
@SyedMMehdi has been withheld in PK in response to a legal demand. Learn more.
Lahore, Punjab, Pakistan
Joined September 2009
- Tweets95K
- Following1.7K
- Followers7.7K
- Likes38K
Pinned Tweet
آو کہ ایک دوسرے کو انسان سمجھتے ھیں ۔!
بھائی سمجھتے ھیں، مسلمان سمجھتے ھیں ۔!! – at Punjab, Pakistan
مجھ پر اتنی مصیبتیں پڑی اگر وہ روشن دنوں پر پڑتی تو وہ سیاہ راتوں میں تبدیل ھو جاتیں۔
جناب سیدہ۔س کا نوحہ
Syed M Mehdi retweeted
گواہ اس بات کی ہے ، تربت بتول (س) کی
ناراض کلمہ گو سے ہے، بیٹی رسول (ص) کی
لعن الله ظالميك و قاتليك و غاصبي حقك يا فاطمة الزهرا
Syed M Mehdi retweeted
جس جس نے دروازہِ تطہیر کی بے حُرمتی کی جو جو سیدہ(ع)
کے دروازے پہ آگ لے کہ آیا جو بھی دُخترِ رسول(ص) کو
اذیت دینے میں شامل رہا جس نے بھی جنابِ سیدہ کا حق کھایا
وہ کل بھی لعنتی تھا وہ آج بھی لعنتی ہے وہ قیامت تک لعنتی
رہے گا
یا زہرا (س)، خداوند متعال آپ (س) کو ستانے والوں پر، آپکو ایذا و تکلیف پہنچانے والوں پر اور آپکے دشمنوں پر ابدی لعنت کرے۔
الہی آمین
3
91
رسول (ص) کے موئے مبارک کی تعظیم میں مرنے مارنے کو تیار آج کا کلمہ گو مسلمان، ان سے بھی محبت رکھتا ہے جن لوگوں نے رسول (ص) کے جگر گوشے کا حق غصب کیا، ان کے گھر کی حرمت کو پامال کیا، ان کو شہید کیا ۔۔۔ 😭
یا زہرا (س)، خداوند متعال آپ (س) کے دشمنوں پر ابدی لعنت کرے۔آمین
1
10
119
Syed M Mehdi retweeted
An unpopular opinion in the Muslim Ummah:
Sayyida Fatimah al-Zahra is incomparably greater in virtue, rank and excellence than Aisha, the daughter of Abu Bakr.
I do not merely believe that Fatimah is superior; I believe the distance between their respective ranks is so immense that there is no meaningful comparison.
This is not a matter of sentiment, but of virtue, merit and the testimony of the Prophetic tradition.
Syed M Mehdi retweeted
Pakistani teenager MAULED TO DEATH by a tiger during filming of a TikTok video by an influencer at a farm in Lahore
Content creator and farmhouse owner arrested
Syed M Mehdi retweeted
رسول (ص) کے موئے مبارک کی تعظیم میں مرنے مارنے کو تیار آج کا کلمہ گو مسلمان، ان سے بھی محبت رکھتا ہے جن لوگوں نے رسول (ص) کے جگر گوشے کا حق غصب کیا، ان کے گھر کی حرمت کو پامال کیا، ان کو شہید کیا ۔۔۔ 😭
یا زہرا (س)، خداوند متعال آپ (س) کے دشمنوں پر ابدی لعنت کرے۔آمین
Syed M Mehdi retweeted
وہ ہستی جس کے دروازے پر کبھی سکون اترتا تھا، آج اسی دروازے کی خاموشی دل کو رُلا دیتی ہے۔ 💔
