھوں سخت پریشان اور ذلیل ہوتی تھی
اللّہ آپ سب کے بچوں کو صحتمند سلامت رکھے، میرے تسلی بخش ڈائیلسس ہو جاتے ہیں، مجھے تیس ہزار ہر مہینے آپ بہن بھائیوں کی طرف سے مل رہا ہے، آج بھی مل گیا







