Former Member Political Committee And Core Committee PTI. Form 45 MNA NA 263 Quetta. Striving for honor and rights of my people.

Pakistan, Quetta
Joined May 2017
One of the best memories of my political life with my leader @ImranKhanPTI .
249
1,165
49
7,498
جنگ میں عورتوں، بچوں اور ضعفاء کو استثنی حاصل ہوتا ہے۔ اور یہ استثنی کسی جعلی پارلیمان نے نہیں اسلام نے دیا ہے۔
9
219
920
8,302
Kaliwal and Grok are one great team 👍
ہیلو @grok وہ کونسا سینیٹر ہے جس نے امریکہ جاتے ہوئے خوف کی وجہ سے اپنا شلوار پاکستان میں چھوڑا اور نیکر میں چلا گیا 😁
1
10
187
9,644
واہ جگر۔۔۔ مردوں میں کدھر؟
ہمیں لوگوں کو بتانا پڑے گا کہ بلوچستان میں ایف ڈبلیو او کی پرفارمنس بہت ناقص رہی ہے۔ انکے جنرل صاحب سن رہے ہونگے کہ ایک صوبے کا چیف ایگزیکٹو اور صوبائی اسمبلی آپکی پرفارمنس سے مطمئن نہیں ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا بلوچستان اسمبلی سے خطاب
41
2
253
4,614
محترم اچکزئی صاحب کو دوائی اور رسائی کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔ مزاحمت کو دوبارہ پیر لگنے میں وقت لگےگا۔
5
185
1
1,020
8,702
Salar Sultanzai retweeted
”خودکشی حرام نہ ہوتی تو ہم کب کی کر چکے ہوتے خاتون دھاڑیں مار مار کر رونے لگیں یہ ہے مریم نواز کا پنجاب
14
599
6
1,496
8,642
اللہ اکبر۔۔۔ لوگوں کی بس ہوگئی ہے!
سیالکوٹ میں غریب رکشہ ڈرائیور کا 2000 روپے کا چالان ہو گیا، رکشہ ڈرائیور نے دلبرداشتہ ہوکر نہر میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ کیا یہ کہانی لائبہ کی کہانی سے مختلف ہے؟ ہر گز نہیں! لائبہ کے والدین سے بھی بہانے سے پیسے لئے گئے اور غریب عوام سے بھی بہانے بہانے سے پیسے لوٹے جاتے ہیں۔ ایسی عوام کی وزیراعلی بنی بیٹھی ہیں مریم صفدر صاحبہ آپ! آپ کا 11 ارب کا جہاز اس رکشہ ڈرائیور کی موت کی تزلیل ہے اور عوام کی سسکتی ہوئی زندگی کی تزلیل ہے! جس نے غریب عوام پر بھاری بھرکم چالان کی پالیسی بنائی ہے، کیا اس کے خلاف سی سی ڈی کارروائی کرے گی؟ کیا اس کو بھی اس کے دوستوں کی فائرنگ کا سامنا ہوگا؟ کیا اس کے عبرتناک انجام کے بارے میں حنا پرویز بٹ صاحبہ ہمیں آگاہ کریں گی؟؟
8
167
1
543
5,928
Salar Sultanzai retweeted
Today, the Punjab government confirmed before the Lahore High Court that my mother, Aleema Khan @Aleema_KhanPK and my aunts, Dr Uzma Khan @DrUzma_KhanPK and @Noreen_KhanPK Noreen Niazi, have been detained for another 30 days under the MPO. What is particularly disturbing is that, according to the government’s own submission, the extension was approved on 7 October, yet only disclosed before the court on 26 October. Why was this order not disclosed during the Lahore High Court hearings on 9th and 12th October? Why was our family kept in the dark, even after their original 30-day detention periods had expired? For over a month, @ImranKhanPTI’s three sisters have been held in prison, denied access to their families and legal counsel, simply for standing by their brother, Imran Khan. As a son and nephew, I ask: What threat do three women pose to the state that warrants another month of imprisonment? What are the authorities so afraid of? The law should protect citizens from arbitrary detention, not become an instrument of persecution. We demand their immediate release, immediate access to their families and lawyers, and full disclosure of the legal grounds for their continued detention. We will keep fighting for justice. We will not be silenced. #FreeImranKhanAndFamily #imrankhan