الٰہی ڈھال یا پناہ گاہ کا نام فاطمہ ۔س۔ رکھا گیا اور یہی اصل سایہ ذوالجلال والاکرام پرودگار کا حقیقی مفہوم ہے ۔
وہ لوگ جو مریم نواز کے غصے سے مقتدرہ کو ڈراتے ہیں، ان سے عرض ہے لطیفہ کوئی اور سنائیں،یہ پھیکا ہے۔
مرضی سے جولوگ اپنے ہاتھ پیر کاٹ ڈالیں پھر وہ چلنے کے قابل نہیں رہتے، دوڑنا انہوں نے کیا ؟
کیا چلائیں گی وہ کہ مقتدرہ نے انہیں جعلی فتح دلوائی یا یہ کہ ان کے والد بھی ہارے ہوئے ہیں ؟
عوام دور کی بات اپنی مرحوم پارٹی کی نظر سے وہ گر چکیں۔ لوگ ان سے نفرت کرتے ہیں، شدید نفرت۔
سیاست میں آدمی پہاڑ سے گر کر اٹھ سکتا ہے دل سے گرا واپس نہیں اٹھتا۔ عمران خان کی مثال اگر سامنے ہے کہ اس نے اپنے جادو سے مقبولیت واپس لے کر دکھائی تو یاد رہے کہ لوگوں کو اس سے مایوسی تھی، نفرت نہیں۔
پھر اس کی ایک قیمت، جان داو پر لگا کر جو اس نے دی، سوشل میڈیا کی پوری ٹیم جو باصلاحیت ہی نہیں باکمال تھی اور ہے۔
میڈم کی میڈیا ٹیم کا ہنر سب کے سامنے ہے۔ اربوں روپے لگا کر جو کھڑی تک نہ ہو سکی۔
ان کا دشمن کوئی اور نہیں، وہ خود ہیں۔
کم عقلی، نا اہلی، خود غرضی، احسان فراموش، اس پر گھمنڈ، تکبر اور جہالت جیسی مستقل بیماریوں کا شکار ذہنی مریض کیا کسی سے لڑے گا ؟
ابھی تو بچنے کی فکر کریں، باہر بھاگنے کی تیاری، وہ بھی موقع مل گیا تو خوش نصیبی ہو گی کیونکہ ان پر صرف کرپشن نہیں، قتل کے مقدمے ہوں گے۔
امیر المومنین علی علیہ السلام کا دفن حضرت زھرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر تعزیتی جملہ ۔۔۔
آپ پر سلام ہو اے اللہ کے رسول میری اور آپ کی بیٹی کی جانب سے ۔
جو آپ کے جوار میں تشریف لائی ہیں اور بہت عجلت میں آپ سے ملحق ہوئی ہیں۔
Syed M Mehdi retweeted
کرپشن پورے پاکستان میں ہے،ٹارگٹ صرف پنجاب کو کیوں کیا جا رہا ہے۔۔خواجہ آصف
محترم خواجہ صاحب یہ اطلاع دینے کا شکریہ کہ کرپشن پورے پاکستان میں ہے،ظاہر ہے جب ٹی ٹی سکینڈل الزامات والا وزیراعظم بن چکا ہو اور جب جعلی اکاؤنٹس منی لانڈرنگ الزامات والا صدر بن چکا ہو اور تاحیات استثنٰی لے چکا ہو اور جب نیب کے ملزم،مجرم اقتدار میں آچکے ہوں تو کرپشن پورے ملک میں ہوگی اور یقیننًا ہوگی لیکن خواجہ صاحب آپ کا اعتراض کیا ہے،مطلب جب پورے پاکستان میں کرپشن ہو رہی ہے تو پھر پنجاب کو ٹارگٹ نہ کیا جائے یا پہلے پاکستان کی کرپشن کو ٹارگٹ کیا جائے اور پھر پنجاب کی طرف آیا جائے یا جب پورے پاکستان میں کرپشن ہو رہی ہے تو چھوڑیں کرپشن کی باتیں بس اسے نظرانداز کر دیں،محترم آپ کہنا کیا چاہتے ہیں،پلیز سمجھا دیں۔۔










