MQM Pakistan Digital (@MQMPUpdates) header
MQM Pakistan Digital (@MQMPUpdates) profile picture

Official Account. It’s All about MQM Pakistan. Your voice, our mission. Follow us on X for daily updates regarding #MQMPakistan .

Pakistan
Joined March 2016
Photo by MQM Pakistan Digital (@MQMPUpdates)Photo by MQM Pakistan Digital (@MQMPUpdates)Photo by MQM Pakistan Digital (@MQMPUpdates)Photo by MQM Pakistan Digital (@MQMPUpdates)Photo by MQM Pakistan Digital (@MQMPUpdates)Photo by MQM Pakistan Digital (@MQMPUpdates)Photo by MQM Pakistan Digital (@MQMPUpdates)Photo by MQM Pakistan Digital (@MQMPUpdates)Photo by MQM Pakistan Digital (@MQMPUpdates)Photo by MQM Pakistan Digital (@MQMPUpdates)
ایم کیو ایم نے کر دیکھایا.. الیکشن سے پہلے جو کہا وہ کر دیکھایا..!! نا وزیراعظم نا منسٹریز, صرف عوام کے حقوق کی بات.!! بلدیاتی ایکٹ میں آئینی ترمیم کے حوالے سے MOU سائن ہوگیا۔ یہ ہے منفرد ایم کیو ایم پاکستان!!! #MQMPakistan #karachi #islamabad #MustafaKamal #PMLN
83
313
9
456
12,748
دنیا چاند پر پہنچ گئی، کراچی آج بھی کرنٹ اور ڈمپر مافیا کی زد میں ہے۔ بڑے صوبے، بدترین گورننس؛ حل صرف مؤثر انتظامی یونٹس کا قیام۔ سید مصطفیٰ کمال #MustafaKamal #HealthMinister #Karachi #Sindh #Pakistan #MQMPakistan #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نام_مصطفی_کام_کمال
2
6
9
620
پاکستان کے وسائل اور عوام کے مستقبل کا سوال ہے، 18 سال میں سندھ کو ملنے والے 22 ہزار ارب روپے کہاں خرچ ہوئے؟ سید مصطفیٰ کمال #MustafaKamal #HealthMinister #Karachi #Sindh #Pakistan #MQMPakistan #SindhWantsAdministrativeUnits #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نام_مصطفی_کام_کمال
1
4
8
443
اسلام آباد کے مستند اور تجربہ کار ہیلتھ رپورٹر وقار بھٹی نے وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال کے خلاف چلائی جانے والی مہم کو دبھڑ دوس کردیا ہے، سنیں اور ماتم کریں مصطفی کمال کے خلاف مہم چلانے والوں کی عقل پر۔ #MustafaKamal #HealthMinister #Karachi #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
1
10
15
1,183
مصطفیٰ کمال سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی سب سے مضبوط آواز ہیں۔ اسی آواز کو دبانے کے لیے ان کے خلاف ایک منظم، پیسے دے مہم چلائی جارہی ہے۔ اس کولاج میں دیکھیں کہ کس طرح کئی پیجز نے گرفتاری کی اجازت سے متعلق ایک ہی دعویٰ دہرایا ایک ہی وقت میں۔ سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے ہماری آواز بلند رہے گی۔ کردارکشی کی اس مہم میں جن افراد یا پیجز کا کردار شواہد سے ثابت ہوگا، ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
1
56
60
964
مصطفیٰ کمال سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی سب سے مضبوط آواز ہیں۔ اسی آواز کو دبانے کے لیے ان کے خلاف ایک منظم، پیسے دے مہم چلائی جارہی ہے۔ اس کولاج میں دیکھیں کہ کس طرح کئی پیجز نے گرفتاری کی اجازت سے متعلق ایک ہی دعویٰ دہرایا ایک ہی وقت میں۔
5
15
1
23
1,094
سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے ہماری آواز بلند رہے گی۔ کردارکشی کی اس مہم میں جن افراد یا پیجز کا کردار شواہد سے ثابت ہوگا، ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
5
6
100
