ASMA GUL (@MeAsmaGull) header
ASMA GUL (@MeAsmaGull) profile picture
Sydney, New South Wales
Joined April 2022
Photo by ASMA GUL (@MeAsmaGull)Photo by ASMA GUL (@MeAsmaGull)Photo by ASMA GUL (@MeAsmaGull)Photo by ASMA GUL (@MeAsmaGull)Photo by ASMA GUL (@MeAsmaGull)Photo by ASMA GUL (@MeAsmaGull)Photo by ASMA GUL (@MeAsmaGull)
کوئی اس پاگل بجلی چور کو پاگل خانے چھوڑ آئے ۔
قاسم گولڈ سمتھ مذہب فروش منافق عمران کا صیہونی بچہ ہے۔
63
آرمی چیف نے کہا” اگر آپ کو ایران سے محبت ہے تو آپ ایران چلے جائیں “آرمی چیف کی تقریر روک کر علامہ شفا نجفی نے کیا جواب دیا سن لیں۔
300
2,217
118
6,567
252,461
ایک پرانی ویڈیو دیکھیں اور سر دھنیں پاکستانیوں کے نزدیک ہر گوری عورت سیکس کیلئے دستیاب ہوتی ہے- شکر ہے انجیلینا جولی ان جنسی مریضوں کے ہاتھوں بچ نکلی
8
41
7,469
سعودی عرب میں، ایک حاجی نے مدینہ میں مسجد نبوی کے اندر اپنے بیمار والد کا گلا دبانے کی کوشش کی، یہ دعویٰ کیا کہ اگر وہ وہاں مر گیا تو وہ سیدھا جنت میں جائے گا، اندھی عقیدت انسان کو جانور بنا دیتی ہے۔
3
16
3
63
6,213
Big eyes 👀👀👀
White Rockfish 🐟 Atlantic Ocean 🪸 🎥 Elson II
Readers added context they thought people might want to know
This AI generated video does not portray an actual White Rockfish, which belongs to the genus Sebastes and live exclusively in the Pacific Ocean, not the Atlantic. en.wikipedia.org/wiki/Sebastes_…
51
اج پاکستان جو 91 فیصد ایک طرف کھڑا ہے اس میں ڈیجیٹل میڈیا کا بھی ہاتھ ہے اور 2016 کے بعد سے صدیق جان آپ ایک جنریشن کو یوٹیوب پر لے کر آئے جو آپ کو یوٹیوبر کہتے تھے خود یوٹیوب پر ہیں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ جبران الیاس
19
739
7
3,471
46,302
اسلام آباد مارچ کیطرف لانگ مارچ لانگ مارچ کا اعلان
5
321
1
2,085
24,268
ASMA GUL retweeted
عورتیں دوسرے مردوں کے پاس تب نہیں جاتی جب اُن کی جسمانی ضرورت پوری نہ ہو بلکہ بہت سی عورتیں ایکسٹرا میریٹل تب بناتی ہیں جب وہ اندر سے خالی ہوتی ہے جب اُن کی جذباتی ضرورت کو پورا نہیں کیا جاتا مرد پتہ نہیں کب سمجھیں گے کہ اپنی بیوی کو صرف باہر کی نظروں سے بچانا نہیں ہوتا اپنی بیوی کو اپنے گھر کے خالی پن سے بھی بچانا اُن کی ذمہ داری ہوتی ہے اپ اپنی بیوی سے موبائل لے لیں انٹرنیٹ لے لیں اپنی بیوی سے دنیا کے سارے کنیکشن ختم کر دیں اگر پھر بھی اپنی بیوی کی جذباتی ضرورت کو اپ پورا نہیں کریں گئے نا تو کہیں نہ کہیں آپ کی بیوی کہیں چکر چلائے گی Adult Social
39
16
5
419
55,885
ASMA GUL retweeted
کل کی پروموشن میں شامل ہونے کے لیے اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں اور اس پوسٹ کو لائک اور شیئر کرنا مت بھولیں ۔
