Mahnoor Azhar (@MahnoorAzhar_) header
Mahnoor Azhar (@MahnoorAzhar_) profile picture

Proud wife of @MashwaniAzhar. A textile designer. And a true believer of Almighty Allah and supporter of Imran khan.

Lahore/Pakistan
Joined September 2022
Photo by Mahnoor Azhar (@MahnoorAzhar_)Photo by Mahnoor Azhar (@MahnoorAzhar_)Photo by Mahnoor Azhar (@MahnoorAzhar_)Photo by Mahnoor Azhar (@MahnoorAzhar_)Photo by Mahnoor Azhar (@MahnoorAzhar_)Photo by Mahnoor Azhar (@MahnoorAzhar_)Photo by Mahnoor Azhar (@MahnoorAzhar_)Photo by Mahnoor Azhar (@MahnoorAzhar_)Photo by Mahnoor Azhar (@MahnoorAzhar_)Photo by Mahnoor Azhar (@MahnoorAzhar_)
A very Happy Birthday to my amazing husband @MashwaniAzhar working alongside the visionary leader @ImranKhanPTI Your dedication & passion for serving our nation is truly inspiring. I'm proud to stand by your side as you contribute to shaping a better future for our country. 🎉
349
1,405
46
14,687
564,455
Mahnoor Azhar retweeted
یہ ہے وہ اظہرمشوانی ہے اسکے حق میں یہ ایک ہی ویڈیو کافی ہے جسے خان کی نگاہیں ڈھونڈتی تھی، اور یہ سوشل میڈیا ہے جس کی اس وقت سارے دشمن بنے نظر آتے ہیں لیکن خان کو پتہ تھا کون کیا ہے اور کس کی کیا اہمیت ہے۔
17
1,110
10
4,192
37,454
Mahnoor Azhar retweeted
کسی حوالدار نے اس بچارے کو مجبور کردیا ہوگا اظہر مشوانی کا سب کو پتہ ہے خان کا وفادار ہے خان اسے پسند کرتا ہے یہ سب کو پتہ ہے۔
اجمل جامی نے اپنے ویلاگ میں اظہر مشوانی پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی اور ان الزامات کے ثبوت کے طور پر بیرسٹر سیف کا انٹرویو پیش کیا، پھر بڑے اعتماد سے فرمایا کہ میرے پاس بھی ثبوت موجود ہیں، لیکن اسی سانس میں کہہ دیا کہ میں اس گند میں نہیں پڑنا چاہتا کمال ہے، الزامات لگانے کے لیے آپ تیار ہیں، کسی کی ساکھ اچھالنے کے لیے آپ تیار ہیں، لیکن جب ثبوت دینے کی باری آتی ہے تو اچانک آپ کو گند یاد آ جاتا ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ بریسٹر سیف وہی شخص ہیں جو سرعام خود کو فوج کا آدمی کہتے ہیں، اسی انٹرویو میں انہوں نے عمران خان کی بہنوں پر علی امین گنڈاپور کو وزارتِ اعلیی سے ہٹوانے کے الزامات بھی لگائے اس سارے معاملے کا سب سے حیران کن پہلو یہ ہے کہDGISPR تحریکِ انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ سے اپنی نارضگی پریس کانفرنس میں بھی ظاہر کر چکا ہے اس اکاؤنٹ کو بند