ویسے میں ایک بات بتا دوں ۔ تم ہمیں نہیں کنٹرول کر پاو گے۔ ہم تمہیں کنٹرول کریں گے۔ بربریت اور بدممعاشی ہمیشہ نہیں چلتی۔ نہ ہی سزا سے بچتی ۔ تاریخ بتاتی ہے ہر جابر برے انجام پر پہنچا
🚨 بڑی مشکل سےیہ تاریخی ویڈیو ملی ھے🇺🇸 کیلی فورنیا کی خاتون جج 1997میں عدالتی فیصلہ پڑھ کر سنا رہی ہیں
جس میں زانی لنگڑے لومڑ کو ٹریان کا باپ بتایاگیا۔
👩🔧 سیتا وائٹ (والدہ) جج کیساتھ کھڑی ہیں
📌کیا سیتا وائٹ کی آہ کی گونج آج عدت کیس میں سنائی دی؟
🌏 دنیا مکافات عمل ہے
1/2👇
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
پاکستان میں کیسے کیسے حیران کن فراڈ ہورہے ہیں۔کوہستان سکینڈل میں ایک بلڈوزر ڈرائیور کے اکاونٹ میں سے 12 ارب روپے نکلے۔ داسو چھوٹا سا علاقہ ہے۔ تیرہ بنک اس سکینڈل میں شامل تھے۔ بنک مینجرز کی مدد بغیر یہ رقومات جمع نہیں کرائی جا سکتیں۔ کیا وہ نہیں جانتے تھے جس کے اکاونٹ میں بارہ ارب آئے ہیں وہ کون ہے اور کیا بیک گراونڈ ہے؟ سب ملے ہوئے ہیں۔
چیرمین انٹی منی لانڈرنگ ایند کاونٹر فنانسنگ ٹیررازم اتھارٹی مشتاق سکھیرا صاحب کا سینٹ کمیٹی میں سنسنی خیز انکشاف
@CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @NABOfficialPK @FIA_Agency
👇
facebook.com/share/p/1EVp9P7…
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
یہ مان لینے میں کوئی حرج نہیں کہ بلاول صاحب سے لفظوں کے انتخاب میں غلطی ہوگئی۔
ایسے الفاظ کتنی ہی دھیمی آواز و لہجے بولے جائیں دھمکی ہی سمجھے جائیں گے۔
ان سے رجوع کرلینا چاہئے بلاول صاحب کو
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
Replying to @NadeemAfzalChan @M_Suharwardy
چن صاحب
آپ راہنمائی فرما دیں، لکھ کے، کہ کیسے الفاظادا ہونے چاہئیں، پھر یہ الفاظ آپ کی پارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم، وزرا اور آپ جناب کی ذات والا با برکات پر بھی لاگو ہوں گے۔ آپ کے سندھی وزرا کی زبان کو دیکھیں ذرا، شرجیل اور ناصر وغیرہ، خاکسار اس کا کئی دفعہ نشانہ بھی بنتا رہتا ہے، اس وقت جناب کی اخلاقیات لسی پی کے سوئی ہوتی ہے ؟؟
ہن انج کریسیں ساڈے نال ؟ 🙏🙏🙏
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
Replying to @AmerZaheer
Central Punjab will not favour, only south Punjab may get some support.
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
Replying to @khalidmabbasi
پہلے فیصل کریم کنڈی کا منع فرمائے، تا کہ آپ بات میں وزن پیدا ہو سکے
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
Replying to @zubairchachar83
اور زرداری اتنا بہادر تھا کہ یہ بیان دے کر بھاگ کے اپنے اجمان والے محل میں بیٹھ کے ملک ریاض کے ذریعے معافی سندیسے بھیجتا رہا۔ پورا لکھ ناں
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
Replying to @LoneWol63773849
مریم نوازشریف اس کا اعلان کر چکی، ایک تو شفیق اعوان کے اندر سے اندھا دھند جیالا نہین نکلتا
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
Replying to @MuhammadAb28811
سب سے پہلے مریم نوازشریف نے بھرے جلسے میں پنجاب کی تقسیم کی مخالفت کی تھی، تا ہم آپ کو وہ سنائی نہیں دی ہو گی۔ یہی تو پراپیگنڈہ مشینری ہے پپل پارٹی کی جو ہماری ساری تاریخ مسخ کر گئی۔ سٹینڈ تیرے سے پوچھ کے لینا چاہئے تھا؟؟ ہیں جی
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
Replying to @AhmadHameem5
فی الحال تو پپل پالٹی مری جارہی ہے یوتھڑوں کو گود لینے کو
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
نئے صوبوں کے موضوع پر ہر صوبے کا ریفرنڈم مقامی ہونا چاہئے۔ سندھ والے اپنے صوبے پر، پنجاب والے اپنے صوبے پر، بلوچستان والے اپنے پر، کے پی والے اپنے صوبے پر، گلگت بلتستان والے اپنے پر ووٹ ڈالیں اور بتائیں کہ کیا وہ اپنے نئے صوبے یا انتظامی یونٹ چاہتے ہیں یا نہیں۔
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
انہوں نے پیغام بھیجا کہ اگر اٹھائیسویں ترمیم پر ہماری مدد کر دو تو بیگم کو باقی سزا بنی گالا میں پوری کروادیں گے، تمہیں ہسپتال منتقل کر دیں گے، وہ فورا مان گیا، پپل پارٹی نے بات بنتے دیکھ کر دھڑم سے چھلانگ لگا دی۔ یہ پلاننگ کئے بغیر کہ ابھی کراچی میں عہدیدار نئے نئے ہیں اور ابھی ان سے ورکنگ ریلیشن قائم نہیں ہوئے۔ پھر پریس کلب والی بڑھک کے ساتھ ہی رینجرز کی دھواں دھار پریس ریلیز آ گئی۔ تا عمر استثنا تو وڑ جائے گا۔
اسی وجہ سے ابا میاں روک رہے تھے۔
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
The government is not behind this arrest,it's pursued on my complainant will defend with ferocity any attack on my repute,pretend gladiator join the arena freedom of press does not entitle you for mendacity,wish you'd learnt basic ethos at beginning of career.
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
نواز شرئف کی اوپن ہارٹ سرجری کے بعد PTI مزاق اڑاتی تھی کہ سرجری تو ہوئ ہی نہی
یار رہے سرجری خان دور مین PIMS کی رپورٹ پر کنفرم بھی ہوئ تھی
From Archives
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
شاہزیب خانزادہ نے پوچھا کہ پنجاب کے 43شہروں میں سیف سٹی ہے KPکے تین شہروں میں سیف سٹی ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کیوں نہیں جہاں ۱۸سال سے آپ کی حکومت ہے۔
بلاول صاحب شہریوں کی حفاظت کے کیمروں کے جواب مین بتانے لگے کہ ان شہریوں پر جرمانے کے لیے کیمرے لگائے تو ہیں۔
یہ تو حالت ہے۔
پرفارمنس پر سوالات پر برا مان گئے جیو کو برا بھلا کہنے لگے۔
ایران جنگ تو اس سال لگی ۔ پچھلے ۱۷ سال کیا کیا؟؟
بس سوال نہ پوچھیں جی ہم سے۔