45
978
26
1,709
25,466
تیرے ہوتے ہوئے بھی اے خالق مجھ پر ہر شخص نے خدائی کی۔
بھائی اللہ کے واسطے کاونٹر واپس دے دو وہ تو کاونٹر تب دیتا نا جب بھائی ہوتا وہ تو ابلیس تھا
1
171
1
672
8,136
ہمارے ایم پی ایز کو اگر اپنی پختونخواء حکومت واپس چاہیے تو اپنے اجروں میں واپس جانا ہوگا۔ اپنے گلی محلوں اور حلقوں میں واپس جانا ہوگا۔ آپ وہاں سے عوامی طاقت کے بلبوتے اسمبلیوں میں آئے تھے۔ واپسی بھی وہیں سے ہوگی۔ ورنہ یہ ٹرک کی بتیاں ہمیں 4 سال سے گول گول گھما رہی ہیں۔
15
558
5
1,888
12,408
بھٹو نے فروری 1973 میں نیپ کی حکومت ختم کی لیکن آئین کی تیاری میں انہیں اپریل تک قومی اسمبلی میں آنےدیا۔انکودلاسہ دیاکہ انکی حکومتیں بحال ہونگی۔ پھرجب اگست میں آئین مکمل طورپرپاس ہوگیاتوتمام نیپ لیڈرشپ کومختلف الزامات میں جیل بھجوادیا۔ اورجب تک کرسی پررہاسبکواندررکھا۔
2
156
1
531
6,649
نہیں میں تو رومی فوج کے 9th legion کا سوچ رہا تھا۔ جو لشکر آج سے قریبا 1900 سال پہلے ہسپانیہ سے نکل کر برطانیہ پر حملہ کرنے گیا تھا اور راستے میں ہی گم ہوگیا۔ آج تک اسکا سراغ نا مل سکا۔
Replying to @MeFixerr
شاعر کا اشارہ پارٹی قیادت کی طرف ہے ۔۔۔
2
27
150
4,945
یقینا رہبر منزل کہیں پر راستہ بھولا وگرنہ قافلے کے قافلے گم ہو نہیں سکتے۔
5
72
2
480
7,105
Salar Sultanzai retweeted
ذوالفقار علی بھٹو 1958 تک خود کو ’بھارتی شہری‘ ثابت کرنے کیلئے بھارتی عدالتوں میں کیس لڑتے رہے، ایوب خان کی کابینہ میں وزیر مقرر ہوئے تو بھارتی سپریم کورٹ سے 3 نومبر 1958 کو درخواست واپس لی۔ BBC اردو کا دلچسپ آرٹیکل bbc.com/urdu/articles/cqz0vp…
20
702
31
1,586
49,895
Salar Sultanzai retweeted
عظمٰی خان کا شوہر 🚨 ہمیں ریلیف نہیں مل رہی, اب بتاؤ ہم کیا کریں؟ میں تو پوری عوام سے پوچھتا ہوں, جو بھی یہ دیکھے, کہ اب اپ, آپ بتاؤ ہم کیا کریں ستر سال کی عورتوں کو پکڑ کے جیل میں ڈال دیا، اس سے بڑی کیا ناانصافی ہوگی؟ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
83
3,896
20
8,279
53,062
انکو کس سے خطرہ ہے؟ آسمانی بجلی سے؟
41
148
7
693
9,734
Salar Sultanzai retweeted
سلیمان خان 🚨 ہمارے والد خود یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ انہیں اسی طرح قتل کرنا چاہتے ہیں جس طرح مصری صدر محمد مرسی کو جیل کے اندر قتل کیا گیا تھا
3
207
1
413
7,259
Salar Sultanzai retweeted
یہ آج تک اس لئے لاپتہ ہے کہ ان کو دہشتگرد کہا گیا، دہشتگردوں کا سہولت کار کہا گیا اور آج اپنے ہی ایمرجنسی لگانے کہ بعد غیر قانونی و غیر آئینی ایریا ڈویلپمنٹ کونسل کہ وائس چیئرمین نے خود جو کہا وہ قوم کہ سامنے ہے،
7
380
6
1,258
7,998
روف کلاسرا، اجمل جامی کا زہر منیب فاروق اور حسن ایوب سے زیادہ خطرناک ہے۔ یہ حضرات گڑھ میں زہر کھلاتے ہیں۔
68
847
14
4,195
40,893
