ملک فیصل (@MRMFsl) header
ملک فیصل (@MRMFsl) profile picture
Multan, Pakistan
Joined August 2016
Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)Photo by ملک فیصل (@MRMFsl)
ملک فیصل retweeted
سُنا ہے ہمارے دردناک اشعار سے دل پگھل گیا اور دوبارہ جہاز پر چڑھا لیا گیا واہ جا دس دے ماہی نو ۔۔۔۔۔🤣🤣
جا دس دے ذیلدار دے سالےآں نوں، گلف اسٹریم بَھلایا جاندا نئ ہُن کاراں تے بھہ کے ایہناں روڈاں تے راولپنڈی آیا جاندا نئ میں عشق دا سنگل پایا ایہہ میں کھسم نوں اپنا پائی بنایا ایہہ جا دس دے دلبر جانی نوں تیرے چوٹیاں دا مزہ بھلایا جاندا نئ
3
8
23
442
ملک فیصل retweeted
جب بات دلائل سے سمجھائی جائے تو من کرتا ہے مان لی جائے لیکن جب کوئی ثابت بھی کر دے کہ پٹواری انسان ہے تو من چلا اُٹھے گا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے کہتے انہونی ایک پروفیسر صاحب کلاس میں انہونی پر لیکچر دے رہے تھے
6
27
521
ملک فیصل retweeted
😂ہم ایک ادھ پوسٹ ریپوسٹ کرپارہےہیں اکثرکمنٹ نہیں ہو رہاکوٹ بھی ممکن نہیں چھپ چھپ کےرپورٹ کر رہے ہیں میرے سالے ہم آج اپنا برسوں پرانا چیلیج دھراتے ہیں کوئی مائی کا لال پیدا نہیں ہوا جو ذیلدار کے اکاونٹ کو بلاک سسپینڈ کروا سکے جدی دے سمجھتےہیں ہمارے فالور کم ہونےسےہم پریشان ہونگے
ہم اپنے دوستوں سے صرف اتنا کہیں گے کہ ریپوسٹ کیا کریں وجہ؟ جونہی ہم باؤجی اور پٹواریوں کے طرفداری میں پوسٹ کرتےہیں تو درجنوں کے حساب سے رپورٹ ہوتےہیں ہمارے سینکڑوں فالور میوٹ کر دیئےگئےہیں ریپوسٹ کریں تاکہ ہم باؤجی سے اپنی محبت اور دوستی نبھا سکیں
2
9
24
464
ملک فیصل retweeted
Epstein Files... Release all the Epstein files ... teapawt.net/Q_TheStormRider/status…
108
1,737
40
6,922
2,845,969
ملک فیصل retweeted
🚨🚨🚨اہم بریکنگ نیوز…… ڈی جی آئی ایس پی آر کی اخبارات اور میڈیا مالکان کے ساتھ اہم میٹنگ۔ میٹنگ میں دو ٹوک الفاظ میں بتا دیا گیا کہ اسٹیبلشمنٹ کیا سوچ رہی ہے۔ چاہے کوئی نظام میں رہے یا نہ رہے، صوبے بن کر رہے ہیں۔ واضح پیغام دیا گیا کہ پاکستان کے مسائل کا حل صرف اُن لوگوں کے پاس ہے جو پاکستان سے پیار کرتے ہیں اور ملک کے مفاد کو مقدم رکھتے ہیں۔ یہاں کے عوام بھی اچھے ہیں، بیوروکریٹس بھی ٹھیک ہیں، چند سیاستدان بھی صحیح ہیں، صرف کچھ لوگ اچھے نہیں ہیں۔ میڈیا مالکان کو بھی واضح کر دیا گیا کہ فیک نیوز پر کان نہ دھریں، نہ ہی اسے پھیلائیں، بلکہ ملکی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور حصہ ڈالیں۔ اس اہم میٹنگ کی باقی بہت سی تفصیلات کچھ دیر بعد سامنے لائی جائیں گی ۔۔۔
308
587
8
2,719
408,892
ملک فیصل retweeted
کشمیری عوام چاہتے ہیں کہ ان کے مسائل کو سنجیدگی سے سنا جائے۔ گرفتاریاں سمجھ سے باہر ہے ۔بجلی، آٹا ،بنیادی سہولیات ہر شہری کا حق ہیں۔ ان مطالبات کی خواہش کرنا جرم بنا دیا گیا ہے @TeamPakPower #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
2
4
219
انتظامیہ تفتیش کرکے اس ہوٹل پر ایکشن لے ۔۔۔
56
1,228
14
2,792
107,734
ملک فیصل retweeted
جاوید جٹو صاحب پریشان نہ ہو انشاءاللہ جو اپ کا برا چاہتا ہے اس کا بھی برا ہوگا.