صرف ڈسٹرکٹ ایسٹ کا جنرل ورکرز اجلاس!!! انتظامی یونٹس کے قیام کے پروگرام کا جائزہ اجلاس۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan #SindhWantsAdministrativeUnits
1
11
15
548
کراچی کے بچوں کا مقدر کھلے گٹر کیوں؟ جن بچوں کی پیدائش سے پہلے ماں باپ اُن کی حفاظت کے لیے ہر احتیاط کرتے ہیں، وہی بچے کراچی میں کھلے گٹروں میں گر کر جان گنوا دیتے ہیں۔ یہ صرف ایک بچے کی موت نہیں، ماں باپ کی پوری دنیا کا اُجڑ جانا ہے۔ کراچی کے بچوں کی جان کی حفاظت کے لئے اس نظام کا بدلنا ضروری ہے انتظامی یونٹس وقت کی ناگزیر ضرورت ہے۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #nadirqureshi #karachi #fypシ゚viralシ
10
13
396
لاہور دیکھا تو کراچی کے لیے دل کیوں دکھا؟ ایک کراچی والے کی حیثیت سے اپنے شہر کے مسائل، امکانات اور انتظامی مستقبل پر ڈاکٹر فرحان ورک کے ساتھ آزاد سیاست میں کھل کر بات کی۔ مکمل پوڈکاسٹ دیکھیے اور بتائیے: کراچی کیسے بدلے گا؟ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #Karachi @FarhanKVirk youtu.be/WXi4Uh_1sLA?si=TAgM…
10
13
407
گزشتہ چند ہفتوں سے میری والدہ کی طبیعت شدید ناساز ہے۔ گردوں کے فیل ہونے کے باعث آئی سی یو اور اسپتال کی بھاگ دوڑ میں وقت گزر رہا ہے۔ آپ سب احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ اللہ پاک میری والدہ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ان کی تکلیفیں آسان کرے۔ آمین۔
27
16
39
1,536
مصطفیٰ کمال کی انتظامی یونٹس کے قیام کی دلیل کو بین الاقوامی تائید! World Economic Forum کی ویب سائٹ پر شائع تجزیہ بھی نئے انتظامی یونٹس کے ذریعے اختیارات اور وسائل عوام کے قریب لانے کی حمایت کرتا ہے۔ یہی ایک وژنری رہنما کی دوراندیشی ہے! Article: weforum.org/stories/geograph… #SindhWantsAdministrativeUnits #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
2
26
1
40
869
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے گلستانِ جوہر وارڈ 9 کے انچارج فیصل مرزا کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پہنچ کر اہلِ خانہ سے تعزیت اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر مرکزی رہنما شاکر علی، رکن سی او سی منہاج قاضی و دیگر ذمہ داران بھی موجود۔
11
18
1,056
اسکیم 33 ٹاؤن میں ڈیجیٹل آگاہی مہم کے دوران نوجوانوں سے ڈیجیٹل میڈیا کے کردار، مؤثر ابلاغ اور عوامی آواز کو آگے پہنچانے کے حوالے سے گفتگو کی۔ #Scheme33 #MustafaKamal #fypシ゚ #SindhWantsAdministrativeUnits #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #nadirqureshi #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #digitalmedia
22
33
650
MQM Pakistan Digital retweeted
Is Pakistan’s current political system on the verge of collapse? In an exclusive sit-down, Federal Minister & senior MQM leader Mustafa Kamal speaks out candidly on the country's administrative breakdown. Administrative restructuring or new provinces? The failure of centralized governance & devolution of power.Why the current status quo can no longer sustain Pakistan's crises. Watch the full Podcast. @KamalMQM @ youtube.com/watch?v=Zdizjnft…
6
30
9
33
714
MQM Pakistan Digital retweeted
The Federal Health Minister Mustafa Kamal at his best on lifestyle medicine in the inaugural session of 7th Int Conference on Lifestyle Medicine yesterday, 29 September 2026 in Islamabad.