164
175
4
462
7,996
مدرسے بے راہ روی کے گڑھ ہیں ۔
برصغیر میں غریب اپنے نابالغ بچوں سمیت مذہب کی زد میں ۔۔۔۔ عالمی میڈیا میں مذہبی بے راہ روی کے چرچے
1
88
برصغیر میں غریب اپنے نابالغ بچوں سمیت مذہب کی زد میں ۔۔۔۔ عالمی میڈیا میں مذہبی بے راہ روی کے چرچے
4
2
15
1,402
دو قومی نظریہ دراصل ایک فکری بلنڈر تھا، کیونکہ اس نے مذہب کو قومیت کا متبادل بنا کر پیش کیا۔
2
6
43
1,920
کسی قوم کو تباہ کرناہو تو اسے اندھی مذہبیت میں مبتلا کر دو باقی کام وہ خود کر لے گی پھر اس جاہل قوم کے ذہن میں یہ بات بٹھا دو ہر مسئلے کے پیچھے یہود و نصاریٰ کی سازش ہے اس قوم کی آنے والی نسلیں بھی جہالت کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی پیدا ہوں گی
1
9
1
41
1,570
ٹی وی شو میں دو ٹک ٹاکرییں بھڑ گیئں 😅😂
1
13
1,448
"اگر یہاں جمہوری نظام نہیں ہو گا تو عدالتوں کی بھی کوئ عزت نہیں ہو گی" عاصمہ جہانگیر کی 8 سال قبل کی گفتگو
1
5
33
2,006
سیارہ زمین کے علاوہ آپ کو پوری کائنات میں کہیں بھی انسان نہیں ملیں گے کائناتی اعتبار سے ہم میں سے ہر کوئی بیش قیمت ہے اگر آپ کسی سے اختلاف رکھتے ہیں تو اسے کم ازکم زندہ رہنے کا حق ضرور دیجیئے کیونکہ اربوں کھربوں کہکشاؤں میں بھی آپ کو اس جیسا دوسرا نہیں ملے گا کارل ساگان
3
1
30
1,709
بلوچستان کے حالات دیکھ کر میرا دل بہت غمزدہ ہے۔ سالوں کی ناکام پالیسیاں اور بلوچ عوام کو غلام بنانے والی سوچ کا انجام یہی ہونا تھا۔ اسلام آباد آپ کے پاس آئی، مہرنگ بلوچ اور بلوچ خواتین جن کا مطالبہ صرف یہی تھا کے ان کی بات ہی سن لی جائے، آپ نے نا سنی۔ آپ نے رابطے کی ہر دیوار گرا دی۔ بلوچ عوام کو دیوار سے لگا دیا۔ کاش قائدِاعظم کی کوئٹہ اسٹاف کالج کی تقریر پر عمل کیا ہوتا تو آج کوئٹہ بچ جاتا۔ کاش اپنی بیرکس میں ہی رہتے۔
217
2,762
61
9,886
216,549
ایپسٹین فائلز کو تفصیل سے پڑھا کافی متنازع لگتا ہے کچھ لوگوں کے نام ہیں مگر وہ دوستی یا سفر کے حوالے سے ہیں کچھ چھپایا گیا ہے کچھ کے چہرے بھی چھپائے ہیں اس لیے یہ مکمل اور شفاف نہیں ہے ۔ justice.gov/epstein/doj-disc…
133
سانحہ داتا دربار کے بعد جس اسسٹنٹ کمشنر نے چیف منسٹر پنجاب کو کھلی غلط بیانی سے گمراہ کیا، حتیٰ کہ وہی افسر اُس میٹنگ میں بھی کٹہرے میں آیا جہاں خود مریم نواز نے برملا سوال کیا کہ “آپ اسسٹنٹ کمشنر کس لیے ہیں؟ آپ کا کام کیا ہے؟ کیا آپ کو اپنی ذمہ داریوں کا علم بھی ہے؟” افسوسناک طور پر، اس سنگین کوتاہی پر نہ تو اسے معطل کیا گیا، نہ انکوائری کا سامنا کرنا پڑا، بلکہ محض ایک جگہ سے دوسری جگہ ٹرانسفر کر کے جان چھڑا لی گئی۔ یہی ہے پنجاب حکومت کا طرزِ احتساب: غلطی پر سزا نہیں، صرف تبادلہ۔ ذمہ داری نہیں، صرف فائل ورک۔ اور عوام کے جان و مال کے معاملات میں بھی روایتی مصلحت پسندی۔
22
268
10
818
48,027