میں محترم چئیرمین گوہر صاحب اور محترم جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ صاحب کو کور کمیٹی سے اپنا استعفی پیش کرنا چاہونگا۔ اس پلیٹ فارم کےلیے خان صاحب نے ہمیں باہمی مشاورت سے پارٹی کی مفاد میں مربوط فیصلے کرنے کےلیے چنا تھا۔ ہم نے آخری حد تک برداشت کے ساتھ، مکمل اخلاص اور شب و روز کی تندہی کے ساتھ تمام معاملات پر پارٹی اور خان صاحب کو مضبوط کرنے کی حتی الامکان کوشش کی۔ لیکن بدقسمتی سے اب یہ پلیٹ فارم متاثر کن کارکردگی پیش کرنے میں مسلسل ناکام رہی ہے۔ اس کی واضح وجوہات یہ ہیں کہ پارٹی آئین کے مطابق اس اہم فیصلہ ساز پلیٹ فارم کو یا تو بطور انجمن ستائش باہمی کےلیے استعمال کیا جاتا ہے یا پھر ایسے ربر اسٹیمپ کے بطور جس کے زریعے کیے گئے غلط فیصلوں، غلطیوں، کوتائیوں یا نقصانات کی توجیہہ پیش کی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پارٹی کو پے درپے مسلسل ہر محاظ پر ناکامیوں کا سامنا ہے۔ جہاں اس پلیٹ فارم پر معزز میمبرز کو خان صاحب بھی مشاورت، اختلاف رائے اور تنقید کےلیے کھلے دل سے خوش آمدید کہتے تھے وہاں اب چند فیصلہ ساز دوست مشورے کو توہین اور اختلاف رائے کو جرم سمجھتے ہیں۔ تنقید کو تو بدقسمتی سے اب دشمنی سمجھا جاتا ہے۔ ہر شخص آخر میں صرف اللہ اور اپنے ضمیر کو جوابدہ ہیں۔ شاید دوستوں نے کھلے نیت سے کوششیں کی ہوں، شاید ہم ہی غلط ہوں۔ لیکن اس بابت کبھی فراخدلی سے کوئی مکالمہ نا ہوسکا۔ ہم تین سال سے گزارش کرتے رہے کہ فیصلے اجتماعی ہوں۔ پارٹی تنظیم مضبوط ہو۔ ہر شخص اپنی زمہ داریوں کا احساس کرے اور پارٹی کو متحد کرکے تحریکی اہداف جس میں اول ترین خان صاحب کی رہائی ہے انکو حاصل کیا جائے۔ لیکن یہ امر قابل صد افسوس ہے کہ نیک نیتانہ گزارشات کو سنجیدہ لینے کے بجائے ہر بات میں سازش ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی۔ فیصلہ ساز دوستوں کی انا اس قدر بلند ہے کہ کورکمیٹی تو چھوڑیں سوشل میڈیا پر بیس بائیس سال کے بچوں کی تنقید ڈھونڈ ڈھونڈ کر انکو طنزیہ جواب دیے جاتے۔ اس پلیٹ فارم پر اظہار اختلاف پرمعتبر پرانے ساتھیوں کی برملا بے عزتی کی جاتی۔ کوئی تجویز دے تو وہ ارسطو کہلاتا، کوئی کسی ایکٹیوٹی کی تائید کرے تو رستم و سہراب جیسے طنزیہ القابات سے نوازا جاتا۔ کوئی تنظیم بنانے کی استدعا کرے تو اسکو عہدوں کے شوقین بتایا جاتا۔ اس بات پر فخر ہے کہ پارٹی کےساتھ اور خاص طور پر خان صاحب کے ساتھ 19 سال کا تعلق ہے۔ نا حکومتیں لوٹی نا کبھی کسی قسم کی مراعات کا الزام لگا۔ مشکل وقت کے ساتھی ہیں۔ سارا بلوچستان جانتا ہے کہ سیٹ اور وزارت و دیگر آفرز کے باوجود جن لوگوں نے ضمیر کا سودا نا کیا ان میں ہمارا بھی زکر ہوتا ہے۔ پارٹی کے لیے پیسہ، وقت، پسینہ اور خون سب حاضر کیا۔ بارہا سیدھی فائرنگ کا سامنا کیا لیکن میدان یا ساتھیوں کو اکیلا چھوڑنے کےبجائے گرفتار ہونا اور جیلوں میں جانا قبول کیا۔ دو درجن سے زائد دہشتگردی کے کیسوں کے ساتھ 70 سے زائد ایف آئی آر ہونگے۔ عہدے یا کمیٹیوں کو اعزازات کے بجائے ہمیشہ زمہ داری سمجھا۔ لیکن جب وہی عہدے یا اعزازات پارٹی کی مضبوطی و بہتری کی بجائے نقصان کا سبب بنے تو بلا ججھک نشست خالی کردی۔ نا یہ پہلی بار ہے نا آخری بار ہے۔ اللہ عمران خان کو سلامت رکھے، اسکے نام پر بطور ایک کارکن ہمیشہ حاضر رہینگے۔ والسلام
84
393
21
1,712
56,820
عمران خان کے لیول کا کوئی نکلا پھر تو بات ہی ختم ہے۔ عمران خان ایک ہی ہے! انہوں نے یہ عزت، یہ مقام، یہ عوامی بھروسہ 50 سال کی عوامی زندگی کی مسلسل قربانیوں سے بنائی ہیں۔
عمران خان نے سب آزما کر دیکھا: ​پرانے سیاستدان ​تجربہ کار سیاستدان ​وکلاء ​علماء اور مذہبی طبقات ​صنعتی و کاروباری شخصیات ​نوجوان ​بوڑھے ​غریب لوگ ​امیر لوگ ​عام عوام ​بلکہ سارا پاکستان ​لیکن 25 کروڑ عوام میں کوئی ایک بھی عمران خان جیسے بہادر، باضمیر، نڈر اور خوددار نہیں نکلا کیونکہ عمران خان صرف ایک ہے ♥️
2
172
1,010
10,707