کروانے کی کوششیں بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، اور اب اسی اکاؤنٹ کو جبران الیاس کے ساتھ چلانے والے اظہر مشوانی کے خلاف اجمل جامی صاحب کے پاس ثبوت موجود ہیں، لیکن وہ دکھانا نہیں چاہتے آج اجمل جامی کے ویلاگ کے بعد چند عسکری، ن لیگی، گنڈاپوری، مروتی اور مشالی اکاؤنٹس نے ان الزامات کو خوب اچھالا اور ساتھ ہی پیش گوئی کر دی کہ اب اجمل جامی کے خلاف بھی مہم شروع ہو جائے گی جی بالکل، آپ نے درست پہچانا، ہم اجمل جامی سے سوال بھی پوچھیں گے اور ثبوت بھی مانگیں گے،اسے مہم کا نام دینا ہے تو شوق سے دیجیے جب DG نے الزامات لگائے تو ہم نے ثبوت مانگے، لیکن الزامات ککے علاوہ کچھ سامنے نہ آیا جب علی امین گنڈاپور نے علیمہ خان پر گھٹیا الزامات لگائے تو ہم نے ثبوت مانگے جب مشال یوسفزئی نے PTI پر صحافیوں کو نقد رقم دے کر بیانیہ بنوانے کا الزام لگایا تو ہم نے ثبوت مانگے جب جاوید چوہدری نے PTI پر سات سات ہزار ری ٹویٹس کی مشینیں استعمال کرنے کا الزام لگایا تو ہم نے ثبوت مانگے اور اب جب اجمل جامی نے اظہر مشوانی پر الزامات لگائے ہیں تو ہم ان سے بھی ثبوت مانگیں گے اجمل جامی صاحب، اگر آپ کے پاس ثبوت ہیں توسب کے سامنے رکھیے، اگر نہیں ہیں تو پھر کسی عسکری، ن لیگی، گنڈاپوری، مروتی یا مشالی ترجمان کو آگے کر دیجیے،کوئی ایک شخص تو آئے جو الزام کے ساتھ ثبوت بھی پیش کر سکے اور اگر کسی کے پاس ثبوت نہیں تو پھر عمران خان کے خاندان، اظہر مشوانی اور تحریکِ انصاف کے سوشل میڈیا کارکنوں کے خلاف آپ کے الزامات کی اوقات بھی وہی ہے جو بغیر ثبوت کے لگائے گئے DGISPR کے الزامات کی ہے،صفر
7
81
1
397
5,594
Mahnoor Azhar retweeted
جنید بھائی اور سلمان بھائی کے لیے آواز اٹھائیں! آپ لوگو کی آواز میں بہت طاقت ہے! پلیز یہ دونوں نوجوان کئی سال سے اغواء ہے! ایک ایک دن ان کے خاندان پر قیامت سے کم نہیں 💔 اللہ تعالیٰ ہمارے تمام ناحق قیدیوں کی حفاظت فرمائے آمین
17
539
4
922
6,928
اظہر مشوانی آپ کی کوششوں اور قربانیوں سے ہر کوئی آگاہ ہے ، مضبوط رہیں باقی یہ مروتیوں کے شر سے اب تک کوئی خان کا نظریاتی کارکن نہیں بچ سکا، انھوں نے تو علیمہ خان صاحبہ تک پر الزامات لگا رکھے ہیں، یہ مروتی تحریک کو جتنا نقصان پہنچا سکتے تھے انھوں نے پہنچایا ہے ، لیکن اب ان کو کوئی سنجیدگی سے نہیں لیتا
