مایوسی کو خود پر حاوی نہ ہونے دیں، جس رب نے پچھلا مشکل وقت گزار دیا، وہ آگے خوشیوں کا بہت بڑا سمندر بھی لانے والا ہے۔
انشااللہ
#قومی_زبان
Malik ishfaq retweeted
محبت کی سب سے حیرت انگیز کہانی.
مصر کی وہ دو سروں والی خاتون، جو ایک جسم میں دو روحیں، ایک دل میں لامتناہی امید
جینیاتی معجزے کی یہ نایاب مثال آج شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہے💍
زندگی کہتی ہے:
"جسم جیسا بھی ہو، دل اگر چاہے تو سب ممکن ہے!" 🌷
#حیرت_انگیز #TrueLove
اسے پتہ ہی کہاں ہے جدائی کی وحشت
اسے تو چھوڑ کر کبھی کوئی گیا نہیں
#قومی_زبان
#اردوقومی_زبان
22
جانے والے کبھی لوٹا نہیں کرتے ملک
اپنی آنکھوں کو دہلیز کا نگران نہ بنا
💔💘
@imSaraa___ #قومی_زبان
تم سے دوری تو بہرحال قیامت تھی مگر ؟
تم سے مل کر بھی نا چین آئے یہ قصہ کیا ہے
#قومی_زبان
عزت اور محبت دو ایسی جانیں ہیں
کہ اگر ان میں سے کوئی ایک مر جائے
تو دوسری خود ہی مر جاتی ہے
#قومی_زبان
جو لفظ زباں سے ادا نہیں ہوتے نا
وہ انسان کے اندر چیخیں مارتے ہیں
#قومی_زبان
آئیے اس لاپرواہ دنیا کو کھلے دل سے گزاریں
تمام کام چھوڑو پہلے چائے پی لیں
#قومی_زبان
Malik ishfaq retweeted
فائنل مذاکرات کے راؤنڈ میں سسٹم کا باپ خود میدان میں آ گیا ھے۔
میاں محمد نواز شریف کی اسلام آباد آمد۔۔ وزیراعظم شہبازشریف نے خود استقبال کیا۔
Malik ishfaq retweeted
🚨ایک دفعہ یہ گانا سنیں۔
🚨انڈین سکھوں نے عاصم منیر سے خالصتان کی بنیاد کے لیے اپیل کر دی۔
🚨🚨عاصم منیر کے نام پیغام 🇵🇰✨♥️
Malik ishfaq retweeted
🛑 بریکنگ نیوز
اسلام آباد ایک بار پھر عالمی سفارتکاری کا مرکز بن گیا!
معروف امریکی جریدے کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان براہِ راست مذاکرات کا نیا دور جمعرات کو اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ جمعہ بھی دونوں ممالک کے درمیان اہم مذاکرات کا دور اسلام آباد میں منعقد ہوا تھا، اور اب انہی بات چیت کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک بار پھر سفارتی رابطے بحال کیے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد آج صرف پاکستان کا دارالحکومت نہیں بلکہ عالمی فیصلوں کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔
پاکستان سرتوڑ کوشش کررہا ہے کہ ان مذکرات کو کامیاب کیا جائے
فائنل راؤنڈ بھی اسلام آباد میں ہونے کا امکان
انڈین پاکستان میں مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کو برداشت نہیں کر پائیں گے
#Pakistan #Islamabad #Diplomacy #USIranTalks #Peace #BreakingNews
Malik ishfaq retweeted
💫🦅🇵🇰
جنگ بندی کے بعد مصر کی جانب سے پاکستان کے اعزاز میں اردو زبان میں گانا جاری کرنا ایک اہم اور با معنی اقدام ہے۔
یہ صرف ثقافتی اظہار نہیں بلکہ پاکستان کے مؤقف، وقار اور عالمی حیثیت کا اعتراف بھی ہے۔ ایسے اقدامات ظاہر کرتے ہیں کہ پاکستان کی آواز سرحدوں سے آگے سنی جا رہی ہے اور اسے عالمی سطح پر عزت دی جا رہی ہے۔
یہ نغمہ دراصل پاکستان کی طاقت، استحکام اور بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کی علامت ہے۔
#امن_کا_سفیر_پاکستان
@CMShehbaz @GovtofPakistan
@BabarYousafzai_ @bazai_tania
@Mahnoor_Haider2 @mushk_here @FK_Achakzai @iruhmamalik
@BalochPulse @Huma3310
Malik ishfaq retweeted
❤️ماشاءاللہ اجمل رضا قادری صاحب بھی اپنے وطن کی عزت بلند ہونے پر اللّٰہ پاک کا شکر ادا کر رہے ہیں🇵🇰❤️
پورے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تمام پاکستانی اللّٰہ کا شکر ادا کر رہے ہیں کہ اللّٰہ پاک نے پاکستان کو ہر محاز پر عزت عطا فرمائی ❤️🇵🇰
Malik ishfaq retweeted
عرب امارات کے دو ارب ڈالر واپس جانے پر پاکستان کے صنعت کاروں نے اسی کے برابر ڈالر اسٹیٹ بنک میں جمع کروا دئیے۔
یو اے ای کو 2 ارب ڈالر پیمنٹ کرنے کے بعد آج پاکستان کے بڑے صعنت کاروں نے اسٹیٹ بنک میں 2 ارب ڈالر ڈپازٹ کروا دئیے ویلڈن ہم انشا اللہ ایک قوم بھی بننے کی طرف گامزن ہیں یہی جذبہ ھونا چاہیے اور ایسی ہی محب وطنی کی مثالیں نظر آنی چاہیے
آج رات سعودیہ کے وزیر خزانہ بھی پاکستان پہنچ گئے
اللہ تعالیٰ کا پاکستان پر خاص کرم فضل ھے
شکر الحمداللہ
آمین 🤲
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد 🥰
مارخور پائندہ باد 🥰
This quoted post is unavailable.
2
1
31