8
19
28
327
مرتضیٰ وہاب، مصطفیٰ کمال کی نقل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن مصطفیٰ کمال نے ہیلپ لائن بنانے سے پہلے پورا کراچی بنا دیا تھا، جبکہ مرتضیٰ وہاب نے وہ بنا ہوا کراچی بھی تباہ کر دیا۔ اب جتنا چاہیں ڈرامہ اور نوٹنکی کر لیں یا کروا لیں، عوام آپ لوگوں کا اصل چہرہ جانتے ہیں۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ @murtazawahab1 @HamidMirPAK @AajKamranKhan @TalatHussain12 @WaseemBadami @OfficialDGISPR
6
25
1
43
1,913
جب شرجیل میمن کی پریس کانفرنس میں غلطی سے صحیح تقریر چل جائے ✊ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #MustafaKamal @MediaCellPPP @PPP_Org @sharjeelinam
2
28
2
55
1,529
گزشتہ رات فیڈرل بی ایریا یوتھ کنونشن میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا مقدمہ مصطفیٰ کمال نے نوجوانوں کے سامنے جس انداز میں پیش کیا، وہ قابلِ تحسین تھا۔پاکستان کی تقریباً 66 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، اور جس طرح نوجوان اس مؤقف کو سمجھ رہے ہیں، اس سے محسوس ہوتا ہے کہ کم از کم کراچی کے نوجوان اس فرسودہ نظام سے نکل کر ترقی، سکون اور خوشحالی پر مبنی نئے انتظامی نظام کی جدوجہد میں اہم کردار ادا کریں گے۔ مصطفیٰ کمال نے 6 ہفتوں بعد شاہراہِ فیصل پر ایک بڑے پاور شو کا عندیہ بھی دے دیا ہے۔ #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #SindhWantsAdministrativeUnits #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
2
26
1
38
634
ابھی کچھ دیر پہلے Foodpanda سے گھر کا کچھ سامان منگوایا۔ ایک نوجوان آیا، بظاہر پڑھا لکھا، کراچی کا نوجوان۔ آرڈر آن لائن Paid تھا۔ اس نے سر جھکا کر سامان دیا اور جلدی سے چلا گیا۔ کچھ دیر بعد فون دیکھا تو اسی Rider کا میسج آیا ہوا تھامیسج پڑھا تو وہ منظر دوبارہ ذہن میں آگیا کہ وہ کس طرح سر جھکائے، خاموشی سے سامان دے کر فوراً چلا گیا تھا۔ یہ واقعہ شیئر کرنے کا مقصد صرف ایک Foodpanda Rider کی بات کرنا نہیں، بلکہ کراچی کے نوجوانوں کا تاریک مستقبل اور اس شہر کی شدید محرومیاں دکھانا ہے۔ یہ شہر موجودہ نظام کی وجہ سے چند ہاتھوں میں یرغمال ہے۔ چند افراد، خاندان اور ان کے رفقاء گزشتہ 18 سال میں 22 ہزار ارب روپے انہی لوگوں کی سماجی و معاشی ترقی کے نام پر لئیے، مگر چند افراد پھلتے پھولتے گئے حرام کے پیسوں سے اور کراچی کے پڑھے لکھے نوجوان کا مستقبل Foodpanda، Bykea اور inDrive تک محدود ہوتا جا رہا ہے۔ محنت کرنے میں کوئی عار نہیں، ہر محنت کش قابلِ احترام ہے—لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اس شہر کے نوجوانوں کے لیے ان کی تعلیم اور صلاحیت کے مطابق مواقع بھی پیدا ہوئے؟ اب وقت ہے کہ کراچی کے لوگ اپنے مستقبل کے بارے میں سوچیں، سوال کریں اور اپنےمطالبات کراچی کی انتظامی یونٹ بناؤ سامنے رکھیں اس کے لئے سڑکوں پر بھی آئیں۔ آج میرے ذہن میں بس اسی نوجوان کا جھکا ہوا سر اور اس کا ایک جملہ گھوم رہا ہے: “Sir… wapsi k petrol k liye paisay nahi hain.” #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #Karachi
13
24
3
72
13,150