پہلی اور آخری وضاحت: میری کوشش ہوتی ہے کہ PTI سپورٹرز ناجائز تنقید بھی کر جائیں تو جواب نہ دوں تاکہ لوگوں کی توجہ اصل موضوع سے نہ ہٹے لیکن ٹویٹر پر مروت کی پیداور کچھ ایسے بدنسلے ہیں کہ جن کا دن رات کام ہی جھوٹ پھیلانا ہے میں اپریل 2024 میں UAE سے UK گیا جبکہ جنید اور سلمان کو 5 ماہ بعد ستمبر 2024 میں پاکستانی MI نے UAE میں اغوا کروایا، اور یہ بےغیرت اس کے اغوا کو مجھ سے جوڑنے کی کوشش کر رہےہیں دوسرا بےغیرت لکھ رہا ہے کہ میں نے “خواتین کے خلاف کمپین کی” - اور جن کے نام لکھے اان میں سے اکثر کے ساتھ میرا بہنوں جیسا تعلق ہے اور ہمیشہ تمام خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم کو SMT نے ہر سطح پر ہائی لائٹ کروایا یہ سارا ٹولہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور خواتین کو سارا دن دنیا جہاں کے سکرین شاٹ بھیجتے رہتے ہیں کہ یہ AI تصویریں اور ٹویٹس مشوانی اور SMT والے کروا رہے ہیں - حالانکہ وہی اکاؤنٹ دن رات ہماری بھی تصویریں بنا رہے ہوتے ہیں اور ہمارے خلاف بھی ٹویٹس کر رہے ہوتے ہیں —————————————— میں پاکستان سے باہر کیوں اور کیسے آیا؟ 9 مئی سے پہلے مارچ میں مجھے 8 دن اغوا رکھا گیا- 9 مئی کی رات پھر میرے گھر پر اٹیک کر کے میرے والد اور بھائی کو اغوا کیا گیا- مجھ سے ڈیمانڈ کی جا رہی تھی کہ میں گرفتاری دے کر عمران خان کے خلاف گواہی دوں- اس وقت تک میرا یا ہمارے کسی ٹیم ممبر کا پاسپورٹ ECL یا PCL لسٹ پر نہیں تھا- میں نے جب عمران خان صاحب کو بتایا کہ میں پاکستان سے نکل سکتا ہوں تو وہ بہت خوش ہوئے اور انہوں نے فوراً UAE میں اپنے پرانے دوست عمران چوہدری صاحب سے میرا رابطہ کروایا - عمران چوہدری صاحب اور ایک ٹویٹر کے دوست نے میرے لیے سارے انتظامات کیے اور میں جولائی 2023 میں پاکستان سے نکلا- میرے بھائی کو عمران ریاض خان کے بھی ایک ہفتہ بعد 30 ستمبر 2023 کو چھوڑا گیا- میری اہلیہ کو مئی 2024 میں پشاور ہائی کورٹ کے آرڈر پر سفر کرنے کی اجازت ملی- پھر بھی انہیں آف لوڈ کر دیا گیا تو پشاور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس ایشو کیا- پھر جا کر ان کا پاکستان سے نکلنا ممکن ہوا- تب تک 26ویں آئینی ترمیم نہیں ہوئی تھی اور عدالتوں کی تھوڑی بہت عزت باقی تھی- یہ سب میں پہلے بھی ٹویٹس میں بتا چکا ہوں اور پبلک ریکارڈ کا حصہ ہے- ————————— جنید اور سلمان کیوں UAE سے نہیں گئے؟ جنید تحریک انصاف کے قابل ترین اور ذہین تر ورکرز میں سے ایک ہے- میرا 13 سال پرانا دوست اور بھائیوں جیسا بھائی ہے اور ہر اچھا برا وقت ہم دونوں نے ساتھ گزارا ہے- اسلام اباد میں بھی ہم اکٹھے رہتے تھے اور UAE آ کر بھی ہم اکٹھے ہی رہتے رہے- میں نے جب نومبر 2023 میں UK کا ویزہ اپلائی کیا تب جنید نے منع کر دیا تھا کیونکہ وہ UAE کو محفوظ ملک سمجھتا تھا اور چاہتا تھا