ملک فیصل (@MRMFsl) header
ملک فیصل (@MRMFsl) profile picture
Multan, Pakistan
Joined August 2016
Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)
آج کاروبار شروع کیا ہے اللہ کامیاب کرے اور اپ لوگ بس اچھے اچھے کمنٹس کر دیں
23
1
22
1,879
کمنٹس پڑھنے سے پہلے مجھے لگا آرمی چیف یا حکومت کی آج خیر نہیں 😬😬😬😬😁😁😁😁
اتنا دکھ درد تو میرا دل ٹوٹنے پر نہیں ہوتا جتنا میک اپ کی کوئی چیز ٹوٹنے پر ہوتا ہے 🥺
1
1
60
آپ کیوں ہماری ٹھرک ذدہ زندگی میں مٹی ڈال رہی ہیں 😔😔😔😔
ایک عزیز نے کہا تھا ایسی خواتین چاہے جانے تعریفوں اور اپنائیت کی بھوکی ہوتی ۔اب وہ آدھی پوسٹ کرتی فوٹو یا پوری لیکن حقیقت یہی ہے۔
1
58
لڑکی مذاق مذاق میں کافی زیادہ سیریس ہو گئ ہے 🤣😂🤣😂🤣😂
Replying to @_Nawab_zadi_
بے نامی اکاونٹ کے پیچھے کون ہے کچھ پتہ نہیں ۔یہ یہاں پر سب سے زیادہ کنفوز کرنے والی بات ہے🙈 بات شناخت رکھنے والے فیمیل اکاونٹس کی تھی😂
1
43
پورن والے زیادہ تر سنگل ہی ہوتے ہیں بےچارے 😂🤣😂🤣😂😂😵‍💫
unavailable
54
بڑے گروپ بناے جا رہے ہیں لگتا ہے آپکی تنخواہ بھی لگنے جا رہی ہے چاہے اس چوہے ہوے آم کی گٹھلی کی وجہ سے ہی نظروں میں آ جائیں
میرا گروپ ہوگا تو بتائے گی ناں 😭 اب جس نے اسے یہ بات کرنے کے لیے بولی وہی ڈھکن یہ اس کی ڈھکنی
1
1
37
یہ مزدور کا ہاتھ ہے کافیہ ⚓🔨🛠️⚒️⚒️⛏️🪏
1
1
74
اتنا بے بس میں بھی نہیں ہوتا ٹینڈر کیلے جتنے یہ ہو جاتے ہیں
مجھے تو ڈر ہے حسن ایوب یہ نہ کہہ دیں کہ مریم نواز بھی سیلف میڈ خاتون ہیں کیونکہ وہ گیراج میں اکیلی گئی تھی۔
1
43
No words, no theme, just rorhy watty itta 😂🤣😂
1
1
1
52
ایک شرعی سوال ایک شخص کھاد کی 50 بوری بیچتا ہے ایک بوری کی قیمت 17800 ہے اب جس کے ساتھ ڈیل بنا رہا ہے اس کو کہتا ہے کہ میں گندم کی کٹائی پر 310 من گندم لوں گا جس میں ریٹ فکس نہیں ہوگا وزن فکس ہے 310 من گندم کیا یہ ٹریڈ جائز ہے شریعت میں اسلامک سکالرز مہربانی فرمائیں جواب دیں کر
62
ہماری عوام ترک ایکٹرز پے اعتراض کرتے تھے اندر سے تو یہ بھی بھائ جان کم اور بھابھی جان زیادہ ہیں ویسے میں نے ایک بھی قسط نہیں دیکھی ابھی تک
اب اگر کچھ لکھ دوں تو ابوبکر کی اجتماعی زنانیوں نے چیخنا شروع کر دینا ہے 😂جنانہ
1
1
87
یہ والا پنک چلے گا
پنک کلر بھی اس سے زیادہ خوبصورت کہیں اور لگ ہی نہیں سکتا 😍
1
1
1
397
یہ والا بلیک چلے گا
1
1
2
73
Replying to @SaimAyub7
@SaimAyub7 الو کے پٹھے کبھی تو تم بھی انسانوں کی طرح پچ پر رک جاؤ آنے والے پی ایس ایل سیزن میں تمہاری جگہ بھی نہیں بننی
1
50
میرا خیال ہے احادیث کی کتابیں ہمیں فقہ پر زیادہ تفصیل سے بتاتی ہیں نا کہ وہ دین کی تحقیقات کو بند کر کے چلے گے ہیں
#دین سب نے بخاری اینڈ کمپنی پر تحقیق کی ہے اور اسی پر ایمان لیکر آئے ہیں۔۔۔۔۔۔ القرآن- اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اس/قرآن کی پیروی کرو جو نازل کیا ہے تو کہتے ہیں' نہی بلکہ ہم تو اسی کی پیروی کریں گے' جو ہمارے باپ دادا کرتے آئے جبکہ ان کے باپ دادا نہ تو عقل رکھتے تھے اور نہ ہی ہدایت پر تھے۔ البقرہ: 170 قرآن کو سمجھنا ہی نہیں ہے کیونکہ آباؤ اجداد بھی صدیوں سے سنی سنائی اور اندھی تقلید کرتے چلے آ رہے ہیں تو ہم نے بھی وہی کرنا ہے۔ قرآن میں جگہہ جگہہ کہا جا رہا ہے کہ غور و فکر کرو' تدبر کرو' تحقیق کرو' جستجو کرو تاکہ تم فلاح پا سکو لیکن نہی جناب' ہم کیوں تدبر کریں' جو اسلاف نے لکھ دیا وہی حق ہے' اس سے ایک انچ ہٹنا بھی ک ف ر ہے۔ کوئی بھی اس بات پر غور کرنے کو تیار نہیں کہ اگر سب احکامات پہلے سے موجود تھے اور نماز' روزہ' حج' زکواة' عمرہ وغیرہ سب پر عمل بھی ہو رہا تھا تو پھر آخر قرآن کو نازل کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ کیوں قرآن میں جگہہ جگہہ واقیمو الصلواۃ کی تکرار ہے؟ کیوں جگہہ جگہہ غور و فکر اور تدبر کرنے کا حکم ہے؟ ایمان والے اور مؤمنین کن کو کہا جا رہا ہے؟؟؟؟ قرآن مجید کی طرف لوٹ آئیں!!!!!
1
1
2
97
پر سکون موت
آپکے اختیار میں ہوتا تو کیا چیز خود کے لیے حاصل کرتے؟؟؟
1
77
کراچی رہے کر بھی بندہ دال چاول کی کھاۓ تو بھوکا ہی مر جاۓ
Replying to @MRMFsl
میرے مرنے پر دال چاول کا لنگر ہے 🤪
2
172
Level up 🎉 I reached @localguides level 4 by helping others explore on Google Maps. #localguides
1
103