5
21
137
5,173
قنوت میں بھی میں نے ایران کے بھائیوں کے لیے دعا مانگی ہے، اللہ ایران کی مدد فرمائے۔ ایسے بے وقوف اور عقل کے اندھے ہیں جو پوسٹیں لگا رہے ہیں کہ شیعہ شہید ہے یا ہلاک ہے، اللہ انکو ہلاک کرے جو ایسی بکواس کرتے ہیں۔ مولانا طارق جمیل
71
3,239
27
9,373
110,232
ملک فیصل retweeted
تصویر میں نظر آنے والی خاتون کا نام امونونا ہے(دوسرا نام عاصمیہ ہے)۔ امونونا کا تعلق سری لنکا سے تھا۔ بیس سال کی عمر میں سال 1975 کو سری لنکا سے عرب امارات ملازمت کے لئے گئی۔ امارات میں دوران ملازمت امونونا کا ایک پاکستانی شخص سے دوستی ہوئی اور دوستی شادی میں بدل گئی۔ شادی کے بعد وہ اپنے شوہر کے ساتھ کراچی پاکستان منتقل ہوگئی،دو تین سال تک خط و کتابت ہوئی،اسکے بعد رابطہ منقطع ہوگیا۔اپنی تصویر بھی بذریعہ ڈاک والدین کو بھیجی تھی۔ امونونا کی اس وقت ایک بیٹی تھی بیٹی کا نام ثانیہ تھا اور ثانیہ کے ماتھے کے قریب ایک بڑا سیاہ تل تھا۔ امونونا /عاصمیہ کے والد کا نام محمد صمیم ، والدہ کا نام زینت امہ،بہن بھائیوں کے نام بالترتیب منیسہ ،عزیز،رفائےدین ،جاسمین ،زلفیہ اور امتیاز ہیں۔ انکی رہائش کراچی نمبر 2 میں تھی۔بھائی کے بقول انکا بہنوئی شاید بلوچ تھا/لیکن کنفرم نہیں۔ ماں باپ بیس سال تک اپنی بیٹی کی تصویر ہاتھوں میں لئے منتظر تھے اور رو رو کر دنیا سے رخصت ہو گئے۔ بہن بھائی آج تک اپنی بہن سے ملنے کے لئے ترس رہے ہیں۔ سری لنکا میں ایک پاکستانی بھائی جو بزنس کے لئے گئے ہیں کے ساتھ امونونا کے بھائی کی ملاقات ہوئی انہوں نے یہ ساری داستان سنائی اور تمام پاکستانی بھائیوں سے اپیل کی ہے کہ انکی بہن کو ڈھونڈنے میں مدد کریں۔ کراچی کے تمام دوست اس پوسٹ کو خوب زیادہ عام کریں۔ امونونا/عاصمیہ کے بچوں تک یا کسی بھی جاننے والے تک یہ پوسٹ پہنچ جائے تو نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔ +923162529829 3 Mar 2026 #waliullahmaroof #karachi #PakistanZindabad
13
389
1
720
124,066
میرے رب العالمین! تو نے جو سوچ کر دنیا بنائی بلکل ویسے ہی ہو رہا ہے، جب فرشتوں نے تجھ سے انسان کی تخلیق پر شکایت کی کہ یہ زمین میں فساد اور خونریزی کرے گا تو تُو نے جواب دیا: "إِنِّي أَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُونَ" یعنی "جو کچھ میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے"۔ بلا شبہ تُو سب کچھ جانتا ہے۔ پھر جب شیطان نےکہا: اے میرے رب! (اگرایسا ہی ہے) تو مجھے لوگوں کے اٹھائے جانے کے دن تک مہلت دے۔ تو تُو نے فرمایا: پس بیشک تو مہلت والوں میں سے ہے۔ معین وقت کے دن تک۔ وہ بھی اپنا کردار خوب نبھا رہا ہے اور کامیابی کے ساتھ لیکن تُو ہر چیز پر قادر ہے ایسا میرا ایمان ہے۔ میرا لیڈر عمران خان تیرا سچا مومن تو نے اب تک جتنے بھی امتحان لیے اس نے پاس کیئے کم از کم میں تو یہ ہی سمجھتی ہوں تو اور کتنے امتحان باقی ہیں اس کے لیے؟؟؟ اے دو جہانوں کے پروردگار! مجھے نہیں پتہ کہ تُو نے اس کے لیے کیا فیصلہ کیا ہے لیکن مجھے تیری ہر بات پر ایمان ہے کہ تم نے وعدہ کیا ہے کہ! سورة غافر (آیت 60) میں نے دعا کو عبادت قرار دیا گیا ہے اور نہ مانگنے والوں کو ذلیل ہو کر جہنم میں جانے کی وعید سنائی ہے۔ تیرا ہر فیصلہ منظور تیری رضا کے ساتھ خوش رہتی ہوں پر تو دو جہانوں کے بادشاہ تیری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے تو عمران خان کی حفاظت فرما اس کے لیے آسانیاں پیدا فرما اسے اپنی اطاعت و فرمانبرداری میں لمبی اور کامیاب زندگی عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 🥲
155
348
24
787
7,399
ملک فیصل retweeted
سازشیوں نے زہر میں بجھے سوال پوچھنے کو پالتو بھیجے لسانیت پھیلانے کی کوشش کی💔 لاہوریوں نے محبت کے پھول پھینکے گلے لگایا اور ان کی سازش کا تیا پانچا کرکے واڑ دیا۔❤️✊🏻🔥
16
1,555
15
3,966
23,231
ملک فیصل retweeted
بہت غلط بات ہے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا، لڑکے کو تو کچھ نہیں ہوگا مگر لڑکی بیچاری ساری زندگی کیلئے نشانہ بنتی رہے گی، اس کے اپنے رشتہ دار اس کو طعنے دے دے کر جینا حرام کردیں گیں.. (لڑکے والوں نے بارات والے دن انکار کر دیا کہ لڑکی کا کردار ٹھیک نہیں ہے...)