کہ وہ وہیں اپنا کیرئیر آگے بڑھائے اور اس کی بہنیں بھی وہیں ہیلتھ سیکٹر میں جاب کے لیے آ جائیں- اور ان کے exams کے لیے کوشش بھی کر رہا تھا- سلمان بھائی اور ان کی فیملی 9 مئی سے بھی پہلے پاکستان سے نکل گئے تھے کیونکہ ہم سب کو اپریل 2022 سے ہی اغوا کا خطرہ تھا- سلمان بھائی بھی وہاں اپنی جاب کر رہے تھے اور ان کا ارادہ وہیں رہنے کا تھا- مجھے UK ویزہ لینے میں چند مشکلات تھیں جس میں قاسم سوری بھائی @QasimKhanSuri نے مدد کی اور میں اپریل 2024 میں UK آ گیا- ——————————— ہم یہ باتیں اس لیے پبلک نہیں کرتے تاکہ ہم سے منسلک یا مشکل وقت میں ہماری مدد کرنے والوں کے لیے مشکلات نہ پیدا ہوں لیکن کچھ بدنسلے اس چیز کو سازشی تھیوری بنا کر پیش کرتے ہیں
12
75
1
335
4,046
Mahnoor Azhar retweeted
مروت اور گنڈاپور خود تو فارغ ہوگئے لیکن پیچھے یہ سوشل میڈیا کا تحفے چھوڑ گئے ہیں

8
49
293
5,908
اظہر مشہوانی کو ٹارگٹ کر کے تحریک انصاف آفیشل سوشل میڈیا کو ٹارگٹ کرنے کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے تحریک انصاف کا آفیشل سوشل میڈیا عمران خان کی پالیسی پر چلتا ہے اس بات کا دکھ گنڈاپوری اور مروتی گروپ کو بہت زیادہ ہے ۔

311
We stand with Apna Mashwani. Stay strong brother @AzharMashwaniPk
6
18
4
64
1,758
Mahnoor Azhar retweeted
اظہر مشوانی پر جو حملہ کیا جا رہا ہے یہ دراصل آبپارہ کی خواہش ہے کسی طریقے سے انکو خاموش کروایا جائے اور پی ٹی آئی آفیشل @PTIofficial کے پیج پر قبضہ کیا جائے سوشل میڈیا نے بڑا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے جتنے بھی حملے اسٹیبلشمنٹ نے کیے ہیں سوشل میڈیا نے ڈٹ کر اس کا مقابلہ کیا ہے اور ناکام بنایا ہے اظہر مشوانی کے بھائیوں کو کئی مرتبہ اٹھایا گیا لیکن اس نے ہار نہیں مانی ۔ بیرسٹر شہزاد اکبر @ShazadAkbar @MashwaniAzhar
اظہر مشوانی نے سینٹ ٹکٹ کے لیے اپلائی کیا اظہر مشوانی نے سینٹ ٹکٹ کے لیے اپلائی کرنے سے قبل مجھ سے مشورہ کیا یہ کہنا بلکل غلط ہے کہ اظہر مشوانی کے بارے عمران خان نے کہا تھا کہ یہ سینٹ مٹیرئل نہیں ہے اس حوالے سے اگر گواہی بیرسٹر سیف کی ہے تو پھر آپ سب سمجھ سکتے ہیں ۔ بیرسٹر شہزاد اکبر @ShazadAkbar
1
163
1
425
5,185
اختلاف آپ کسی سے بھی کر سکتے ہیں ،لیکن @agentjay2009 @MashwaniAzhar @AliHasnainMalik اور ساری ٹیم نے جس دلیری سے عمران خان کے موقف کو پروان چڑھایا اس کی مثال نہیں ملتی میں کئی چیزوں کا گواہ ہوں ،بڑے بڑے ترم خان بوجھ نہیں اٹھا رہے تھے لیکن انہوں نے جس ثابت قدمی سے کام کیا، کمال ہے !
اظہر مشوانی عمران خان کا وفادار سپاہی ✊ اظہر مشوانی اور پوری فیملی نے عمران خان کے لیے قربانیاں دی ہے!! اظہر مشوانی اور خاندان کو سلام 👏
20
263
6
1,267
20,369
کتنے سورج لہو ہو کر ڈھل گئے اور کتنے چاند بے نور ہو کر نکلے، مگر ان بے گناہوں کی قیدِ شبِ تار ختم نہ ہوئی! 💔 نہ اپنوں کی صورت دیکھی، نہ وکیل کی آواز سنی، اور نہ ہی کسی عدالت نے ان کا حال پوچھا۔ #JusticeForJunaidAndSalman
2
47
88
1,595
Mahnoor Azhar retweeted
اظہر مشوانی پر اس وقت حملہ آور گروہ کے تمام بے نامی اکاونٹس کو صرف تین لوگ فالو کرتے ہیں۔۔!! شمس خٹک ابوزر سلمان غلیظ سُپاری۔۔!! سمجھ سے باہر ہے کہ آخر مشوانی نے ایسا کیا درد دیا ہے جو ان کو ابھی تک شفاہ نہیں مل رہی۔۔؟ خیر کل کی مشوانی کی ٹوئیٹ پڑھ کر واقعی دُکھ ہوا کہ آخر کیوں لوگوں کو اتنی صفائیاں دینی لیکن پھر بھی اُس نے وہ کُچھ کل لکھا جو کم سے کم میں تو کبھی نا لکھتا۔۔!! 💔😔
7
12
1
40
1,568
Mahnoor Azhar retweeted
اظہر مشوانی عمران خان کا وفادار سپاہی ✊ اظہر مشوانی اور پوری فیملی نے عمران خان کے لیے قربانیاں دی ہے!! اظہر مشوانی اور خاندان کو سلام 👏
38
550
10
3,050
52,981
Mahnoor Azhar retweeted
اظہر مشوانی کے ذریعے تحریک انصاف آفیشل سوشل میڈیا کو ٹارگٹ کرنے کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے تحریک انصاف کا آفیشل سوشل میڈیا عمران خان کی پالیسی پر چلتا ہے اس بات کا دکھ گنڈاپوری گروپ کو بہت زیادہ ہے ۔ اظہر مشوانی سے متعلق حقائق بیرسٹر شہزاد اکبر کی زبانی @ShazadAkbar
11
746
9
2,926
86,399
Mahnoor Azhar retweeted
اظہر مشوانی نے سینٹ ٹکٹ کے لیے اپلائی کیا اظہر مشوانی نے سینٹ ٹکٹ کے لیے اپلائی کرنے سے قبل مجھ سے مشورہ کیا یہ کہنا بلکل غلط ہے کہ اظہر مشوانی کے بارے عمران خان نے کہا تھا کہ یہ سینٹ مٹیرئل نہیں ہے اس حوالے سے اگر گواہی بیرسٹر سیف کی ہے تو پھر آپ سب سمجھ سکتے ہیں ۔ بیرسٹر شہزاد اکبر @ShazadAkbar
اظہر مشوانی کے ذریعے تحریک انصاف آفیشل سوشل میڈیا کو ٹارگٹ کرنے کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے تحریک انصاف کا آفیشل سوشل میڈیا عمران خان کی پالیسی پر چلتا ہے اس بات کا دکھ گنڈاپوری گروپ کو بہت زیادہ ہے ۔ اظہر مشوانی سے متعلق حقائق بیرسٹر شہزاد اکبر کی زبانی @ShazadAkbar
4
165
1
735
21,903
Mahnoor Azhar retweeted
اظہر بھائ آپ کو وضاحت کی ضرورت نہیں ہے ۔ بقول مُنیر نیازی صاحب ، کسی کو اپنے عمل کا جواب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