135
369
36
1,485
206,973
شوہر کو پتہ چلا مجھے کینسر ہے تو مجھے چھوڑ کے چلے گئے، دو چھوٹے چھوٹے بیٹے ہیں دو دفعہ آپریشن کرا چکی ہوں، کرائے پہ رہتی ہوں، مہنگی دوائیاں ہیں، کسی کی مدد کے بغریر نہیں لے سکتی پانچ ہزار پہنچ گیا
1
50
47
620
ملک فیصل retweeted
دنیا جج کرے یا ٹھکرائے، ماں کی گود میں ہر بچہ خاص ہوتا ھے۔!!! 🩷🫀✨
268
2,062
74
11,806
137,074
یہی ریاست کا فارمولہ ہوگا کہ پختونوں کو اتنا تنگ کرو کہ اپنوں کو مرا ہوا دیکھے تو چیخ کر روئے😭
48
2,323
20
6,092
42,158
عالمی قافلہ استقامت/گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ تیونس پہنچ گیا،کل ہم تیونس کے بندرگاہ سیدی بوسعید بندرگاہ پر جھازوں/کشتیوں میں منتقل ہوجائیں گے،اور پھر یہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا محاصرہ شکن امدادی کاروان غزہ کی طرف روانہ ہوجائے گا،اسرائیل دھمکیوں پر دھمکیاں دے رہا ہے لیکن کسی خطرہ، خوف کو خاطر میں لائے بغیر یہ پرامن، یکجہتی کا قافلہ غزہ پہنچے گا،دنیا بھر کی حکومتیں باالخصوص عالم اسلام اور پاکستان کی حکومتیں اس گلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت کی گارنٹی دے،عوام سڑکوں پر نکل کر سوشل میڈیا پر آواز اٹھا کر گلوبل صمود فلوٹیلا کا ساتھ دیں۔ اس ویڈیو میں انڈونیشیا، ملائشیا، مالدیپ اور پاکستان کے گروپ کا فلسطین سے اظہار یکجہتی۔ #PakistanisSail4Gaza #AllEyesOnSumudFlotilla
131
2,340
52
7,453
73,152
ملک فیصل retweeted
یہ اج کل کی حسین لڑکیاں ایسے چند باتوں پر پھنس جاتی ہیں نمبر دینا ہے تو لڑکیوں کے لیے معمولی بات ہے دیکھ لو
6
55
416
51,613
ملک فیصل retweeted
نو لاکھ کیوسک صرف چناب میں ہے ڈھائ لاکھ کیوسک راوی یعنی تقریبا بارہ لاکھ کیوسک پانی ہو گا جس میں ہیڈ پنجند کے مقام پر ایک لاکھ کیوسک پانی ستلج کا شامل ہونا ہے۔ جنوبی پنجاب مکمل تباہی سے بچانے کیلئے اپر پنجاب اور سنٹرل کے کتنے شہر ڈبوئے جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
39
82
1
332
8,520
کافی دوستوں کا کہنا ہے کہ میری پوسٹس انہیں نظر نہیں آ رہیں۔ اگر آپ کو یہ پوسٹ نظر آ رہی ہے تو پلیز ایک لائک ایک کمنٹ اور ریٹویٹ یا کوٹ کر دیں تاکہ میری ریچ بہتر ہو سکے۔ آپ کی مدد کا شکریہ ❤️
36
37
3
173
2,080