پہلی اور آخری وضاحت: میری کوشش ہوتی ہے کہ PTI سپورٹرز ناجائز تنقید بھی کر جائیں تو جواب نہ دوں تاکہ لوگوں کی توجہ اصل موضوع سے نہ ہٹے لیکن ٹویٹر پر مروت کی پیداور کچھ ایسے بدنسلے ہیں کہ جن کا دن رات کام ہی جھوٹ پھیلانا ہے میں اپریل 2024 میں UAE سے UK گیا جبکہ جنید اور سلمان کو 5 ماہ بعد ستمبر 2024 میں پاکستانی MI نے UAE میں اغوا کروایا، اور یہ بےغیرت اس کے اغوا کو مجھ سے جوڑنے کی کوشش کر رہےہیں دوسرا بےغیرت لکھ رہا ہے کہ میں نے “خواتین کے خلاف کمپین کی” - اور جن کے نام لکھے اان میں سے اکثر کے ساتھ میرا بہنوں جیسا تعلق ہے اور ہمیشہ تمام خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم کو SMT نے ہر سطح پر ہائی لائٹ کروایا یہ سارا ٹولہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور خواتین کو سارا دن دنیا جہاں کے سکرین شاٹ بھیجتے رہتے ہیں کہ یہ AI تصویریں اور ٹویٹس مشوانی اور SMT والے کروا رہے ہیں - حالانکہ وہی اکاؤنٹ دن رات ہماری بھی تصویریں بنا رہے ہوتے ہیں اور ہمارے خلاف بھی ٹویٹس کر رہے ہوتے ہیں —————————————— میں پاکستان سے باہر کیوں اور کیسے آیا؟ 9 مئی سے پہلے مارچ میں مجھے 8 دن اغوا رکھا گیا- 9 مئی کی رات پھر میرے گھر پر اٹیک کر کے میرے والد اور بھائی کو اغوا کیا گیا- مجھ سے ڈیمانڈ کی جا رہی تھی کہ میں گرفتاری دے کر عمران خان کے خلاف گواہی دوں- اس وقت تک میرا یا ہمارے کسی ٹیم ممبر کا پاسپورٹ ECL یا PCL لسٹ پر نہیں تھا- میں نے جب عمران خان صاحب کو بتایا کہ میں پاکستان سے نکل سکتا ہوں تو وہ بہت خوش ہوئے اور انہوں نے فوراً UAE میں اپنے پرانے دوست عمران چوہدری صاحب سے میرا رابطہ کروایا - عمران چوہدری صاحب اور ایک ٹویٹر کے دوست نے میرے لیے سارے انتظامات کیے اور میں جولائی 2023 میں پاکستان سے نکلا- میرے بھائی کو عمران ریاض خان کے بھی ایک ہفتہ بعد 30 ستمبر 2023 کو چھوڑا گیا- میری اہلیہ کو مئی 2024 میں پشاور ہائی کورٹ کے آرڈر پر سفر کرنے کی اجازت ملی- پھر بھی انہیں آف لوڈ کر دیا گیا تو پشاور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس ایشو کیا- پھر جا کر ان کا پاکستان سے نکلنا ممکن ہوا- تب تک 26ویں آئینی ترمیم نہیں ہوئی تھی اور عدالتوں کی تھوڑی بہت عزت باقی تھی- یہ سب میں پہلے بھی ٹویٹس میں بتا چکا ہوں اور پبلک ریکارڈ کا حصہ ہے- ————————— جنید اور سلمان کیوں UAE سے نہیں گئے؟ جنید تحریک انصاف کے قابل ترین اور ذہین تر ورکرز میں سے ایک ہے- میرا 13 سال پرانا دوست اور بھائیوں جیسا بھائی ہے اور ہر اچھا برا وقت ہم دونوں نے ساتھ گزارا ہے- اسلام اباد میں بھی ہم اکٹھے رہتے تھے اور UAE آ کر بھی ہم اکٹھے ہی رہتے رہے- میں نے جب نومبر 2023 میں UK کا ویزہ اپلائی کیا تب جنید نے منع کر دیا تھا کیونکہ وہ UAE کو محفوظ ملک سمجھتا تھا اور چاہتا تھا کہ وہ وہیں اپنا کیرئیر آگے بڑھائے اور اس کی بہنیں بھی وہیں ہیلتھ سیکٹر میں جاب کے لیے آ جائیں- اور ان کے exams کے لیے کوشش بھی کر رہا تھا- سلمان بھائی اور ان کی فیملی 9 مئی سے بھی پہلے پاکستان سے نکل گئے تھے کیونکہ ہم سب کو اپریل 2022 سے ہی اغوا کا خطرہ تھا- سلمان بھائی بھی وہاں اپنی جاب کر رہے تھے اور ان کا ارادہ وہیں رہنے کا تھا- مجھے UK ویزہ لینے میں چند مشکلات تھیں جس میں قاسم سوری بھائی @QasimKhanSuri نے مدد کی اور میں اپریل 2024 میں UK آ گیا- ——————————— ہم یہ باتیں اس لیے پبلک نہیں کرتے تاکہ ہم سے منسلک یا مشکل وقت میں ہماری مدد کرنے والوں کے لیے مشکلات نہ پیدا ہوں لیکن کچھ بدنسلے اس چیز کو سازشی تھیوری بنا کر پیش کرتے ہیں
13
75
1
374
4,931
Mahnoor Azhar retweeted
Replying to @fouzi_s
مجھے غصہ اس بات کا آیا کہ میرا بھائیوں جیسا دوست ہے جنید ، ہم لوگ شدید تکلیف میں ہیں اس کے اغوا کی وجہ سے، ہر دروازہ کھٹکھٹا چکے ہیں، اور یہ دلے اس کے اغوا کو مجھ سے ہی جوڑ رہے
8
21
157
4,099
Mahnoor Azhar retweeted
اظہر مشوانی نے کچھ حقائق پہلی مرتبہ پبلک کیے ہیں ، اظہر مشوانی اور ان کی فیملی نے جو قربانیاں دیں ، اذیتیں برداشت کیں اور کررہے ہیں ، اس کی مکمل تفصیلات اب بھی صرف چند قریبی لوگ ہی جانتے ہیں
پہلی اور آخری وضاحت: میری کوشش ہوتی ہے کہ PTI سپورٹرز ناجائز تنقید بھی کر جائیں تو جواب نہ دوں تاکہ لوگوں کی توجہ اصل موضوع سے نہ ہٹے لیکن ٹویٹر پر مروت کی پیداور کچھ ایسے بدنسلے ہیں کہ جن کا دن رات کام ہی جھوٹ پھیلانا ہے میں اپریل 2024 میں UAE سے UK گیا جبکہ جنید اور سلمان کو 5 ماہ بعد ستمبر 2024 میں پاکستانی MI نے UAE میں اغوا کروایا، اور یہ بےغیرت اس کے اغوا کو مجھ سے جوڑنے کی کوشش کر رہےہیں دوسرا بےغیرت لکھ رہا ہے کہ میں نے “خواتین کے خلاف کمپین کی” - اور جن کے نام لکھے اان میں سے اکثر کے ساتھ میرا بہنوں جیسا تعلق ہے اور ہمیشہ تمام خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم کو SMT نے ہر سطح پر ہائی لائٹ کروایا یہ سارا ٹولہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور خواتین کو سارا دن دنیا جہاں کے سکرین شاٹ بھیجتے رہتے ہیں کہ یہ AI تصویریں اور ٹویٹس مشوانی اور SMT والے کروا رہے ہیں - حالانکہ وہی اکاؤنٹ دن رات ہماری بھی تصویریں بنا رہے ہوتے ہیں اور ہمارے خلاف بھی ٹویٹس کر رہے ہوتے ہیں —————————————— میں پاکستان سے باہر کیوں اور کیسے آیا؟ 9 مئی سے پہلے مارچ میں مجھے 8 دن اغوا رکھا گیا- 9 مئی کی رات پھر میرے گھر پر اٹیک کر کے میرے والد اور بھائی کو اغوا کیا گیا- مجھ سے ڈیمانڈ کی جا رہی تھی کہ میں گرفتاری دے کر عمران خان کے خلاف گواہی دوں- اس وقت تک میرا یا ہمارے کسی ٹیم ممبر کا پاسپورٹ ECL یا PCL لسٹ پر نہیں تھا- میں نے جب عمران خان صاحب کو بتایا کہ میں پاکستان سے نکل سکتا ہوں تو وہ بہت خوش ہوئے اور انہوں نے فوراً UAE میں اپنے پرانے دوست عمران چوہدری صاحب سے میرا رابطہ کروایا - عمران چوہدری صاحب اور ایک ٹویٹر کے دوست نے میرے لیے سارے انتظامات کیے اور میں جولائی 2023 میں پاکستان سے نکلا- میرے بھائی کو عمران ریاض خان کے بھی ایک ہفتہ بعد 30 ستمبر 2023 کو چھوڑا گیا- میری اہلیہ کو مئی 2024 میں پشاور ہائی کورٹ کے آرڈر پر سفر کرنے کی اجازت ملی- پھر بھی انہیں آف لوڈ کر دیا گیا تو پشاور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس ایشو کیا- پھر جا کر ان کا پاکستان سے نکلنا ممکن ہوا- تب تک 26ویں آئینی ترمیم نہیں ہوئی تھی اور عدالتوں کی تھوڑی بہت عزت باقی تھی- یہ سب میں پہلے بھی ٹویٹس میں بتا چکا ہوں اور پبلک ریکارڈ کا حصہ ہے- ————————— جنید اور سلمان کیوں UAE سے نہیں گئے؟ جنید تحریک انصاف کے قابل ترین اور ذہین تر ورکرز میں سے ایک ہے- میرا 13 سال پرانا دوست اور بھائیوں جیسا بھائی ہے اور ہر اچھا برا وقت ہم دونوں نے ساتھ گزارا ہے- اسلام اباد میں بھی ہم اکٹھے رہتے تھے اور UAE آ کر بھی ہم اکٹھے ہی رہتے رہے- میں نے جب نومبر 2023 میں UK کا ویزہ اپلائی کیا تب جنید نے منع کر دیا تھا کیونکہ وہ UAE کو محفوظ ملک سمجھتا تھا اور چاہتا تھا کہ وہ وہیں اپنا کیرئیر آگے بڑھائے اور اس کی بہنیں بھی وہیں ہیلتھ سیکٹر میں جاب کے لیے آ جائیں- اور ان کے exams کے لیے کوشش بھی کر رہا تھا- سلمان بھائی اور ان کی فیملی 9 مئی سے بھی پہلے پاکستان سے نکل گئے تھے کیونکہ ہم سب کو اپریل 2022 سے ہی اغوا کا خطرہ تھا- سلمان بھائی بھی وہاں اپنی جاب کر رہے تھے اور ان کا ارادہ وہیں رہنے کا تھا- مجھے UK ویزہ لینے میں چند مشکلات تھیں جس میں قاسم سوری بھائی @QasimKhanSuri نے مدد کی اور میں اپریل 2024 میں UK آ گیا- ——————————— ہم یہ باتیں اس لیے پبلک نہیں کرتے تاکہ ہم سے منسلک یا مشکل وقت میں ہماری مدد کرنے والوں کے لیے مشکلات نہ پیدا ہوں لیکن کچھ بدنسلے اس چیز کو سازشی تھیوری بنا کر پیش کرتے ہیں
24
429
11
2,085
107,728
Mahnoor Azhar retweeted
The scream of a child in #Gaza who lost his father in an occupation airstrike.. calling for him with a small heart that doesn't realize he is gone forever.
98
718
28
1,174
12,389
Mahnoor Azhar retweeted
Gazze'de çocuğum kayıp dediklerinde.... Bunu kastediyorlar.
11
692
7
1,654
10,655
Mahnoor Azhar retweeted
The most moral army in the world! #FreePaelstine
Readers added context they thought people might want to know
This image is not real but generated with OpenAI. No credible records exist for the image, which has telltale AI signs (deformed limbs, gear errors, background anomalies, etc.), has an embedded SynthID watermark & is identified by OpenAI as generated with OpenAI tools. openai.com/research/verif… share.gemini.google/YYyT7AS6htBs hivedetect.ai/QWvVuh synthid.com/image-detectio… isthisai.com/scan/7454acb6-…
461
5,445
194
9,834
94,869